Are nhe yaar Kuch progress nzr tuo araha hai baharal 2023 tak bola tuo hai complete Karne ko dekhte hen Kya hota hai
@sameersayyed88512 жыл бұрын
2060 mae honga
@fahadamin83452 жыл бұрын
Hopes are alive
@itxmughal58062 жыл бұрын
😂😂😂😂😂 yeah
@rayeesde2 жыл бұрын
🤣🤣🤣😂😂😂😂🤣🤣🤣sahi Bola bro
@younisgabol2 жыл бұрын
2024 ko y tyar hoga inshaAllah PSL k match yha p beth him live dkhga
@abuobaid3452 жыл бұрын
Wow .... it's amazing .Very beautiful V want it's totally complete as soon as possible
@sarfrazali41822 жыл бұрын
Mashallah nice apdate ye pakistan ki khubsorti k liye acha stadium hai jo barhir se aa kar log dekhein gy or sab bhai acha ki umeed rakha karo or doa kiya karo Allah pak ki madad se jald se jald mukamal ho
@farhanrafiq1405 Жыл бұрын
❤️💚LoVE PAKiSTAN❤️💚 ❤️💚LoVE KARACHi❤️💚 ❤💞💖💗💕💓
@mmuradiqbal-technuggets-ja35972 жыл бұрын
I invested from UAE as overseas in 2013. After 10 years nil bata sannata.
@Murtazag0782 жыл бұрын
Great job bro
@a.kniazi46162 жыл бұрын
انشااللہ میں اپنے پوتوں کے ساتھ یہاں میچ دیکھوں گا 😀
@Hanzla5672 жыл бұрын
😅🥰😍
@javedsultan48302 жыл бұрын
تیرے پوتے تیری فاتحہ پڑھ رہے ہونگے۔ تب بھی یہ نامکمل ہوگا
@irfankamal25152 жыл бұрын
Wa
@SA-ed1zr2 жыл бұрын
Mashallah air
@harisrashid63182 жыл бұрын
Been like this for years Not enough for malik Riaz to complete Pdm heheheh
@tanolimurshad51352 жыл бұрын
Ya complete kab tak hoo ga
@SA-ed1zr2 жыл бұрын
Yar ye tu 360 se upar download nai ho raha mtlb hd download nai ho raha
@rayanali7052 жыл бұрын
2025 psl matches hongay yahan.
@basportspk2 жыл бұрын
Yara ground chota ha Australian type k bnaooo
@imdadalimagsi41662 жыл бұрын
Sir weekly updates dey diya karyn
@shahzain76172 жыл бұрын
Hhh jab 2015 main bhi ye esa tha🤣🤣
@ShiraazMagsii2 жыл бұрын
Weekly post kro subscribers bohot aayn gein peshawar mein kachra stadium ban rha hai wahan k youtubers ne lakhoon me subscribers banaye hain ye rafi stadium aik masterpiece hai ap bass weekly videos dalo subscribers guaranteed aayn gein
@kashif91352 жыл бұрын
slow construction 🚧 working hope so do fast in time period
@azizullah74982 жыл бұрын
Yar maheny me 1 drowan video lazmi sher karo shukrya
@thelegendimrankhan62072 жыл бұрын
yarr bhai camera thora ahista ghomana tha teri ye video dekhny ky bad mery ko chkkar any lag gai hai.
@MdHussain-rq6hr2 жыл бұрын
Camplete kab hoga yaar..5 saal se dekh raha hun
@sarfrazali41822 жыл бұрын
Mashallah
@AliAbbas-tw1qv2 жыл бұрын
Good but to be very honest.its very late to built 😕 sure
@hassanali29332 жыл бұрын
Kab tak complete 💯 hoga
@zainshoro98912 жыл бұрын
Soon this stadium will complete in 2025
@MariaKhan-ys9pm2 жыл бұрын
Will take 2 year to complete
@livetokhan82162 жыл бұрын
2032 final this stadium playing
@zainhassan75782 жыл бұрын
Yar bhai 2usri videos main 10000 capacitu likhi hai people ki
@hassanarmani72 жыл бұрын
5 saal ho gay abi tak wisy he hai pata ni 2050 miy complete hoga kya
@muhammadumair18192 жыл бұрын
Qayamat se phly ban jae ga ye stadium??
