شیخ وقاص کا اچانک پنگامی ویڈیو پیغام آگیا۔علی امین گنڈاپور کے بارے کیا کہا؟ اگلا لائحہ عمل بتا دیا #ImranKhan #PTI #AliAminGandapur #SheikhWaqas THANKS FOR WATCHING LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE
Пікірлер: 567
@arsalankayani4917Күн бұрын
خان صاحب زندہ باد پاکستان زندہ باد ❤❤❤❤❤
@kamalkhan40272 күн бұрын
ھم نکلے تھے، پھر نکلے تھے، پھر نکلینگے۔
@SaleemKhan-du5dhКүн бұрын
ماشاءاللہ زبردست ۔۔۔ 🌹
@UmairFridiКүн бұрын
Respect❤
@ghazanfarmehrana6992Күн бұрын
❤ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں اور انشاء اللہ کھڑے رہیں گے ایمان کے ساتھ یقین کے ساتھ عمران خان کے ساتھ ❤
@rubinaaslam5249Күн бұрын
ایاک نعبد وایاک نستعین ❤
@Cricket123562 күн бұрын
دل خوش کر دیا ہے اپ نے
@JahanzaibKhan-lf2vjКүн бұрын
عمران خان زدہ باد پی ٹی آئ کے مخلص لیڈر اور وکرز زندہ باد
@rubinaaslam5249Күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ نصر من اللہ وفتح قر یب ❤
@ghulamqamar15192 күн бұрын
خدا کے لیے پاکستانی غیرت مند اور بہادر قوم کسی بھی ڈرامے کی ضد سے بالا تر ہو کر خان کے نظریات پر پورا اتریں گے جتنی بار نکلنا پڑے نکلو اور اپنا حقیقی ہیرو مسلّمہ امہ کے حقیقی ہیرو لیڈر کو رہا کروا کے پاکستان کی خوداری کو ثابت کرنا ہے اپنے حقوق حاصل کرنے ہیں
@azharali918Күн бұрын
Absolutely true analysis shekh Waqas❤
@ShahZia-v7qКүн бұрын
لوگوں کو سمجھنا چاہیئے ہمارے ملک کی اسٹیبلشمنٹ کا ہمارے ملک کی ترقی سے کوئی تعلق نہیں ہے اسکا مقصد پاکستان کو اسٹیبلش کرنا بالکل نہیں ہے یہ طاغوتی انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کا ایک وِنگ ہے جو اس ملک کو اسٹیبلش ہونے سے روکنے کیلیئے اس ملک میں نصب کی گئی ہے۔ تمام فوج اور ایجنسیاں اسکا حصہ نہیں ہیں اس میں ہر حکومتی ادارے سے چند طاقتور لوگ شامل ہیں۔ سب کو یہ بات اب سمجھ جانا چاہیئے۔
@MuhammadFaisal-tc9ewКүн бұрын
وقاس اکرم زندہ باد کیا بات ہے زبردست ❤
@hamzaali2630Күн бұрын
Beautifully described everything 👍👍
@kashifshehzad1207Күн бұрын
Hum sab Punjabi lmran Khan Kay Sath han inshallah her waqt inshallah 🕊️🕊️🕊️🕊️
@thoughtfulsoul3402Күн бұрын
فوج کی اصلاح کی شدید ترین ضرورت ہے!
