اللہ جزائے خیر عطا فرمائے آپ کی بات سو فیصد درست ہے صلاحیتیں بالکل نیست ونابود ہو چکی ہیں تمام شعبہائے روزگار میں قابل لوگوں کی نہایت کمی ہے اورجوہیں وہ اپنی فیلڈ سے نکلنا چاہتے ہیں نوجوان نسل شہرت کی بھوکی ہے اور ہر معاملے میں شارٹ کٹ کی تلاش میں ہیں بغیر محنت کے مشہور ہونے کی خواہش میں کیا کچھ نہیں کررہے معلوم نہیں ہم کس رخ پر جارہے ہیں بہرحال قحط الدجال میں آپ ایسے لوگوں کا دم غنیمت ہے اللہ سلامت رکھے
@binmohammed60323 жыл бұрын
بہت خوب جناب مفتی صاحب اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے ماشااللہ
@Dilzak693 жыл бұрын
masha Allah hazrat Allah apko khush rkhy u are the best teacher for this generation q k ap k pas ikhlaq hay jo bht bari chez hay
@shaheryarmirza730810 ай бұрын
ماشا ء اللہ، مفتی صاحب کا بیان ہمیشہ کی طرح انتہائی مدلل اور اعتدال کے ساتھ ہے۔ ایک اچھی بات جو دیکھی گئی ہے وہ یہ ہے کہ مفتی صاحب کی میز پر کتاب ضرور موجود ہوتی ہے۔ کہیں اس بار میز پر رکھی ہوئی کتاب "حرف شوق" تو نہیں ہے۔ یہ کتاب بہت اچھی ہے۔ اس سے مفتی صاحب کی مطالعے کی خوبی کا بھی ثبوت ملتا ہے۔
@SeeratVideo10 ай бұрын
آپ کے اس طنز پر صرف اتنا کہا جا سکتا ہے کہ آپ کو یہ سب قیامت کے دن ثابت کرنا ہو گا جو کہ آپ یقیناً ثابت نہیں کر سکیں گے اور ان شاء اللہ اس کا پورا پورا حساب اس دن دیں گے جس کے بارے میں اللہ نے کہا ہے يَوْمَ تُبْلَى السَّرَائِرُ اور اس دن معلوم ہو جائے گا کہ آپ اور بہت سے دوسرے اپنے ساتھ الزامات کے کیسے اعمال لے کر آئے ہیں۔
@WaheedRiaz3 жыл бұрын
Bohat ilmi Bat ki ha..... ap deen ko thek pesh kar rahy hain
@syedumarhussainquadri5873 жыл бұрын
Best guide for the new generation ❤️
@asifahmedkhan5135 ай бұрын
کاش باقی عالم دین بھی آپ کی طرح مثبت سوچ اختیار کرلیں
@inaminam58723 жыл бұрын
ماشاءاللہ الحمداللہ فروم انڈیا
@allvideos123463 жыл бұрын
You are my favorite teacher sir
@waqastanoli82713 жыл бұрын
Ma Sh ALLAH Thanks for sharing... Jzak ALLAH!
@ShaukatAli-hz9tn3 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب
@binmohammed60323 жыл бұрын
جزاکم اللہ خیر اللہ تعالی آپکو لمبی
@quiet_expression73 жыл бұрын
ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت ہی بہترین ❤️👍😍
@samiii5293 жыл бұрын
Mashallah very well said maulana sahib.
@yousafsaleem49033 жыл бұрын
MashAllah, I am blessed because I heard this.
@muhammadaliumer5323 жыл бұрын
ابوبکر کی صداقت ذندہ باد عمر کی عدالت ذندہ باد عثمان کی سخاوت ذندہ باد حیدر کی شجاعت ذندہ باد معاویہ کی سیاست ذندہ باد ھر صحابی نبی جنتی جنتی
@allvideos123463 жыл бұрын
Beshak..subhan Allah
@abdul68243 жыл бұрын
بہت عمدہ
@Wazifa_TV2 жыл бұрын
ماشاءاللہ مفتی صاحب
@humayunmrd3 жыл бұрын
You guys are degrading the image of Mufti Saeed Khan by bringing this Ali Mirza stuff, at least don't mention his name in the thumb nail of the video. Mirza Ali's propaganda could be tackled without giving him (Mirza Ali) importance by naming him in thumb nail.
