i used to pray namaz 8 year with out rafa ul yadain now after lots of research i come to know rafa ul yadain is right thing and important for namaz i felt soo blessed now alhamdulillah
@AbdulWahabJami3 жыл бұрын
Alhamdulillah bro.
@amalalnckamsk69393 жыл бұрын
I used to pray without too but after understanding the difference betwen hadith and sunnah and fiqh, I continue to read without but also accept if you do it, both are right,question is which is more virtuous
@hassanali09903 жыл бұрын
And after so much reaearch i still dont do rafa yadain....to research samjhny ka farq ho skta h
@amalalnckamsk69393 жыл бұрын
@@hassanali0990 Mashallah brother both are right, no problem. You can't even spell properly brother or use the correct grammar. So your research will on the same par. Banu Huzaifa hadith?? I'm not sitting in Pakistan, on a goat listening to what my peer tells me, i read myself. 90% of the world are Hanafi, Ottoman Turk were Hanafi, ruled the world and the Seljuk's. We don't say it's a sin if you don't do it, like i said it's a question of which one is more virtuous.
@AdnanSidhu-sz1vh3 жыл бұрын
@@amalalnckamsk6939 Bhai Aap xeada Rolon mein Na padein,Rafa yadein shuru kr dein.Mujhe Pta hai Family pressure ki wajah se mushkil hota hai.mgr Namaz asal Rafa yadein se hi hai. Na krne wali sari Riwayat hain.Hadeesein nahi hain or kahin pr b ye nahi likha k Mansookh hogya hai
@logicthought76363 жыл бұрын
Alhamdulillah..I started Rafulyadain during Namaz.......I am so lucky now...
@zaamaan33 жыл бұрын
Correct choice.
@muhammadharis99963 жыл бұрын
MEIN BHI NAHI KRTA THA AB KRTA HOON
@Thinkbesmart3 жыл бұрын
Agr ap rafaidain krty ho tu phir ap imam shafi ko mano na k wahabi ho tareqa nmaz ka alag hosakta h lekin aqaid sab imam k ek hi h koi nabi ko murda ni kehta koi yazid ko acha ni kehta balky fasaq kehty h koi walion ko bura ni kehty koi Sadiq e akbar sy lekr hazrat amer muaywia ko galia ni dety tu koi imam malik ko many imam abuhanifa ko many thekh lekin ek ko many apny nafs ki na many k jo sai lga krlia ye ikhtilaf to bad me jahil logo ny daly hum imam abuhanifa ki isliay parvi krty h kion k unho ny shaba sy illam sikha or ziada tar sahaba Kufa me chaly gy or imam abuhanifa bhi Kufa k or ap tu imam hafir saddiqe k shagird bhi h yad rhy imam jafar saddiqe ny koi fiqa ni btao yani koi jamia kitab ni likhi
@logicthought76363 жыл бұрын
@@Thinkbesmart Assalamualikum......Jab tak Imaam ki baat akhiri nabi(saw) se milti hi to use maanlo...Agar khilaaf hi to us baat ko deewaar per maaro.......Maine deewaar per maardaalaa......Allah Hafiz
@zeeshansaiyed84533 жыл бұрын
Write Alhamdulillah
@MSajid_Ali9 ай бұрын
کمال انداز کے ساتھ ڈاکٹر صاحب نے سمجھایا ہے اللہ تعالی ان کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے
@HusnainUllah-l9l5 ай бұрын
آمین ثم آمین
@khan302group723 күн бұрын
آمین ثم آمین
@taqiullahkhan204617 күн бұрын
Ameen sum ameen
@ssaddamhussain8774 Жыл бұрын
الحمد للہ ہم نماز شروع کرتے وقت رکوع جاتے رکوع سے اٹھتے وقت تیسری رکعت کے شروع میں رفع یدین کرتے ہیں. امام بخاری اور امام مسلم اور گیارہویں والے پیر بھی رفع یدین کرتے تھے.
@awanaop44133 ай бұрын
Ye sare Humbli hain Ahl e sunnat ke Imam Humble ke perokar
@QuranWithUrduHindiTranslation4 жыл бұрын
یا اللہ ہم سب کو دین کو سمجھنے اور اس پرعمل کرنے کی توفیق عطا فرما - آمین
@mudassirrustamphotography78773 жыл бұрын
Aameen
@Qasimg25 Жыл бұрын
@@mudassirrustamphotography7877 Ppppppppp0pp P00pppppp Ppppppppppppp P P Pp Ppp P0ppppppp Ppppppppppp000ppppppppppppp0 pppp0pppppp
الحمداللہ ہم رفع الیدین کرتے ہیں اور اس سنت پر خوشی محسوس کرتے ہیں
@ShaikhArham-z6g Жыл бұрын
آپ کو حدیث میں اور سنت فرق ہی نہیں پتہ اسی کیے رفع الیدین کو سننے قرار دے رہے ہیں۔
@niazipathan212911 ай бұрын
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، بیان کرتے ہیں: «خرج علينا رسول الله صلى الله عليه وسلم، فقال: مالي أراكم رافعي أيديكم كأنها أذناب خيل شمس؟ اسكنوا فى الصلاة!» ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا، مجھے کیا ہے کہ میں تمہیں شریر گھوڑوں کی دموں کی طرح ہاتھ اٹھائے ہوئے دیکھ رہا ہوں، نماز میں سکون کیا کرو!۔“ [صحيح مسلم181/1،ح:430] : ➊ اس ”صحیح“ حدیث میں رکوع کو جاتے اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت رفع الیدین کی نفی نہیں ہے، بلکہ محدیثین کرام کا اس بات پر اجماع ہے کہ اس کا تعلق تشہد اور سلام کے ساتھ ہے، نہ کہ قیام کے ساتھ، تمیم بن طرفہ کی یہی روایت اختصار کے ساتھ مسند الامام احمد [93/5] میں موجود ہے، جس میں «وهم قعود» (آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمان اس حال میں جاری فرمایا کہ صحابہ کرام تشہد میں بیٹھے ہوئے تھے) کے الفاظ ہیں، اس کی وضاھت و تائید دوسری روایت میں سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کے ان الفاظ سے بھی ہوتی ہے: «كنا اذا صلينا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم قلنا: السلام عليكم ورحمه الله، السلام عليكم ورحمة الله، وأشار بيده الي الجانبين، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: علام تؤمون بأيديكم كأنها أذناب خيل شمس؟ انما يكفي أحدكم أن يضع يده على فخذه، ثم يسلم على أخيه من على يمينه وشماله.» ہم جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ (باجماعت) نماز پڑھتے تھے تو السلام علیکم ورحمۃ اللہ، السلام علیکم ورحمۃ کہتے، انہوں نے اپنے ہاتھ کے ساتھ دونوں جانب اشارہ کیا، اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، ”تم اپنے ہاتھوں کے ساتھ یوں اشارہ کیوں کرتے ہو، جیسے وہ شریر گھوڑوں کی دمیں ہوں؟ تم میں سے کسی کو یہ کافی ہے کہ وہ اپنے ہاتھ کو اپنی ران پر رکھے، پھر اپنے بھائی ساتھ نماز پڑھنے والے پر دائیں اور بائیں سلام کہے۔“ [صحيح مسلم: 181/1 ح: 431]اس روایت نے بھی اوپر والی روایت کا مطلب واضح کر دیا ہے، اس پر مستزاد محدثین کا فہم سونے پر سہاگہ ہے، لہٰذا اس حدیث سے رفع الیدین کے منسوخ ہونے کا دعویٰ کرنا اہل حق کو زیبا نہیں، کسی محدیث نے اس حدیث کو عدم رفع الیدین کے لیے پیش نہیں کیا، ایک مومن کا ایمان اس بات کو کیسے تسلیم کر لے کہ جو کام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پہلے خود کرتے تھے، وہی کام اپنے صحابہ کو کرتے دیکھا تو اس کو سرکش گھوڑوں کی دموں کی حرکت سے تشبیہ دے دی؟ ◈ اس حدیث کے بارے میں دیوبندیوں کے ”شیخ الہند“ محمود الحسن دیوبندی صاحب کہتے ہیں: ”باقی اذناب خیل کی روایت سے جواب دینا ازروئے انصاف درست نہیں، کیونکہ وہ سلام کے بارے میں ہے۔“ [تقارير شيخ الهند:65، مطبوعه اداره تاليفات اشرفيه ملتان] ◈ اس حدیث کے بارے میں جناب محمد تقی عثمانی حیاتی دیوبندی کہتے ہیں: لیکن انصاف کی بات یہ ہے کہ اس حدیث سے حنفیہ کا استدلال مشتبہ اور کمزور ہے، کیونکہ ابن القبطیہ کی روایت میں سلام کے وقت کی جو تصریح موجود ہے، اس کی موجودگی میں ظاہر اور متبادر یہی ہے کہ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کی یہ حدیث رفع عند السلام سے متعلق ہے اور دونوں حدیثوں کو الگ الگ قرار دینا جب کہ دونوں کا راوی بھی ایک ہے اور متن بھی قریب قریب ہے، بُعد سے خالی نہیں، حقیقت یہی ہے کہ حدیث ایک ہی ہے اور رفع عندالسلام سے متعلق ہے، ابن القبطیہ کا طریق مفصل ہے اور دوسرا مختصر و مجمل، لہذا دوسرے طریق کو پہلے طریق پر ہی محمول کرنا چاہیے، شاید یہی وجہ ہے کہ حضرت انور شاہ صاحب کشمیری نور اللہ مرقہ نے اس حدیث کو حنفیہ کے دلائل میں ذکر نہیں کیا۔
@weleloog813811 ай бұрын
آپ سدا خوش رہیں ھماری دعا ھے البتہ علمی اختلاف علمائے امت میں ھونا اچھی بات ھے
@muhammadgulzar920111 ай бұрын
سنت کی کونسی قسم ہے جس طرح ہمارے ہاں فجر کی سنت موکدہ ہیں اور عصر کی غیر موکدہ ؟
@babarali717210 ай бұрын
Mai hanfi hon lekin Rafeh yaden karne k dalail mazboot hain Bas Taqleed ki wajah se Hanfi kamzoor defa karte hain
@mmkstudio7254 Жыл бұрын
کمال انداز خطاب کے ساتھ انتہائی شاندار انداز میں بہت ہی اہم موضوع کو قبلہ قادری صاحب نے سمجھا دیا.. اللہ تعالیٰ ایسی شخصیات کا سایہ عالم اسلام پر قائم و دائم رکھے آمین
@@leederzubair2747 lol tarq koi sabit nhi na hanfi ker sakty hy
@leederzubair27473 жыл бұрын
@@qaziyt828 Jo sahabi chup bathe tarki rufaldain per woh saboot hai
@qaziyt8283 жыл бұрын
@@leederzubair2747 konsa chup baita howa hy tarq rafayedain ksi sahabi sy sabit nhi
@sickofya3 жыл бұрын
Alhumdulillah i started Rafaul yadain after research.
@aamirsalafi1880 Жыл бұрын
Subhanallah
@tahirbashir61339 ай бұрын
Alhumdulillah i continue to pray without rafayadain after research.
@anamuslim62720 күн бұрын
adha adhura research
@GuldadRaza2 ай бұрын
الحمدللہ میں امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللّٰہ کا مقلد ہوں اللّٰہ پاک قیامت تک میری آنے والی نسلوں اہلسنّت وجماعت حنفی بریلوی عقائد پر قائم رکھے آمین یارب العالمین
@hasnainimran882315 күн бұрын
اللہ تعالیٰ سب لوگوں کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر چلائے
@dr.yasirhussainsattialkhairy3 жыл бұрын
اللہ پاک شیخ الاسلام کے درجات بلند فرماۓ
@dailyindia39563 жыл бұрын
شیخ الاسلام کے لئے چہرہ بھی شیخ الاسلام کا ہونا چاہئے
@dr.yasirhussainsattialkhairy3 жыл бұрын
@@dailyindia3956 کسطرح والا چہرہ؟
@ArshaadShag22 күн бұрын
اللہ بوغض رکھنے والون سے محفوض رکھے امین
@azizsattar21184 жыл бұрын
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد وبارک وسلم..❤❤
@muhammadkasidzulfiqar883 жыл бұрын
I used to offer Salah without Raful yadain but Alhamdulillah I have started to offer Salah with Raful yadain.
@rajabwriter29003 жыл бұрын
Mashallah dost....
@LinkBuilder_SEO2 жыл бұрын
Mujhy koi smjha de k imam k pechy agr 4 farz main se 2 yan 3 yan 1 b rakat miss hojae to Atahuyaat k bad uth k rafa ul yadain kerna hoga yan bus uth k sana surah fatiha parh k ruko main jany se phly raful yadain kerna hoga plzz rehnumae krain.
@miningaddiction8209 Жыл бұрын
@@LinkBuilder_SEO imam se he puchlo bhai
@LinkBuilder_SEO Жыл бұрын
@@miningaddiction8209 Alhamdullilah bhai ab mujhy pata he sab.
@anamuslim6272 жыл бұрын
LA ILAHA ILLALLAH MUHAMMADUR RASULULLAH ALLAH k siwa koi mabud nehi or hazrat muhammad (s.w) ALLAH k rasul he
@muhammaddawood3969Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت اچھا سمجھایا کہ ایک حدیث کی کتاب ہے اور فقہ کی بھی ۔ اس میں مکمل احادیث نہیں ہیں۔
@muskan35753 жыл бұрын
Rafa daen is sunnat of Sallallahu Alehi Wassalam May Allah show us right path and make us follow the right sunnah
@MuhammadAhmed-nx1ls2 жыл бұрын
منسوخ سنت
@abidbhatofficial79662 жыл бұрын
@@MuhammadAhmed-nx1ls any refrence about Mansookh of this Sunnah plx tell me .
@MuhammadAhmed-nx1ls2 жыл бұрын
@@abidbhatofficial7966 ap koi refrence do rafa yadain par jo sahi sanad sy sabit ho.
@abidbhatofficial79662 жыл бұрын
@@MuhammadAhmed-nx1ls 100 se zyada ahadees hai. Aap agr thoda sa mutala kare gai na dimaag ko free kr k fr sb kch dikh jaye ga.
