Рет қаралды 19,742
sadiq ull aziz
Naseem Janisar
Urdu shena mix song
Shena song
Kohistani song
صادق اللہ عزیز ضلع داریل تانگیر کا ایک بڑا نام ہے گزشتہ دس سالو ں سے علا قے میں فن کے جوہر دیکھا رہا ہے ۔
آج مو رخہ 12 اپریل 2018 کو نسیم جا نثار جن کا تعلق لورک تانگیر کے ساتھ مل کر ایک اردو گانا خلوت ہے اب تو آجا گا کر تہلکہ مچا دیا ہے اس کی ریکا رڈنگ قراقرم وائیس میوزک گلگت میں کیا گیا جبکہ ویڈیو پرنس سٹو ڈیو میں کیا گیا ۔ پیش خد مت ہے ۔ مزید اچھے اچھے ویڈیوز دیکھنے کے لئے ضرور ہنی سارا چینل کو سبسکرا ئیب کر یں ۔ پرنس مو سیٰ آسیر ایونٹ منیجر ہنی سارا ٹی وی گلگت بلتستان