Рет қаралды 195,392
امریکہ پر 11 ستمبر 2001 کو ہونے والے حملوں کے منصوبہ سازوں میں سے ایک اور اس حملے کی ذمہ دار قرار دی جانے والی شدّت پسند تنظیم القاعدہ کے ایک اعلیٰ سطح کے رہنما رمزی بن الشبہ تھے۔
رمزی الشبہ کی گرفتاری نائن الیون حملوں کے ٹھیک ایک برس بعد یعنی 11 ستمبر 2002 کو کراچی کے متموّل علاقے ڈیفینس ہاؤسنگ اتھارٹی کے فیز II سے عمل میں آئی تھی۔ رمزی الشبہ کراچی کیسے پہنچے اور ان کی گرفتاری کیسے عمل میں لائی گئی؟ اس بارے میں جانیے جعفر رضوی کی اس تحریر میں جسے پیش کر رہے ہیں ثقلین امام۔
#NineEleven #US #Ramzi #police #Karachi #CIA #terrorism #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR