Рет қаралды 6,511
مکہ مکرمہ: منہاج القرآن انٹرنیشنل انڈیا جموں پراونس کے وفد نے مکہ مکرمہ میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ سے ملاقات کی۔ اس وفد میں منہاج القرآن جموں پراونس کے سرپرست جناب سید الطاف حسین شاہ صاحب، ڈاکٹر بشیر احمد ماگرے صاحب، انصار خان صاحب اور راشد خان صاحب شامل تھے۔ شیخ الاسلام نے بےحد شفقت و محبّت سے نوازااور منہاج القرآن جموں پراونس کی کارگردگی کو سراہتے ہوئے ممبران کی حوصلہ افزائی فرمائی۔ ماشاءاللہ والحمداللہ❤️💐
𝐃𝐫.𝐌𝐨𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐓𝐚𝐡𝐢𝐫 𝐮𝐥 𝐐𝐚𝐝𝐫𝐢
𝐌𝐚𝐤𝐤𝐚𝐡 #29(12)2023 #🌺#yousaf #jammal 🌸