@worldsbestengineering79612 жыл бұрын
@@MuhammadAhmed-nx1ls Tark e rafulyaden ki sahi hadees Sahi Muslim : 968 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَأَبُو كُرَيْبٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنِ الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ تَمِيمِ بْنِ طَرَفَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «مَا لِي أَرَاكُمْ رَافِعِي أَيْدِيكُمْ كَأَنَّهَا أَذْنَابُ خَيْلٍ شُمْسٍ؟ اسْكُنُوا فِي الصَّلَاةِ» قَالَ: ثُمَّ خَرَجَ عَلَيْنَا فَرَآنَا حَلَقًا فَقَالَ: «مَالِي أَرَاكُمْ عِزِينَ» قَالَ: ثُمَّ خَرَجَ عَلَيْنَا فَقَالَ: «أَلَا تَصُفُّونَ كَمَا تَصُفُّ الْمَلَائِكَةُ عِنْدَ رَبِّهَا؟» فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللهِ، وَكَيْفَ تَصُفُّ الْمَلَائِكَةُ عِنْدَ رَبِّهَا؟ قَالَ: «يُتِمُّونَ الصُّفُوفَ الْأُوَلَ وَيَتَرَاصُّونَ فِي الصَّفِّ ابومعاویہ نے اعمش سے ، انہوں نے مسیب بن رافع سے ، انہوں نے تمیم بن طرفہ سے اور انہوں نے حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نکل کر ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا : کیا وجہ ہے کہ میں تمہیں نماز میں اس طرح ہاتھ اٹھاتے دیکھ رہا ہوں ، جیسے وہ بدکتے ہوئے سرکش گھوڑوں کی دُمیں ہوں ؟ ( ہاتھ اٹھا کر دائیں بائیں گھوڑے کی دم کی طرح کیوں ہلاتے ہو ۔ نماز میں پرسکون رہو ۔ انہوں نے کہا : پھر آپ ( ایک اور موقع پر ) تشریف لائے اور ہمیں مختلف حلقوں میں بیٹھے دیکھا تو فرمایا : کیا وجہ ہے کہ میں تمہیں ٹولیوں میں ( بٹا ہوا ) دیکھ رہا ہوں ؟ پھر ( ایک اور موقع پر ) تشریف لائے تو فرمایا : تم اس طرح صف بندی کیوں نہیں کرتے جس طرح بارگاہ الٰہی میں فرشتے صف بستہ ہوتے ہیں ؟ ہم نے پوچھا : اے اللہ کے رسول ! فرشتے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں کس طرح صف بندی کرتے ہیں ؟ آپ نے فرمایا : وہ پہلی صفوں کو مکمل کرتے ہیں اور صف میں ایک دوسرے کے ساتھ جڑ کر کھڑے ہوتے ہ
@anwaransari96773 жыл бұрын
Mai brelwi hoon or 61 saal tak Rafulyaden nahi kartaa thaa lekin Jab se Engineer Mohammad Ali Mirza Saahab ka video mas'alah number--70 B dekhaa hoon ab mai Rafulyaden se namaaj padh rahaa hoon bhale hi mere gaanw ke Maszid ke Emaam binaa Rafulyaden ke namaaz padhaate hain jisme mujhe bhi majaburi me binaa Rafulyaden ke Farz Namaaz padhnaa padataa hai.
@FaizanShaikh-pp1kg2 жыл бұрын
Main b nhi krta tha. lekin ab main farz namaz me b Raful yadein krne laga hu☺️
@anwaransari96772 жыл бұрын
@@FaizanShaikh-pp1kg Aap ki himmat ko salaam hai. Kuchch din baad mai bhi chaahtaa hoon ki Farz namaaz yaani Emaam ke pichche me bhi Rafaydain karun.
@FaizanShaikh-pp1kg2 жыл бұрын
@@anwaransari9677 Masjid k imp logon ko Itr wagera gift kare, ya Imam sahb ko kabi khana khila de, ya Masjid me chanda dein, sabse achha relation banae, it works unless they r extremely staunch.
@gamezong17622 жыл бұрын
سبحان اللہ
@kamranroonjhakamranroonjha4063 Жыл бұрын
Ap is masla ko mufti rashid sb say bhi sunnen
@muhammadriazfarid2811 Жыл бұрын
الحمدللہ۔ اللہ تعالی نے مجھے بھی ہدایت عطا فرمائی۔ اور میں رفع الیدین کرتا ہوں۔
@GuldadRaza2 ай бұрын
پیارے بھائی اگر امام شافعی کے مقلد ہو کر رفع یدین کرتے ہو اور سنی یارسول اللہ کہنے والے ہو صحابہ و اہلبیت اولیا اکرام کا ادب واحترام کرنے والے ہو تو ہمارے سروں کے تاج اگر نجاست جہلمی مرزا کی وجہ سے شروع کیا ہے تو لکھ دی لعنت
@rana_azr2 жыл бұрын
rafa ul yadain ❤ is sunnah❤ no one can stop this
@ShaikhArham-z6g Жыл бұрын
Raful yadain ki hadeesen hain lekin raful yadain sunnat nahi hai! Dono baton me bahot farq hai, har hadees sunnat nahi hoti lekin har sunnat hadees hoti hai, Nabiﷺ ke khade hokar peshab karne ki hadees maujood hai lekin khade hokar peshab karna sunnat nahi hai..... Nabiﷺ ke wafaat ke baad hazrat Abu humaid saa'edi R.A. ne aapﷺ ke aakhri Umar ki namaz ke tareeqe ko bayan kiya jis me raful-yadain ke bagair namaz batai, (Bukhari, kitabul azan, Baab sunnatl-Juloos fit-tashahhud, Hadee Number :828) Is hadees se bahut se muhaddiseen aur fuqaha ne istedlal kiya ke nabiﷺ ne aakhri Umar me raful-yadain tark kardiya tha, lihaza raful yadain mansookh hogaya.
@hamzaafzal7407 Жыл бұрын
To bahi mansook to nahi na hua..ap bajye aik sunat pe amal karne ke ulta na Karne ka mashwra de rahe hain..agar kar bhi lein rafa yadeen to kya ho jaye ga.. zroor in logon ki roti rozi band ho jaye gi
Meri ye dua hai ke bas aap salamt rahe Sheikh aameen
@prof.schofield2550 Жыл бұрын
I used to pray namaz without Rafa ul yadain till 2022 and I kept researching about it, at the final stage Engineer Mohammad Ali Mirza made me to understand that rafa ul yadain is right and important for namaz.
@coolcool5457 Жыл бұрын
Read Tirmidi hadith no.257
@KnowledgeByMuzi Жыл бұрын
@@coolcool5457read tirmidhi 256
@osamaqureshi5809 Жыл бұрын
@@coolcool5457 brother is hadees mai bhi dekho na likha hy ye hadees sahi nahi hy🤣🤣🤣
@coolcool5457 Жыл бұрын
@@osamaqureshi5809 mere bhai hadith pe jana hai to mai aik munazra share krta hon wo dekh lena q k rafa ul yaden pe jo hadith ko follow kia ja rha hai wo zaeef hadith hain ugar ap kaho to mai share kronga q k mujhe lag rha hai ap samjhdaar ho ugar yeh hadith zaeef hai to chalo appreciate krta hon apko itni to samjh hai k husn hadith pe amal kia jana chahye ap munazra dekh lo phir decide kr lena aur in last yeh kaho ga ugar hame kisi ki islah krni hai to hum us pe tanzia hans k krte hain yeh deen seekha hai humne mazrat k sath hum hadith ko follow krne ki baat krte hain pr hame aj b wo zindagi ka tareeqa ni aya jo islam ne btaya hai apko meri waja se hasne ka moka mila Allah apko hamesha hasta rakhe
@mrjanaab3998 Жыл бұрын
@@osamaqureshi5809aise muhaddiseen ki sahih hadees bhi kyun lein jab wo zaeef hadees apni kitaab mein jama karein,, ab bukhari chor kar sab kitabon ka radd karna chahiye, bukhari bhi rad karna chahiye kyun k uski pehle aur aakhri hadees gareeb hai, ek muhaddis ko itna bhi ilm nahi hai k sahih hadees k alawa bhi jama karte hue jaate hain..
