Allah mufti Rashid rizvi ka ilam aur bard bari mein azafa farmay
@NisarShaikh-n9h3 ай бұрын
🟡 *تصوف کی کتابوں میں ختمِ نبوت کا* *عقیدہ* *ابنِ عربی فرماتے ہیں* - *(* 1 *)* *فّاِنٌ النبوۃ التی انقطعت باوجود رسول* *اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم اِنّما* *ھیِ نبوہ التشریع لا مقامھا* - *ترجمہ -* *جو نبوت نبی صلّی اللہ علیہ وسلم پر* *ختم ہویء وہ محض تشریعی نبوت* *ہے ( یعنی فقط شریعت لانے والے* *نبی کی نبوت ہے ) لیکن نبوت* *کا مقام اب بھی باقی ہے* - ( 2 ) *فلا شرع یکون ناسخاً لشرعہ صلیٰ *اللہ* *علیہ وسلم - ولا یذید فی حکمہ** *شرعاً* *آخر* *ترجمہ* - *نبوت کے ختم ہونے کا مطلب یہ ہے کہ* *-اب کویٔ نیء شریعت نبی صلّی اللہ* *علیہ وسلم کی شریعت کو نہ* *منسوخ کریگی اور نہ آپ صلّی اللہ علیہ* *وسلم کے قانون میں نےء قانون ** *کا اضافہ کریگی** - ( 3 ) *ای لا نبیٌ بعدی یکون علٰی شرع بخالف ** *شرعی - بل اذا کان یکون* *تحت* *حکم شریعنبی** - *ترجمہ* *نبی صلّی اللہ علیہ ** *وسلم کے بعد* *جو** *بھی نبی ہوگا وہ نبی صلّی* *اللہ علیہ وسلم کی شریعت* *کا* *پابند ہوگا* - *حوالہ کتاب - فتوحات مکیہ *-صفحہ* **نمبر 6* - *مصنف - ابنِ عربی*** 🟡
@Only_Islam_is_Truth3138 күн бұрын
Assalamualaikum I invite everyone to listen holy Quran & Islamic speech from the India🇮🇳❤😊😅😊😅😅😊
@muhmmadarmanrazasiwanichan74307 ай бұрын
Allah Taala Mufti sahab Rashid sahab ko Salamat rakhe Aameen ❤❤❤❤
@NisarShaikh-n9h7 ай бұрын
مفتی راشد صاحب - کلمہ لا الہ الااللہ چشتی اجمیری رسول اللہ - کا دفاع کرتے ہوئے ویڈیوز میں نظر آرہے ہیں ۔ مفتی سلامت نہیں رہ سکتے جب تک طوبہ نہیں کرلیتے ۔ مفتی صاحب کو بولو کہ دل سے طوبہ کریں پلیز ۔
@HaiderAli-m1o5pАй бұрын
hadayat ho mufti ko shirk phelaate
@islamicmovies6977 ай бұрын
کیا بات ہے مفتی صاحب ماشاء اللہ
@noobinsaan62437 ай бұрын
Mufti Rashid sab zindabad ❤
@muhammadasif83518 ай бұрын
Masha Allah bohat khub
@sainshafique95259 ай бұрын
Masha Allah
@siddiquigulamgaus82527 ай бұрын
Mirza ki Jo Jali hai Ussay sabith hota hai, Damage Has Been Done 😂😂😂 🇮🇳 Love You Hazrat. . .
@AllahYar-l4m8 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کی عمر دراز فرمائے
@muhammadnazir5088 ай бұрын
مفتی راشد محمود رضوی صاحب ہمارا سرمایہ ہیں۔۔۔مفتی صاحب آپ سلامت رہیں۔۔۔خوش رہیں۔۔۔آمین
@@EasyOnlineQuran jisko hdeeson ki jarurath hai uss ko uss ki ahamiyath malum chishti rasul k kalme ki difa krnewalon ko Quran o haders ki jarurath nahi
@DZ_GAMER...7 ай бұрын
Difa e ahle sunnat se laya hai na 😅
@jkallnewscasuallaboursando6847 ай бұрын
Haha nyc joke mara 100 bar likhu lakin ye sirf 24 hi hai Jaise Abdullah Bin masood wali hadees rafdeen na karne ka 23 Martaba mai usko aik hi manta hou Isiyarah teri pass kul rawi 24 hai Jis mai pehle number per Abdullah Bin umar hai Malik bin hawras Alqama etc qul 24 hai Jabki 7 janti suhaba ki namaz ka zikir Bina rafadeen hai 😄 🤣 Abdullah umar nai last mai touba kyu kiya pehle Abdullah Bin umar kay mutaliq padu Usne yazeed se byat kyu k 😅😅 Usne yazeed kay sare futwa ko sahi kaha hai wo suhaba mai buhat darta tha uske sare hadees umat per hujat nahi usne buhat sare hadees yazeed ki saltanat mai bole
@haroonfareednaatКүн бұрын
NABI PAK SAWW NY KHUD MANA FARMAYA HAI Rafaedean se SUNAN NISAI 1185.