@hasnainqureshi1215 Жыл бұрын
کیا علم والے اور بغیر علم برابر ہو سکتے ہیں۔۔ہرگز نہیں۔
@asifahmedkhan5135 ай бұрын
Behtreen shaista parhe likhay aalim e deen
@muttalibansari59053 жыл бұрын
Mashaallah
@muhammadowaisshaikh37643 жыл бұрын
ہر شخص بس اپنی عقل کے مطابق قرآن و حدیث کو سمجھنے میں لگا ہے اور یہ موجود زمانہ کی بہت بڑی گمراہی ہے
@saquibhashmi31673 жыл бұрын
Masha Allah Hazrat From India
@unofficialgameplay75583 жыл бұрын
MashaAllah hazrat.
@ali222abubakar83 жыл бұрын
Nice ji
@On-su7el3 жыл бұрын
Bohot acha
@farazhussain19933 жыл бұрын
Dil khush ker diya. ❣️💯💯💯
@samiarasheed63673 жыл бұрын
مفتی صاحب نفل کیسے پڑھنے ہیں
@manzoorahmadkhanday41422 жыл бұрын
An aalim is known by his words....but engineer is jahil
@laraaib12333 жыл бұрын
Mufti hazraat are majority ulumaas. And the credentials an Alim has, Common people especially Ali Mirza's admirers will never understand..... they are happy 😊 In saying " yes Sir ' to ever word he says..... One needs to ACT Islam which is " Atee' ul Kaha WA Ati ur Rasool (S) Only...obey Allah and His Apostle. Instead the engr. Now a days is highlighting ' Ahle bait & Karbala'. Why not Highlight Daily Sunnahs of our Beloved Nabi Akram Sallal laho Alehe, Sahabaan Sacrifices for Deen e Islam, their Love for Rasool ( S) and many more...
@mubashariqbal76443 жыл бұрын
Masha Allah
@shahidaliable3 жыл бұрын
Aik sawal hai konsa maslak chuna jae , ahle hadees , sunni , ya brelvi agr app log ummat ko aik page pe lai atai to yeh fitnai na uthtai , kia karuu app ki sunnu , ya Ali ki ya Tahirul Qadri ki , ya Tariq Jamil sb ya un ko galiaa danai walo ki Nayee nasal sirf app ki sunai ,, hadees ki kitab app sai parhu ya baki maslak k baro sai Samjaye na mjai
@SeeratVideo3 жыл бұрын
معذرت کے ساتھ، آپ جانتے ہی نہیں کہ مسلک اور فرقے میں کیا فرق ہے اور یہ کہ بریلوی اور ۂل سنت ایک ہی ہیں سو آپ سب سے پہلے دین کی بنیادی باتیں سیکھیں- مفتی صاحب کے 100 بیانات جو عقائد پر ہیں، قرآن کی تدوین اور تفسیر سنیں جو ہماری ویب سائٹ پر ہیں- www.see rat.net
@SeeratVideo3 жыл бұрын
ویب سائٹ پر کچھ وقت لگائیں اور عقاد کے بیانات سنیں اس میں ہر سوال کا جواب ہے ریفرینس کے ساتھ- بغیر علم کے sweeping statements اور دوسروں کا تمسخر اڑانا اس انسان کی اخلاقی اور علمی پستی کا ثبوت ہوتا ہے- ہماری طرف سے یہ آخری کمنٹ-
@wahabgamingzone67833 жыл бұрын
Engineer mirza aik fitna hai Ma bi uss se mutasir tha Lekin ab mujy us ki asliyat ka pta chul gya hai
@gogetta35673 жыл бұрын
Mirza ki kya Galti hai Wo to Ahle hadith ka ek product hai. Yeh sab fitne to Ahle hadith ne shuru kiye.
@mustufapatel10753 жыл бұрын
Mai bhi tha. Alhumdulillah 1saal pehle hi us ki haqeeqat aur us ka ilm jaan liya.
@rafiqahmedqureshi16903 жыл бұрын
Janab koe ye bata sakta he ke mufti saad sahib ne kitne research paper likhy Hain. Kisse kee qualifications ya madrase ke snnad se pehly us ka KAAM dekhna chahye. oor ilmi baat ka javab ilmi daleel se Dena chahye.
