Quran Aur Ahl e Bayt e Athar A.S Sy Mahabbat | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

  Рет қаралды 27,930

Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

3 жыл бұрын

قرآن اور اہل بیت اطہارعلیہم السلام سے محبت
Subscribe the Official KZbin channel of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri / drqadri
** Some Important Links **
- www.minhaj.tv
- get.minhaj.tv/
- / tahirulqadri
- / minhajulquran
- / tahirulqadri
- dailymotion.com/MinhajulQuran
- vimeo.com/MinhajulQuran
#TahirulQadri #MinhajulQuran #DrQadri

Пікірлер: 62
@azrabatoolzebabatool2322
@azrabatoolzebabatool2322 4 ай бұрын
Wah wah peer g slaaamt raho
@muhammadalikhan6474
@muhammadalikhan6474 7 ай бұрын
سبحان اللہ
@user-gc7zl3td4w
@user-gc7zl3td4w 27 күн бұрын
Beshak SubhanAllah❤❤❤
@arslanqurashi9197
@arslanqurashi9197 6 ай бұрын
Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 💚💚💚 اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً اعَبْدُه وَرَسُولُه    💚💚💚 اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب الله ﷺ   💚  صلی اللہُ علیہ والہ واصحاب وبارک وسلم علیہ 💚 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِید’‘💚 ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید صَلَّ اَللّٰهُ عَلىٰ مُحَمَّدٍ عَدَدَ ما ذَكَرَهُ الذّٰاكِرون وَ عَدَدَ ما غَفَلَ عَن ذِكرِهِ الغافِلون. 💚اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين 💚 تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی. 💚الھم صل علی سیدنا حبیبہ محمد و علی آلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 🤲🤲📿📿💚💚
@arslanqurashi9197
@arslanqurashi9197 6 ай бұрын
💚💚 اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی. 💚💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚💚 💚💚 ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚
@arslanqurashi9197
@arslanqurashi9197 6 ай бұрын
💚💚 💚💚 اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً اعَبْدُه وَرَسُولُه     اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب الله ﷺ     صلی اللہُ علیہ والہ واصحاب وبارک وسلم علیہ اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی. 💚💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚💚 💚💚 ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚
@abdulghaffarsaeedi5950
@abdulghaffarsaeedi5950 10 ай бұрын
Ma Sha Allah
@bashirahmad8261
@bashirahmad8261 Жыл бұрын
اللہ پاک ھمیشہ خوش وخرم اور صحت والی زندگی عطا فرماۓ۔ جزاك اللهُ‎، آمین
@bashirahmad8261
@bashirahmad8261 Жыл бұрын
ماشاءاللہ، الحَمْدُ ِلله، سبحان الله، جزاك اللهُ‎، آمین،آمین
@gillyaat4007
@gillyaat4007 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@user-fp5wb7jm5m
@user-fp5wb7jm5m 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ اکبر
@syedzainulabideen5633
@syedzainulabideen5633 Жыл бұрын
Kmmal kr dia❤
@ghulamhabibqadri7452
@ghulamhabibqadri7452 3 жыл бұрын
ماشاءالله ❤ بہت خوب ❤ زندہ آباد ❤
@zeeshansarfraz6951
@zeeshansarfraz6951 3 жыл бұрын
Almighty Allah send infinite Darood and Salam on Hazrat Muhammad SAWW and their Ahle Bait. All Muslims are requested to recite holy Quran daily with translation and tafseer.
@iftikharmehdi3863
@iftikharmehdi3863 2 жыл бұрын
*it is very truthful bayan and we audience never heard such heart touching bayan from any most intelligent Molana . Almighty GOD give long Life to Shaykh UL Islam Molana Tahir UL Qadri to enable him to spread truthfulness about Holy family of Hazrat Mohammad pbuh and make Muslims aware of theirs importance in Islam and Believe of Muslims.*
@munirbabar9297
@munirbabar9297 10 ай бұрын
Subhanallah ❣️
@gyanindia444
@gyanindia444 3 жыл бұрын
Mash allha
@gyanindia444
@gyanindia444 3 жыл бұрын
السّلام علیکم ورحمة اللہ इफ्तार के वक्त दुआ कबूल होती है आप सब इफ्तार के वक्त थोड़ी देर अल्लाह ताला से दुआ कर लिया करें! मुझे भी याद रखें दुआओं में!