@ayazkhan27392 жыл бұрын
Qayamat se 1 din pele banega
@yellovegaming30182 жыл бұрын
Motera stadium is more than 1 lack 30 thousands.... I m dont compared this.... I m telling that differences only
@odongokaluto80182 жыл бұрын
2060 mey world cup hoga yahan🤣
@UmerFarooq-mx2mr2 жыл бұрын
pata nai kab ho ga complete ya 10 sall to ho gae ise bnate hue
@naveedshax68952 жыл бұрын
This stadium is prank by malik riaz
@mhassan66732 жыл бұрын
Is ki boundaries bht choti ni lag rahin??🤔🤔
@SH-mc8kd2 жыл бұрын
Aby tari loli sa bi chota hn ?
@tinkubanik28092 жыл бұрын
Jay bharat
@jedduofficial44362 жыл бұрын
Capacity 25000
@arsalan82282 жыл бұрын
50
@hashim6312 жыл бұрын
@@arsalan8228 reduced to 25
@syedrashidali46492 жыл бұрын
Very slow progress. Is ke waja se sport city ka surround main hamari property bhe devalue ho rahi hay.
@assadidzhazovich95492 жыл бұрын
2017 se shuru hua hai yeh project aur 5 saal main yehi kuuch bna hai bas
@modernhouseholdgadgets592 жыл бұрын
Ya agly 20 saal nhi banna 1saal ka complete karny ka bola tha
@beautifulworld01322 жыл бұрын
100 saal hony ko aya hai isia abi tk nhi bna
@Alirazavlogpk2 жыл бұрын
Kus kam Nazar a rha yar
@muhammadzeeshanaurangzeb55032 жыл бұрын
1 sal ma do bar check kia karo videos ko tab hi kam hota nazar ay ga warna kam bohat slow lag raha ha
@Solangi-rp7mr2 жыл бұрын
2040 me Complete hoga
@noureenmadam77422 жыл бұрын
Inshallah 2071 me complete ho jai ga😂
@ranjitdebbarma60002 жыл бұрын
I think hard 50k seat
@rawalishere75042 жыл бұрын
Saadiyaan lgain gii ... .. .. .. ... ... .😑
@tinkubanik28092 жыл бұрын
Jaisri ram jai hind
@tahirqureshi94112 жыл бұрын
o bhai 25000 cpaciyy hai
@ayeshanasirayesha36162 жыл бұрын
Every one plz Bycott bahria town till they adjust old afectees who are waiting for plot since 9 years
@qaisarbilal60042 жыл бұрын
10سال لگے گیں
@imrankhurshid86432 жыл бұрын
Very very very very very very very slow work
@Sanjaykumar-fn5hs2 жыл бұрын
U can't earn big money unless indian team visits Pakistan.
@levikaysan61502 жыл бұрын
Slowest progression ever
@MuhammadUsman-oc1be2 жыл бұрын
2026
@tinkubanik28092 жыл бұрын
Jay modi jee
@itzdevilzone94562 жыл бұрын
🤣🤣
@bhopalsekamlesh61462 жыл бұрын
Dam banalo pahle
@tinkubanik28092 жыл бұрын
Jai modi
@ashim27422 жыл бұрын
🤣🤣🤣🤣
@umairgujjar89352 жыл бұрын
Gatya management hamesha pakistan hi aise krta udr real madrid matches bhi krwata Phr bhi stadium ku aise bnaya 3d way me 2 seasons me.