@saleemawan921 Жыл бұрын
شیخ الاسلام ہمیشہ حق بیان کرتے ہیں۔❤❤❤
@nazeerpasha2075 Жыл бұрын
رفع یدین۔ رکوع میں جاتے ہوئے اور رکوع سے کھڑا ہوتے وقت ہاتھوں کو کندھوں یا کانوں تک اٹھانا سنت ہے۔ اسے رفع الیدین کہتے ہیں۔ اس کا ثبوت بکثرت اور تواتر کی حد کو پہنچی ہوئی احادیث سے ملتا ہے جنہیں صحابہ کی ایک بڑی جماعت نے روایت کیا ہے۔ ہم پہلے اس بارے میں صحیح احادیث بیان کرتے ہیں، اس کے بعد فقہاء کے اختلاف کا سبب اور دوسرے ضروری امور کیوضاحت شامل کی جائے گی ان شاء اللہ۔ پہلی حدیث: عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَذْوَمَنْكِبَيْهِ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ وَإِذَا كَبَّرَ لِلرُّكُوعِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ رَفَعَهُمَا كَذَلِكَ أَيْضًا صحیح البخاری کتاب الاذان باب رفع الیدین فی التکبیرۃ الاولی مع الافتتاح سواء، “عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نماز شروع کرتے وقت اپنے دونوں ہاتھ کندھوں تک بلند کیا کرتے تھے، اور جب رکوع کے لیے تکبیر کہتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تب بھی انہیں اسی طرح اٹھاتے تھے" دوسری حدیث: عَنْ أَبِي قِلَابَةَ أَنَّهُ رَأَى مَالِكَ بْنَ الْحُوَيْرِثِ إِذَا صَلَّى كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ رَفَعَ يَدَيْهِ وَحَدَّثَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَنَعَ هَكَذَا صحیح البخاری کتاب الاذان باب رفع الیدین اذا کبر و اذا رکع و اذا رفع، صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب استحباب رفع الیدین حذو المنکبین مع تکبیرۃ الاحرام ابو قلابہ کہتے ہیں کہ میں نے مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے نماز پڑھتے وقت تکبیر کہی اور ہاتھ اٹھائے، پھر رکوع کرتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت بھی ہاتھ اٹھائے اور بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے بھی (نماز میں) ایسا ہی کیا تھا"۔ تیسری حدیث: وَائِلِ بْنِ حُجْرٍأَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَفَعَ يَدَيْهِ حِينَ دَخَلَ فِي الصَّلَاةِ كَبَّرَ وَصَفَ هَمَّامٌ حِيَالَ أُذُنَيْهِ ثُمَّ الْتَحَفَ بِثَوْبِهِ ثُمَّ وَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى فَلَمَّا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ أَخْرَجَ يَدَيْهِ مِنْ الثَّوْبِ ثُمَّ رَفَعَهُمَا ثُمَّ كَبَّرَ فَرَكَعَ فَلَمَّا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَفَعَيَدَيْهِ صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب وضع یدہ الیمنٰی علی الیسرٰی بعد تکبیرۃ الاحرام “وائل بن حجر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کو دیکھا کہ انہوں نے نماز شروع کرتے وقت ہاتھ اٹھائے اور تکبیر کہی، ۔ ۔ ۔ ۔پھر رکوع کرنے کا ارادہ کیا تو اپنے ہاتھ چادر سے نکالے اور انہیں بلند کیا اور تکبیر کہی اور رکوع کیا، پھر سمع اللہ لمن حمدہ کہتے وقت بھی دونوں ہاتھ اٹھائے"۔ چوتھی حدیث: ابو حمید الساعدی رضی اللہ عنہ نے دس صحابہ کے سامنے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم رکوع میں جاتے اور کھڑے ہوتے وقت رفع الیدین کرتے تھے اور ان سب نے اس بات کی تصدیق کی۔ سنن ابی داؤد کتاب الصلاۃ باب افتتاح الصلاۃ، صحیح و ضعیف سنن ابی داؤد حدیث نمبر 730 پانچویں حدیث: عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ وَيَصْنَعُ مِثْلَ ذَلِكَ إِذَا قَضَى قِرَاءَتَهُ وَأَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ وَيَصْنَعُهُ إِذَا رَفَعَ مِنْ الرُّكُوعِ سنن ابی داؤد کتاب الصلاۃ باب من ذکر انہ یرفع یدیہ اذا قام من الثنتین، صحیح و ضعیف سنن ابی داؤد حدیث نمبر 744 “علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم جب فرض نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو تکبیر کہتے اور اپنے ہاتھوں کو کندھوں تک بلند کرتے، اور جب قراءت سے فارغ ہو کر رکوع کرنے کا ارادہ کرتے تب اور رکوع سے اٹھتے وقت بھی اسی طرح ہاتھ اٹھاتے تھے" چھٹی حدیث: عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ إِذَا دَخَلَ فِي الصَّلَاةِ وَإِذَا رَكَعَ سنن ابن ماجہ اقامۃ الصلاۃ و السنۃ فیھا باب رفع الیدین اذا رکع و اذا رفع راسہ من الرکوع، صحیح و ضعیف سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 866 “انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نمازشروع کرتے وقت اور رکوع میں جاتے وقت ہاتھ اٹھایا کرتے تھے"۔ ساتویں حدیث: عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ كَانَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ رَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا رَكَعَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ فَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَ وَيَقُولُ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَ سنن ابن ماجہ اقامۃ الصلاۃ و السنۃ فیھا باب رفع الیدین اذا رکع و اذا رفع راسہ من الرکوع، صحیح و ضعیف سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 868 “جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نماز شروع کرتے وقت، رکوع میں جاتے اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت ہاتھ اٹھاتے تھے اور کہتے تھے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کو ایسا ہی کرتے دیکھا ہے"۔
امت مسلمہ کے واحد مستقل شرعی امام اور واحد متفقہ امام اعظم ۔۔۔ امام الانبیآء و الرسل علیھم السلام ، خاتم النبیین سیدنا امام محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم ہیں ، ابو حنیفہ یا کوئ اور امتی عالم نہیں ، ہرگز نہیں ، کبھی نہیں ۔ و الحمد للہ *۔
@WekhoPunjab4 жыл бұрын
Great Islamic Scholar MashaAllah
@kashifgulhassan90813 жыл бұрын
😂😂
@AbdulWahabJami3 жыл бұрын
Aap khud ko dhooka de rahe ho bhai.
@marayasir3799 Жыл бұрын
@@AbdulWahabJamiha bhai 🤣
@mdimtyaz7624 Жыл бұрын
Subhan Allah Allah Aap Ko Salamat Rakhkhey Ameen
@FarhanHussain-b8c10 күн бұрын
احمدالله همارے امام محمد صلی الله علیه وسلم هیں
@freeoffers14034 жыл бұрын
apny jo farma diya hamry liye haq hy ajky door main ap imam e waqt ho ap mujadid e waqt ho allah apko slamat rakhy
@mazharamir42134 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/fZzZf2mcarZ5baM
@ahmedkhiyalak3 жыл бұрын
Imam e waqt pe ijma e ummat hota hai kisi deobandi se inke bare mein puch lo ya kisi ahle hadees se to ijma e ummat ka pata chal jayega bada aya imam 🤠
@zeeshansaroya1058 Жыл бұрын
I also started Rafah yadain AlhumdoliAllah 😊
@MuhammadZarghamHaider3 жыл бұрын
Miraj un NABI salalaho alaihi wa aalihi wasalam bohat bohat Mubarak Ho. , شبِ معراج سب کو مبارک ہو
@talhajawad-h3w Жыл бұрын
Allah shykh ko sehat wali zindagi ata kry
@akiciao60282 жыл бұрын
i started rafa ul yadain after reading buhkari shareef Hadess No 735.
