اللہ آپ پر اپنی رحمتوں کے چھائے رکھے۔ آپکی زندگی کا ہر لمحہ اس معاشرے کے لئے بہت قیمتی ہے۔ آپکی درازیِ عمر کے لیے دعا گو ہوں۔
@FarogheAdab3 жыл бұрын
خدا آپ کو سلامت رکھے
@positivelifei Жыл бұрын
JazakAllah بہت طمانیت ملی اس لیکچر سے۔ اللہ کریم آپکو جزاۓ خیر دیں۔ آمین۔
@zahoorminhas3 жыл бұрын
Waah
@jdkizambeel61612 жыл бұрын
ایسی معیشت کر لوگوں سے جیسے غم کش میر نے کی برسوں ہوئے ہیں آٹھ گئے ان کو،روتے ہیں ہمسائے بہت
@mubashirhussainchaak20233 жыл бұрын
بہت ہی شاندار احمد جاوید صاحب خدا آپ پر ہمیشہ مہربان رہے
@pakeezatabbasum38163 жыл бұрын
JazakAllah....bhttt zeda pur,aser aur zrooori mozuu pay bat hoyi...
@zahoorminhas3 жыл бұрын
Beshk
@syedshahidpasha81383 жыл бұрын
A LEGEND
@waqarahmad2449 Жыл бұрын
❤
@rizwanaslam63763 жыл бұрын
Ma sha Allah
@dillipdash59362 жыл бұрын
Excellent Sir
@qasimsadeed91493 жыл бұрын
بہت خوب صورت گفتگو
@naeemahmed26373 жыл бұрын
MASHA ALLAH LA QUWATA ILLAH BILLAH.
@UrduSajidKhanKaySath3 жыл бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ماشاءاللہ بہت خوب جیتے رہیں۔۔
@ghalibali21043 жыл бұрын
Bohat khob Ahmed jawed sahib.
@shahabbarki1653 жыл бұрын
لیکن مرشد اقبال تو غم کو بڑی اہمیت دیتا ھے فرماتے ھیں ایک بھی پتی اگر کم ھو تو وہ گل ہی نہیں جو خزاں نادیدہ ھو بلبل وہ بلبل ھی نہیں آرزو کے خون سے رنگین ھے دل کی داستاں نغمہ انسانیت غیر از فغاں کامل نہیں دیدہ بینا میں داغ غم چراغِ سینہ ھے روح کو سامان زینت آہ کا آ ئینہ ھے طائرِ دل کے لئے غم شاہ پر پرواز ھے راز ھے انساں کا دل غم انکشاف راز ھے
@muhammadusmanshahnawaz76723 жыл бұрын
I think there is a difference between 'concern' and 'despair' when we speak of غم. Iqbal in his works doesn't speak of despair as a virtue, rather only grief in the sense of a concern. It's got to do more with فکر than اداسی. There's a fine line. My two cents!