@SeeratVideo3 жыл бұрын
کسی پر الزام لگانے سے پہلے اس شخص اور ادارے کے بارے میں جان لینا ضروری ہے- مفتی صاحب درس تدریس اور ریسرچ کے کام میں پچھلے 40-45 سال سے کام کر رہے ہیں اور ہمارے ادارے میں دن رات اس پر کام ہوتا ہے- اس کی صرف ایک کاوش اس وڈیو میں موجود ہے- لہذا شخصیت پرستی میں کسی پر الزام لگانے سے گریز کریں- ہم سب نے مر کر اللہ کو جواب دینا ہے- How a rare Manuscript on Seerat preserved سیرت نبی پر ایک نایاب کتاب کے ملنے اور محفوظ کرنے کی کاوش kzbin.info/www/bejne/n53NamOgd7mBgKc
@captainbarbosa13492 жыл бұрын
Han to molvi engineer ka rad kyu nhi krte hai
@Qamar_e_BaniHashim2 жыл бұрын
Is deen ka bera garq to tab hi hogya tha jab har aik ne nabi as k qol ko chorr kr apny apny imam ki bat ko man'na ziada zarori smja
@SeeratVideo2 жыл бұрын
دین کے نازک موضوع پر بات تو بہت دور کی بات ہے، پہلے آپ اردو لکھنا ہی سیکھ لینا تو بڑی بات ہے- دین کا بیڑہ غرق آپ کے استاد جن کو بولنے کی بھی تمیز نہیں ان کی طرح کے بے ادب اور علم سے پیدل لوگوں نے کیا ہے-
@samiii5293 жыл бұрын
We are half teether half bater haha
@mubashernatt35593 жыл бұрын
ایک سنی طالب علم بات کر رہا ہوں۔ آپ سے سوال گندم پوچھا گیا اور جواب چنا ملا۔ آپ علم حدیث کی technicalities کی بجائے مرزا علی کی بات کو حدیث کی مدد سے رد کریں۔ آپکے بقول صرف علماء کا ایک طبقہ (بشمول آپکے)ھے جو قرآن و حدیث کو سمجھتاھے باقی لوگ ڈفر ٹھہرے ۔(آپکے دعوی کو ایک لمحے کیلئے مان لیا)۔ آپ اپنے علم کے مطابق صحیح مسلم کی حدیث 240 کی تفسیر بیان کر دیجیئے ۔ جسکا مفہوم اس طرح ھے "مومن علی سے بغض نہیں رکھ سکتا اور منافق علی سے محبت نہیں رکھ سکتا" یہ بتائیں کہ کیا حضرت امیر معاویہ حضرت علی سے محبت کرتے تھے نیز جنگ صفین کی وجوہات بھی بیان کریں اور حقائق نہ چھپائیں۔
@SeeratVideo3 жыл бұрын
جناب یہ مفتی صاحب کے کلپ سن لیں اور جو اس وڈیو میں اخلاقیات کی بات کی گئی ہے وہ کسی شیخ جو تربیت فرماتے ہیں ان کی صحبت میں رہ کر سیکھ لیں ان شاء اللہ, آپ کو اس کی شدید ضرورت ہے معذرت کے ساتھ-
@SeeratVideo3 жыл бұрын
Aima Mujtahideen Series (EP 2): Allah’s requirement of Adab/Respect & teaching of it in the Quran kzbin.info/www/bejne/fqTHcmqIm6t_gqs
@SeeratVideo3 жыл бұрын
ILM e Quran o Hadith, Amal of Sahaba رضی اللہ عنہ & Taabieen رحمتہ اللہ علیہ & Present Day Gumrahi kzbin.info/www/bejne/d3PLcqmQZc2mp80
@SeeratVideo3 жыл бұрын
حدیث کی متفرق روایات اور اس کو سمجھنے اور عمل کرنے کی کسوٹی - Who can Interpret Hadith? kzbin.info/www/bejne/bZ61fY2qoNSAeLM
@efdiscovers36663 жыл бұрын
Omg 😱 aap logoun ko Quran aur ahdees read kernay say rook rehay hein.
