Mufti sb Allah ap ko lambi Umar Dy ameen summa ameen
@SaddamHussain-km4pf4 жыл бұрын
Mashallah subhanallah Alhamdulillah Mufti sahab
@mohammedwaseem23533 жыл бұрын
ماشاءاللہ جزاك اللهُ
@aamirabbas12804 жыл бұрын
مفتی صاحب میرا شہر خانیوال ہے۔ کاش میں بھی اس جگہ ہوتا جہاں آپ گۓ۔ عامر بلوچ
@ahababkhan68034 жыл бұрын
ahsan jazakallah mufti sahab
@israrahamad39054 жыл бұрын
Wah sahaba wah
@deepshayari96934 жыл бұрын
سلامت رہیں
@mdzakaullahashraf10104 жыл бұрын
M MASHAALLAH subhanalllah alhamdulillah allah aamin 🕋🏝
@abdulsamadansari57823 жыл бұрын
Very nice question
@Muhammadasif-zs1js2 жыл бұрын
پلیز رہنمائی فرما دیں کون سا واقعہ اور کونسی جگہ تھی جہاں جنت کی بشارت دی گئی شکریہ
@naushadumarmzn37174 жыл бұрын
Jazakallah mufti saheb
@matinkhan98114 жыл бұрын
Mashaallah
@abdullahwazir39454 жыл бұрын
Great mufti saab
@zaminabbas9803 Жыл бұрын
I have a question, jannat ka waada chahe ek mehfil me mile ya alag se mile basharat to sbbko hi same mili jab Nabi Allah jante the ki sab sahaba jannati hain to alag se 10 naam lene ki kya zarurat thi, koi pls mere ilm me izaafa kr de
@MuhammadShafiq-di9fv Жыл бұрын
السلام علیکم سوال یہ تھا کہ جب تمام صحابہ جنتی ہیں تو دس صحابہ کرام کو اسپیشل جنت کی خوشخبری کیوں سنائی گئی. چاہے وہ خوشخبری ایک ہی مجلس میں دی گئی ہو یا الگ الگ. میرے علم میں اضافہ فرمائیے گا.
@msaqibmanduri2 ай бұрын
Yeh sawal ka jawab Muft ka Mufti nahi dey Sakta Inka kaam hi yahi hy BAAT ko gumana aur awam ko bewaqoof banana 😢
@zujajahmad2071 Жыл бұрын
ویڈیو کے آخر میں آواز کونسے قاری صاحب کے ہے ۔ نام بتائیں شکریہ
@muhammadaliumer5324 жыл бұрын
ابوبکر کی صداقت ذندہ باد عمر کی عدالت ذندہ باد عثمان کی سخاوت ذندہ باد حیدر کی شجاعت ذندہ باد معاویہ کی سیاست ذندہ باد ھر صحابی نبی جنتی جنتی
@waquarahmad70903 жыл бұрын
بہت عمدہ بھای بہت عمدہ
@abdullahbabu39724 ай бұрын
عجیب مکتب کے عجیب اصول ھیں صاحب قاتل بھی جنتی مقتول بھی جنتی۔
@ShahidKhan-fg5re8 ай бұрын
Khalifa awal khalifa doyam or khalfa soyam k zamaney ma jinhen qatal kiya gaya wo nabi (s.a) k hayate tayyaba k zamaney ma sahaba they wo kahan jaeingy
@khanalam43295 ай бұрын
Busar bin abi arta k bary me kia khayal he agr wo bhi jannati he tu phir koi bhi muslim jahanm me nhi jaega.