@M.Adrees-qt7yzКүн бұрын
Imran khan zindabad Pakistani awam zindabad ❤❤❤❤❤
@sajidkhanjadoon6408Күн бұрын
اللہ کریم سب حق سچ کا ساتھ دینے والوں کی حفاظت فرمائیں آمین ثم آمین
@mamabhanjatvofficial2 күн бұрын
آپ کو سب سے پہلے سلام آج دل خوش ہو گیا میرے لیڈر نے جو آپ کو ذمہ داری دی آپ نے ثابت کیا کہ غازی کا فیصلہ درست ہے
@kayani8156Күн бұрын
💯👍
@mohdsabihКүн бұрын
آپ نے مکروہ چہروں کو کیا خوب الفاظ میں بیان کر دیا ہے۔ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔
@muhammadarshad7959Күн бұрын
ماشااللہ شیخ صاحب دل خوش کر دتا جے سدا سلامت رہو
@KhudadadkhanКүн бұрын
Wow, Great message delivery by Shaikh Waqqas
@shakiralishakirali6575Күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ عمران خان اور دین اسلام کے تمام مجاہدین کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین اور پاکستان کے تمام غداروں اور لٹیروں کو اور ان سب کی نسلوں کو نیست ونابود کر دے آمین یارب العالمین
@raufmughal72722 күн бұрын
انشاء الللہ اب منزل بہت ہی قریب سے ہمیں جھانک رہی ہے اور الللہ عز و جل ہمیں فتح مبین سے سرفراز فرمانے والے ہیں۔۔۔۔عمران خان زندہ باد. پی ٹی آئ قائدین پا ئندہ باد
@waseembhatti26672 күн бұрын
بیشک اللہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کہ ساتھ ہے ❤
@arsaljaan4060Күн бұрын
Pakistan zindabad Imran Khan zindabad
@JJj-nc1hyКүн бұрын
شیخ وقاص اکرم زندہ باد عمران خان زندہ باد اللہ سے دعا ہے اپ سب سب کو اللہ پاک فتح دے اور سلامت رکھے امین
@syedjafri79222 күн бұрын
کیا آیندہ بھی عوام اس جوش سے قربانیاں دے کر آءیں گے؟
@Salma-do2omКүн бұрын
زبردست زبردست باتیی کی ہیں ۔ پی ٹی آئی دشمن کی ہر چال پر نظر رکھے اور پورے اتحاد و اتفاق کے ساتھ مل کر اپنی منز ل کو فوقیت دے ۔
@syedqaiserali8238Күн бұрын
Pakistani Awam Well done good job 👏💯👍
@RajuBhai-onvmКүн бұрын
💎INSHALLAH INSHALLAH INSHALLAH INSHALLAH jeet PM IMRAN KHAN SAHB ki hu ghi inshALLAH inshALLAH inshALLAH inshALLAH ameeen ameeen ameeen Sumameen🤲👑
@solutionplus1916Күн бұрын
انشاءاللہ انشاءاللہ ❤❤❤❤❤شیخ وقاص صاحب انشاءاللہ ❤❤❤❤خان صاحب کا حکم و پاکستانی قوم جان دینے کو تیار ہے ❤❤بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان
@jacK6698Күн бұрын
Shaikh Akhram you are a great example of Imran Khan's appointed proactive leader
@noorulain75642 күн бұрын
اللہ پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ،اور آپ سب کو سرخرو کرے آمین
@PakistaniPanjabi2 күн бұрын
ہم انشاللہ اتنی دیر تک نہیں بیٹھیں گے جب تک خان کی رہائی اور قانون کی بالادستی قائم نہیں ہو جاتی
@LuckyAbbas-m6rКүн бұрын
یہ ان بھائیوں کے لیے جواب ہے جو علی آمین پر تنقید کرتے رہے گزشتہ روز۔زندہ باد شیخ وقاص اکرم ❤۔۔۔۔
@arsalankayani4917Күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب ❤❤❤❤
@naeemshah43472 күн бұрын
" ھمارا شیخ ، علی کا تیغ " چل رہا ھے , ماشاء اللّٰہ . 👍🙏👏🌹❤️🇵🇰
@MusaKhan-h8l1rКүн бұрын
جیو شیخ وقاص
@irem-nanimushtaq7664Күн бұрын
BLESSINGS 😇😇😇🇵🇰⚖️🇵🇰
@NasirKhan-lp9wnКүн бұрын
❤❤❤Allahakbar sara bashaour 90percent pakistan youth jawan one only imran khan zindabad pti zindabad
بالکل آپ نے سچائی بیان کی شخ وقاص صاحب زندہ باد ❤❤❤❤❤👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏🤛🤜🤛🤜👌👌💪💪💪💪👍👍💪🤲🏻🇵🇰🌹♥️🤲🏻👍🏻🇮🇷🇯🇴🇮🇷🇯🇴🇮🇷🇯🇴🇮🇷🇯🇴🇮🇷🇯🇴🇮🇷🇯🇴🇮🇷🇯🇴🇮🇷🇯🇴🇮🇷🇯🇴🇮🇷🇯🇴🇮🇷
