Рет қаралды 104,487
دو اگست 1990 میں جب عراقی فوج نے ٹینکوں، ہیلی کاپٹروں اور ٹرکوں کی مدد سے کویت پر حملہ کیا تو اُس وقت عراق کی فوج دُنیا کی چوتھی سب سے بڑی فوج تھی۔ حالات کو دیکھتے ہوئے کویت کو اس حملے سے قبل صدام حسین کی جانب سے دی جانے والی وارننگ بس ایک دھمکی لگ رہی تھی۔ مزید تفصیل سُنیے عارف شمیم کی زبانی۔
ایڈیٹنگ: محمد ابراہیم
#iraq #kuwait #kuwaitwar #war #saddamhussein #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR