Рет қаралды 849
آج کل کے نوجوان ٹیکنالوجی کے استعمال سے بخوبی واقف ہیں! ان میں دین کی لگن اور محنت کا جذبہ دیدنی ہے! لیکن ساتھ ہی ساتھ مختلف سوالات جنم لیتے ہیں جیسا کہ "قرآن کی تعلیم کیسے حاصل کریں؟" ڈاکٹر اسرار کی یہ مختصر ویڈیو اس سوال سے متعلق ایک رائے اور مشورہ ہے جو نوجوانوں کے لیے کارگر ثابت ہو سکتا ہے!