@bridlover667
@bridlover667 3 жыл бұрын
❤️❤️❤️❤️
@ghadeerhaider9215
@ghadeerhaider9215 3 жыл бұрын
jazakAllah
@bushrahameed8752
@bushrahameed8752 3 жыл бұрын
SubhanAllah JazakAllah alkhar
@arslanqurashi9197
@arslanqurashi9197 6 ай бұрын
❤❤❤ Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi .. Subhan ALLAH HILAZEEM ❤❤❤ ❤❤❤Ya PAK Ya REHMAN Ya RAHEEM YA GHAFOUR YA RAB e KAREEM ❤❤❤ 💚 Ya RASOOL ALLAH PAK (Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM ) 💚💚💚💚💚 ❤❤❤ YA SYADI YA RAHMATALIL ALAMIEN (Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM) ❤❤❤
@jamal_5zan
@jamal_5zan Жыл бұрын
SubhanAllah SubhanAllah Allhamdullilah Hi Rabbil Aalaamen 💚💫✨
@altafsayed5706
@altafsayed5706 3 жыл бұрын
Mashaallah
@SalimKhan-fj6lc
@SalimKhan-fj6lc 3 жыл бұрын
Allah ameen
@abdurahmannk8086
@abdurahmannk8086 3 жыл бұрын
ma sha Allah
@FuturHome_RealEstateConsultant
@FuturHome_RealEstateConsultant 3 жыл бұрын
SUBHAN
@najerabanu8277
@najerabanu8277 3 жыл бұрын
MashaAllah
@sabanarareqawwali78rpm9
@sabanarareqawwali78rpm9 3 жыл бұрын
Masha Allaha 😘😘😘😘😘😘😘
@mostafizurrahman-jt7hh
@mostafizurrahman-jt7hh 3 жыл бұрын
🥰❤️❤️❤️
@ammanmohd7683
@ammanmohd7683 3 жыл бұрын
Subhanallah subhanallah,, Dr Tahir ul qadri jindabad
@malekindian4222
@malekindian4222 3 жыл бұрын
Besak
@ziaulhasan5792
@ziaulhasan5792 2 жыл бұрын
Salaam Ya AhleBait
@azrabatoolzebabatool2322
@azrabatoolzebabatool2322 4 ай бұрын
Beshk or Ehle bait k sath ummt ne kya kiya 😭😭😭😭
@allamamuzaffarhussainqadri5974
@allamamuzaffarhussainqadri5974 Жыл бұрын
بےشک
@zarbeazab7082
@zarbeazab7082 3 жыл бұрын
Masha ALLAH Subhan ALLAH
@javidiqbal6228
@javidiqbal6228 7 ай бұрын
It's true
@rizwansolanki2633
@rizwansolanki2633 9 ай бұрын
Besq
@abeedajan1882
@abeedajan1882 Жыл бұрын
❤️❤️❤️❤️❤️
@AwaisAli-vr6zm
@AwaisAli-vr6zm Жыл бұрын
By shak
@mostafizurrahman-jt7hh
@mostafizurrahman-jt7hh 3 жыл бұрын
🇧🇩✍️🤲
@AwaisAli-cf8jd
@AwaisAli-cf8jd 3 жыл бұрын
Agr ap s bt krni ho to kasy kry
@najerabanu8277
@najerabanu8277 3 жыл бұрын
Nadira sultanaAssalamuAlaikum
@ataulmohsinmadni6960
@ataulmohsinmadni6960 11 ай бұрын
Please translate in Inglis all speeches
@raissanaullah2643
@raissanaullah2643 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ نے اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا دیا کہ منافقین نے اہل بیت کے ساتھ کیا سلوک کرنا ہے اس لیے پہلے سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرما دیا تاکہ قیامت کے دن کو ئی ہے نہ کہے کہ ہمیں تو پتا ئی نہیں تھا ۔۔۔
@basicinfo6816
@basicinfo6816 9 ай бұрын
قرآن پاک میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات علیہ السلام کو بھی اہلِ بیت علیہ السلام کہہ کر مخاطب کیا گیا ہے. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات کو خاص پروٹوکول حاصل ہے ، ان کو شادی کی اجازت نہیں تھی، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات علیہ السلام مومنین کی مائیں ہیں. القرآن.