@aligill72558 ай бұрын
islam dien hai ❤️ Al Quraan ❤ Hum sab musalman Hain ❤️ Firke jahnam Ka eandun 🔥
@mubashir0303 жыл бұрын
Thanks to Engr. Ali Mirza. After his statement about Rada Yadain I tried to search other scholars why they don't do Rafa Yadain but none gave any logical or referenced answer.
@muhammadfaizan99093 жыл бұрын
exactly
@Saif_Ullah_Hussan3 жыл бұрын
❤
@allfights17943 жыл бұрын
Yeah engineer Ali Mirza is onright path
@imran.noveed3 жыл бұрын
Engineer begora jahil 😂 jotha
@zeeshanpasha793 жыл бұрын
@@imran.noveed bas kuch hi hidayat pate hein,10 hadees rafadein ki me send kru apko ? Padha likha kro
@abdulazeezshaikh31932 жыл бұрын
Good Information By Shaik UL islam
@FaizanShaikh-pp1kg2 жыл бұрын
not really
@abdulazeezshaikh31932 жыл бұрын
@@FaizanShaikh-pp1kg didn't ask your Suggestion.
@epicroyalegamer32723 жыл бұрын
Har Har Rafa Ul Yadain Ghar Ghar Rafa Ul Yadain.
@kamranashraf933711 ай бұрын
In Shaa Allah aameen summa aameen
@syedmohsinsaeed857Ай бұрын
Ja ja tur ja .....
@sabirbhatty6 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب نے کمال انداز میں سمجھا دیا ہے
@zaraf.ahmad78653 жыл бұрын
Rafaludain namaz ka sabse behtar tareeka hai
@mehboobsaleem10153 жыл бұрын
Good
@96941223 жыл бұрын
Sb sy behtreen nahi balkay asal treeka hai.
@myounisshah69273 жыл бұрын
Per ye bat hanfiyoun ko kn smjhae.
@Kidser-US3 жыл бұрын
دل میں نبی کا ادب ہو تو طریقہ کوئ بھی ٹھیک ہے۔ قادری صاحب بھی حدیث ہی بیان کر رہے ہیں مگر کچھ لوگ دین کا ٹھیکہ لے بیٹھے
@zaraf.ahmad78653 жыл бұрын
@@apshakhan5292 kis shariat mai mana hao jaahil..jaake ahadiths padh.le Bukhari muslim ki jaahil HANAFI
@muhammadtarique27673 жыл бұрын
YAAR APNEE ZINDGEE MAIN TUMAM KARTEY RAHEY AP (SAW).
@shuaibahmad22703 жыл бұрын
ALHAMDULILLAH... I do Rafa'ul yadain... Read the book of Rafa'ul yadain by imam Bukhari named Juz Rafa'ul yadain
@leederzubair27473 жыл бұрын
You also do aameen loudly ,
@AlRooh213 жыл бұрын
@@leederzubair2747 It's not saying loudly // rather to say calmly normal tone // when thousands of people will say Ameen on normal tone it will sound loud 🌼
@nobilamyx50162 жыл бұрын
Aapne kha se li mujhe bhe lena h juz rafa ul yadain aur kya price h?
@muhammadmadniilmiandfunnyv3228 Жыл бұрын
juzz rafal yadain imam bukhari se saabit kab hai???
@ZabilionАй бұрын
Sab log apna apna choran bechte hn Sai baat yh h rafa yadeen kerna cahye jo apne payare nabi mohmmad saw ne kiya
@hammadjutt38313 жыл бұрын
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز تکبیر تحریمہ سے شروع کرتے اور تکبیر کہتے وقت اپنے دونوں ہاتھوں کو کندھوں تک اٹھا کر لے جاتے اور جب رکوع کے لیے تکبیر کہتے تب بھی اسی طرح کرتے اور جب «سمع الله لمن حمده» کہتے تب بھی اسی طرح کرتے اور «ربنا ولك الحمد» کہتے۔ سجدہ کرتے وقت یا سجدے سے سر اٹھاتے وقت اس طرح رفع یدین نہیں کرتے تھے۔ Sahih Bukhari Hadees No. 738
@mahidali380610 ай бұрын
masha Allah Qadri shb ❤❤❤
@samrannazir96292 жыл бұрын
رفع الدین توحید کا قلعہ ہے ❤❤☝️
@NOTYT8352 жыл бұрын
وہ کیسے
@NOTYT8352 жыл бұрын
کیسے
@Shams_Tabrezii2 жыл бұрын
🤣 حد ہے
@mittugujjar19402 жыл бұрын
💞🙌👈
@MalikNadeemAbbas672 Жыл бұрын
@@NOTYT835 مطلب کہ صرف اہل حدیث ہی رفع الیدین کرتے ہیں
@doctormoin86933 жыл бұрын
نماز پڑھیں جیسے آپ کا دل۔مانے رفا الیدین کرنا بھی ٹھیک ہے نہ کرنا بھی ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔
@muhammadnisarahmed38554 жыл бұрын
He is Imam Bkhuri, not a molvi of 15th century .He always choosed a topic according to Saheh Adith not a Ahadith for any topic...Imam Bukhari need not to prove his topic... He was true muslim of muslim ummah & followed real spirit of Quran Hadith
@mzeeshan7623 жыл бұрын
5555t55555rt5tt5t5t5t5t5555t5t555t5555555ttt
@Sabrsalw3 жыл бұрын
Imam bukhari follower of imam shafi
@adilali55173 жыл бұрын
Good English 👌
@leederzubair27473 жыл бұрын
Abu hanifah also true muslim who prayed salah with sahabi
@muhammadasadullah79653 жыл бұрын
Yes but Imam Bukhari is a follower of Imam Shafi (RA)...and moreover i never found any quranic ayat and hadith that declare only accept hadith written in sahi bukhari....Please do strong research...
@mdarman-rn3it5 күн бұрын
Mashaallah well explained!
@zarbeazab70824 жыл бұрын
Masha ALLAH Subhan ALLAH Jazak ALLAH
@samadshahworld Жыл бұрын
Haq he rafadayain krna Sunnah he ❤️🙌🏻
@wanibaxu90383 жыл бұрын
Alhamdulillah i started rafa yadain after researching on this
@AS-kb7gy2 жыл бұрын
Tumhari research adhuri hai
@tufailjan5768 Жыл бұрын
On KZbin?
@tantraysuhail85192 жыл бұрын
اللہ رسول ﷺ سلامت رکھے💖💖💖
@theislamt.v82453 жыл бұрын
Allah Doctor Sahab Ko Hidaayat De. Summa Aameen...
@arsal_writes13132 жыл бұрын
Aur apko b aur mujhe b Ameen
@faiqalovemuzammil Жыл бұрын
Ya shiekh apni apni wekkhhh 😂😂😂😂😂😂😂😂
@someflicksbyyoungsters5 ай бұрын
Alhamdulillah i'm MUSLIM . NAMAZ E MOHAMMADII SUBHANALLAH ❤
@akmalkhan65923 жыл бұрын
I started Alhamdu lillah 2 months ago.