@Sunimadaris3 ай бұрын
Zberdast jawab mufti sb ka
@-ALiSHA.BATooL-8 ай бұрын
Mashallah
@financetaxnmore575012 күн бұрын
Mufti Rasheed sab, Ali bhai ne jo sawal suna uske tahad jawab diya. . . . Simple
@azhariqbal21994 ай бұрын
ماشاءاللہ ۔ مفتی صاحب جزاک اللّہ ۔ اللّہ عزوجل آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے آمین
@saadofficial37353 ай бұрын
Mashallah bhot Achi Goftogo ki hain mufti sab ❤
@OsamaBaig-Tekken6 ай бұрын
Allah pak in mufti sahab ko hak baat ko maane or aage bhelani ki toufeek de or hm sb ko hidayat de...
@linux9038 ай бұрын
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمٍ يَعْنِي ابْنَ كُلَيْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ: أَلَا أُصَلِّي بِكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؟ قَالَ: فَصَلَّى، فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا مَرَّةً ، قَالَ أَبُو دَاوُد: هَذَا حَدِيثٌ مُخْتَصَرٌ مِنْ حَدِيثٍ طَوِيلٍ وَلَيْسَ هُوَ بِصَحِيحٍ عَلَى هَذَا اللَّفْظِ. جناب علقمہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا ، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا : کیا میں تمہیں رسول اللہ ﷺ کی نماز نہ پڑھ کر دکھاؤں ؟ چنانچہ انہوں نے نماز پڑھی اور اپنے ہاتھ صرف ایک ہی بار اٹھائے ۔:: امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے کہا : یہ حدیث ایک لمبی حدیث سے مختصر ہے اور ان الفاظ میں صحیح نہیں ہے ۔ Sunan Abu Dawood#748 نماز کے احکام و مسائل Status: ضعیف www.theislam360.com
@muhammadahmad15502 ай бұрын
Muhtram Islam360 btaye k ks asool k tehat zaif li ha? Phr bat ho
@AllamaZubairulhassanАй бұрын
مفتی راشد رضوی صاحب زندہ باد
@Qaqabinamrtameemi7 ай бұрын
Hazrat aap azeem insaan ho
@Rashidkhan-nc9zx8 ай бұрын
Maslak e ala Hazrat zinda baad 🥰🤗❤️
@MuhammadMahad-s8t4 ай бұрын
Chishti rsoolAllah party
@farooqkahlon6966 ай бұрын
ماشاءاللہ❤❤❤❤
@HassanRajpoot2244Ай бұрын
The damage has been done ✅
@zamanattari49556 ай бұрын
ماشاءاللہ
@SectsTemptations_FirkayFitnay9 ай бұрын
روز حشر پہلا سوال نماز کا مگر حشر ناجانے کب لگے مگرآج آنکھ بند ہوتے ہی قبر میں سوال حضورﷺ کا ہوگا بتا ناموسﷺ کا ادب کیا یا وھابڑوں دیوڑوں کیطرح کھلواڑ ایمان دارکی قبرجنت کا باغ، بےادب کی قبردوزخ کا گڑھا
@mubasherikhlaq71233 ай бұрын
Kamal apkay ilm aur tehqeeq par mashallah subhanallah mufti Rashid mehmood rizvi zindabad g
@hafizmukhtar68487 ай бұрын
مفتی راشد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@UsaidRaza-yo7kv3 ай бұрын
ما شاءاللہ عزوجل
@ler47745 ай бұрын
جزاک اللہ خیر واحسن الجزا شیخ محترم۔ نیم رافزیوں کو صحیح ٹانگ رہے ہیں آپ۔اللہ آپکے اور ہمارے علم میں اضافہ فرمائے،فرمائے
@MuhammadMahad-s8t4 ай бұрын
Shrm kro Bhai
@ShafiqueSiddique-yh6nrАй бұрын
Very good❤❤❤❤❤
@AhmadhusainHusain-er5zh7 ай бұрын
Mufti rashid sb boht ilmi shahsiyat hain
@muftimubashirmadniOfficial7 ай бұрын
ماشاءاللہ مفتی صاحب
@GhorsiAli3 ай бұрын
Mufti Saab ❤❤❤
@NisarShaikh-n9h9 ай бұрын
