حضور معرکه سر کیا إپ نے اس بیان میں ۔فطری ادراک اور مذھبی ادراک ۔۔واہ واہ میں تو ۔وجد میں آگیا
@zarcadia313 күн бұрын
استاد محترم اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ روح خوش ہوتی ہے جب سنتے ہیں کہ اچھا انسان ہونے کیلئے مسلمان ہونا ضروری نہیں ہے۔ ایک ہندو یا عیسائی بھی اچھا انسان ہو سکتا ہے۔ عقیدہ ایک چوائس ہے ۔
@zahidapahnwar269017 күн бұрын
🎉 MashaAllah Behtreen
@DrKZaheer19 күн бұрын
بہت خوب! جزاک اللہ خیرا
@CuchBe16 күн бұрын
❤
@aksamiftikhar19 күн бұрын
بہترین حکمت کی باتیں❤
@discoveringenglishwithwaqar19 күн бұрын
استاد محترم
@BU-MAK18 күн бұрын
میرے خیال میں غامدی صاحب رحمہ اللہ کے بارے میں جناب احمد جاوید صاحب رحمہ الله کی حالیہ گفتگو پر کچھ احباب نے کم ظرفی کا مظاہرہ کیا ہو گا، اگرچہ کونٹیکسٹ کلیر نہیں ہے لیکن نظریاتی اختلاف کے باوجود اگر ہم کسی انسان میں موجود بڑھائیوں کا اعتراف اور کھلے دل سے اظہار پر قدرت نہیں رکھتے تو سمجھ لینا چاہیے کہ ہماری ہر ہر بڑائی، مخالف کی ہر ایک برائی سے بری اور بدبودار ہے۔۔
@CriticalThoughtCorner17 күн бұрын
جہالت کی کمی نہیں ہے ۔ دین کا کچھ پتہ نہیں ہے لوگوں کو ۔ سنگ دل ہے مسلمان ۔ حالانکہ مسلمان سنگ دل ہو ہی نہیں سکتا ۔