Рет қаралды 995
امریکی ریاست مشی گن اہم ترین سوئنگ اسٹیٹس میں شامل ہے جو نومبر کے صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ اور کاملا ہیرس کے درمیان ہونے والے مقابلے میں فیصلہ کن ثابت ہوسکتی ہے۔ وی او اے کی وائٹ ہاؤس بیورو چیف پیٹسی وڈاکسوارا یہ دیکھنے مشی گن پہنچی ہیں کہ وہاں انتخابی مہم کیسی چل رہی ہے۔
#SCAE24 #US #Election #E24 #VOAUrdu