@abdulsattarqaisarАй бұрын
Kamal kr dia Qadi sahib nay
@theworldisour85353 жыл бұрын
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ ، إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ وَإِذَا كَبَّرَ لِلرُّكُوعِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ رَفَعَهُمَا ، كَذَلِكَ أَيْضًا ، وَقَالَ : سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ ، وَكَانَ لَا يَفْعَلُ ذَلِكَ فِي السُّجُودِ . رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز شروع کرتے وقت اپنے دونوں ہاتھوں کو کندھوں تک اٹھاتے، اسی طرح جب رکوع کے لیے «الله اكبر» کہتے اور جب اپنا سر رکوع سے اٹھاتے تو دونوں ہاتھ بھی اٹھاتے ( رفع یدین کرتے ) اور رکوع سے سر مبارک اٹھاتے ہوئے «سمع الله لمن حمده، ربنا ولك الحمد» کہتے تھے۔ سجدہ میں جاتے وقت رفع یدین نہیں کرتے تھے۔ Sahih Bukhari#735 Status: صحیح
@KhalidKhan-kr9gy3 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/h5-Whnl4ebysqKs
@darultehqeeq3 жыл бұрын
جب ترک کی روایت مل جائے تو اس کو منسوخ کہیں گے
@worldsbestengineering79612 жыл бұрын
Tark e rafulyaden ki sahi hadees Sahi Muslim : 968 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَأَبُو كُرَيْبٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنِ الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ تَمِيمِ بْنِ طَرَفَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «مَا لِي أَرَاكُمْ رَافِعِي أَيْدِيكُمْ كَأَنَّهَا أَذْنَابُ خَيْلٍ شُمْسٍ؟ اسْكُنُوا فِي الصَّلَاةِ» قَالَ: ثُمَّ خَرَجَ عَلَيْنَا فَرَآنَا حَلَقًا فَقَالَ: «مَالِي أَرَاكُمْ عِزِينَ» قَالَ: ثُمَّ خَرَجَ عَلَيْنَا فَقَالَ: «أَلَا تَصُفُّونَ كَمَا تَصُفُّ الْمَلَائِكَةُ عِنْدَ رَبِّهَا؟» فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللهِ، وَكَيْفَ تَصُفُّ الْمَلَائِكَةُ عِنْدَ رَبِّهَا؟ قَالَ: «يُتِمُّونَ الصُّفُوفَ الْأُوَلَ وَيَتَرَاصُّونَ فِي الصَّفِّ ابومعاویہ نے اعمش سے ، انہوں نے مسیب بن رافع سے ، انہوں نے تمیم بن طرفہ سے اور انہوں نے حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نکل کر ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا : کیا وجہ ہے کہ میں تمہیں نماز میں اس طرح ہاتھ اٹھاتے دیکھ رہا ہوں ، جیسے وہ بدکتے ہوئے سرکش گھوڑوں کی دُمیں ہوں ؟ ( ہاتھ اٹھا کر دائیں بائیں گھوڑے کی دم کی طرح کیوں ہلاتے ہو ۔ نماز میں پرسکون رہو ۔ انہوں نے کہا : پھر آپ ( ایک اور موقع پر ) تشریف لائے اور ہمیں مختلف حلقوں میں بیٹھے دیکھا تو فرمایا : کیا وجہ ہے کہ میں تمہیں ٹولیوں میں ( بٹا ہوا ) دیکھ رہا ہوں ؟ پھر ( ایک اور موقع پر ) تشریف لائے تو فرمایا : تم اس طرح صف بندی کیوں نہیں کرتے جس طرح بارگاہ الٰہی میں فرشتے صف بستہ ہوتے ہیں ؟ ہم نے پوچھا : اے اللہ کے رسول ! فرشتے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں کس طرح صف بندی کرتے ہیں ؟ آپ نے فرمایا : وہ پہلی صفوں کو مکمل کرتے ہیں اور صف میں ایک دوسرے کے ساتھ جڑ کر کھڑے ہوتے ہ
@wasifkhan2506 Жыл бұрын
@@worldsbestengineering7961جی نہیں گھوڑے دمیں کس طرح ہلاتی ہیں اور مسلمان رفع الیدین میں ہاتھ کس طرح اٹھاتے ہیں
@bashirahmad82612 жыл бұрын
ماشاءاللہ، سبحان الله، جزاك اللهُ، آمین
@asimali6574 жыл бұрын
Great Leader of Umaah
@Desi...3 жыл бұрын
Great Leader of Bidats
@farhanak072 жыл бұрын
@@Desi... niklo Engineer waley yaha se
@tabindanaveed82613 жыл бұрын
رفع یدین میں ہاتھوں کو کہاں تک لے کر جانا ہے اس پراتنا لمبا لیکچر دے دیا۔ اور امام بخاری نے کن کن موقع پر رفع یدین کو حدیث سے ثابت کیا ہے ،وہ بالکل کھا گئے۔ واہ۔۔۔۔تالیاں
@imranabbas1113 жыл бұрын
علامہ صاحب صحیح فرمارہے ہیں- رفع یدین پہلے کیا کرتے تھے نبی (ص) اور صحابہ (رض) بھی لیکن بعد میں نبی (ص) نے رفع یدین کو ختم کروا دیا تھا اور اُس کے بعد دوبارہ رفع یدین نہیں کیا- حوالہ: Sahih Muslim 430, Jami' at-Tirmidhi 257.
