Real Face of meditation, مراقبہ کی سچائی کیا ہے۔ ؟

  Рет қаралды 2,726

Meditation and spirituality . 86k views . 6 hours

Meditation and spirituality . 86k views . 6 hours

Күн бұрын

What is Muraqba?
Muraqba is a Sufi meditation practice that involves focusing one's attention on the heart center, contemplating the divine presence within. It is a powerful spiritual practice that aims to awaken the inner consciousness, cultivate self-awareness, and connect with the divine.
Benefits of Muraqba:
1. Inner Peace: Muraqba brings a sense of calm and inner peace, helping to reduce stress and anxiety.
2. Spiritual Growth: Regular practice of Muraqba leads to spiritual growth, self-awareness, and a deeper understanding of oneself and the universe.
3. Heart Awakening: Muraqba awakens the heart center, allowing for the development of compassion, love, and empathy.
4. Increased Focus: The practice improves concentration and focus, leading to greater productivity and mental clarity.
5. Connection to the Divine: Muraqba helps establish a strong connection to the divine, fostering a sense of unity and oneness with the universe.
How to Practice Muraqba:
1. Find a quiet and comfortable place to sit or lie down.
2. Close your eyes and take a few deep breaths.
3. Focus your attention on the heart center (the center of the chest).
4. Visualize a bright light or a divine presence in the heart center.
5. Repeat a mantra or a prayer to help maintain focus.
6. Sit in silence for 15-30 minutes, allowing yourself to settle into the practice.
Remember, consistency and patience are key to experiencing the benefits of Muraqba. Start with a regular practice and gradually increase the duration as you become more comfortable with the technique.
#spirituality #meditation techniques
#inner calmness #spirituality #love #sufism #nasir iftekhar
#furqan qureshi blogs #spiritualjourney
#meditation techniques #muraqabah
#reality of the meditation
#zikrullah #allah #allahhuakbar #sufisaint #rohaniyat #spirtuality #sufi #wali #sultanbahu #tasawuf #islamicvideo #alratv #ilmulehsan #islmamicknowledge
#quotes

