شریف خاندان نےخان پر اپنا مشقتی لگانے کی کوشش کی؟

  Рет қаралды 107,644

Haroon Natamam Official

Haroon Natamam Official

2 ай бұрын

خان کو اچانک لاہور منتقل کرنے کا منصوبہ ؟
جالندھر میں کپتان کی تصاویر ، دنیا بھر میں حمایت
نواز شریف کے دوست مودی اکثریت حاصل نہ کر سکے

Пікірлер: 436
@chaudhryshahid2113
@chaudhryshahid2113 2 ай бұрын
قاضی مخصوص سیٹیں نہیں دے گا پی ٹی آئی کو
@kawishabbasi9459
@kawishabbasi9459 2 ай бұрын
غریب بَس غرِیب ہَے ، وہ چاہے مُسلِم ہو ،ہِندُو ہو، سِکھ ہو، عِیسائی ہو یا یہُودی ہو یا کوئی لامَذہب ہو
@khalidpervaiz7631
@khalidpervaiz7631 2 ай бұрын
عمران خان زندہ آباد ❤❤❤❤❤
@khalidmahmud144
@khalidmahmud144 2 ай бұрын
مروت کی واپسی لازم ہے-سب کو شکایت ہے پنجاب میں احتجاج کیوں نہیں ہوتا یہ ماننا پڑے گاکراؤڈ پلر کی اہلیت بہت کم لوگوں میں ہوتی ہے جو اس وقت مروت کے علاوہ کسی میں نظر نہیں آتی- اسی وجہ سے ہماری قیادت فضل الرحمان، اچکزئی وغیرہ کی طرف دیکھتی ہے- ہمیں سہاروں کی ضرورت نہیں ہونی چاہئے
@abdulshakoorsiddiqui6980
@abdulshakoorsiddiqui6980 2 ай бұрын
لیڈر ایک ہی ہے وہ ہے جناب عمران احمد خان نیازی ❤❤❤❤
@abdulsattarnajum843
@abdulsattarnajum843 2 ай бұрын
موڈی کو چاہیے کہ وہ اپنے دوست نواز شریف سے فارم 47 لے لیں اکثریت مل جائے گی
@nafeeskhan9109
@nafeeskhan9109 2 ай бұрын
Bhut khoob😅
@talhahassan2649
@talhahassan2649 2 ай бұрын
اس نے پہلے ہی لے لئے ہیں فارم 47 اور اکثریت بھی مل گئی ہے 😂
@wjahatmalik3049
@wjahatmalik3049 2 ай бұрын
عمران خان اس وقت ریاستی اداروں کی قید میں ہیں ۔عمران خان کو کچھ ہوا اس کی ذمے دار افواجِ پاکستان ہوں گے
@qazifaheem3301
@qazifaheem3301 2 ай бұрын
اوکاڑہ کے علاقے مصیبت پورہ میں نویں کلاس کے بچے کے بیگ میں پڑی مطالعہ پاکستان کی کتاب میں موجود گیس کے وسیع ذخاٸر میں دھماکے سےلگنے والی خوفناک آگ نے درجنوں گھروں کو لپیٹ میں لےلیا 😭🔥😭🔥😭
@AbuBilal-zn3wj
@AbuBilal-zn3wj 2 ай бұрын
قاضی فائز سے کسی انصاف کی توقع مت رکھیں وہ تفتیشی افسر لگتے ھین
@user-rz8bl6nu5e
@user-rz8bl6nu5e 2 ай бұрын
ھارون صاحب ایک عظیم شخص صحافت میں صداقت میں ۔💚🇵🇰
@msawan4746
@msawan4746 2 ай бұрын
قاضی کیلئے بہتر ہوگا کہ باعزت طریقے سے خود ہی اس کیس سے الگ ہوجائیں وگرنہ اس سماعت کے دوران ہر روز شرمندگی اور ندامت ان کا مقدر ہوگی۔
@talhahassan2649
@talhahassan2649 2 ай бұрын
اس کو کونسی فکر ہے عزت کی عزت کی فکر کرنے والے اس طرح کی حرکتیں نہیں کرتے
@hajiaghafoor8142
@hajiaghafoor8142 2 ай бұрын
اللہ سبحانہ کا فرمان ھے کے ایمان دار اور حق کے ساتھ انصاف کرنے والے جج روز محشر کو جب کوی سایہ نھی ھوگا ان کو اللہ کے تخت کے ساتھ میں پناہ ملے گی اور جو خاین جج ھونگے ان کو جھنم کی آگ میں جھونکا جاے گا
@rehanbaig1236
@rehanbaig1236 2 ай бұрын
اللہ آپ کی اور خان صاحب کی حفاظت فرمائے اور کامیابی عطا فرمائے ۔۔آمین۔
@gulnazgoondall7289