تصوف یعنی صوفی مذہب میں ختمِ نبوت کا عقیدہ : - فاِنٌ النبوۃ التی انقطعت باوجود رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم اِنٌماھی نبوہ التشریع لا مقامھا ترجمہ - جو نبوت نبی صلّی اللہ علیہ وسلم پر ختم ہویء وہ محض تشریعی نبوت ہے ۔ ( یعنی فقط شریعت لانے والی نبوت ہے ۔ ) لیکن نبوت کا مقام اب بھی باقی ہے ۔ فلا شرع یکون ناسخاً لشرعہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم ولا یذید فی حکمہ شرعاً آخر - ترجمہ - نبوت کے ختم ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اب کویء شریعت نبی صلّی اللہ علیہ وسلم کی شریعت کو نہ منسوخ کریگی اور نہ آپ صلّی اللہ علیہ وسلم کے قانون میں نےء قانون کا اضافہ کریگی ۔ ای لا نبیٌ بعدی یکون علٰی شرع بخالف شرعی بل اذا کان یکون تحت حکم شریعنبی ۔ ترجمہ - نبی صلّی اللہ علیہ وسلم کے بعد جو بھی نبی ہوگا وہ نبی صلّی اللہ علیہ وسلم کی شریعت کا پابند ہوگا. Book Name - Futuhat e Makkih jild.3/page no.6 Writer - Shaikh Mohiuddin ibn Arbi نوٹ - یہ کتاب صوفی مذہب کی Bible مانی جاتی ہے ۔
@naveedahmad-li2mp2 ай бұрын
ابن ماجه: كِتَابُ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ وَالسُّنَّةُ فِيهَا (بَابُ رَفْعِ الْيَدَيْنِ إِذَا رَكَعَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ) حکم : حسن صحیح (الألباني) 864. حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ أَبُو أَيُّوبَ الْهَاشِمِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى يَكُونَا حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ، وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ فَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ فَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَ، وَإِذَا قَامَ مِنَ السَّجْدَتَيْنِ فَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَ» سنن ابن ماجہ: کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ (باب: رکوع کو جاتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت ہاتھ اٹھانا(رفع الیدین کرنا)) مترجم: ١. فضیلۃ الشیخ مولانا محمد عطاء اللہ ساجد (دار السلام) 864. حضرت علی بن ابی طالب ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ جب فرض نماز پڑھنے کے لئے کھڑے ہوتے، تو (اللہ اکبر) کہتے اور دونوں ہاتھ اٹھاتے حتی کہ وہ کندھوں کے برابر (بلند) ہو جاتے۔ جب رکوع کرنا چاہتے تو اسی طرح کرتے، جب رکوع سے سر اٹھاتے تو اسی طرح کرتے اور جب دو رکعتیں پڑھ کر کھڑے ہوتے تو (پھر) اسی طرح کرتے۔ Sharing Link:
@jindaaadhmi95109 ай бұрын
Mere nabi sa hei koi ni . Tere babe di sei koi ni
@SuperAsim209 ай бұрын
Tera baap engineer ye dialogue Nabi ke liye bhi keh chuka hai.
@jindaaadhmi95109 ай бұрын
@@SuperAsim20 clip dekh kr hi bhura man gye . 😂 puri video to dekh lete janab ke samne vala banda keh kya rha hai . mamu party
@jindaaadhmi95109 ай бұрын
@@SuperAsim20 mera baap nahi mere ustad hai vo . baap to tum log bnaye bete ho kabar pujariyo
@SuperAsim209 ай бұрын
@@jindaaadhmi9510 Tera baap engineer ye dialogue Nabi ke liye bhi keh chuka hai
@SuperAsim209 ай бұрын
@@jindaaadhmi9510 or ckokre kya haal hai,ab to tum mini god ho
@MAsifAsif-b5p8 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤
@NisarShaikh-n9h3 ай бұрын
