اس نظم نے کچھ دنوں نے مجھے اپنے سحر میں مبتلا کر رکھا ہے کبھی فیض صاحب والی ویڈیو دیکھتا ہوں ، کبھی ضیا صاحب کی آواز میں سنتا ہوں ، کبھی آپ کے چینل پہ آ دھمکتا ہوں اور نیرہ نور نے تو کمال گایا ہے اس نظم کو
@GhazalSaraPoetry Жыл бұрын
بڑا ہے درد کا رشتہ یہ دل غریب سہی تمہارے نام پہ آئیں گے غم گسار چلے ۔۔
@usmanmirxa75312 жыл бұрын
واہ واہ
@UmairkhanUmair514 Жыл бұрын
فیض♥️❤️
@taimoorkhurshid71404 жыл бұрын
"آج بازار میں پا بجولاں چلو" دست افشاں چلو مست و رقصاں چلو واہ واہ
@truelight12744 жыл бұрын
اچھی آواز اور لہجہ اردو کا خدمت گار
@IamFarooqHaider5 жыл бұрын
بہت اعلی میاں ۔۔۔۔ کیا کہنے آپ کے انداز بیاں کے ۔۔۔۔
@Apkachannel786 Жыл бұрын
رخت دل باندھ لو دل فگارو چلو۔۔۔ پھر ہم ای قتل ہو آئیں یارو چلو۔۔۔
@FerozsonsBookBuddy3 жыл бұрын
بہت اعلیٰ
@MUHAMMADMANSHAKOOT5 жыл бұрын
زبردست
@ShakirologyАй бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@killuminaati5 жыл бұрын
یار بھائی لائیک ملیں نہ ملیں پلیز یہ چینل بند نی ہونا چاہئے ایسی لیجینڈری کی قدر کوئی کوئی کر سکتا جوہر کی گَت جوہری جانے آپ کے دس مداح اکثریت چینلز کے لاکھوں کے برابر کیونکہ جس کو آپ کا چینل پسند آئے گا وہ کمال کا اہلِ ذوق ہو گا
@axemen2834 жыл бұрын
کمال ❣️
@Sarrerekhama3 жыл бұрын
کون بے ذوق لوگ ہیں یہ جنہوں نے ناپسند کیا اتنی پیاری نظم کو ۔۔۔
@MeemZoye5 жыл бұрын
کیا کہنے!
@ranahaseeb61925 жыл бұрын
راحیل صاحب ❤️❤️
@muridahmed56242 жыл бұрын
bold man
@ArifAminDramaticReadings5 жыл бұрын
ماشاء اللہ جناب بہت خوب.
@ammarbaig6125 жыл бұрын
Kya he baat ha♥️♥️♥️♥️♥️♥️
@Syedavlog5 жыл бұрын
Aala
@killuminaati5 жыл бұрын
بھائی کبھی جون کی اک غزل بھی پڑھ دو تو مزہ آ جائے اب اس گلی کو کون سی بستی سے لاوں میں
@hammadrazakhan97753 жыл бұрын
آج بازار میں پا بہ جولاں چلو دست اَفشاں چلو، مست و رقصاں چلو خاک برسر چلو، خوں بہ داماں چلو راہ تَکتا ہے سب شہرِ جاناں چلو حاکمِ شہر بھی، مجمعِ عام بھی تیرِ الزام بھی، سنگِ دشنام بھی صبحِ ناشاد بھی، روزِ ناکام بھی ان کا دم ساز اپنے سوا کون ہے؟ شہرِ جاناں میں اب باصفا کون ہے؟ دستِ قاتل کے شایاں رہا کون ہے؟ رختِ دل باندھ لو دل فگارو چلو پھر ہمیں قتل ہو آئیں یارو چلو 😔
@drameetabamit2 жыл бұрын
الفاظ کی اردو معنی چشمِ نم ۔۔ بھیگے ہوئے نین یا آنکھیں جانِ شوریدہ ۔۔ عاشق پوُشیدہ ۔۔۔ چھپا ہوا پا ۔ پاوں، بہ ۔ ساتھ ، جولاں۔ زنجیر دست افشاں۔ ہاتھ ہاتھ میں ملاکر یا تالی بجاکر خاک بر سر۔۔ سر پر مٹی یا خاک خوں بداماں ۔خون سے لہو لہاں، خون میں لت پت، یا جن کا دامن لہولہاں ہے، بُرا حال ہے۔ تیرِ الزام۔ الزام کے تیر سنگ۔ پتھر، دُشنام۔ گالی صبحِ ناشاد۔۔۔ مایوس صبح دم ساز۔۔ دوست باصفا۔ سچا ، باوفا دستِ قاتل۔ قاتل کا ہاتھ شایاں۔ دلپسند، اس کے لائق رختِ دل۔ دل کا سامان دل فگارو۔ رنجیدہ یا غمگین دل، زخمی دل
@IamFarooqHaider5 жыл бұрын
راحیل فاروق بھائی اک ادنی سی درخواست ہے آپ کی خدمت میں ۔۔۔ جناب مرزا نوشہ صاحب کی اک غزل ہے "ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے" یہ تو پڑھ دیں ۔۔۔ دلی حسرت ہے کہ آپ کی آواز میں یہ غزل سنوں ۔۔۔ نوازش ہوگی بندہ پر ۔۔۔۔
@Urdu5 жыл бұрын
یہ لیجیے، بھائی۔ kzbin.info/www/bejne/haO4on5rrc6Fa68
@IamFarooqHaider5 жыл бұрын
@@Urdu جزاکم اللہ تعالیٰ
@Dharmatma772 жыл бұрын
Rahil please never ever do the aawaz o peshkash.... Tum ne puri waat lagadi