@gulnazgoondall7289 2 ай бұрын
انشااللہ ظالم برباد ہو گے
@muhammadabrar2459
@muhammadabrar2459 2 ай бұрын
زبردست🎉
@shujaathussain5903
@shujaathussain5903 2 ай бұрын
جناب محمد عمران خان صاحب پاکستانی قوم کے ہیرو ہیں جبکہ نواز شریف اور ملٹری چیف مکمل طور پر زیرو ہو چکے ہیں چیف جسٹس سپریم کورٹ عادل نہیں نون لیگ پارٹی کا حصہ ہیں
@badermunir5944
@badermunir5944 2 ай бұрын
زیتون کی کاشت کے لئے فوج و رینجرز کی مدد ؟ مائ فٹ ! شٹ ! ان سے ھاوسنگ سوسائٹیز بنا لو بھائی ! ، اگر کچھ زمین غلطی سے بچ گئی ہو تو ؟
@annimahmood396
@annimahmood396 2 ай бұрын
قاضی کو کم بولنا چاہیے اس کے لئے قانون سازی ہونی چاہیے 23 مارچ کو نااہل لوگوں کو تمغے دئیے گئے تمام تمغے واپس لئے جائیں اور عوام کی ووٹنگ سے تمغے دینے چاہئیں
@mirzatahirahmadbaig4687
@mirzatahirahmadbaig4687 2 ай бұрын
جب ہر شخص چاند سے محبت کرے گا۔ تے سورج نے تے فر تپنا ای اے
@AbdulMajid-qr8pn
@AbdulMajid-qr8pn 2 ай бұрын
جب چیف الیکشن کے خلاف تحریک کے انصاف پشاور ہائی کورٹ کیا دو رکنی بینچ بحال کیا جب پانچ رکنی بینچ بنا اس کو مسترد کے چیف الیکشن کا فیصلہ برقرار رکھا وہی سوالات سپریم کورٹ نے پوچھے سوال میں ناکام رہا
@chaudhaymoon9302
@chaudhaymoon9302 2 ай бұрын
پاکستان کے علاؤہ ساری مسلم دنیا عمران خان کو اپنا لیڈر تسلیم کرتی ہے کیونکہ ۔۔نگہ بلند جاں پر سوز سخن دلنواز ۔۔یہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لئے
@user-fm6vn8nf2f
@user-fm6vn8nf2f 2 ай бұрын
یہ ہاری ہوئی جنگ لڑ رہے ہیں دیکھتے ہیں کب تک لڑتے ہیں
@user-jh6dd2cp7x
@user-jh6dd2cp7x 2 ай бұрын
انشاء اللہ حق اور سچ کی فتح ھوگی عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد با ضمیر قوم کے افراد زندہ باد ❤❤❤❤🎉🎉🎉
@nusratnoreen3967
@nusratnoreen3967 2 ай бұрын
حق سچ کی آواز ❤ ۔۔۔۔ھارون رشید۔۔۔
@user-tu5lg9dr6g
@user-tu5lg9dr6g 2 ай бұрын
قاضی صاحب کو ن لیگ کا ناڑا پا رٹی الیکشن قاضی کو نظر نہیں آتا کیا ن لیگ سے ان کی وابستگی نظر نہیں آ رہی
@AfsarKhan-ub1pk
@AfsarKhan-ub1pk 2 ай бұрын
Uyu6yý6ýh bþ6ýþýjjjpfplh7
@farahahmed1398
@farahahmed1398 2 ай бұрын
اللل پاک سر ھارون جی اپ کو زندگی شفادے امین
@imrankhan-fg6be
@imrankhan-fg6be 2 ай бұрын
و علیکم السلام جناب اللہ پاک آپکو صحت و زندگی عطا فرمائے، اللہ پاک عمران خان کا حامی و ناصر ہے۔
@mohammadilyasbhatti9547
@mohammadilyasbhatti9547 2 ай бұрын
آللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے سر جی پاکستان میں پی پی پی اور ن گروپ نے کوئی ایسا کام نہیں کیا کہ جس سے فارن ایکسچینج کمائی جائے ٹیکنیکل آدار نہیں بنائے کہ بچے آچھے ٹیکنیشن بن جائیں دوسرے ملکوں سے جو امداد لی جاتی ہے اس میں آدھی منی لانڈری اور کرپشن کی نظر ہو جاتی ہے ملک کیسے ترقی کرتا قوم کو بھکاری بنا دیا ہے واسلام
@user-rh2qd6jv8j
@user-rh2qd6jv8j 2 ай бұрын