@waseemrana31512 жыл бұрын
Bakwaassss
@shahzadhussain85602 жыл бұрын
جن لوگوں نے بحریہ ٹائون پر اس وقت بھروسہ کیا جب بحریہ ٹائون کراچی میں زمین پر موجود بھی نہ تھا ۔ آج سب سے زیادہ وہی لوگ ذلیل خوار ہورہے ہیں اپنی حق حلال کی کمائی کو لٹاکر بیٹھے ہیں۔ افسوس کا مقام یہ ہے کہ بحریہ ٹائون کراچی کے پاس اپنے نئے پراجیکٹ کے لیئے تو زمین موجود ہے لیکن پریسنٹ 61۔62۔63 کے لیئے زمین موجود نہیں۔ جن لوگوں نے نو دس سال پہلے بحریہ میں اپنا سرمایہ لگایا ۔وقت پر اقساط ادا کی۔ ان کو دینے کیلیئے زمین نہیں تھی لیکن اسی وقت قائد ولاز۔ علی بلاک۔ اقبال ولاز۔ مڈوے کمرشل۔ بحریہ گولف۔ بحریہ پیراڈائز کیلیئے زمین نکل کر آگئی۔ ان پراجیکٹ کی زمینوں پر ان لوگوں کا حق تھا جن لوگوں نے 2013 میں بحریہ ٹائون پر بھروسہ کیا۔ بحریہ نے ان لوگوں کے پیسوں سے پورا علاقہ بنایا اور ان کو پلاٹ دینے کے بجائے نئے نئے پراجیکٹ لاتا گیا۔ وہ پرانے سرمایہ کار خالی ہاتھ رہ گئے۔ پھر پریسنٹ 61۔62۔63 کا لالی پاپ آگیا اور آج بھی لوگ خالی ہیں۔ ہزاروں لوگ ایسے ہیں جنھوں نے اپنی فائلیں اونے پونے داموں میں بیچی ۔ ہزاروں لوگوں کی فائلیں ریفنڈ میں پھنسی ہیں۔ پچھلے نو دس سالوں میں صرف دو لوگوں کو بحریہ میں فائدہ ہوا ہے ایک بحریہ ٹائون اور دوسرے اسکے بروکرز۔ سائیکلوں موٹر سائکلوں پر گھومنے والے بروکرز کے پاس زیرو میٹر کاریں جیپیں ہیں۔ لگژری لائف اسٹائل ہے اور جن لوگوں کی انہوں نے بحریہ میں سرمایہ کاری کروائی وہ لوگ سڑکوں پر آگئے۔ بحریہ ٹائون کراچی کی مثال انعامی لاٹری ٹکٹ کی طرح ہے۔ جس دس روپے دیکر ایک بندہ 10,000 کا انعام جیت لیتا ہے۔ سارے لوگ اس ایک بندہ کو دیکھ کر لاٹری خریدنے لگ جاتے ہیں کوئی ان پچاس ہزار لوگوں کو نہیں دیکھتا جنھوں لاٹری خریدی تھی لیکن انکا انعام نہیں نکلا۔ بحریہ ٹائون کراچی کی جو آج شان ہے اسکے پیچھے ہزاروں سرمایہ کاروں کا پیسہ ڈوبا ہوا ہے۔ بحریہ ٹائون کا آڈٹ ہو تو پتہ چلے گا لاکھوں لوگوں سے پیسہ لیکر ہزاروں کو پلاٹ دیئے گئے اور ان ہزاروں میں بھی آج آدھے سے زیادہ لوگوں کے اس زمین پر پلاٹ موجود نہیں۔ اسکیم 33 میں 2013۔2014 میں دس۔بارہ لاکھ کا پلاٹ تھا آج وہاں کڑور سے اوپر کا پلاٹ ہے نادرن بائی پاس پر دو تین لاکھ کے پلاٹ مل رہے تھے آج وہاں بھی 50۔60 لاکھ کا پلاٹ چل رہا ہے۔ جبکہ اسکے برعکس بحریہ ٹائون کے اتنے زیادہ ترقی یافتہ ہونے کے باوجود مارکیٹ ویلیو وہ نہیں جو اسکیم 33 کی ہوگئی۔ بحریہ میں پیسہ پھنساکر بحریہ ٹائون اور اسکے بروکروں کو امیر بنانے کے بجائے کراچی میں وہاں سرمایہ کاری کریں جہاں زمین سامنے ہو قبضہ موجود ہو۔ ورنہ ساری زندگی روتے رہیں گے Copied #BahriaTownKarachi #BahriaTown Malik Riaz
@AlexAzzurri2 жыл бұрын
no progress at all
@adilsheikh15052 жыл бұрын
