Рет қаралды 72
۔ حادثۂ فاجعہ हजरत मौलाना बदरुद्दीन साहब का इंतकाल का वीडियो
بڑے ہی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ علاقہ کے مشہور عالم دین حضرت مولانا بدرالدین صاحب قاسمی نائب مہتمم مدرسہ قاسم العلوم کھرکچیا ضلع گڈا آج گیارہ بجے صبح کے قریب اللہ کو پیارے ہوگئے( انا للہ وانا اليه راجعون )
مولانا مرحوم کی دو چار دنوں سے زیادہ طبیعت بگڑ گئ تھی، موصولہ اطلاع کے مطابق انہیں لیورشوگراورانفکشن کے علاج کے لئے رانچی لےجایاجارہاتھالیکن راستہ میں طبیعت زیادہ بگڑنےپرایک دن دھنبادہاسپیٹیل میں علاج چلا وہاں جواب دینے کےبعدبردوان لےجایاجارہاتھاکہ راستے میں انہوں نے آخری سانس لی۔ اللہ تعالیٰ انہیں غریق رحمت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