Revolt against Satanic System - The Satanic Plan | Dr Israr Ahmad × Khalid Mehmood Abbasi *ابلیس کی مجلس شوریٰ* *دُوسرا مُشیر* خیر ہے سُلطانیِ جمہور کا غوغا کہ شر تُو جہاں کے تازہ فِتنوں سے نہیں ہے با خبر! *پہلا مُشیر* ہُوں، مگر میری جہاں بینی بتاتی ہے مجھے جو ملوکیّت کا اک پردہ ہو، کیا اُس سے خطر! ہم نے خود شاہی کو پہنایا ہے جمہُوری لباس جب ذرا آدم ہُوا ہے خود شناس و خود نگر کاروبارِ شہریاری کی حقیقت اور ہے یہ وجودِ مِیر و سُلطاں پر نہیں ہے منحصَر مجلسِ ملّت ہو یا پرویز کا دربار ہو ہے وہ سُلطاں، غیر کی کھیتی پہ ہو جس کی نظر تُو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہُوری نظام چہرہ روشن، اندرُوں چنگیز سے تاریک تر! *تیسرا مُشیر* روحِ سُلطانی رہے باقی تو پھر کیا اضطراب ہے مگر کیا اُس یہُودی کی شرارت کا جواب؟ وہ کلیمِ بے تجلّی، وہ مسیحِ بے صلیب نیست پیغمبر و لیکن در بغل دارد کتاب کیا بتاؤں کیا ہے کافر کی نگاہِ پردہ سوز مشرق و مغرب کی قوموں کے لیے روزِ حساب! اس سے بڑھ کر اور کیا ہوگا طبیعت کا فساد توڑ دی بندوں نے آقاؤں کے خیموں کی طناب! #exploreourdeen #reminder
@daniyalahmed1140 Жыл бұрын
This channel has become my favourite these days..
@MuhammadBilal-ue8gr Жыл бұрын
Best channel....Great work #team
@syedfaizuddin9405 Жыл бұрын
Along with long videos please also post 10 minutes short videos as well of Dr Israr Ahmed , Dr Khalid mahmood Abbasi and Maulana Ishaq… You are doing really a great Job!
@navyan4495 Жыл бұрын
Please keep posting this type of content! :) I just love watching these long and informative videos!
@Nabeel.Kamal.Ansari11 ай бұрын
Dear Admin, Please don't quit your channel. I beg you. It's so good. I benefit from it.
Best videos in a very impressive way love to watch this type of content❤❤ Keep posting ❤
@Sports7-u6b Жыл бұрын
Deen ghaalib ho kar rahega inshaAllah ✊❤️
@fangsterfreefire191 Жыл бұрын
55:00
@mohammadnasim1559 Жыл бұрын
Don’t add music because it creates disturbance, shukriya
@wasibsauood Жыл бұрын
علامہ اقبال ابلیس یہ عناصر کا پرانا کھیل یہ دنیائے دوں ساکنان عرش اعظم کی تمناؤں کا خوں اس کی بربادی پہ آج آمادہ ہے وہ کارساز جس نے اس کا نام رکھا تھا جہان کاف و نوں میں نے دکھلایا فرنگی کو ملوکیت کا خواب میں نے توڑا مسجد و دیر و کلیسا کا فسوں میں نے ناداروں کو سکھلایا سبق تقدیر کا میں نے منعم کو دیا سرمایہ داری کا جنوں کون کر سکتا ہے اس کی آتش سوزاں کو سرد جس کے ہنگاموں میں ہو ابلیس کا سوز دروں جس کی شاخیں ہوں ہماری آبیاری سے بلند کون کر سکتا ہے اس نخل کہن کو سرنگوں پہلا مشیر اس میں کیا شک ہے کہ محکم ہے یہ ابلیسی نظام پختہ تر اس سے ہوئے خوئے غلامی میں عوام ہے ازل سے ان غریبوں کے مقدر میں سجود ان کی فطرت کا تقاضا ہے نماز بے قیام آرزو اول تو پیدا ہو نہیں سکتی کہیں ہو کہیں پیدا تو مر جاتی ہے یا رہتی ہے خام یہ ہماری سعئ پیہم کی کرامت ہے کہ آج صوفی و ملا ملوکیت کے بندے ہیں تمام طبع