🟡 *تصوف کی کتابوں میں ختمِ نبوت کا* *عقیدہ* *ابنِ عربی فرماتے ہیں* - *(* 1 *)* *فّاِنٌ النبوۃ التی انقطعت باوجود رسول* *اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم اِنّما* *ھیِ نبوہ التشریع لا مقامھا* - *ترجمہ -* *جو نبوت نبی صلّی اللہ علیہ وسلم پر* *ختم ہویء وہ محض تشریعی نبوت* *ہے ( یعنی فقط شریعت لانے والے* *نبی کی نبوت ہے ) لیکن نبوت* *کا مقام اب بھی باقی ہے* - ( 2 ) *فلا شرع یکون ناسخاً لشرعہ صلیٰ *اللہ* *علیہ وسلم - ولا یذید فی حکمہ** *شرعاً* *آخر* *ترجمہ* - *نبوت کے ختم ہونے کا مطلب یہ ہے کہ* *-اب کویٔ نیء شریعت نبی صلّی اللہ* *علیہ وسلم کی شریعت کو نہ* *منسوخ کریگی اور نہ آپ صلّی اللہ علیہ* *وسلم کے قانون میں نےء قانون ** *کا اضافہ کریگی** - ( 3 ) *ای لا نبیٌ بعدی یکون علٰی شرع بخالف ** *شرعی - بل اذا کان یکون* *تحت* *حکم شریعنبی** - *ترجمہ* *نبی صلّی اللہ علیہ ** *وسلم کے بعد* *جو** *بھی نبی ہوگا وہ نبی صلّی* *اللہ علیہ وسلم کی شریعت* *کا* *پابند ہوگا* - *حوالہ کتاب - فتوحات مکیہ *-صفحہ* **نمبر 6* - *مصنف - ابنِ عربی*** 🟡
@Humappkey3 ай бұрын
السلام علیکم مفتی صاحب اپ نے بہت اچھے طریقے سے اس مسئلے کو سمجھایا اور اپ نے بہت پرانی کتابوں سے حوالہ جات پیش کیے پر میرا سوال اپ سے یہ ہے کہ مرزا جونیر پڑھا ہوا ہے کہ وہ ان کتابوں کے بارے میں جانتا ہو یا اس نے کبھی یہ کتابیں پڑھی ہوں
@rajputsirji24148 ай бұрын
خود کے پاس کوئی دلیل نہیں اور جو دلیل سے بات کرے وہ عالم نہیں😂😂😂😂 Love you Dr Zakir❤ and qari khalilur Rahman قاری خلیل الرحمٰن ❤❤❤❤and Sahil Nadeem Engineer Muhammad Ali Mirza❤❤❤❤❤❤❤❤
@huzoortajdareahlesunnat7575Ай бұрын
Junior mirza 😂😂😂😂
@nizamhussain95014 ай бұрын
Mufti Rashid Razvi sab zindabad and mirza jhelmi ummat E muslima mein fitna hai
@haqiqiAqaid7 ай бұрын
ماشاءاللہ مرزے کے فریب و کذب کو بے نقاب کیا
@look4sajid15 ай бұрын
کیا بات ہے، جس طرح یہ مفتی صاحب کتابوں سے حوالہ جات دکھاتے ہیں۔ مرزا جہلمی کو کبھی نہیں دیکھا۔ وہ صرف نام کا ہی کتابی ہے۔
@NisarShaikh-n9h3 ай бұрын
🟡 *تصوف کی کتابوں میں ختمِ نبوت کا* *عقیدہ* *ابنِ عربی فرماتے ہیں* - *(* 1 *)* *فّاِنٌ النبوۃ التی انقطعت باوجود رسول* *اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم اِنّما* *ھیِ نبوہ التشریع لا مقامھا* - *ترجمہ -* *جو نبوت نبی صلّی اللہ علیہ وسلم پر* *ختم ہویء وہ محض تشریعی نبوت* *ہے ( یعنی فقط شریعت لانے والے* *نبی کی نبوت ہے ) لیکن نبوت* *کا مقام اب بھی باقی ہے* - ( 2 ) *فلا شرع یکون ناسخاً لشرعہ صلیٰ *اللہ* *علیہ وسلم - ولا یذید فی حکمہ** *شرعاً* *آخر* *ترجمہ* - *نبوت کے ختم ہونے کا مطلب یہ ہے کہ* *-اب کویٔ نیء شریعت نبی صلّی اللہ* *علیہ وسلم کی شریعت کو نہ* *منسوخ کریگی اور نہ آپ صلّی اللہ علیہ* *وسلم کے قانون میں نےء قانون ** *کا اضافہ کریگی** - ( 3 ) *ای لا نبیٌ بعدی یکون علٰی شرع بخالف ** *شرعی - بل اذا کان یکون* *تحت* *حکم شریعنبی** - *ترجمہ* *نبی صلّی اللہ علیہ ** *وسلم کے بعد* *جو** *بھی نبی ہوگا وہ نبی صلّی* *اللہ علیہ وسلم کی شریعت* *کا* *پابند ہوگا* - *حوالہ کتاب - فتوحات مکیہ *-صفحہ* **نمبر 6* - *مصنف - ابنِ عربی*** 🟡
@nadeemraza15833 ай бұрын
لا مقامھا لا ترجمہ کیوں غلط کیا ہے۔۔ اور نیچے کی عبارت سے اتنا ظاہر ہو رہا ہے کہ جو نبی آئے گا وہ حضور کی ہی شریعت پہ عمل کرے گا جیسے عیسی علیہ السلام ۔۔ اور نیا کوئی نبی نہ آ سکتا نہ آئے گا۔۔ اگر ایسا کہیں کتاب میں لکھا کہ کوئی نیا نبی آئے گا وہ جھوٹ ہے دشمنان دین کی طرف سے الحاق ہے۔۔ اور فتوحات مکیہ میں کافی الحاقات موجود ہیں۔۔ جو بھی عقیدہ قرآن و حدیث اجماع سے ٹکرائے گا وہ ہمارہ عقیدہ نہیں۔۔