@maliksadheer36902 күн бұрын
عمران خان زندہ باد پاکستان پائیندہ باد ❤❤❤❤
@AwaisSatti-k8pКүн бұрын
شیخ وقاص صاحب زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤
@nasarbhatti92262 күн бұрын
شیخ وقاص۔صاحب۔ آپ کا خطاب ۔بیانیہ ۔جزبات کی ترجمان قیادت کے حقدار ہیں ۔ اللہ استقامت فرمائے ۔ سب تائید کریں۔۔اللہ دلوں کے بھید جاننے والا ۔شکریہ۔
@ارشادبٹКүн бұрын
عمران خان زندہ باد ❤️
@ishbariasat65532 күн бұрын
عمران خان عوام پاکستان کا عشق ہے ۔۔
@ghulamqamar15192 күн бұрын
شیخ وقاص اکرم صاحب آپ کو سلام جیسا آپ نے اپنے آپ کو بچایا ان ظالم اور بزدل دشمن اسلام و پاکستان کے غداروں کو سبق سکھایا ہے
@mohammedgulzareen94632 күн бұрын
عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد
@MAZ5012 күн бұрын
امریکی سفارت خانے کا گھیراؤ کرو، فلسطین اور عمران خان ایک ہی سلسلے کی کڑیاں ہیں۔ سینیٹر مشتاق کے مشورے کے مطابق اپنے اصل دشمن کا محاصرہ کرو۔ کارکنوں اور پاکستانیوں کی قربانیوں کو ضائع نہ کرو اور مزید مظلوموں کو امریکی ٹٹوؤں کا نشانہ نہ بناؤ۔ اصل جگہ ہاتھ ڈالو۔
@solutionplus1916Күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 100 فیصد درست فرما رہے ہیں شیخ وقاص صاحب اور پوری پاکستانی قوم پاکستان عمران کہ سپاہیوں نے لیڈروں نے ورکرز نے بہن بھائیوں نے بزرگوں نے ❤❤❤جس بہادری کے ساتھ مقابلہ کیا چوروں ڈاکوؤں پولیس رینجرز ائی جی بغیرت کا اسلام اباد والے کا جواں مردی سے مقابلہ میری بہنوں بھائیوں نے کیا پاکستانی قوم اپ کو دونوں ہاتھوں سے سلام ❤❤خراج تحسین پیش کرتے ہیں ❤زندہ ہیں ورکر زندہ ہیں عمران کے ورکر زندہ ہیں اللہ کی مہربانی سے ❤❤❤❤عمران خان تیرے جان نثار بے شمار بے شمار
@noorafza8336Күн бұрын
ماشاءاللہ تبارک اللہ ہمارا بہادر عظیم لیڈر سر عمران خان جگ جگ جیو ہزاروں سال تک اس آن بان اور شان سے آمین ثم آمین یا رب العالمین❤❤❤❤❤❤❤❤
@qaziarif12 күн бұрын
کیا انداز بیاں ھے سر واہ
@mohammadsajid6614Күн бұрын
Beshak beshak Azeem ha Mera leader Imran Khan aur us ke Sathi mujahideen. Sab se appeal ha Sher Afzal Marwat ki lambi umr ki Dua karain.❤
@siasijoker2 күн бұрын
پاکستانیوں نکلو خان کی محنت کو ضائع نہ ہونے دو خدا کے لیے اپنے حقوق کی جنگ ہے خان تو ہمارے لیے برداشت کر رہے ہیں ہم اپنے لیے کیوں نہیں کھڑے ہو رہے کب تک خان صاحب کی قربانی دیں گے
@NasimHanif-i2u2 күн бұрын
زبردست شیخ وقاص اکرم
@aqsamaha16242 күн бұрын
ہمت مرداں مدد خدا ❤❤❤❤❤❤ نصر من اللہ وفتح قریب ❤❤❤❤❤❤❤
@MEHMOODz4312 күн бұрын
Jio sheikh waqas Pakistan zindabaad.
@jk4352Күн бұрын
ماشاءاللّٰه الله پاک سلامت رکھے آمین
@shahjee38302 күн бұрын
We want IMRAN KHAN to be released 😍 ❤
@solutionplus1916Күн бұрын
❤❤❤❤عمران تیرے جان نثار بے شمار بے شمار ❤❤❤❤❤❤❤❤❤عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد ❤❤
@MuhammadIlyas-jk2kf2 күн бұрын
اللہ تعالیٰ وطنِ عزیز پر نظرِ کرم فرمائے۔
@MalikWajid-qt7juКүн бұрын
Mashallah Imran Khan zinda bad❤
@Nation-gw4mu2 күн бұрын
Peer murshad imran khan saib ❤
@SA-nw3dw2 күн бұрын
We fully agree with you and request every one not to believe propaganda done against Ali Ameen. Wait and see and follow your leaders like Sheikh Waqas , Salman Akram Raja and others. Do not forget you are fighting against a big Mafia.
Insha Allah Allah pak Imran khan ki pakistan ki our tamam muhibe watan pakistanio ki hafazat farmaya our haqiqi Azadi ki eys jang me ghyb se madad pohanchya our Dharoo kamyabia Atta farmayaa AMEEN
@kausarsultana91692 күн бұрын
Good good waqas Sab. Imran Khan zindabad❤❤
@randomthoughts9657Күн бұрын
شیخ وقاض صاحب اپ نے تو دل جیت لیا دل خوش کردیا دل کو وہ خوشی نصیب ہوئی اپ کو سن کر رکھے لفظوں میں نہیں بیان نہیں ہو سکتی اور بہت اچھا کیا اپ نے علی امین گنڈا پور کو بھی ایکسپلین کیا
@aamii_official022 күн бұрын
Hum niklenge...jab Tak hai Jaan jab Tak hai Jaan jab Tak hai Jaan
@naeemakhtar69492 күн бұрын
🇵🇰✌️🇵🇰✌️🇵🇰 Imran khan or all leaders pti zindabad Pakistan zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰💯
@awaisshaikh-fj3bhКүн бұрын
Zabardast Waqaas bhai, Allah AAP ko himmat aur sense diay rakkhe, aameen
@Afshan9232 күн бұрын
اور خدا تو مومنوں کے ساتھ ہے سورة الأنفال ١٩
@AsimSyed-e8qКүн бұрын
Absolutely right ❤Waqas Sheikh Bhai
@BilalAhmed-du8nl2 күн бұрын
Great job waqas bahi
@Ashar-r5hКүн бұрын
Well said sir ..Imran khan zinda baad
@amjadmehmood88142 күн бұрын
Imran Khan zindabad. PTI Zindabad.
@tariqmasood28272 күн бұрын
Very well said.....Bus abb Qadam jamaney hay. InshaAllah.
@naveediftikhar59182 күн бұрын
Zindabad imran khan zinda bad pakhton or awam k islam k mojahdo kamyabi hmara muqadar he zalmon k zulm ko ham nhi mante zulm k khlaf hmara jhad he ham le k rhen ge aazadi Insha Allah❤
@khalidsaeed79022 күн бұрын
ذندہ پاد۔
@RanaHaroon-r2kКүн бұрын
Insha allah next pm of pakistan imran ahmad Khan niazi
@Guide-and-TheGuide2 күн бұрын
یہ نیچ، یہ نیچ ہمارے ہم مذہب اور ہم وطن ہیں نیچاں دی آشنائی کولوں فیض کسے نئیں پایا ککر تے انگور چڑھایا تے ہر گچھا زخمایا
@mehboobshah96272 күн бұрын
May Allah bless Imran Khan and his family and his supporters love you all
@ShaheenaNasreen-by8liКүн бұрын
Allah madad Kary aameen
@zafarraja3343Күн бұрын
❤❤عوام کے حوصلے اور اعتماد اپنی قیادت پر مکمل قائم رکھنے کی ضرورت ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤
بےشک عزت اور ذلت اللہ تعالٰی کے ہاتھوں میں ہے عمران خان زندہ باد ❤
@iftikharkhan9278Күн бұрын
محترم شیخ وقاص صاحب تحریک انصاف اور یقینا” خان بابا کے ان موجودہ حالات پر جذبات اور احساسات کی اس ھمہ جہت ترجمانی پر آپ کا شُکریہ! اللہ پاک پاکستان کی خیر کریں۔
@Shahzaibnasir1412 күн бұрын
Ma shallah great choice for general secretary by IK, attractive , motivated speech, mashallah pakistan having ever great voices
@HAFEEZULLAHSHAHAZADA2 күн бұрын
PTI Zinda Abad Imran khan Zinda Abad ❤❤inshallah imran khan bohat jaldi a ay ga
@noorafza8336Күн бұрын
Absolutely right 👍💯👌
@bemyguestskp96272 күн бұрын
Zabardast
@RanaHaroon-r2kКүн бұрын
Imran khan zindabad❤
@SULPZAWA2 күн бұрын
Sheikh Waqas Akram zindabad pakistani hero zindabad great man in pakistan PTI
@shahjee38302 күн бұрын
Salute to your bravery and efforts
@imdadhussain75132 күн бұрын
My belsing with you ❤️
@LayaqatAli-u1p2 күн бұрын
ALLAH pak khan saab ke hafazat farmaye Ameen
@Tanveerkhan.9002 күн бұрын
Great Imran khan n PTI workers n supporters zindabad ❤
@zakiaali64Күн бұрын
Shabash aap ne humre dil ki baat ki kai.
@MrNahmedКүн бұрын
ہم پاکستانی عوام کا کسی سیاسی یا مذہبی جماعت سے کوئی تعلق نہیں، مگر ہم اچھی طرح سمجھ گئے ہیں ہمارا پاکستان کے اندر دشمن کون ہے اور اب ہم نے الحمدللہ متحد اور منظم ہو کر ان دشمنوں کے خلاف جدوجہد شروع کر دی ہے.