Red Fort I Lal Qila I Muzaffarabad I A Testament to the Rise & Fall of Kashmiri Kingdoms

  Рет қаралды 9,503

Gilani Logs

Gilani Logs

Күн бұрын

Пікірлер
@subhanraza8297
@subhanraza8297 11 ай бұрын
Gilani sir you are very great man۔ lam very happy to see these historical places۔ It became possible through your wonderful journey۔ thank you very much sir ۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
Thanks a lot for your appreciation. Stay blessed.
@RabbaniHashmi
@RabbaniHashmi 11 ай бұрын
ماشاءاللہ سرکار اس قلعے کی شاندار لوکیشن دیکھ کر دل خوش ہو گیا اور آپ کا انداز بیان مزید چاند لگا گیا ویسے خستہ حالی بھی تاریخ کا زیور ہے ❤❤❤
@shabbirrazvi5361
@shabbirrazvi5361 11 ай бұрын
Agr hm warasti adaroon ki hafazt kr lain to krza lanay ki bjay dainay walAy bun jay. Gay
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
@RabbaniHashmi قلعہ واقعی بہت خوبصورت جگہ پر واقع ہے لیکن افسوس کہ ہم اس کی حفاظت نہیں کر پائے۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
@shabbirrazvi5361 Main aap se agree karta hon
@mehnazboutiqueideas2698
@mehnazboutiqueideas2698 8 ай бұрын
ماشااللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤
@tasneemkausar3320
@tasneemkausar3320 11 ай бұрын
Phir sy aik itni achi jaga dekhany par ap ka bhot shukaiya
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
Mohabbat hai aap ki
@fazalrehman2073
@fazalrehman2073 11 ай бұрын
Zulfiqar Shah Sahib Behtreen Maloomat Kay Liay Bohat Shukria. Ilaqa Bohat Khoobsoorat Hay.ls Qilay ko Bahal karna chahaiye aur yahan tourism ki sahuliat dastayab ki jani chahaiyen
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
Comment ka bohat shukriya sarkar. Is qilay ko is ki asal shakal o surat men bahal hona chahiye.
@travilwithasad
@travilwithasad 15 күн бұрын
گیلانی صاحب اپکا ہر ویلاگ بہت عمدہ ہوتا ہے ❤اللہ پاک اپکو سلامت رکھے آمین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 14 күн бұрын
یہ میرے لیے بہت خوشی کی بات ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
@HajiHameed-qy5ux
@HajiHameed-qy5ux 11 ай бұрын
Good ho gaya syed sab ❤❤ u r perfoming termendous job for un believble history of ruins ❤❤ may all mighty allah showers blesng upon u n protect u all in the way .
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
Thanks a lot for your appreciation, best wishes and prayers. Stay blessed.