@DanishKhan-ew2lo
@DanishKhan-ew2lo 2 жыл бұрын
سیدہ فاطمہ الزہرہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کی وفات کے بعد مولا علی نے ان کی وصیت کے مطابق دوسری شادی کی ۔ حسن حسین زینب ابھی چھوٹے تھے ۔ آپ نے سیدنا عقیل کو رشتہ دیکھنے کے لئیے کہا تو کلبسی بنو قلاب کے قبیلے کا انتخاب ہوا ۔ سیدنا علی کی خواہش تھی کہ کوئی ایسی خاتون ہو جو شجاعت سخاوت اور ایثار کی خصوصیات سے مالا مال ہو ۔ بنو قلاب کی خاتون فاطمہ بنت حزم کے گھر رشتہ بھیجا تو سردار حزم اپنی بیوی کے پاس گئے اور پوچھا کہ سیدنا علی کا بیٹی فاطمہ کے لئیے رشتہ آیا ہے کیا آپ نے اپنی بیٹی کی ایسی تربیت کی ہے جو نبی کے خاندان میں بیاہی جا سکے ۔ رشتہ قبول ہوتا یے تو فاطمہ بنت حزم( سیدہ ام البنین) سیدنا علی کے گھر جاتی ہیں تو سیدنا حسن حسین اور فاطمہ کو گلے لگا لیتی ہیں۔ سیدنا علی سے درخواست کرتی ہیں کہ ان بچوں کے سامنے آپ مجھے کچھی فاطمہ مت کہئیے گا انہیں اس سے ان کی ماں یاد آ جائے گی ۔ میں اس گھر میں ان کی ماں بن کر نہیں آئی بلکہ کنیز بن کر آئی ہوں۔ میرا یہ مقام نہیں کہ ان کی ماں کی جگہ لے سکوں ۔ اس کے بعد آپ نے انہیں بیٹا نہیں کہا بلکہ ہمیشہ مولا کہتی رہیں۔ ان کے چار بیٹے ہوئے اس لئیے انہیں ام البنین بھی کہتے مطلب بیٹوں کی ماں ۔ اپنے بیٹوں کو ہمیشہ حسن حسین علی کی صرف اطاعت کا حکم دیا ۔ ادب سکھایا اور کہا جو وہ کہیں بس حکم بجا لانا ہے بحث نہیں کرنی۔ یہ اہل بیت ہیں ہم ان کے نوکر ہیں۔ چار بیٹوں میں عباس ابن علی ، عبداللہ ابن علی ، جعفر ابن علی اور عثمان ابن علی تھے ۔ سیدنا عباس علیہ السلام لشکر حسین کے سپہ سالار بھی رہے شجاعت میں یہ ایک مقام رکھتے تھے دونوں ہاتھ سے تلوار چلاتے تھے ۔ جنگ صفین میں سیدنا علی نے ان کو بھیجا تو محمد بن حنفیہ کہتے کہ مولا آپ صرف عباس کو کیوں آگے بھیجتے ہیں تو سیدنا عباس کہنے لگے حسن حسین میرے ابا کی آنکھیں ہیں اور میں ان کا بازو اور بازو ہمیشہ آنکھوں کی حفاظت کرتے ہیں ( حالانکہ عمر میں حسن و حسین سے چھوٹے تھے ) مطلب کہ یہ سوال بھی نہیں بنتا ، ماں کی تربیت ہر مقام پر جھلکتی تھی ۔ واقعہ کربلا میں جب ایک ایک کر کے لشکر حسین کے سپاہی شہید ہوتے گئے تو سیدنا عباس نے مولا حسین سے درخواست کی کہ مجھے جانے دیں۔ سیدنا حسین ان سے تلواریں لے لیتے ہیں کہ بس عباس تم پانی لے آو ۔ آپ پانی لینے جاتے ہیں تو یزیدی لشکر ان پر حملہ کر دیتا ہے دونوں بازو کاٹ دئیے جاتے ہیں وہی جنہوں نے حسین کی حفاظت کرنی تھی ۔ گھٹنے میں تیر لگتا ہے حسین عالی مقام کی آنکھیں بھر آتی ہیں۔ سیدنا عباس مولا حسین سے درخواست کرتے ہیں کہ میرے گھٹنے سے تیر نکال دیں اور کہتے ہیں کہ مولا میری والدہ سے کہہ دیجئیے گا کہ عباس کے دونوں بازو نہیں تھے اس لئیے صرف آپ کو تیر نکالنے کا کہا ۔ یہ وہ ادب تھا وہ اطاعت تھی جو سیدہ ام البنین کی تربیت تھی جنہوں نے ساری زندگی نبی کے اس گھرانے کی کنیز بن کر گزار دی ۔ آپ کے چاروں بیٹے اس جنگ میں شہید ہو گئے ۔ علی کے پانچ بیٹوں نے اس میں جام شہادت نوش کیا جس میں 4 سیدہ ام البین کے فرزندان تھے ۔ جو لشکر حسین کا نہ صرف حصہ بنے بلکہ امام عالی مقام پر اپنی جان تک قربان کر دی اور ساری عمر کبھی زبان پر کوئی سوال نہ لائے ۔ سیدہ ام البنین کو جب بیٹوں کی شہادت کی خبر ملی تو کہا عباس شہد ہوا جعفر شہید ہوا عثمان شہید ہوا عبداللہ بھی شہید ہو گیا فرمانے لگی سب چھوڑیں میرے مولا حسین کا بتائیں تو بتایا کہ وہ بھی شہید ہو گئے تو کہنے لگی کیا میرے بیٹے بعد میں شہید ہوئے مولا حسین سے تو بتایا کہ نہیں وہ پہلے شہید ہوئے اور مولا کی حفاظت کے لئیے خوب لڑے تو شکر ادا کیا کہ انہوں نے بیشک حق ادا کر دیا ۔۔۔۔ یہ وہ ماں تھی جو اہل بیت کے مقام کو سمجھتی تھی جس نے اپنے سارے بیٹوں کو ساری عمر صرف اطاعت سکھائی ادب سکھایا خود کو اس گھر کی کنیز بنایا اور حسن و حسین کو بیٹا نہیں ہمیشہ مولا کہا ۔ خدا ہم سب کو اہل بیت کا مقام سمجھنے اور اس ادب و اطاعت کی ہدایت فرمائے جو سیدہ ام البینین نے اپنی اولاد کو سکھایا ۔ آمین ثمہ آمین
@HumSaayaTheBand
@HumSaayaTheBand Жыл бұрын
Haq farmaya aapne murshid Allah aapko dono jahan❤ki nemato se nawaze Allah paak aapko lambi umr ata kre murshid
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 8 ай бұрын
قرآن مجید اور اہل بیت قرآن مجید میں واضح الفاظ میں ازواج مطہرات کو اہل بیت کہا گیا ہے۔ قرآن کریم میں ’اہل بیت‘ تین جگہ استعمال ہوا ہے اور تینوں جگہ ’خاتونِ خانہ‘ کے لیے۔ قَالُوا أَتَعْجَبِينَ مِنْ أَمْرِ‌ اللَّـهِ رَ‌حْمَتُ اللَّـهِ وَبَرَ‌كَاتُهُ عَلَيْكُمْ أَهْلَ الْبَيْتِ إِنَّهُ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ ۔[3] فرشتے بولے کیا اللہ کے کام کا اچنبھا کرتی ہو اللہ کی رحمت اور اس کی برکتیں تم پر اس گھر والو! بیشک وہی ہے سب خوبیوں والا عزت والا۔ آیت مبارکہ میں اہل بیت کا لفظ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ محترمہ سیدہ سارہ سلام اللہ علیہا کے لیے استعمال ہوا ہے۔ دوسری جگہ قرآن میں ہے وَحَرَّ‌مْنَا عَلَيْهِ الْمَرَ‌اضِعَ مِن قَبْلُ فَقَالَتْ هَلْ أَدُلُّكُمْ عَلَىٰ أَهْلِ بَيْتٍ يَكْفُلُونَهُ لَكُمْ وَهُمْ لَهُ نَاصِحُونَ۔[4] اور ہم نے پہلے ہی سب دائیاں اس پر حرام کر دی تھیں تو بولی کیا میں تمہیں بتا دوں ایسے گھر والے کہ تمہارے اس بچہ کو پال دیں اور وہ اس کے خیر خواہ ہیں۔ اس سے مراد ام موسیٰ ہے تیسری جگہ قرآن میں ہے وَقَرْ‌نَ فِي بُيُوتِكُنَّ وَلَا تَبَرَّ‌جْنَ تَبَرُّ‌جَ الْجَاهِلِيَّةِ الْأُولَىٰ وَأَقِمْنَ الصَّلَاةَ وَآتِينَ الزَّكَاةَ وَأَطِعْنَ اللَّـهَ وَرَ‌سُولَهُ إِنَّمَا يُرِ‌يدُ اللَّـهُ لِيُذْهِبَ عَنكُمُ الرِّ‌جْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَ‌كُمْ تَطْهِيرً‌ا۔[5] اور اپنے گھروں میں ٹھہری رہو اور بے پردہ نہ رہو جیسے اگلی جاہلیت کی بے پردگی اور نماز قائم رکھو اور زکوٰۃ دو اور اللہ اور اس کے رسول کا حکم مانو اللہ تو یہی چاہتا ہے ، اے نبی کے گھر والو! کہ تم سے ہر ناپاکی دور فرما دے اور تمہیں پاک کر کے خوب ستھرا کر دے۔
