@muhammadakhtar8731 خیال آئے گا تو ہی خیالی سے حقیقت کی طرف سفر شروع ہو گا۔یہ آئڈیا خیالی اس لئے لگتا ہے کہ اس بارے کبھی توجہ نہی کی،کبھی سنا نہی،لیکن یہ میرا خیال نہی بلکہ اللہ پاک کی طرف سے اس پودے می رکھی ہوئی طاقت ہے،جس کو ہم نے سمجھنا،غور کرانا ہے پھر اس پر عمل کر کے دیکھنا ہے کہ یہ ہو سکتا ہے کہ نہی۔
one plant per hill 35 tiller ok but two plant per hill gives 25 tiller while 3 plants per hill gives 15 tillers this mean when we give less gap less tiller produce. as per sri distance bt plants and row10 inch 80 thousand plants per acre and production taken by Indian former 22 quantal per hector
@SarfrazKhan-i2p3 ай бұрын
sorry 22.5 tonnes
@knowledgelights48314 ай бұрын
Chacha ek sifar khat kar diye.
@AgriInfobyZahid3 ай бұрын
میرا دل کہتا ہے کہ 1 زیرو اور بڑھا دوں
@MalikNadeem-t1b3 ай бұрын
Agar 10 lakh poday hon to 2000 mun, agar 5 lakh poday hon to 5000 mun, foolish, chawal
@alirazasandila50564 ай бұрын
500mnd main app bhee shamal hoo jhoot Kee brother koi hud Hoti hay Meray bahi Kuch sharam karo jhoot Kee koi hud Hoti hay.
@AgriInfobyZahid4 ай бұрын
آپ اس وڈیو اور اس میں ذکر کردہ دلائل اور اعداد و شمار کو دوبارہ غور سے دیکھیں،سنیں،پرکھیں،آپ کو میری کہی ہوئی بات کی حقیقت کا علم ہوگا۔کیونکہ میں نے جو دلائل اس وڈیو میں آپ سب کے سامنے رکھے ہیں وہ اللہ پاک نے جو مونجی کے پودے میں پیدا کئے یا رکھے ہیں اس کے مطابق میں نے بات کی ہے،ناکہ اپنے پاس سے یہ بات بتائی ہے۔ وڈیو پر اپنی رائے دینے کا شکریہ