pen di siri wada hi ni rahay uney da una hi pencho
@SonuKhan-nh7fg2 жыл бұрын
2060 me tyar hoga
@MuhammadRehan-lo2mh2 жыл бұрын
Mashallah
@shahzadhussain85602 жыл бұрын
جن لوگوں نے بحریہ ٹائون پر اس وقت بھروسہ کیا جب بحریہ ٹائون کراچی میں زمین پر موجود بھی نہ تھا ۔ آج سب سے زیادہ وہی لوگ ذلیل خوار ہورہے ہیں اپنی حق حلال کی کمائی کو لٹاکر بیٹھے ہیں۔ افسوس کا مقام یہ ہے کہ بحریہ ٹائون کراچی کے پاس اپنے نئے پراجیکٹ کے لیئے تو زمین موجود ہے لیکن پریسنٹ 61۔62۔63 کے لیئے زمین موجود نہیں۔ جن لوگوں نے نو دس سال پہلے بحریہ میں اپنا سرمایہ لگایا ۔وقت پر اقساط ادا کی۔ ان کو دینے کیلیئے زمین نہیں تھی لیکن اسی وقت قائد ولاز۔ علی بلاک۔ اقبال ولاز۔ مڈوے کمرشل۔ بحریہ گولف۔ بحریہ پیراڈائز کیلیئے زمین نکل کر آگئی۔ ان پراجیکٹ کی زمینوں پر ان لوگوں کا حق تھا جن لوگوں نے 2013 میں بحریہ ٹائون پر بھروسہ کیا۔ بحریہ نے ان لوگوں کے پیسوں سے پورا علاقہ بنایا اور ان کو پلاٹ دینے کے بجائے نئے نئے پراجیکٹ لاتا گیا۔ وہ پرانے سرمایہ کار خالی ہاتھ رہ گئے۔ پھر پریسنٹ 61۔62۔63 کا لالی پاپ آگیا اور آج بھی لوگ خالی ہیں۔ ہزاروں لوگ ایسے ہیں جنھوں نے اپنی فائلیں اونے پونے داموں میں بیچی ۔ ہزاروں لوگوں کی فائلیں ریفنڈ میں پھنسی ہیں۔ پچھلے نو دس سالوں میں صرف دو لوگوں کو بحریہ میں فائدہ ہوا ہے ایک بحریہ ٹائون اور دوسرے اسکے بروکرز۔ سائیکلوں موٹر سائکلوں پر گھومنے والے بروکرز کے پاس زیرو میٹر کاریں جیپیں ہیں۔ لگژری لائف اسٹائل ہے اور جن لوگوں کی انہوں نے بحریہ میں سرمایہ کاری کروائی وہ لوگ سڑکوں پر آگئے۔ بحریہ ٹائون کراچی کی مثال انعامی لاٹری ٹکٹ کی طرح ہے۔ جس دس روپے دیکر ایک بندہ 10,000 کا انعام جیت لیتا ہے۔ سارے لوگ اس ایک بندہ کو دیکھ کر لاٹری خریدنے لگ جاتے ہیں کوئی ان پچاس ہزار لوگوں کو نہیں دیکھتا جنھوں لاٹری خریدی تھی لیکن انکا انعام نہیں نکلا۔ بحریہ ٹائون کراچی کی جو آج شان ہے اسکے پیچھے ہزاروں سرمایہ کاروں کا پیسہ ڈوبا ہوا ہے۔ بحریہ ٹائون کا آڈٹ ہو تو پتہ چلے گا لاکھوں لوگوں سے پیسہ لیکر ہزاروں کو پلاٹ دیئے گئے اور ان ہزاروں میں بھی آج آدھے سے زیادہ لوگوں کے اس زمین پر پلاٹ موجود نہیں۔ اسکیم 33 میں 2013۔2014 میں دس۔بارہ لاکھ کا پلاٹ تھا آج وہاں کڑور سے اوپر کا پلاٹ ہے نادرن بائی پاس پر دو تین لاکھ کے پلاٹ مل رہے تھے آج وہاں بھی 50۔60 لاکھ کا پلاٹ چل رہا ہے۔ جبکہ اسکے برعکس بحریہ ٹائون کے اتنے زیادہ ترقی یافتہ ہونے کے باوجود مارکیٹ ویلیو وہ نہیں جو اسکیم 33 کی ہوگئی۔ بحریہ میں پیسہ پھنساکر بحریہ ٹائون اور اسکے بروکروں کو امیر بنانے کے بجائے کراچی میں وہاں سرمایہ کاری کریں جہاں زمین سامنے ہو قبضہ موجود ہو۔ ورنہ ساری زندگی روتے رہیں گے