Etna badi mehfil jis mein Raja Saba Shigri shamil hain Urdu mai mujhe bhot dukh hua
@mehboobmali1739 Жыл бұрын
Mash allah kacho
@haiderali55567 ай бұрын
ماشااللہ بہت خوب مرحوم بوا صرف شاعر نہیں تھے بلکہ پولو کے عظیم کھلاڑی بہترین ایڈمنسٹر اور مایہ ناز شکاری بھی ٹھے آج کی نشست صرف مرحوم کی شاعری تک محدود رہی بردار عزیز راجہ اعظم خان صاحب نے اس سلسلے میں بہترین ترجمانی کی ہے اس پر مزید کچھ نہیں کہوں گا مرحوم ہمیں شکار کرنے کے رموز اور طریقے اکثر بتایا کرتے تھے اور ساز وحریب کے بارے میں بھی اگاہی دیتے تھے مرحوم کو شکار اور شگر نالہ سے اتنا پیار اور لگاو تھا دوران ملازمت شگر سے دور شگر نالہ میں شکار کی یاد ترسانے لگی تو اس کا اظہار اس طرح کیا ہے۔ حواس چن لنگسپپے سو لنگلہ سونگنہ کوپنگ ہرتسپناگ ہرزسا مر مر مق نا گورخموبی تھونگ لا جو تھون چوک یا اللہ بوا مرحوم کو جنت الفردوس میں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں امین سکردو سے ائے ہوے تمام احباب کا بہ صمیم قلب شکریہ ادا کرتا ہوں
@رثائیادب2 жыл бұрын
بلتستان کے آسمانِ ادب کے گوہر نایاب، میدان تہذیب و ثقافت کے شہسوار، مایہ ناز ادیب،دانشور، شاعر، لغت نویس، راجہ محمد علی شاہ صباعظیم انسان تھے.