ڈوبتے ڈوبتے ہی کشتی کو اچھالا دے دوں میں نہیں کوئی تو ساحل پہ اتر جائے گا کافی بچوں، دوستوں اور شاگردوں کی شدید خواہش تھی کہ فیبرکس کے کچھ خاص ضروری ٹیسٹ میتھڈز پر بھی لیکچرز دوں تو پیش خدمت ہے فاسٹنیسں پراپرٹیز ٹیسٹ سیریز۔۔۔دعاوں کی اپیل کی ساتھ۔۔ پروفیسر ندیم الحسن فانی