@saudmir244 жыл бұрын
Ye to jawab pta h mujy. Me sawal ye samj rha tha ky srif in 10 ka nam kiun leya gya h😑
@abdulsamadansari57823 жыл бұрын
Iska jawab h Ayat 21 Surah Bani Israel. mgr It is weak Hades
@MshanQuraishi6 ай бұрын
Hazrat mai jawab du ashra mubashra unhe kehte hy jinko rasool e pak ne ek he majlis me 10 sahabah jannat ki khuskhabre de hy
@AnishbhaiAthaniya2 жыл бұрын
10 sahabi ko ek sath jannat ki bashrat mili thi isliye
@naushadumarmzn37174 жыл бұрын
❤❤❤❤
@MQureshi111 ай бұрын
sab ko dawat key andhi taqleed chor ker Quran or SUnnat ko follow kerein
@روحانیعلاجضلعشانگلہ3 жыл бұрын
عشرہ مبشرہ کے نام 4۔خلفاء راشد ین باقی بتاے
@waquarahmad70903 жыл бұрын
السلام علیکم، حضرت میرا ایک سوال ہے کہ کیا اس مجلس میں صرف یہی دس صحابہ تھے،
@faizan-e-huzoortaajushshar92584 жыл бұрын
Aap kis mulq se talluq rakhte Hai ,???
@zeeshannaqvi80802 жыл бұрын
Hazrat sb Jo sahabi mola Ali say Jung kry vo tu jahnmi hai ap is hadeess ki roo say nabi pak n farmaya jis n Ali say Jung ki us n mujh say Jung ki Allah say ki
@muhammadamir64194 жыл бұрын
♥️👍♥️👍♥️👍♥️👍♥️👍♥️👍♥️👍♥️
@GainKnowledge.1252 жыл бұрын
دس صحابہ کرام ہیں جن کو نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے دنیا میں جنت کی بشارت دے کر فرمایا : (( أبو بکر في الجنۃ وعمر في الجنۃ وعثمان في الجنۃ وعلي في الجنۃ وطلحۃ في الجنۃ والزبیر في الجنۃ وعبد الرحمٰن بن عوف في الجنۃ وسعد بن أبي وقاص في الجنۃ وسعید بن زید في الجنۃ وأبو عبیدۃ بن الجراح في الجنۃ ))۔’’ سنن الترمذ ي ‘‘ ، کتاب المناقب، الحدیث : ۳۷۶۸ ، ج ۵ ، ص ۴۱۶ ، و ’’ المسند ‘‘ ، ج ۱ ، ص ۴۱۰ ، الحدیث : ۱۶۷۵۔ یعنی: ابو بکر جنتی ہیں ، عمر جنتی ہیں، عثمان جنتی ہیں، علی جنتی ہیں ، طلحہ جنتی ہیں، زبیر جنتی ہیں ،عبدالرحمٰن بن عوف جنتی ہیں، سعد بن ابی وقاص جنتی ہیں، سعید بن زید جنتی ہیں، ابو عبیدہ بن الجراح جنتی ہیں ،( رضی اللہ تعالی عنہم )
@muzahirhussain5313 жыл бұрын
❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰
@atharhussain58623 жыл бұрын
بخاری و مسلم میں اس حدیث کا کیا نمبر ہے؟
@aamirabbas12804 жыл бұрын
کبھی نوشہرہ آٸیں کے پی کے میں
@iliyaskhaniliyaskhan89293 ай бұрын
Maulana hansmukh Saheb, jiska khatma iman par hua ho vahi sahaaba hai
@bariq_sandhu Жыл бұрын
Chachu ji, Ashra Mubashra wali hadees tw puri suna dety Phir khty ho logon ko nam ni yad 🌚
@iqbalahmedkhan33382 жыл бұрын
Tasveeq kar len ke yeh jhoot hai ya sach.
@safderji2 ай бұрын
Ali ko chhor kar , baqi 9 mai se koi jannati nahi hai. Teen ghasib hain. Do ali ke khilaf jamal mai aa gaye. ( " Ali tujh se bughz nahi rakhega magar munafiq " )
@memes11collectionАй бұрын
tu baqi Sahaba se buguz rakhne wala kia Jannat ul Firdous main jae ga ??