@NisarShaikh-n9h3 ай бұрын
@@nadeemraza1583 ارے واہ!! یہ کیا بات ہویء کہ ایک تو صوفی کہنے کہلوانے میں خود تو بڑے فخرالدین بنتے ہو اور ابنِ عربی کی عبارات دکھانے پر اس سے منکر الدین بنتے ہو ۔
@NisarShaikh-n9h3 ай бұрын
@@nadeemraza1583 🟡 *صوفی پر وحی الٰہی کا نزول* - *تصوف میں مقام ملکوتی کے بعد صوفی شخص کا ایک اور مقام ومرتبہ ہے جسے ( مقام تفہیم )کہتے ہیں* - *یہ* *شخص* *صاحب وحی( باطن) کہلاتا ہے* *( یعنی باطن طریقہ سے اس شخص پر وحی* *الٰہی کا نزول ہوتا ہے* ۔ ) *مقام تفہیم کا خلاصہ* *ایسا شخص جس پر روح ملکوتی ظاہر ہو تو پھر ایسا آدمی اپنے* *مریدوں کا امام* *سمجھا جائے گا ۔اور وہ وجیہہ بھی* *ہوگا اور معصوم بھی -اسی کو صاحب* *ذوق بھی کہتے ہیں اور حکیم بھی* - *پھر اللہ تعالٰی اس شخص کی تربیت فرماتے* *ہوےء اس پر مفید علوم کا ( الہام )* *فرماتے ہیں - یعنی ان علوم کا جن* *سے اپنی مفوضہ خدمات کی سر* *انجامی میں وہ مستفید ہوسکتا ہو* - *ایسے الہام اور القاء کو تفہیم کہتے ہیں* - *نیز اس کی روح کی بیداری کا بھی اور اس* *کی صفت عصمت کا بھی یہ اقتضاء* *ہوتا ہے - اس شخص کے علوم میں ایسی* *چیزوں کی آمیزش نہیں ہوتی جو ( غیب* ) *سے عطا کردہ ( علومِ ) کے سوا* *ہو* - *حکمت کے متعلق یہ جو کہا گیا ہے کہ صوفی* *اور اس کے سارے نتائج (حق )* *ہوتےہیں -اس کی وجہ یہی ہے کہ - اس* *شخص کے علوم میں نہ سامنے سے آکر کویء* *غلط چیز شریک ہو سکتی ہے اور نہ پیچھے* *سے* - *،( مقام تفہیم ) چونکہ اس سلسلے کی چیزوں* *میں سب سے ( اعلیٰ مرتبہ) ہے* *اس لیےء اگر اس کی تعبیر* - *( وحی باطن) سے کی جاےء تو کوئ حرج ** *نہیں* *ہے* -* Book 📚 Name ABQAAT Writer -Shah Ismail Shaheed *نوٹ - یہ کتاب بھی صوفی مذہب کی بایٔبل مانی* *جاتی ہے* 🟡
@NisarShaikh-n9h3 ай бұрын
@@look4sajid1 🟡 *صوفی پر وحی الٰہی کا نزول* - *تصوف میں مقام ملکوتی کے بعد صوفی شخص کا ایک اور مقام ومرتبہ ہے جسے ( مقام تفہیم )کہتے ہیں* - *یہ* *شخص* *صاحب وحی( باطن) کہلاتا ہے* *( یعنی باطن طریقہ سے اس شخص پر وحی* *الٰہی کا نزول ہوتا ہے* ۔ ) *مقام تفہیم کا خلاصہ* *ایسا شخص جس پر روح ملکوتی ظاہر ہو تو پھر ایسا آدمی اپنے* *مریدوں کا امام* *سمجھا جائے گا ۔اور وہ وجیہہ بھی* *ہوگا اور معصوم بھی -اسی کو صاحب* *ذوق بھی کہتے ہیں اور حکیم بھی* - *پھر اللہ تعالٰی اس شخص کی تربیت فرماتے* *ہوےء اس پر مفید علوم کا ( الہام )* *فرماتے ہیں - یعنی ان علوم کا جن* *سے اپنی مفوضہ خدمات کی سر* *انجامی میں وہ مستفید ہوسکتا ہو* - *ایسے الہام اور القاء کو تفہیم کہتے ہیں* - *نیز اس کی روح کی بیداری کا بھی اور اس* *کی صفت عصمت کا بھی یہ اقتضاء* *ہوتا ہے - اس شخص کے علوم میں ایسی* *چیزوں کی آمیزش نہیں ہوتی جو ( غیب* ) *سے عطا کردہ ( علومِ ) کے سوا* *ہو* - *حکمت کے متعلق یہ جو کہا گیا ہے کہ صوفی* *اور اس کے سارے نتائج (حق )* *ہوتےہیں -اس کی وجہ یہی ہے کہ - اس* *شخص کے علوم میں نہ سامنے سے آکر کویء* *غلط چیز شریک ہو سکتی ہے اور نہ پیچھے* *سے* - *،( مقام تفہیم ) چونکہ اس سلسلے کی چیزوں* *میں سب سے ( اعلیٰ مرتبہ) ہے* *اس لیےء اگر اس کی تعبیر* - *( وحی باطن) سے کی جاےء تو کوئ حرج ** *نہیں* *ہے* -* Book 📚 Name ABQAAT Writer -Shah Ismail Shaheed *نوٹ - یہ کتاب بھی صوفی مذہب کی بایٔبل مانی* *جاتی ہے* 🟡
@asifmuhammad45207 ай бұрын
Mirza jahalmi jahal jesy sab jahalo ne , nabi ki sunnat ko chordh jr bukhari aur Muslim ki hadees per apna deen bana liye baki nabi pak ki hadees aur sunnat k munkar ho gaye ,