محترم ،، سچ کے بارہ میں رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایسا وقت بھی امت مسلمہ کو درپیش ہو گا کہ سچ بولنا ھتھیلی پہ آگ اٹھانے کی تکلیف کے مطابق ھو گا
@user-iv3hw5mn7g
@user-iv3hw5mn7g 2 ай бұрын
بہت خوبصورت تجزیہ ہارون الرشید صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں
@ilovepakistan4935
@ilovepakistan4935 2 ай бұрын
آمین آمین آمین
@mdnazmm5270
@mdnazmm5270 2 ай бұрын
جیو بابا جی حق سچ کی آواز ۔
@ZubairNiazi411
@ZubairNiazi411 2 ай бұрын
سر محترم ہارون الرشید صاحب۔ شدت سے انتظار رہتا ہے آپکے وی لاگ کا
@NooraTS20000
@NooraTS20000 2 ай бұрын
جب کوئی یہ کہتا ہے کہ مسئلہ وسائل کا نہیں بلکہ انتظام کا ہے تو اصل میں وہ کہہ رہا ہوتا ہے کہ ہماری بیوروکریسی انتہائی نالائق ہے”۔ دنیا بھر میں سپیشلائزیشن کا دور ہے اور پاکستان میں نیم خواندہ لوگوں کو جو ایک سی ایس ایس کا امتحان پاس کرتے ہیں، محکموں کا سربراہ لگا دیا جاتا ہے۔ وہ پھر محکموں کا ستیاناس کرتے ہیں۔
@Smilevlogs-jx8mk
@Smilevlogs-jx8mk 2 ай бұрын
Aj to khush kr dea
@SK-jd5jt
@SK-jd5jt 2 ай бұрын
وی لاگ۔ کا آخری جملہ بہت پسند آیا ۔ ویسے تو سارا وی لاگ ہی قابل تعریف ھے شکریہ
@habibullahbaig2135
@habibullahbaig2135 2 ай бұрын
قابل صد احترام آپ کے تجیزیوں کا شکریا اللہ پاک آپ کو سلامت اور اپنی بہترین صحیت سے نوازے اور اللہ پاک آپ کا زبان ممبارک کریں
@akhtarmehmood3529
@akhtarmehmood3529 2 ай бұрын
وعلیکم سلام اللہ سلامت رکھے آمین
@amirgill5474
@amirgill5474 Ай бұрын
Very informative Programm
@humamubashar9918
@humamubashar9918 2 ай бұрын
Pti zindabad
@alisaif4920
@alisaif4920 2 ай бұрын
اللہ آپکو سلامت رکھے ھارون انکل صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرماۓ اللہ پاک آپکو۔
@nasirkassi3640
@nasirkassi3640 2 ай бұрын
وعلیکم السلام سر اللّهِ صحت اور تندرستی عطا فرمائے اور عمران خان کے لیے آسانیاں پیدا کرے آمین یا رب العالمین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@sarwatjavaid3832
@sarwatjavaid3832 2 ай бұрын
عمران خان❤
@bokhari14
@bokhari14 2 ай бұрын
اللٰہ بادشاہ اللٰہ الحق ہے
@aabdakhan2170
@aabdakhan2170 2 ай бұрын
Jeo hazar shall her saal k hon 10 carer din. Ameen
@hamshadkhattak7923
@hamshadkhattak7923 2 ай бұрын
ہماری زمین زرخیز ہے لیکن یہ ٹھیکے پر دینے کے لئے ہے یہ فصل اگانے کے لئے نہیں ہے.
@pervezminhas
@pervezminhas 2 ай бұрын
وعلیکم سلام ہارون رشید صاحب سلامت رہیں ✌🏻✌🏻✌🏻بلجیم
@liaquatdurrani6977
@liaquatdurrani6977 2 ай бұрын
Thanks for educating public
@atifjaffari7001
@atifjaffari7001 2 ай бұрын
Zabardast sir
@imranali-lq9xp
@imranali-lq9xp 2 ай бұрын
Walaikum slam, welcome baba g
@InnocentFlowerBasket-cr7rn
@InnocentFlowerBasket-cr7rn 2 ай бұрын
Byshaq izzat or zillat ka Malik Mera Allah ha, ussi k hukam or ijazat se hota ha Sab...