@safderjiАй бұрын
@memes11collection Mai wo Jannat leke kya karunga Jahan qatilan e aal e Rasool bhare ho.
@ShahidKhan-fg5re8 ай бұрын
Molana jange Jamal,jange sifeen or jange neharwan mola Ali se muqabla kartey huway halaak huway wo kahan jaeingy .aap ye bhi bayaan karo. ya ma bataon k unka thikana jahannam ha
@shaikhsajid36994 жыл бұрын
Salam walekum Maulana dalali chahe hai ya najayaj hai iski khulkar wajahat karma dijiye
@theSilentDude962 жыл бұрын
hmmmmm, interesting! i am a little bit confused. if all sahabas are jannatee then why do we have this hadees from sahih bukharee 6585 " On the Day of Resurrection a group of companions will come to me, but will be driven away from the Lake-Fount, and I will say, 'O Lord (those are) my companions!' It will be said, 'You have no knowledge as to what they innovated after you left; they turned apostate as renegades (reverted from Islam) " urdu translation قیامت کے دن میرے صحابہ میں سے ایک جماعت مجھ پر پیش کی جائے گی ۔ پھر وہ حوض سے دور کردےئے جائیں گے ۔ میں عرض کروں گا اے میرے رب ! یہ تو میرے صحابہ ہیں ۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ تمہیں معلوم نہیں کہ انہوں نے تمہارے بعد کیا کیا نئی چیزیں گھڑلی تھیں ۔ یہ لوگ ( دین سے ) الٹے قدموں واپس لوٹ گئے تھے ۔ can anyone clear this confusion because if this hadees is correct then we might be interpreting the quran wrong or maybe our molvees are telling us wrong translations or meanings.
@razshi Жыл бұрын
Kisne kaha saare sahaba jannati hai? Ye wali hadees to mashoor hai sab jaante hai is hadees ke baare me aur tum log andhe hojate ho sahaba ki andhbhakti me. Book: Taiseer ul bari sharah sahih bukhari, kitabut tafseer, vol2, page 756. Jab kuch logo ko roze mehshar jahannum ki taraf leke jaraha hoga, Rasoolallah un logo ke lihaz se kya ilteja karenge, ya rabbi assahabi, ye mere sahaba hai. Allah kya irshad farmayega, aye mohammad aap nahi jante inlogo ne aap ke baad kya kya bid'aat raej ki hai.
@روحانیعلاجضلعشانگلہ3 жыл бұрын
سعد۔سیعد ۔طلحہ
@Vlogs-iy5hc Жыл бұрын
یہ جواب تسلی بخش نہیی
@DawoodIbrahim-dt2nj6 ай бұрын
Are yar bat to wohi hwe na , ma samjha koi special reason Hoga ,
@khalidsaleem39534 жыл бұрын