Пікірлер: 32
@kalamerohh
@kalamerohh 29 күн бұрын
مراقبہ کو وہ جانتا ہے جس کو گہرائی میں جانا ہے۔دین کی اصل تک۔۔ دوسرے سمندر کے باہر کھڑے ہوکر گہرائی کا اندازہ کرتے ہیں ۔
@syedwaqar-ls3pn
@syedwaqar-ls3pn Ай бұрын
Great information about meditation❤❤
@shizabaloch
@shizabaloch Ай бұрын
Assalamualaikum Apko follow karne k bad Mje bhot faida mila h U r great person
@abidaparveen4764
@abidaparveen4764 Ай бұрын
ہر بندہ ہر کسی کو تسبیح نہیں بتا سکتا اور نہ ہر کسی کو تسبیح دینے کا اختیار ہوتا ہے
@meditation-do
@meditation-do Ай бұрын
درست کہا آپ نے۔ ایسا ہی ہے۔ کوئی صاحب سلسلہ و ریاضت ہی کسی کو تسبیح کی اجازت دے سکتا ہے۔ اور اسی اجازت کا ہی فائدہ ہو گا۔ ورنہ رجعت ہو جائے گی اس عمل میں۔
@tariqmehmood1527
@tariqmehmood1527 Ай бұрын
بہت ہی اچھی پوسٹ میرے خیال میں ابھی ناصر افتخار صاحب کو سمجھ جانا چاہیے درویشوں سے پنگا😂نہیں چنگا۔۔۔۔۔😂
@RehmanSyed-df9hh
@RehmanSyed-df9hh Ай бұрын
Ma Sha Allah ❤
@fatimanoor7181
@fatimanoor7181 Ай бұрын
❤❤❤
@Legendgamerzs
@Legendgamerzs Ай бұрын
Jazak Allah khiara❤
@MuhammadJameelQadri-i4r
@MuhammadJameelQadri-i4r Ай бұрын
❤❤❤ماشاءاللہ عذوجل بہت زبردست
@minivlogsz
@minivlogsz Ай бұрын
MashaAllah❤❤❤
@MianFaizanadvocate
@MianFaizanadvocate Ай бұрын
@user-mm7mp7ze1t
@user-mm7mp7ze1t Ай бұрын
❤❤❤
@IslamicSpiritualism
@IslamicSpiritualism Ай бұрын
MasHaALLaH Hussain Bhai Main Shahzada Facebook group main hoon jo har waqt Anxiety aur depression ka dukh leke aata rehta hai aapke pass 😁 bohut accha jawab diya hai Nasir Iftekhar ko Hum par bhi Nazre karam karen Jazak Allah
@cbakha
@cbakha Ай бұрын
Concentración
@kashifbaby406
@kashifbaby406 Ай бұрын
Aap Kee Samajh Say Bahar Hai.
@kashifbaby406
@kashifbaby406 Ай бұрын
OSHO ka Bayan Suno, Wo 100% Sahee Tariqa Bata Raha Hai.
@meditation-do
@meditation-do Ай бұрын
آپ اسی چینل پر موجود مراقبہ پر کچھ ویڈیوز ہیں وہ دیکھیں ۔ براہ مہربانی تاکہ اپکی کنفیوژن دور ہوں۔ اوشو میوزک ، ڈانس کو مراقبہ کہتا ہے۔ جو کہ ہماری سمجھ سے باہر ہے۔
@nighatishtiaq7987
@nighatishtiaq7987 Ай бұрын
​@@meditation-do اپ نے اگر اوشو کو سنا ہوتا تو ایسا نہ کہتے اوشو کی اواز میں بھی اللہ نے وہ تاثیر رکھی ہے کہ جو اسے سنتا ہے وہ اسی کا ہو جاتا ہے
@Inayat265
@Inayat265 Ай бұрын
جادو تو ناصر افتخار کی آواز میں بھی ہے​
@nasirahmedshaikh6154
@nasirahmedshaikh6154 Ай бұрын
استاد بنا علم کیسے ممکن ؟
@muhammadibrar4459
@muhammadibrar4459 Ай бұрын
حضرت جنید بغدادی رحمۃ اللّٰہ سے کسی نے پوچھا مراقبہ اور حیا میں کیا فرق ھے ۔تو جنید بغدادی رحمۃ اللّٰہ نے جواب دیا ۔مراقبہ غیب کا انتظار اور حیا حاضر سے شرم کا باعث ھے ۔
@muhammadshafiquedaiwliqadr3208
@muhammadshafiquedaiwliqadr3208 Ай бұрын
NAA SAR NA PAIR saab off CHOOXHA WAT NEEE to AOULIAA ALLAH UN K SOLSOLAJAAT LATAIF TAZKIA ko b esay he Gardanty hen....KAFI Batin Munasob b Lageen unki magar Dil me jaga bna na paey
@arskhan-qh5ws
@arskhan-qh5ws Ай бұрын
Please share Hadees number regarding mediation?
@meditation-do
@meditation-do Ай бұрын
اَفَلَا یَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْاٰنَؕ-وَ لَوْ كَانَ مِنْ عِنْدِ غَیْرِ اللّٰهِ لَوَجَدُوْا فِیْهِ اخْتِلَافًا كَثِیْرًا(82) ترجمہ: کنزالعرفان تو کیا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے اور اگریہ قرآن اللہ کے علاوہ کسی اور کی طرف سے ہوتا تو ضرور اس میں بہت زیادہ اختلاف پاتے۔  تفسیر: ‎صراط الجنان {اَفَلَا یَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْاٰنَ : تو کیا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے۔} یہاں قرآن کی عظمت کا بیان ہے اور لوگوں کو اس میں غوروفکر کرنے کی دعوت دی گئی ہے ۔ چنانچہ فرمایا گیا کہ کیا یہ لوگ قرآنِ حکیم میں غور نہیں کرتے اور اس کے عُلوم اور حکمتوں کو نہیں دیکھتے کہ اِس نے اپنی فصاحت سے تمام مخلوق کو اپنے مقابلے سے عاجز کردیا ہے اور غیبی خبروں سے منافقین کے احوال اور ان کے مکروفریب کو کھول کر رکھ دیاہے اور اوّلین و آخرین کی خبریں دی ہیں۔ اگر قرآن میں غور کریں تو یقینا اس نتیجے پر پہنچیں گے کہ یہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کا کلام ہے اور اسے لانے والا اللہ عَزَّوَجَلَّ کا رسول ہے۔
@meditation-do
@meditation-do Ай бұрын
