Wajah baz vsh shaheeda sork salam inshallah tala azad beth me baloch sarmachar k koha nishta wati azadi e jang kanaga a eshani johod lazm kamiyab beth shaheedani qurbani zaya nabi inshallah.... allah pak sarmacharan salamat beka sarmacharan kamiyabi beda allah pak mat o goharani dua han qabool beka ameen suma ameen balochistan zindabad
@kkentertainment19903 жыл бұрын
Aazad Balochistan jindabad
@waheedessa26543 жыл бұрын
Balochistan zindabad
@MDSalam-uv4qy3 жыл бұрын
❤❤❤
@sameer.khan66933 жыл бұрын
Salam baat aey jawana ALLAH jannatul firdus naseeb beka baley baaz afzooz b k baloch qaom chaker ghuwarame waqta tha hangy tifaq naba lahty gu fouja chand kaldara wati beraty sare saodaha ka aayeya janaeni dege yak panjabi hech waqta zant naka k kahe k kaya mai dua ALLAH baloch qaoma tifaq yaq musht beka
@kbbaloch183 жыл бұрын
💔💔💔♥️♥️😢😢
@mahzeebbaloch54113 жыл бұрын
Ak randa pada gu shey yad a ars gwarentha 😭😭
@therightvision82073 жыл бұрын
ھم نے تاریخ بشر میں لکھا دیکھا ہے کہ جب کسی قوم کو کوئی مھم پیش آتا تھا تو وہ اپنے میں سے ایک شخص کو اپنا رھبر بناتے اور تدبیر سے کام لیتے ہوئے آگے بڑھتے تھے. ھم نے یہ بھی تاریخ میں لکھا دیکھا ہے کہ ان کی یکجہتی اور فختہ ارادہ کو دیکھ کر اللہ تعالیٰ نے بھی ان کو ہر طرح کی طاقت سے نوازا. ہم نے یہ بھی لکھا دیکھا ہے کہ انہوں نے کس طرح فتوحات کے فتوحات حاصل کیے. دوسری جانب ہم نے یہ بھی لکھا دیکھا ہے کہ بےعقل قوم آپس کی لڑائی میں کس طرح نیست و نابود ہوئے ہیں. " بلوچ قوم کو آپس کی جھگڑوں نے نہ صرف کمزور کیا ہے بلکہ دوسروں کے سامنے ذلیل و بے آبرو بھی کیا ہے. بلوچ قوم میں اتنے قابل رھبر پیدا ہوئے ہیں کہ کسی کی سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ کس کو رھبر اعلیٰ بنایا جائے. سردار براھمدگ ، پروفیسر خلیل بلوچ، نواب ہیر بیار مدبر، سردار اختر مینگل بہادر ، ڈاکٹر عبدالمالک دانشور، میر عبدالقدوس بزنجو سمارٹ ، چیف ثناءاللہ خان زہری وغیرہ وغیرہ. یہ سب حضرات اپنے قابلیت کو دیکھ کرخود کو بلوچ قوم کے (خودساخته) رھبر اعلیٰ سمجھ بیٹھے ہیں. مجال ہے ان کی زندگی میں بلوچ قوم کسی اور کو اپنا رھبر اعلیٰ منتخب کریں. " دینبوگ باز بنت و ھر دینبوگے چوکء یک نیمگے بچیکی ، آ چوک یا مریت یا گردنی پروشیت و سری چوٹ بیت ."