@SeeratVideo3 жыл бұрын
جی اگر تاریخ کا کچھ مطالعہ کیا ہوتا تو معلوم ہوتا کہ کیوں منہ کیا جا رہا ہے- سب سے پہلا فرقہ جس نے قرآن کی خود تشریح کی اور اساتذہ کو چھوڑ دیا وہ خوارج تھے- ان کے پاس بھئ دلائل قرآن سے ہی تھے-
@mikhan51913 жыл бұрын
EF..... don't be so stupid. Nobody's stopping the reading /learning of Qur'an or Hadith. It's about INTERPRETING them by yourself without a Teachers guidance or knowing the background & contexf etc
@SeeratVideo3 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/f3zboHmpfM6hepY Self Interpret Hadith آج کے دور میں حدیث کی از خود تشریح اور ایسے عمل پر صحابہ اور تابعین کا فیصلہ
@296mtahir3 жыл бұрын
Har insan ko sahi or galat Janne ke liye kisi molvi ki zarurat nahi
@SeeratVideo3 жыл бұрын
جناب معذرت کے ساتھ جو مفتی صاحب نے فرمایا، آپ اسی کی ہی ایک مثال ہیں- ادب اور تمیز اخلاقیات کے معیار ہیں اور جو کمنٹ آپ کا ہے امور ہر قاری کے کئے بے ادبی کا نمونہ ہے اور ثبوت کہ مفتی صاحب نے بالکل ٹھیک فرمایا- پہلا فرقہ جس نے قرآن اور حدیث کو خود حل کرنے کی کوشش کی اور اساتذہ کو چھوڑ دیا وہ خوارج تھے- وہ بھی قرآن پر ہی عمل کر رہے تھے- اگر ہر کوئی اخلاقیات اور جس شعبہ سے وابستہ ہے اس میں پوری محنت کرتا تو امت کی حالت آج کی سی نہ ہوتی- یہ طرز عمل امت میں ۱۰۰۰ سال رہا سو امت اس دنیا پر حکمرانی کرتی رہی-
@monisshahid94493 жыл бұрын
Kahaani
@SeeratVideo3 жыл бұрын
Self Interpret Hadith آج کے دور میں حدیث کی از خود تشریح اور ایسے عمل پر صحابہ اور تابعین کا فیصلہ kzbin.info/www/bejne/f3zboHmpfM6hepY
@SeeratVideo3 жыл бұрын
Aima Mujtahideen Series (EP 2): Allah’s requirement of Adab/Respect & teaching of it in the Quran kzbin.info/www/bejne/fqTHcmqIm6t_gqs
@saeedurrahman68593 жыл бұрын
کیا دلیل ہے مولانا صاحب کی۔۔ عقل و فہم سے کام لیا کریں اور امت کو قرآن و سنت کی طرف لے جائیں۔ اقامت دین کے لئے کام کریں روایتی طور طریقوں سے امت مسلمہ کو بچائیں ڈاکٹر اسرار احمد، مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی، ڈاکٹر ذاکر نائیک، انجینئر محمد علی مرزا، احمد دیدات، وغیرہ کس مدرسے کے پڑھے لکھے ہیں جو اپنی قوم کو مانگنے کی ذلت سے نہیں نکال سکے وہ کیا رہنمائی فرما سکیں گے دین کے لئے بھیک مانگتے ہوئے ان علماء کو شرم نہیں آتی خودداری، عزت و وقار کو زمین بوس کر چکے ہیں پھر بھی دینی رہنمائی کے دعویدار ہیں
@SeeratVideo3 жыл бұрын
جناب معذرت کے ساتھ جو مفتی صاحب نے فرمایا، آپ اسی کی ہی ایک مثال ہیں- ادب اور تمیز اخلاقیات کے معیار ہیں اور جو کمنٹ آپ کا ہے امور ہر قاری کے کئے بے ادبی کا نمونہ ہے اور ثبوت کہ مفتی صاحب نے بالکل ٹھیک فرمایا- اگر ہر کوئی اخلاقیات اور جس شعبہ سے وابستہ ہے اس میں پوری محنت کرتا تو امت کی حالت آج کی سی نہ ہوتی- یہ طرز عمل امت میں ۱۰۰۰ سال رہا سو امت اس دنیا پر حکمرانی کرتی رہی-
@educationforall58802 жыл бұрын
شرم کرو
@educationforall58802 жыл бұрын
آپ کی تربیت آپ کے کمنٹ سے معلوم ھو گئ
@qassimtufail6833 жыл бұрын
Youth aap logon ki kahaniyan sonain bus Quran hadith ko samajne ki koi zaroorat nahin hai Quran hadith aap logon k elawa koi nahin samajh sakta Sawal kya tha jawab kya de raha hai time waste video bakwas
@SeeratVideo3 жыл бұрын
جناب معذرت کے ساتھ جو مفتی صاحب نے فرمایا، آپ اسی کی ہی ایک مثال ہیں- ادب اور تمیز اخلاقیات کے معیار ہیں اور جو کمنٹ آپ کا ہے اس کو پڑھ کر ہر قاری کے کئے صاف ہے کی آپ خود بے ادبی کا ایک نمونہ ہے اور ثبوت کہ مفتی صاحب نے بالکل ٹھیک فرمایا- اگر ہر کوئی اخلاقیات اور جس شعبہ سے وابستہ ہے اس میں پوری محنت کرتا تو امت کی حالت آج کی سی نہ ہوتی- یہ طرز عمل امت میں ۱۰۰۰ سال رہا سو امت اس دنیا پر حکمرانی کرتی رہی-
@qassimtufail6833 жыл бұрын
@@SeeratVideo jab ulama bebunyad batain karain gai tu phir aisay hi comment hoon gai