قرآنِ مجید میں غورو فکر کرنا عبادت ہے لیکن! اس سے معلوم ہوا کہ قرآن میں غور و فکر کرنا اعلیٰ درجے کی عبادت ہے۔ امام غزالی رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ احیاء العُلوم میں فرماتے ہیں کہ ایک آیت سمجھ کر اور غور و فکر کر کے پڑھنا بغیر غور و فکر کئے پورا قرآن پڑھنے سے بہتر ہے۔(احیاء علوم الدین، کتاب التفکر، بیان مجاری الفکر، ۵ / ۱۷۰) قرآن کا ذکر کرنا، اسے پڑھنا، دیکھنا، چھونا سب عبادت ہے۔ قرآن میں غوروفکر کی دعوت دی گئی ہے لیکن یہ بات واضح ہے کہ قرآن میں وہی غوروفکر مُعْتَبر اور صحیح ہے جو صاحب ِ قرآن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے فرامین اور حضور پُرنورصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے صحبت یافتہ صحابہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُم اور ان سے تربیت حاصل کرنے والے تابعین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِمْ کے علوم کی روشنی میں ہو کیونکہ وہ غور و فکر جو اُس ذات کے فرامین کے خلاف ہو جن پر قرآن اترا اور اس غور و فکر کے خلاف ہو جو وحی کے نزول کا مُشاہدہ کرنے والے بزرگوں کے غوروفکر کے خلاف ہو، وہ یقینا معتبر نہیں ہوسکتا ۔ اس لئے دورِ جدید کے اُن نت نئے مُحققین سے بچنا ضروری ہے جو چودہ سو سال کے علماء ، فُقہاء،محدثین ومفسرین اور ساری امت کے فَہم کو غلط قرار دے کر قولاً یا عملاً یہ کہتے نظر آتے ہیں کہ قرآن اگر سمجھا ہے تو ہم نے ہی سمجھا ہے ، پچھلی ساری امت جاہل ہی گزر گئی ہے۔ یہ لوگ یقینا گمراہ ہیں۔
@meditation-do
@meditation-do Ай бұрын
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن لوگوں میں باہر بیٹھے تھے کہ ایک آدمی آپ کے پاس آیا، اور اس نے کہا: اللہ کے رسول! ایمان کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایمان یہ ہے کہ تم اللہ، اس کے فرشتوں، اس کی کتابوں، اس کے رسولوں، اس سے ملاقات اور یوم آخرت پر ایمان رکھو“ ۱؎۔ اس نے پوچھا: اللہ کے رسول! اسلام کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسلام یہ ہے کہ تم اللہ کی عبادت کرو، اس کے ساتھ کسی کو بھی شریک نہ کرو، فرض نماز قائم کرو، فرض زکاۃ ادا کرو، اور رمضان کے روزے رکھو“۔ اس نے کہا: اللہ کے رسول! احسان کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”احسان یہ ہے کہ اللہ کی عبادت اس طرح کرو گویا کہ تم اس کو دیکھ رہے ہو، اگر تم اسے نہیں دیکھ رہے ہو تو یہ سمجھو کہ وہ تمہیں ضرور دیکھ رہا ہے“۔ اس نے پوچھا: اللہ کے رسول! قیامت کب آئے گی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس سے پوچھ رہے ہو وہ پوچھنے والے سے زیادہ نہیں جانتا، لیکن میں تم کو اس کی نشانیاں بتاؤں گا: جب لونڈی اپنی مالکن کو جنے تو یہ اس کی نشانیوں میں سے ہے، اور جب بکریوں کے چرواہے اونچی اونچی عمارتوں پر فخر و مسابقت کریں تو یہ اس کی نشانیوں میں سے ہے، قیامت کی آمد ان پانچ چیزوں میں سے ایک ہے جن کو اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی نہیں جانتا“، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت کریمہ تلاوت فرمائی: «إن الله عنده علم الساعة وينزل الغيث ويعلم ما في الأرحام وما تدري نفس ماذا تكسب غدا وما تدري نفس بأي أرض تموت إن الله عليم خبير» ”بیشک اللہ ہی کے پاس قیامت کا علم ہے، وہی بارش نازل فرماتا ہے، اور ماں کے پیٹ میں جو ہے اسے وہی جانتا ہے، کوئی نہیں جانتا کہ کل وہ کیا کرے گا، نہ کسی کو یہ معلوم ہے کہ وہ کس سر زمین میں مرے گا، اللہ ہی علیم (پورے علم والا) اور خبیر (خبر رکھنے والا ہے)“ (سورة لقان: 34) تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏صحیح البخاری/الإیمان 37 (50)، تفسیر لقمان 2 (4777)، صحیح مسلم/الإیمان 1 (9)، (تحفة الأشراف: 14929)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/السنة 17 (4695)، سنن النسائی/الإیمان 5 (4996)، مسند احمد (2/ 426) (یہ حدیث مکرر ہے، دیکھئے: 4044) (صحیح)» ‏‏‏‏
@shafaqat1886
@shafaqat1886 Ай бұрын
پاکستان میں اج تک مراقبے میں کوئی کامیاب ہی نہیں ہوا نہ ہی مراقبے والے لوگ ہیں جو صحیح طریقے سے گائیڈ کر سکیں لوگوں کو تو یہ مراقبہ صرف ڈرامہ ہی ہے اور کچھ نہیں ہے
@meditation-do
@meditation-do Ай бұрын
مراقبے میں کامیابی آپ کسے کہتے ہیں۔ ؟
How to find a Spiritual Teacher. کامل مرشد کی تلاش ؟؟؟؟
18:25
Meditation and spirituality . 86k views . 6 hours
Рет қаралды 640
Muraqaba ka Sahih tarika | Powerful Meditation (Muraqaba) |  PeerZulfiqarAhmadNaqshbandiOfficial |
1:14:47
Peer Zulfiqar Ahmad Naqshbandi Official
Рет қаралды 259 М.
小丑在游泳池做什么#short #angel #clown
00:13
Super Beauty team
Рет қаралды 38 МЛН
АЗАРТНИК 4 |СЕЗОН 3 Серия
30:50
Inter Production
Рет қаралды 886 М.
Spiritual Journey #04  روحانی سفر کی منزلیں
11:56
Meditation and spirituality . 86k views . 6 hours
Рет қаралды 1,2 М.
Mureed Kise Kehte Hai|| Puri Haqeeqat Part 1|| Sarkar Rahat Peer #follower
12:11
Defending the Quran: The Quran and the Apocryphal gospels - with Dr Ali Ataie
2:58:59