مشرق کے لیے موزوں یہی افیون تھی ورنہ قوالی سے کچھ کم تر نہیں علم کلام ہے طواف و حج کا ہنگامہ اگر باقی تو کیا کند ہو کر رہ گئی مومن کی تیغ بے نیام کس کی نو میدی پہ حجت ہے یہ فرمان جدید ہے جہاد اس دور میں مرد مسلماں پر حرام دوسرا مشیر خیر ہے سلطانیٔ جمہور کا غوغا کہ شر تو جہاں کے تازہ فتنوں سے نہیں ہے با خبر پہلا مشیر ہوں مگر میری جہاں بینی بتاتی ہے مجھے جو ملوکیت کا اک پردہ ہو کیا اس سے خطر ہم نے خود شاہی کو پہنایا ہے جمہوری لباس جب ذرا آدم ہوا ہے خود شناس و خود نگر کاروبار شہر یاری کی حقیقت اور ہے یہ وجود میر و سلطاں پر نہیں ہے منحصر مجلس ملت ہو یا پرویز کا دربار ہو ہے وہ سلطاں غیر کی کھیتی پہ ہو جس کی نظر تو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام چہرہ روشن اندروں چنگیز سے تاریک تر تیسرا مشیر روح سلطانی رہے باقی تو پھر کیا اضطراب ہے مگر کیا اس یہودی کی شرارت کا جواب وہ کلیم بے تجلی وہ مسیح بے صلیب نیست پیغمبر ولیکن در بغل دارد کتاب کیا بتاؤں کیا ہے کافر کی نگاہ پردہ سوز مشرق و مغرب کی قوموں کے لیے روز حساب اس سے بڑھ کر اور کیا ہوگا طبیعت کا فساد توڑ دی بندوں نے آقاؤں کے خیموں کی طناب چوتھا مشیر توڑ اس کا رومتہ الکبریٰ کے ایوانوں میں دیکھ آل سیزر کو دکھایا ہم نے پھر سیزر کا خواب کون بحر روم کی موجوں سے ہے لپٹا ہوا گاہ بالد چوں صنوبر گاہ نالد چوں رباب تیسرا مشیر میں تو اس کی عاقبت بینی کا کچھ قائل نہیں جس نے افرنگی سیاست کو کیا یوں بے حجاب پانچواں مشیر ابلیس کو مخاطب کر کے اے ترے سوز نفس سے کار عالم استوار تو نے جب چاہا کیا ہر پردگی کو آشکار آب و گل تیری حرارت سے جہان سوز و ساز ابلہ جنت تری تعلیم سے دانائے کار تجھ سے بڑھ کر فطرت آدم کا وہ محرم نہیں سادہ دل بندوں میں جو مشہور ہے پروردگار کام تھا جن کا فقط تقدیس و تسبیح و طواف تیری غیرت سے ابد تک سر نگوں و شرمسار گرچہ ہیں تیرے مرید افرنگ کے ساحر تمام اب مجھے ان کی فراست پر نہیں ہے اعتبار وہ یہودی فتنہ گر وہ روح مزدک کا بروز ہر قبا ہونے کو ہے اس کے جنوں سے تار تار زاغ دشتی ہو رہا ہے ہمسر شاہین و چرغ کتنی سرعت سے بدلتا ہے مزاج روزگار چھا گئی آشفتہ ہو کر وسعت افلاک پر جس کو نادانی سے ہم سمجھے تھے اک مشت غبار فتنۂ فردا کی ہیبت کا یہ عالم ہے کہ آج کانپتے ہیں کوہسار و مرغزار و جوئبار میرے آقا وہ جہاں زیر و زبر ہونے کو ہے جس جہاں کا ہے فقط تیری سیادت پر مدار
@johnwallace7306 Жыл бұрын
There must be it's translation,,,,,, because we are unable to understand allll
@Motivating_GOALS Жыл бұрын
Asslamualaikum brother I love your vedios but there is one request Please don’t add music😢
@alishaukat982311 ай бұрын
Hoon 2 khtm kro yaar, meri minat hi hai tuhade a g g e
@salmanshabir67904 ай бұрын
Best channel for muslim ummah ,,,but only a few like & watch the content like this ,,majority are watching immoral contents, ,,
@alishaukat982311 ай бұрын
Hoon2 delete kro bhaaji please
@shahidsheikh465510 ай бұрын
Bhai respect from India bas background me music mat daliye please