@HajiHameed-qy5ux
@HajiHameed-qy5ux 11 ай бұрын
@@zulfiqargilani g acha
@sajjadhussain1573
@sajjadhussain1573 11 ай бұрын
بہت خوب 😊
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
بہت شکریہ جناب
@jadoontv9290
@jadoontv9290 11 ай бұрын
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ زبردست
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
جزاک اللہ سرکار
@Muhammad-cl2rw
@Muhammad-cl2rw 11 ай бұрын
❤Stay Blessed Shah sb ❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
May Allah bless you too
@shahidmahmood2793
@shahidmahmood2793 11 ай бұрын
Sha g the great 👍 ❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
Thanks a lot dear
@zahoorahmad456
@zahoorahmad456 11 ай бұрын
Love 💕💕 you work bro thanks Love ❤ you zulfiqar sahib beautiful information
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
Thanks and welcome dear
@zahoorahmad456
@zahoorahmad456 11 ай бұрын
Well come bro
@farhatyaqoob6398
@farhatyaqoob6398 11 ай бұрын
Glad to hear about renovation of Laal Qila. 😊
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
Same here
@jasdeepsahota3803
@jasdeepsahota3803 11 ай бұрын
great vlog
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
Glad you enjoyed it
@madihamanzoor6161
@madihamanzoor6161 10 ай бұрын
عمدہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 10 ай бұрын
جزاک اللہ
@dawoodawan6496
@dawoodawan6496 11 ай бұрын
Mashaalah ❤❤❤❤❤subhhanallah
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
Jazak Allah
@Ansari804
@Ansari804 11 ай бұрын
Mashallah Allah Hu Akbar 🇸🇦
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
Jazak Allah
@meermuhammadmallah6278
@meermuhammadmallah6278 11 ай бұрын
So best
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
Thanks a lot
@AnsarAhmad-ig3yd
@AnsarAhmad-ig3yd 11 ай бұрын
گیلانی صاحب بہت اچھا لگا کہ ایک لال قلعہ وہاں بھی ہے یہ بات الگ ہے کہ بوسیدہ حال میں ہے اگر یہاں سہی حالت میں ہے تو کوئی بڑی بات یا فخر کی بات نہیں ہے وجہ آپ خد بتا چکے ہیں ایک اور قلعہ جو اس سے پہلے بنا تھا اسے دیکھکر افسوس ہوتاہے حالانکہ وہ اس طرح سے ویران تو نہیں ہے اور نہ اتنی بری حالت میں ہے مگر وہاں اوباش نوجوان اور منشیات کا استعمال کرنے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے اس لیۓ کوئی شخص اپنی فیملی کے ساتھ نہیں جاتا ہے رہا سوال لال قلعہ کا تو وہ گورنمنٹ کے لئے دودھ دیتی گاےء ہے اب تو لیج پر ہے ہماری عمارات سے اربوں روپے کمائے جاتے ہیں اور پرانے قلعے کے پاس ہی جامع مسجد ہے اسمیں آثارِ قدیمہ والے شاہی امام احمد بخاری صاحب دس بار درخواست کرتے ہیں تب کہیں جاکر آدھا ادھورا کام ہوتا ہے چونکہ محکمہ آثارِ قدیمہ والے جانتے ہیں کہ شاہی امام کے پاس کروڑوں روپیہ تو مسجد کی دکانوں کا آتا ہے تو دو چار لاکھ کر سکتے ہیں اور کرتے بھی ہیں بہرحال کہنے کا مطلب یہی ہے کہ جو ہال بیزاری ہے وہ دونوں طرف ہے اچھا دہلی کا جو پرانا قلعہ ہے وہ بھی سہی حالت میں ہے اندر پارک اور باغ وغیرہ سب اچھی حالت اور وسیع وعریض ہیں اور دیکھ بھال بھی رہتی ہے خیر صاحب اب اگلے ولاگ میں ملاقات ہوگی اپنا خیال رکھیں اللہ آپکو صحت تندرستی اور ترقی عتا فرماےء آمین ثم آمین آپکا انڈین بھایء
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
پہلے تو انگریز ہندوستان کو سونے کی چڑیا قرار دیتا تھا لیکن اب بھارتی حکومت بھی مسلمانوں کی چھوڑی یادگاروں کو ایسا ہی سمجھ رہی ہے۔ مجھے علم ہے کہ تمام یادگاریں تو اصل صورت میں باقی نہیں بچیں لیکن جو گائے ہندوستان کو دودھ فراہم کر رہی ہے، اس کا خیال بہت اچھے سے رکھا جا رہا ہے۔ دہلی کا لال قلعہ بھی انہی دودھ دینے والی گائیوں میں سے ایک ہے۔ دہلی کے دوسرے قلعے کی حالت کے بارے میں جانتا ہوں کہ وہ کس خستہ حالی کا شکار ہے۔ آپ کا شکریہ کہ آپ نے بھی میرے کہے کی تائید ہی کی۔ مساجد کا تو ہندوستان میں کوئی پرسان حال نہیں۔ اگر بھارتی حکومت کو مسلمانوں کا اتنا ہی خیال ہوتا تو 22 جنوری کو رام مندر کا اتنا عظیم الشان افتتاح نہ ہوتا۔ دہلی کی شاہی مسجد بھی بس جب تک ہے، تب تک ہے۔ مجھے اس کا مستقبل بھی کوئی تابناک نظر نہیں آتا۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@caustubhaanand6082
@caustubhaanand6082 11 ай бұрын
बढ़िया ऐसे ही बनाते रहें
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
अपनी दुआओं में मुझे याद रखना
@adeelurrehman3068
@adeelurrehman3068 11 ай бұрын
☘🔷 دہلی کا لال قلعہ انڈیا کی حالت بیان کرتا ہے اور کشمیر کا یہ بدنصیب قلعہ پاکستان کی موجودہ اور مستقبل کی حالت خوب عیاں کرتا ہے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
درست کہتے ہیں آپ
@percismehta8959
@percismehta8959 10 ай бұрын
Hello. Mere Saheb. Kaise ho. Aaj kal video 10 pm seh ho raha hai issi liye dekh nahee sakti .