@metronet67987 ай бұрын
hahaha tera kalma chishti rasul ko difa kr k tum kya deen sabith kr rahe ho
@idiopathic_doc6106 ай бұрын
Masha Allah Mufti Sahab.. Aapne hi isko expose kiya hai achhe se Sabse bada fitna is Daur ka mirza Ali
@SectsTemptations_FirkayFitnay9 ай бұрын
ابلیس بظاہر پکا توحیدی مگر بابا آدم کے ادب کا منکر آخرلعنت کا طوق گلےمیں ڈالکر راندہ بارگاہ ٹھرایا گیا تمام عبادات سجدے سب غارت علم بھی کچھ کام نہ آیا ادب مصطفیﷺ ایمان کی شرط اول وگرنہ سب رائیگاں
@kitchentimeworld7 ай бұрын
السلام علیکم جناب مفتی راشد صاحب اپ سب سے گزارش یہ ہے کہ رفع دین میں جو اختلاف ہیں پچھلے دور کیا جائے میں یہاں تک میں پہنچا ہوں کہ ایک ہاتھ میں گلاس ہے اور دو لوگ کھڑے ہیں دونوں سے سوال کیا گیا کہ بتاؤ میرے ہاتھ میں کیا ہے دونوں نے الگ الگ جواب دیا ایک نے کہا گلاس ہے دوسرے نے کہا جگ ہے تو اپ بتائیے کہ دو باتیں کیسے صحیح ہو سکتی ہیں ایک طرف رفع دین کی حدیثیں بھی صحیح اور دوسری طرف بغیر رفع دین کے لیے حدیث صحیح ?
@IrshadAli-u5f3 ай бұрын
Molvi sahb mene majah ki hadith 864 turant padhli lekin jesa bata rahe ho vesa Mila nhi😅 sannat pakdo rafa yadain karo 😊😅jazakallah
@akramakkishaikhshaikh10236 ай бұрын
Hamare badhe peer ko ye q nai pata chala ke Rafaidain ki hadees sahi nai wo q karte the jab ke wo Dunya ko Aise dekhte the jaise Raye ka dana
@naveedahmad-li2mp2 ай бұрын
مفتی صاحب اس روایت کا سٹیٹس تو صحیح ہے
@MUHAMMADZAHIDCHOHAN2 ай бұрын
kzbin.info/www/bejne/bpCnlayHo5qlmNU رفع الدین کا مسئلہ حل ہو گیا
@umerbajwa22538 ай бұрын
ماشاءاللہ مفتی صاحب ❤❤❤❤❤
@Kiokio5558 ай бұрын
ok hogya sir g, Imam dar Kutni ki namaz ka tareeka bhi bata dain??? please!
@aamirzaidi78837 ай бұрын
فرقوں کی دکانیں بند 😩 the damage has been done 💪🏼
@imranmanii39096 ай бұрын
Thoadi apni band hoi padi hy 😂😂
@Jahid_hussen5 ай бұрын
Mufti sahab aap ka video me aapna chenel pe dal sakta hu izaz he
@salimalisaloon60472 ай бұрын
Engr sahib great scholar
@HealthStudio102Ай бұрын
BAAT krny ki to isy tameez nhi ha.. great scholar jahilon ka ha. Mirza bs...
@muhammad_reejaul_hussain7 ай бұрын
InshaAllah Mufti Sahab eng Mirza k fitny ko dafan kr ky damm lengy
@metronet67987 ай бұрын
tum logon ka damm khatham hogaya
@LibsPace-nt8bv8 ай бұрын
Rafulhudain ko ahle hadees krte isme ali mirza ki video ko kyu poin out kita pehle ahle hadees firke ko point krna tha ya fir Ali mirza k naam views ikhtta ho rhe hi, subhanAllah
@kumelashraf50707 ай бұрын
🫶🫶🫶🫶🫶
@jindaaadhmi95109 ай бұрын
Ab to emam shab ka name laker bhi views nahi aa rhe 😅 bohat halat khrab hai . mamu party
@waqasyousaf84109 ай бұрын
Lagta qabar me apko views hi kam ae gy😂😂😂
@AsadIqbal-t6q9 ай бұрын
Views to har dramy baz mujry krny walon k bht aty hen..views ko choro .bat suno
@Ehtishamkhan-v9e8 ай бұрын
@@waqasyousaf8410 ہاہاہا کمال ہو گیا
@sayedirfan22527 ай бұрын
Mamu party😂😂
@parvezahmed35297 ай бұрын
Mini khuda party 😂😂
@dr.zeeshanmughal3 ай бұрын
Ali mirza got fully roasted 😅
@dexterop50258 ай бұрын
12:26 isme hazrat ali ka name kh hy ?