@ibrarhussain3092
@ibrarhussain3092 2 ай бұрын
Good episode 👏 Only option Imran Khan zinda bad, pti ❤
@rizwansohail9664
@rizwansohail9664 2 ай бұрын
جی سر مارشل لا کیسے لگائیں گے نہ کہیں سے قرضہ مل رہا ہے ملک میں کاروبار زندگی چل نہیں رہا تو یہ حرام کہاں سے فوج اکٹھا کرے گی اس لیے یہ مارشل نہیں لگائیں گے
@assassinkiller7314
@assassinkiller7314 2 ай бұрын
Behtreen tajzia Allah ap ko slamat rakhe
@nadeemgill2325
@nadeemgill2325 2 ай бұрын
Pak👍🇵🇰❤️🌹
@nazirparacha8338
@nazirparacha8338 2 ай бұрын
Haroon Rashid Saheb. Salam. Allah bless you.
@user-nv1cm4ye2g
@user-nv1cm4ye2g 2 ай бұрын
After Z.A.Bhutto Shaheed Banazir Bhutto Shaheed Imran Khan Bilawal Bhutto R most popular Leaders PTI,PPP Zindabad PMLN OOO
@InnocentFlowerBasket-cr7rn
@InnocentFlowerBasket-cr7rn 2 ай бұрын
Awesome analysis Sir..
@user-ze1jf5rt3p
@user-ze1jf5rt3p 2 ай бұрын
Haroon Saheb, wa alekum Salam
@user-ud4hu3di1e
@user-ud4hu3di1e 2 ай бұрын
Waqt K tewar asal mian awam k haq Mian ja rhy hain.allah ap Ko slamt rakhy Imran Khan zindabad
@shakeelmushtaq3285
@shakeelmushtaq3285 2 ай бұрын
Hundred % Correct , Be Shak , Allah Pak Behtreen Tadbeer Farmanay Walay Hikmat Walay Hain Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah) Ya Hayyu Ya Qayyum Imran khan Zindabaad , (Salute) Haroon Ur Rasheed Zindabaad , (Salute) Pakistan Paindabaad ,
@tariqbhatti6289
@tariqbhatti6289 2 ай бұрын
Good Bhai Jan sokirya
@MSaleem-hf5qm
@MSaleem-hf5qm 2 ай бұрын
Salamti ho ap pr.❤
@maqboolgujjar7353
@maqboolgujjar7353 2 ай бұрын
Pakistan Zindabaad
@ayeshakhalid2347
@ayeshakhalid2347 2 ай бұрын
سپر انڈینڈنٹ اپنی خیر منائے جوُجو انکے سہولت کار بن رہے ہیںُخیر منائیںُ یہ ثبوت مٹانے کو اپنے کارندوں کو ہی
@Samojahandad
@Samojahandad 2 ай бұрын
Waalikoum Salam
@user-qd7wn2yx1f
@user-qd7wn2yx1f 2 ай бұрын
Pakistan zindabad 🇵🇰 Imran Khan great leader 💪
@khanwh1
@khanwh1 2 ай бұрын
My love respect and support for Imran Khan grows by each day.🙏🙏❤❤🦾🦾👍👍
@malikmushtaq6584
@malikmushtaq6584 2 ай бұрын
IK akhri umeed
@Aulakh934
@Aulakh934 2 ай бұрын
Ap great ho
@AjmalKhan-zl1tv
@AjmalKhan-zl1tv 2 ай бұрын
Wa alaikum aslaam janaab ❤
@mohammadirshad9217
@mohammadirshad9217 2 ай бұрын
Imran Khan zindabad
@ghulamhasan6580
@ghulamhasan6580 2 ай бұрын
میرا خان شان پاکستان
@MRHassanArshad
@MRHassanArshad 2 ай бұрын
ماشاءالله
@syeddanal3060
@syeddanal3060 2 ай бұрын
With a due respect SIR HAROON Dirty military establishment never coup with empty khazana
@hanifmughal8405
@hanifmughal8405 2 ай бұрын
Imran Khan zindabad ❤❤❤
@nasirnazir688
@nasirnazir688 2 ай бұрын
Allah Pak app ko salamt rakhy amin
@saleemakhtar065
@saleemakhtar065 2 ай бұрын
You Are The Right SiR Thanks❤❤❤
@MohsinRaza-jf5zd
@MohsinRaza-jf5zd 2 ай бұрын
W, salam Bhai jaan ❤❤❤❤
@tariqbhatti6289
@tariqbhatti6289 2 ай бұрын
Ji Bhai Jan
@awaismughal4060
@awaismughal4060 2 ай бұрын
JAZA K ALLAH KHAIR. ALLAH AL HAQ.