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 10 ай бұрын
Hi, main bilkul theek hon. Aap kesi hen. Videos kyun nahi pa raheen?
@mohammadaskari2750
@mohammadaskari2750 10 ай бұрын
گیلانی صاحب 🎉🎉🎉🎉🎉❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 10 ай бұрын
جی سرکار
@kamranlodhi8587
@kamranlodhi8587 10 ай бұрын
Love from Sahiwal
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 10 ай бұрын
Thanks and welcome
@PalooKhan-j9f
@PalooKhan-j9f 11 ай бұрын
جیلانی صاحب چیلیانوالہ کی ویڈیو کب اپلوڈ کرو گے ❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
ان شا اللہ یکم فروری کو
@sadiashabir6836
@sadiashabir6836 9 ай бұрын
Inshallah 🤲😍
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 9 ай бұрын
Jazak Allah
@percismehta8959
@percismehta8959 11 ай бұрын
Hello Sir, Namaskaram. Aap Hamare Valli Ho.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
Bohat shukriya janab
@allahdittah9985
@allahdittah9985 11 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
Bohat shukriya sarkar.
@kaifmusakhan8065
@kaifmusakhan8065 11 ай бұрын
❤❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
Bohat shukriya janab
@RahatKazmi-tg1qd
@RahatKazmi-tg1qd 11 ай бұрын
پاکستان کے آثار قدیمہ پر ایک شعر کا مصرع یاد آیا کہ "اے محبت تیرے انجام پر رونا آیا" اس کو ھم کچھ یوں کہ سکتے ھیں " اے تاریخ تیری بربادی پر رونا آیا" آپ نے درست کہا کے آزاد کشمیر اس معاملے میں بہت اچھا اور خوش قسمت ھے کہ ان کی حکومت ان عمارات کی بحالی میں دلچسپی لی رہی ھے۔ ایک شیخوپورہ کا قلعہ ھے جو واقعی میں اپنی عروج و زوال کی بھرپور عکاسی کرتا ھے۔ ھم بھارت کو مسلم دشمنی پر بہت کچھ کہتے ھیں مگر شکر گزار نہیں کہ انہوں نے مسلم تاریخی عمارات کو سنبھال کر رکھا ہے۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
اصل میں ہم خود اپنے دشمن ہیں۔ آپ نے شیخوپورہ قلعہ کی صحیح مثال دی لیکن ایسے بہت سے مقامات ہماری خود غرضیوں کی وجہ سے تباہی سے دوچار ہیں۔ اس قلعہ پر پچھلے تین سال سے کام ہو رہا ہے لیکن اب بھی کھنڈر ہی ہے۔ دیکھیں مزید کتنا عرصہ لگتا ہے۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@RafiqTalukdar-v8v
@RafiqTalukdar-v8v 9 ай бұрын
Ye Qila dekh ke bda dukh huwa Do Lal qile ek khsh qismat dusra badqismat.Ye qile ko maramt kr ke khubsurat bnaya jaye.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 9 ай бұрын
Sirf dukh hi kar saktay hen ham
@irfanahmed-jw4of
@irfanahmed-jw4of 11 ай бұрын
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
Bohat shukriya
@irfanahmed-jw4of
@irfanahmed-jw4of 11 ай бұрын