@tahirshah5555
@tahirshah5555 8 ай бұрын
To Kya hazrat Hassan hazrat Hussain ahlybait ni ha????
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 8 ай бұрын
@@tahirshah5555 ۔۔۔۔۔۔ ' اھل بیت '' کا لفظ صرف حضرت فاطمہ کی اولاد کے لۓ مخصوص نہیں ہے ۔
@tahirshah5555
@tahirshah5555 8 ай бұрын
@@nazeerpasha2075 g beshak lkin hazrat Fatima ki ulad k Liye b hai.
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 8 ай бұрын
@@tahirshah5555 ۔۔۔ برادر عویز ۔۔۔ میں نے یہی تو لکھا ۔۔۔۔ اھل بیت کی عزت و تکریم ہر مسلمان پر لازم ہے۔
@shaniansari153
@shaniansari153 Ай бұрын
سونے حدیث پرتے ہو
@haroonkhan5721
@haroonkhan5721 3 жыл бұрын
Ma Sha Allah
@vakassorathiya162
@vakassorathiya162 Жыл бұрын
❤️❤️❤️❤️
@allamamuzaffarhussainqadri5974
@allamamuzaffarhussainqadri5974 Жыл бұрын
سبحان اللہ
@aliasad5136
@aliasad5136 3 жыл бұрын
Ma sha allah
@emaanfatima4204
@emaanfatima4204 3 жыл бұрын
Mashaallah
@AwaisAli-cf8jd
@AwaisAli-cf8jd 3 жыл бұрын
Agr ap s bt krni ho to kasy kry
Como ela fez isso? 😲
00:12
Los Wagners
Рет қаралды 9 МЛН
ПЕЙ МОЛОКО КАК ФОКУСНИК
00:37
Masomka
Рет қаралды 9 МЛН
He Threw A Banana Peel At A Child🍌🙈😿
00:27
Giggle Jiggle
Рет қаралды 17 МЛН
Iman aur Ahl e Bayt ki Mahabbat | Part - 1 | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
34:49
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 63 М.
Kiya Mola Ali a.s Ny Soraj Ko Paltaya Tha?
6:40
vali-ul-asar urdu
Рет қаралды 24
Quran aur Ahl e Bait A.S | قرآن اور اہلبیت علیہم السلام | Fehm e Deen
11:26
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 17 М.
Ahle Bait ki Mohabbat Aur Sahaba Karam | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
14:48
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 19 М.
Elan e Ghadeer e Khum | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
13:51
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 190 М.
Quran e Majeed Kay Fazail Awr Ijaz | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
30:53
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 45 М.
Zikr e Hussain A.S Farsh se Arsh Tak || #Fahm e Deen || Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
20:07
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 131 М.
Como ela fez isso? 😲
00:12
Los Wagners
Рет қаралды 9 МЛН