@MuhammadTariqTanoli-ch4ks
@MuhammadTariqTanoli-ch4ks 2 ай бұрын
عمران خان نے دلیری کے ساتھ فسطائیت کا بہت خوب مقابلہ کیا ہے لیکن بہرحال وہ ایک ناکام ترین سابق وزیراعظم پاکستان تھے ۔
@zameerhaider1477
@zameerhaider1477 2 ай бұрын
و علیکم السلام رحمتہ اللہ و برکاتہ
@mohammadilyas76
@mohammadilyas76 2 ай бұрын
Imran Khan zindabad the great leader in the world ❤❤❤
@DilshadKhan-hv8rp
@DilshadKhan-hv8rp 2 ай бұрын
پاکستانی عوام کو مچھلی کھانے دیں۔ Plz.
@RashadDogar-pq2xh
@RashadDogar-pq2xh 2 ай бұрын
Best wishes Pakistan n imran khan ❤
@farahahmed1398
@farahahmed1398 2 ай бұрын
عمران خان pti پہ سایا خدا امین
@gultahir7646
@gultahir7646 2 ай бұрын
Walaikum Assalam
@arifmdtelectron1779
@arifmdtelectron1779 2 ай бұрын
Haroon sab Alla AP ko AUR AP ki family ko SADA salamat Rakh we are praying for you and your family full time inshallah Alla God will help imran Khan inshallah Alla inshallah Alla Alla our chief justice hadayat they and insaf per chalnay ki tofiq they
@ayesha1952
@ayesha1952 2 ай бұрын
Haroon Rasheed you are great Danishwer 👍
@humamubashar9918
@humamubashar9918 2 ай бұрын
Imran khan zindabad the great leader in the world
@user-dy5cm2gj6d
@user-dy5cm2gj6d 2 ай бұрын
Imran khan is the only one ❤ people love him ,with beyond borders, thanks,
@muhammadsiddiquethebo5168
@muhammadsiddiquethebo5168 2 ай бұрын
مودي مسلمان کا سخت دشمن مگر شريف فيملي کا جگري دوست پهر بهي وه سچا پاکستاني اور مسلمان؟
@punjabianhorseriderz3853
@punjabianhorseriderz3853 2 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@nadeemjoura5477
@nadeemjoura5477 2 ай бұрын
I’m Imran khan 💪💪💪💪💪💪💪💪♥️♥️♥️♥️♥️💪💪💪💪💪💪💪💪
@soomroyasin
@soomroyasin 2 ай бұрын
We Loved Pakistan Imran Khan.......❤❤❤❤❤
@zikarali8413
@zikarali8413 2 ай бұрын
www sir sifer case ki bohut bohut mubarak ho apko Geo hazaron saaaaaaaaaal 🤲 ♥
@muhammadyjaveryjavery2774
@muhammadyjaveryjavery2774 2 ай бұрын
Imran khan Zindabad 👍💪🌹
@hanifmughal8405
@hanifmughal8405 2 ай бұрын
In sha allha ❤❤❤Ameen 🕋🤲
@user-vi3dw5kj6c
@user-vi3dw5kj6c 2 ай бұрын
Zabardast jazakallah.you are best Adviser.Allah bless you
@majmalmalik8575
@majmalmalik8575 2 ай бұрын
Wa salam Allah pak AP ko khosh rakhe hamisha 😅
Can A Seed Grow In Your Nose? 🤔
00:33
Zack D. Films
Рет қаралды 26 МЛН
IQ Level: 10000
00:10
Younes Zarou
Рет қаралды 11 МЛН
Pleased the disabled person! #shorts
00:43
Dimon Markov
Рет қаралды 30 МЛН
Reserved seats case | political side | AQSLive
28:59
AQS Live
Рет қаралды 3,8 М.
Haroon Rasheed Made A Big Statement About Imran Khan | Zabardast With Wasi Shah
8:34
Zabardast With Wasi Shah
Рет қаралды 268 М.
عمران خاں کو زیر دیا جائے گا یا اقتدار؟
24:09
Haroon Natamam Official
Рет қаралды 102 М.
Release Imran Khan  | EP-36 | Q/A SESSION| ASK NAEEM BUKHARI |
21:46
Naeem Bukhari
Рет қаралды 327 М.
News Beat with Paras Jahanzaib | SUNO TV | 04 August 2024
Paras Jahanzaib
Рет қаралды 52
Can A Seed Grow In Your Nose? 🤔
00:33
Zack D. Films
Рет қаралды 26 МЛН