@ahtshammughal13813 жыл бұрын
@@imranabbas111 bhai g sahih muslim 430no hadees ap zea ghor sy read karen waha kahen b rafayadain na karna sabit nahi or tirmizi 257 zaeef hadees h ap zra bukhari ke 735 or 736 no hadess read karen apke ghalt fehmi door ho jaye ge
@muhammadwali8253 жыл бұрын
@@imranabbas111 zaif rawaiyton ka sahara ni lety
@QaisarAbbas-uu2hi3 жыл бұрын
@@ahtshammughal1381 میں نے ابو حمید ساعدی رضی اللہ عنہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دس صحابہ کرام کے درمیان جن میں ابوقتادہ رضی اللہ عنہ بھی تھے کہتے سنا: میں آپ لوگوں میں سب سے زیادہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کے بارے میں جانتا ہوں، لوگوں نے کہا: وہ کیسے؟ اللہ کی قسم آپ ہم سے زیادہ نہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرتے تھے، نہ ہم سے پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میں آئے تھے۔ ابوحمید رضی اللہ عنہ نے کہا: ہاں یہ ٹھیک ہے ( لیکن مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ نماز زیادہ یاد ہے ) اس پر لوگوں نے کہا: ( اگر آپ زیادہ جانتے ہیں ) تو پیش کیجئیے۔ ابوحمید رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو اپنے دونوں ہاتھ کندھوں کے بالمقابل اٹھاتے، پھر تکبیر ( تکبیر تحریمہ ) کہتے یہاں تک کہ ہر ہڈی اپنے مقام پر سیدھی ہو جاتی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم قرآت کرتے، پھر «الله أكبر» کہتے، اور دونوں ہاتھ اٹھاتے یہاں تک کہ انہیں اپنے دونوں کندھوں کے مقابل کر لیتے، پھر رکوع کرتے اور اپنی دونوں ہتھیلیوں کو اپنے دونوں گھٹنوں پر رکھتے، اور رکوع میں پیٹھ اور سر سیدھا رکھتے، سر کو نہ زیادہ جھکاتے اور نہ ہی پیٹھ سے بلند رکھتے، پھر اپنا سر اٹھاتے اور «سمع الله لمن حمده» کہتے، پھر اپنا دونوں ہاتھ اٹھاتے یہاں تک کہ سیدھا ہو کر انہیں اپنے دونوں کندھوں کے مقابل کرتے پھر «الله أكبر» کہتے، پھر زمین کی طرف جھکتے تو اپنے دونوں ہاتھ اپنے دونوں پہلووں سے جدا رکھتے، پھر اپنا سر اٹھاتے اور اپنے بائیں پیر کو موڑتے اور اس پر بیٹھتے اور جب سجدہ کرتے تو اپنے دونوں پیر کی انگلیوں کو نرم رکھتے اور ( دوسرا ) سجدہ کرتے پھر «الله أكبر» کہتے اور ( دوسرے سجدہ سے ) اپنا سر اٹھاتے اور اپنا بایاں پیر موڑتے اور اس پر بیٹھتے یہاں تک کہ ہر ہڈی اپنی جگہ پر واپس آ جاتی، پھر دوسری رکعت میں بھی ایسا ہی کرتے پھر جب دوسری رکعت سے اٹھتے تو «الله أكبر» کہتے، اور اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے یہاں تک کہ انہیں اپنے دونوں کندھوں کے بالمقابل لے جاتے جس طرح کہ نماز شروع کرنے کے وقت «الله أكبر» کہا تھا، پھر اپنی بقیہ نماز میں بھی اسی طرح کرتے یہاں تک کہ جب اس سجدہ سے فارغ ہوتے جس میں سلام پھیرنا ہوتا، تو اپنے بائیں پیر کو اپنے داہنے پیر کے نیچے سے نکال کر اپنی بائیں سرین پر بیٹھتے ( پھر سلام پھیرتے ) ۔ اس پر ان لوگوں نے کہا: آپ نے سچ کہا، اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھتے تھے۔ sunan abu dawood 730
@imranabbas1113 жыл бұрын
@@ahtshammughal1381 Hanafi aur Maliki dono School of thought mai Rafayaden nhi krty. Sirf akelay Hanafi nhi hain Maliki bhi sath shamil hain. Mai janta ho Hadeesen mojod hain Rafayaden ki lekin baat iss pr ho rhi hai k Nabi pak (S.A.W.W) ny Rafayaden ko khatam krwaya tha ya nhi krwaya tha. Mai mazeed bhi parh rha ho iss bary mai Reference comment mai likho ga.
@Cultured-shorts_9 ай бұрын
Allhamdulillah in my masjid iam only one who prayed a rafa yadain .
@MohdIbrahim-sj8rs3 жыл бұрын
Tahir ul Qadri sb imam bukhari ka martaba Aap ki Sonch se bahut Buland hai
@Jan_mehraj17293 жыл бұрын
Imam Bukhari(r.a.) was a human being so don't raise him to the level of prophet.Every human being can make mistake except prophets(pbht)
@deenkihaqeeqat22593 жыл бұрын
@@Jan_mehraj1729 ha Abu hanifa se bhi galti huwi wo bhi Rafe yadain nhi krte the
@Desi...3 жыл бұрын
@@deenkihaqeeqat2259 Hanfi ki bolti band kr di
@mansooralimemon93663 жыл бұрын
Sir g engineer muhamad Ali saab ko suna karo inshallah ilm me izafa hoga.
@imranabbas1113 жыл бұрын
علامہ صاحب صحیح فرمارہے ہیں- رفع یدین پہلے کیا کرتے تھے نبی (ص) اور صحابہ (رض) بھی لیکن بعد میں نبی (ص) نے رفع یدین کو ختم کروا دیا تھا اور اُس کے بعد دوبارہ رفع یدین نہیں کیا- حوالہ: Sahih Muslim 430, Jami' at-Tirmidhi 257.
@imranhans58873 жыл бұрын
کیا نے درس نظامی کیا ہوا ہے یا درس نظامی والوں کو پڑھاتے ہیں
@crownknowledge43983 жыл бұрын
@@imranhans5887 میرے بھائی جان جو ہم نے درس نظامی فارغ التحصیل ہونے تک کیا وہ انہوں نے ہماری نسبت کم عمری میں ہی کر لیا تھا۔ آپ برا نہ محسوس کیجئے گا۔ یہ تو ایسی ہی بات کہ کسی نیورالوجسٹ کو کوئی کہے کہ کیا اسے پٹی کرنی آتی ہے۔
@crownknowledge43983 жыл бұрын
منصور بھائی اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ میں الحمد اللہ انجینئیر صاحب کو جانتا ہوں۔ ابھی وہ ابتدائی مرحلے میں ہیں۔
@aligill72558 ай бұрын
❤️ YA ❤️ Allah ❤️ wahdaho ❤️ la ❤️ shreek ❤️ Muslims ❤️ Ki ❤️ madad ❤️ frma ❤️ Aamein ❤️
@qureshiiftikhar34193 жыл бұрын
صرف پاکستان میں 85% بندے نماز نہیں پژھتے براے مہربانی لوگوں کو پہلے نماز پڑھنے کی تلقین کریں.
@MI-qy8hw3 жыл бұрын
قرآن میں جن باتوں کی تلقین کا کہا گیا ہے اس میں نماز روزی زکات کا نہیں بلکہ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی تلقین کا کہا گیا ہے۔ والدین اپنے بچوں کو نماز کی تلقین کر سکتے ہیں۔ امر بالمعروف کہ سچ بولو۔ ایمان داری اختیار کرو۔ نہی عن المنکر کہ جھوٹ نہ بولو اور بے ایمانی سے دور رہو۔ جب ہم نماز روزی حج کی صرف تلقین کرتے ہیں تو لوگ نمازی اور حاجی تو بن جاتے ہیں مگر بےایمانی سے باز نہیں آتے۔ ہٹی اتے حاجی بیٹھا کڈی مبارک ہستی ثابت مرچاں مہنگیاں ویچے ت پیسی ہوئی سستی
@muhamad.ali.mirza.namaz.firqa.3 жыл бұрын
Pehle namaz parhne ki talkeen karo phir sunnat tareekay se parhne ki talkeen karo behter hai k shuru se he Sahi or sunnat tareekay se namaz parhne ki talkeen karo
@sattarbhatti22222 жыл бұрын
high grad tallk.ماشاءاللہ💖💐
@Musicings3 жыл бұрын
Agar ruku k bad rafa e dain na karny ki riwayat nahi hai to Pehla rafa e dain bhi na kry or EID k rafa dain bhi na kia kry phr
@moazzamkhansb76123 жыл бұрын
Bhai eid ki namaz me 6 takbeere tehreema hoti h. To aap har namaz me takebeere tehreema karke namaz padte ho
@moazzamkhansb76123 жыл бұрын
@Muhammed-usaid Khan no brother I can't say Rafa ul dein has maksook it's your own words so why u can say me fool
@moazzamkhansb76123 жыл бұрын
@Muhammed-usaid Khan brother where r u live can we meet together and discussion in this topic
@arahmanjanjua3123 жыл бұрын
Write 💯
@epicroyalegamer32723 жыл бұрын
Bilkul Sahi Baat Apne Kaha, Ye Log Sirf Apni Marzi Ka Namaz Padhte Hai, Nabi Ka Tarika Ka Namaz Padho, Phir Dekho Kese Har Chiz Badlega, Phir Har Baat Nabi Ki Hogi, Har Baat Nabi Ka Hoga, Har Har Nabi Ki Hogi, Ghar Ghar Nabi Ka Hoga.
