Рет қаралды 15
روایتی کھیل جو کبھی دیہی علاقوں کی پہچان ہوا کرتے تھے جدید دور کے اثر جیسے کہ ویڈیو گیمز اور نئی تفریحی عادات کی بدولت یہ کھیل یا تو مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں یا اب شاذ و نادر ہی نظر آتے ہیں. مزید تفصیل محمد انس کی اس رپورٹ میں
#traditional #games #gameplay #kpkupdates