تڑپنے پھڑکنے کی توفیق دے دل مرتضی سوز صدیق دے علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ
@SufiSama10 күн бұрын
Subhan Allah
@Abdulrafaytivi10 күн бұрын
حضرت سیدنا خاتم النبیین شفیع المزنبین رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کا فرمان ھے کہ: "عالم کے لئے ھر چیز مغفرت طلب کرتی ھے حتی کہ سمندر میں مچھلیاں بھی مغفرت کی دعا کرتی ھیں"
@Abdulrafaytivi10 күн бұрын
صلی اللہ علیک یا سیدی یا رسول اللہ ھوا ھو ایسی کہ ھندوستاں سے اے اقبال اڑا کے مجھ کو غبار رہ حجاز کرے اوروں کو دیں حضور یہ پیغام زندگی میں موت ڈھونڈتا ھوں زمین حجاز میں علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