@lovepakistanorleavepakista1696 Жыл бұрын
❤ VERY GOOD NICE JOB ZINDA BAD MASHALLAH BOHAT KHOOB ZINDA BAD.❤
@MWaseemRaza4 жыл бұрын
Subhan Allah, Great knowledge delivered by Shaykh ul Islam
@nazeerpasha2075 Жыл бұрын
صحابہ کا عمل کیا تھا ؟رفع یدین۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رکوع میں جاتے ہوئے اور رکوع سے کھڑا ہوتے وقت ہاتھوں کو کندھوں یا کانوں تک اٹھانا سنت ہے۔ اسے رفع الیدین کہتے ہیں۔ اس کا ثبوت بکثرت اور تواتر کی حد کو پہنچی ہوئی احادیث سے ملتا ہے جنہیں صحابہ کی ایک بڑی جماعت نے روایت کیا ہے۔ ہم پہلے اس بارے میں صحیح احادیث بیان کرتے ہیں، اس کے بعد فقہاء کے اختلاف کا سبب اور دوسرے ضروری امور کیوضاحت شامل کی جائے گی ان شاء اللہ۔ پہلی حدیث: عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَذْوَمَنْكِبَيْهِ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ وَإِذَا كَبَّرَ لِلرُّكُوعِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ رَفَعَهُمَا كَذَلِكَ أَيْضًا صحیح البخاری کتاب الاذان باب رفع الیدین فی التکبیرۃ الاولی مع الافتتاح سواء، “عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نماز شروع کرتے وقت اپنے دونوں ہاتھ کندھوں تک بلند کیا کرتے تھے، اور جب رکوع کے لیے تکبیر کہتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تب بھی انہیں اسی طرح اٹھاتے تھے" دوسری حدیث: عَنْ أَبِي قِلَابَةَ أَنَّهُ رَأَى مَالِكَ بْنَ الْحُوَيْرِثِ إِذَا صَلَّى كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ رَفَعَ يَدَيْهِ وَحَدَّثَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَنَعَ هَكَذَا صحیح البخاری کتاب الاذان باب رفع الیدین اذا کبر و اذا رکع و اذا رفع، صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب استحباب رفع الیدین حذو المنکبین مع تکبیرۃ الاحرام ابو قلابہ کہتے ہیں کہ میں نے مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے نماز پڑھتے وقت تکبیر کہی اور ہاتھ اٹھائے، پھر رکوع کرتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت بھی ہاتھ اٹھائے اور بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے بھی (نماز میں) ایسا ہی کیا تھا"۔ تیسری حدیث: وَائِلِ بْنِ حُجْرٍأَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَفَعَ يَدَيْهِ حِينَ دَخَلَ فِي الصَّلَاةِ كَبَّرَ وَصَفَ هَمَّامٌ حِيَالَ أُذُنَيْهِ ثُمَّ الْتَحَفَ بِثَوْبِهِ ثُمَّ وَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى فَلَمَّا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ أَخْرَجَ يَدَيْهِ مِنْ الثَّوْبِ ثُمَّ رَفَعَهُمَا ثُمَّ كَبَّرَ فَرَكَعَ فَلَمَّا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَفَعَيَدَيْهِ صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب وضع یدہ الیمنٰی علی الیسرٰی بعد تکبیرۃ الاحرام “وائل بن حجر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کو دیکھا کہ انہوں نے نماز شروع کرتے وقت ہاتھ اٹھائے اور تکبیر کہی، ۔ ۔ ۔ ۔پھر رکوع کرنے کا ارادہ کیا تو اپنے ہاتھ چادر سے نکالے اور انہیں بلند کیا اور تکبیر کہی اور رکوع کیا، پھر سمع اللہ لمن حمدہ کہتے وقت بھی دونوں ہاتھ اٹھائے"۔ چوتھی حدیث: ابو حمید الساعدی رضی اللہ عنہ نے دس صحابہ کے سامنے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم رکوع میں جاتے اور کھڑے ہوتے وقت رفع الیدین کرتے تھے اور ان سب نے اس بات کی تصدیق کی۔ سنن ابی داؤد کتاب الصلاۃ باب افتتاح الصلاۃ، صحیح و ضعیف سنن ابی داؤد حدیث نمبر 730
@muhammadtahir6136 Жыл бұрын
سبحان اللّٰہ کتنی واضع بات ہے کہ امام بخآری نماز کے افتاح یعنی شروع میں رفع یدین فرماتے تھے
@hafeezatta22204 жыл бұрын
جزاك الله خير 💖🌹
@javedveryverynicenaz68634 жыл бұрын
May you live long ! Ameen Dr Tahir ul Qadiri Sahib zindabad
@kashifgulhassan90813 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/n5-6Yn6cZs2ibpI
@nawazhashmi2846 Жыл бұрын
جزاك الله💗💗💗
@ghulamhabibqadri74524 жыл бұрын
ماشاءالله ❤ سبحان اللّه ❤ علامہ صاحب ❤ زندہ آباد ❤
@secretsofbooks994 жыл бұрын
May Allah always bless you Shaikh.....
@mrshahu28312 жыл бұрын
We love prophet Muhammad
@UmerSphere3 жыл бұрын
Thanks To Dr Tahir UL qadri Sahab for clarifying this issue so well.
@FaizanShaikh-pp1kg2 жыл бұрын
He didn't clarify anything, he fooled u
@farhanak072 жыл бұрын
@@FaizanShaikh-pp1kg no its Engineer who fooled you ...
@faiqalovemuzammil Жыл бұрын
In this clip 0:52 - 0:57 sheikh sahab sy ghalti ho gai bolny mein, urdu mein 738 or english mein 737 bol diya hazrat ny 😊😊😊😊😊 but stil i love u doctor sahab.❤❤❤❤ Allah aapka saaya hum per salaaamat rakhy
Salam Respected Qadri SB it’s batter now you give your opinion about Israel and Palestine. rafayadein Alhamdulillah you explained well
@mstabrez71554 жыл бұрын
MashaAllah #ahlesunnatahleimaan
@musabali17233 жыл бұрын
it's now clear in so many books of hades Rafa ul yadain
@theislam360status53 жыл бұрын
Alhamdulillah i m muslim (ahle hadees) ..... 🌹🌹🌹🌹🌹
@muhammadarslan52273 жыл бұрын
I'm muslim tk rakho agy firky bna k gunah gar na bno
@faiqalovemuzammil Жыл бұрын
😂😂😂😂😂😂😂 ye nayaa aaya hy market mein
@thescience91263 жыл бұрын
Sab kehrahe Imam Bukhari se Rafay ya Dain karinge Kyu ke Sunnat hai Lekin Imam Bukhari Ka Aqeeda nahi linge Imam Bukhari r.a Aqeeda me Mutakallim thay Ibn kullab r.a ke Student. Alhamdulillah mai bhi Mutakallim hoon ASHARI Aqeeda. 😇😇😇
@shahidimran16913 жыл бұрын
منہج سلف صالحین اہل حدیث زندہ باد رفع الیدین کی سنت پر عمل حق ہے نا کرنے والے غلط ہیں
@faisalpeer9733 жыл бұрын
Apka matlab abdullah bin masood r.a b galat thy nozbillah..apka matlab imam e malik aur imam e abu hanifa aur imam e muhammad ibni hassan shybani r.a bhii galat thy ...bhaii soch k baat kiya kr
@mjazim28423 жыл бұрын
@@faisalpeer973 aap soch kar baat kia kren is topic pr eng ki video dekho 3 ghnty ki . aapkay saray questions ka jawab hai us video me