@dontwasteatime89969 ай бұрын
مفتی راشد صاحب قبلہ کی بارگاہ میں عرض ہے کہ جب مفتی حنیف قریشی نے مرزا منگول کے آفس پر جاکر مناظرہ کا چیلنج کیا اور مرزا جھلمی باہر نہیں آیا تب مفتی منيب صاحب نے بہت جلد اعلان فرمایا تھا کہ یہ اہلسنت کا نمائندہ نہیں ہے لیکن انہوں نے یعنی مفتی منیب الرحمن صاحب قبلہ نے ابھی تک اپنا یا اہلسنت کا کوئی نمایندہ منتخب نہیں فرمایا آخر ایسا کیوں؟؟؟؟؟ نیز مرزا منگول سے علماء اہلسنت کا مناظرہ کب ہوگا؟؟؟؟ اس کی بھی وضاحت فرمادیں معزرت کے ساتھ براے مہربانی🎉🎉🎉🎉
@usmanataari33818 ай бұрын
وہ مناظر کے لیے مانتا کب ہے
@snookerking112004 ай бұрын
Ap ka peer Rafa yaden karta tha jelani
@InzmamAnsari-v8m2 ай бұрын
Aap ki zabaan badi meethi hai na mufti -na na na
@imranahmed971020 күн бұрын
Shaikh Abdul Qadir Jilani RA "Ruful Yadain" Karte Thay Ya Nahi.. Ap Public Ko Ye Batae'n.
@haroonfareednaatКүн бұрын
Humny Ghous PAK R.a ka Kalima nahi parha... Rasool Allah saww ka parha hai OR Rasool Allah saww ny mana farmaya hai NISAI 1185
@sohelgayen76362 ай бұрын
Imam Tirmizi ka infiradi tahqiq hujjat nehi hota. Wo tasahul karte they
@azizurrahman2106 ай бұрын
1445 Sal se Mawlana Mawlubi Salat Namaz Ko sidha nahi Karsaka Salat ko Le kar Kiya Tamasha kar Rakha hai Ulamaye Islam
@saadsiddiqueakifamir60019 ай бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ نے درست فرمایا لیکن سنن النسائی کی 1086 نمبر حدیث بھی ضعیف ہے تو آپ کی سجدے میں رفع الیدین کی بات درست نہیں ہے
@AamirKhan-dd3wm8 ай бұрын
जवाब है ही नहीं आपके पास मुफ्ती साहब कहां से दोगे कमर तोड़ के रख दी इंजीनियर सामने परेल भी और
@daimdaim81036 ай бұрын
سنی علماء مرزا جونئیر کی طرح بد تمیز نہیں ہیں ورنہ یہ حقیقت ہے تمام سنی علماء کا یہی موقف ہے کہ صحیح بخاری میں موجود ہر حدیث کا ہر راوی ضعیف نہیں ہے یا صحیح ہے
@SohailButt-m8dАй бұрын
Mirza roo roo py a jj
@usamazahid51823 ай бұрын
Astagfirullah! Astagfirullah! Astagfirullah! Imam Bukhari ne alag kitab likh di hai Rafa Yadain pe.
@n.s.5278Ай бұрын
Sahih Bukhari is the name of a book, not the author!
@usamazahid5182Ай бұрын
@@n.s.5278 Thank you for pointing it out, I mistakenly typed sahih bukhari
@n.s.5278Ай бұрын
@@usamazahid5182 it shows how little you know, bro. No offense. Imam Bukhari was two generations after the taba tabii, so not an authority. When we have aqwal and af'al directly from the two most senior sahaba, no combination of other opinions matter. Even the junior four Abdullahs are not taken into account when you have the two senior ones agreeing.
@AliComposing5 ай бұрын
میرے نبی سا ہے کوئ نئ تیرے بابے تے شے کوئ نئ
@Razwiyat5 ай бұрын
میرے نبی سا ہے ایک کوئی نہیں مرزا جہلمی تے شی آی کوئی نہیں ۔
@AliComposing5 ай бұрын
@@Razwiyat میرے نبی سا ہے ایک کوئی نہیں شیخ عبدالقادر تے شی آی کوئی نہیں
@rabiyaansari96573 ай бұрын
Dr. Tahira ul Qadri sahab to kahte hain Abdul qader jilani rahmatullah to Rafe ul dan se hi namaz padte te
" پیر/ مرشد ہر جگہ حاضر وناظر ہوتے ہیں " اس بات کو اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان صاحب نے ایک واقعے سے ثابت کیا ہے - واقعہ یہ ہے - انہیں سیدی احمد سجلماسی کی دو بیویاں تھیں - ( پیر ومرشد ) سیدی عبدالعزیز دباغ نے فرمایا کہ - " رات کو تم نے ایک بیوی کے جاگتے ہوےَ دوسری سے ہمبستری کی - یہ نہیں چاہیےء -" عرض کیاکہ "- حضور وہ اس وقت سوتی تھی -" فرمایا - " سوتی نہ تھی ،سوتے میں جان ڈال لی تھی - ( یعنی کہ سوتی بن گیء تھی ) -" عرض کیا - " حضور کو کس طرح علم ہؤا ؟؟ " فرمایا - " جہاں وہ سو رہی تھی وہاں کویء اور پلنگ بھی تھا ؟؟ -" عرض کیا - " ہاں " فرمایا -" اس پر میں تھا - " " تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر آن ساتھ ہے -" حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت حصہ دوم صفحہ 234/235۔
Peeri mureedi khatam wo phly thi ahly bayt ma ap sb drmaay khaaniya ha koi aik khaani sabin ho in pero k dramo say ALLAH HIDAYAT DAY ALLAH NABI AHLYBAYT HAQ HA BAQI MOULVIO KO KHUDA NA BNAO ILLERTRACY KI INTIHA HA
@muhammadnaeemamin16848 ай бұрын
@@mariumfatima4860 munkar is always munkar..