@@zulfiqargilani السلام علیکم سر میرا تعلق باغ ازاد کشمیر سے ہے میں اپ کے وی لاگ بھرپور دیکھتا ہوں وی لاگ دیکھنے کے بعد تاریخی دلچسپی حاصل ہوئی ہے اور میرے علم میں بہت اضافہ ہوا ہے میری اپ سے درخواست ہے کہ کشمیر کے جتنے بھی باقی تاریخی مقام ہسٹروی اور اثار قدیمہ ہیں ان پر بھی وی لاگ کریں۔۔شکریہ جزاک اللّه خیر اللّه پاک سلامت رکھے امین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
ان شا اللہ ضرور۔ اگر آپ کے علاقے میں ایسا کچھ ہے تو مجھے بتائیے میں باغ آنے کو تیار ہوں۔ 0321 8755750 اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
@fareedrathore
@fareedrathore 11 ай бұрын
گیلانی صاحب اس قلعہ کو محکمہ ٹوریزم کے آفیسران گے ایک عرصہ مین اس قلعہ کے بیرونی کمرے جو نہین ہین پولٹری فارم بھی ایک ویر اعظم کا رہا ہے جسکے پوتے کا عقب مین نیلم ویو ہوٹل ہے گیلانی صاحب اس قلعہ کا رقبہ 66 کنال کہان گیا اس بارے مین بھی آثار قیدمہ والون پوچھین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
ان معلومات کی فراہمی کے لیے بہت شکریہ جناب۔ ایک پاکستانی کی حیثیت سے میں جانتا ہوں کہ ہم اپنے ورثے کو کیسے تباہ و برباد کر رہے ہیں۔ کچھ ایسی ہی صورت حال اس قلعہ کے ساتھ بھی رہی ہے۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@muhammadnasim8881
@muhammadnasim8881 4 ай бұрын
گیلانی صاحب ریاے نیلم اوردریاے کنہارکاسننگم وےے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 4 ай бұрын
میرے مظفر آباد شہر کے وی لاگ میں دونوں دریاوں کا ذکر موجود ہے۔
@zebkhan9174
@zebkhan9174 11 ай бұрын
Is qillea ki bhi meri trah story hai jo bhi apna kaam shoru kiya nakam rahe aur kahein mere naam ka koi kamyaab ho ga aur mein naakam,but Anyway.welldone sir from.uk
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
Allah khair karay ga. Thanks for your comment. Stay blessed.
@zebkhan9174
@zebkhan9174 11 ай бұрын
👍👍
@KasMaj48
@KasMaj48 6 ай бұрын
حبہ خاتون اور چک شہزادہ کی داستان اندرون کشمیر کی لازوال شہرت یافتہ داستان ہے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
درست کہا آپ نے
@muhammadalikhan3886
@muhammadalikhan3886 4 ай бұрын
Toot phoot ka shikar tha ya kila
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 4 ай бұрын
Jab main gaya to is ki maintenance ho rahi thi
@GillaniForumAJK
@GillaniForumAJK 11 ай бұрын
Ap chupky se kashmir ahy aur wapic chaly gy
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
Mazrat Sarkar. Mausam kuch behtar ho jaye to in sha Allah aap k shaher bhi aaon ga.
@AfzalNoon-x6k
@AfzalNoon-x6k 8 ай бұрын
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 8 ай бұрын
Bohat shukriya
Cheerleader Transformation That Left Everyone Speechless! #shorts
00:27
Fabiosa Best Lifehacks
Рет қаралды 16 МЛН