@haqiqiAqaid7 ай бұрын
بات پوری بیان کرو کاٹ کر نہ کرو
@Islamist-r7862 ай бұрын
aby jaldi bol
@MalikHafeez-hg2ct6 ай бұрын
oye munzara bhul gya jisme chisti rusullah ka difa kar rrhy ho or tu pechy subhanallah par rha hai jawab daroor deo
@rafikusmani77043 ай бұрын
Inki pori video dekhna iske bare main
@MolvimuneerofficialАй бұрын
Rafia ul yadeen mansookh howa hai
@sohelgayen76362 ай бұрын
Imam Darqutni ka jarah ta mubham naki mufassir. Jarah e mubham qabil e qubool nehi hota
@sherdil29 ай бұрын
Planet earth pe ek ajeeb tareeqe se zaleel hone wala ghareeb mirza jahammi 😂
@metronet67987 ай бұрын
hahahaha ilmi ethebarse tum zaleel hochuke ab baaki kya bacha chishti rasul party
@MeerHaroon-md8smАй бұрын
Hazrat abdul qadir jelani bhi raf al yaden kertai thai...
@naveedahmad-li2mp2 ай бұрын
حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا : نبی ﷺ جب فرض نماز پڑھنے کے لیے کھڑے ہوتے ، تو ( اللہ اکبر ) کہتے اور دونوں ہاتھ اٹھاتے حتی کہ وہ کندھوں کے برابر ( بلند ) ہو جاتے ۔ جب رکوع کرنا چاہتے تو اسی طرح کرتے ، جب رکوع سے سر اٹھاتے تو اسی طرح کرتے اور جب دو رکعتیں پڑھ کر کھڑے ہوتے تو ( پھر ) اسی طرح کرتے ۔ یہ ہے 864 نمبر حدیث مبارکہ ابن ماجہ کی
@Kulyar_g6 ай бұрын
Shiekh Abdul Qadirr Jillani aj zinda hote to ap onko bhee rafulyadian na krne pe qail kr lete
@ahsansattar6862Ай бұрын
mashallah sir ap parhy likhy hien phir bhi ap ko loty ki toti wala waqia sunaty howy shram nhi ati
@iftikharahamadkhilji36969 ай бұрын
Sunan nisai ki hadees number 1086 zaif he
@sa_zafeer8 ай бұрын
Yeh pacheeda muamlaat hain sarkar Aapki samajh mein nahi ayengey, agar Sanan Nisai ki Hadees Zaif hai toh phir Ghair Muqaldeen ke babey Nasir Uddin Albani ko pucho usne iss Hadees ko Sahih kyon kaha?
Molvi sb janty hn muslmano men sp sy zeadh bralvi galiiz treen ferkah h
@shabirmir74503 ай бұрын
Yeh Wo hi hai na chasti wale kalme ka difa karne wala 😂😂😂😂
@naveedahmad-li2mp2 ай бұрын
مفتی جی یہ حوالہ چیک کریں اور اس حدیث مبارکہ پہ مولانا ناصر البانی نے جو حکم لگایا ہے وہ حس صحیح کا لگایا اللہ واسطے بابی نہ بنو کتابی حنفی نماز کو۔ چھوڑو اور محمدی طریقہ اپناؤ اللہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
@muhammadramzan51724 ай бұрын
Esi liye aap hazrat muavia k fazail men sari zaeef hadees biyan karty ho q k unki Fazeelat men koi hadees Sahi nhn hy
@hanifalhassani7 ай бұрын
کیا میں اپنے بگل کے بال بھولی بھالی قوم میں باٹ کرسکتا ہوں ؟ ------------------ ہر خادم اہلبیت جنتی جنتی ہیں ____________ بزم غلامان غوث الاعظم کراچی پاکستان 💜
@mujtabapatelАй бұрын
Views dekho , iskey Issey zyada views to engineer ka chota koi students lele 🤣🤣🤣🤣