اتباع ہو تو ایسی صحابہ کرامؓ کو ہر آن اس بات کا دھیان رہتا تھا کہ حضور اقدس ﷺ کی اتباع کس طرح ہو؟ صحابہ کرامؓ ویسے ہی صحابہ کرامؓ نہیں بن گئے۔ سنیے! ایک مرتبہ حضور اقدس ﷺ مسجد نبوی میں خطبہ دے رہے تھے، خطبہ کے دوران آپ نے دیکھا کہ کچھ لوگ مسجد کے کناروں پر کھڑے ہوئے ہیں۔ آپ ﷺ نے ان لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ’’بیٹھ جائو‘‘، جس وقت آپ ﷺ نے یہ حکم دیا اس وقت حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہٗ باہر سڑک پر تھے اور مسجد نبوی کی طرف آرہے تھے اور ابھی مسجد میں داخل نہیں ہوئے تھے کہ اس وقت ان کے کان میں حضور اقدس ﷺ کی یہ آواز آئی کہ ’’بیٹھ جائو‘‘ آپؓ وہیں سڑک پر بیٹھ گئے، خطبہ کے بعد جب حضور اقدس ﷺ سے ملاقات ہوئی تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ میں نے تو بیٹھنے کا حکم ان لوگوں کو دیا تھا جو یہاں مسجد کے کناروں پر کھڑے ہوئے تھے لیکن تم تو سٹرک پر تھے اور سڑک پر بیٹھنے کو تو میں نے نہیں کہا تھا تم وہاں کیوں بیٹھ گئے؟ … حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہٗ نے جواب دیا کہ حضور (اقدس ﷺ) کا یہ ارشاد کان میں پڑ گیا کہ ’’بیٹھ جائو‘‘ تو پھر عبداللہ بن مسعود کی مجال نہیں تھی کہ وہ ایک قدم بھی آگے بڑھائے… یہ بات نہیں تھی کہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہٗ اس بات کو جانتے نہیں تھے کہ حضور اقدس ﷺ مجھے سٹرک پر بیٹھنے کا حکم نہیں دے رہے تھے بلکہ اصل بات یہ تھی کہ جب حضور ﷺ کا یہ ارشاد کان میں پڑ گیا کہ ’’بیٹھ جائو‘‘ تو اب اس کے بعد قدم نہیں اٹھ سکتا۔ صحابہ کرامؓ کی اتباع کا یہ حال تھا، ویسے ہیں صحابہ کرامؓ نہیں بن گئے تھے، عشق و محبت کے دعوے دار تو بہت ہیں لیکن ان صحابہ کرامؓ جیسا عشق کوئی لے کر تو آئے۔
@khanalam43295 ай бұрын
Koi bhi sahabi nbi k farman ko rad kry wo sahabi nhi harami ho skta he jo bacho ko qatal kre muslim aurton ko frokht kry Ali k nam walt bacho ko qatal kry wo jahanami ho skta he jesy busar bin arta mavia ka commander.
@khalidsaleem39534 жыл бұрын
کاتب وحی امیر المؤمنین حضرت سید نا معاویہ رضی اللّٰہ عنہ نام ونسب : ابو عبد الرحمن معاویہ رضی اللہ عنہ بن ابو سفیان رضی اللہ عنہ بن صخر بن حرب بن عبد شمس بن عبد مناف قریشی۔ پیدائش : حضور اکرم ﷺ کی بعثت سے تقریباً ۵ سال قبل پیدا ہوئے ۔ اسلام قبول کرنے سے پہلے : حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سردار قریش ابو سفیان کے صاحبزادے تھے ، آپ رضی اللہ عنہ کا شمار قریش کے ان 17 ِافرا دمیں ہوتا تھا جو لکھنا پڑھنا جانتے تھے ۔ علامہ ابن کثیر رحمہ اللہ نے البدایہ والنہایہ میں اس سلسلہ میں آپ رضی اللہ کی والدہ ہندؓ بنت عتبہ ،والد ابو سفیان رضی اللہ عنہ اور ایک قیافہ شناس کے اقوال نقل کئے ہیں فرماتے ہیں :” ایک مرتبہ جبکہ آپ رضی اللہ نوعمر ہی تھے آپ رضی اللہ عنہ کے والد ابو سفیان رضی اللہ عنہ نے آپ رضی اللہ کی طرف دیکھ کہ کہا : میرا بیٹا بڑے سروالا ہے اور اس قابل ہے کہ اپنی قوم کا سردار بنے “۔ جب آپ رضی اللہ عنہ کی والدہ نے اپنے شوہر کے یہ الفاظ سنے تو کہنے لگیں : آپ صرف اپنی قوم کی سرداری کی بات کررہے ہیں ۔ اس کی ماں اس کو روئے اگر یہ پورے عالم عرب کا قائد اور سردار نہ بنے ۔ ایک قیافہ شناس نے آپ رضی اللہ عنہ کو دیکھا جب کہ آپ رضی اللہ عنہ بچے ہی تھے تو کہنے لگا ” یہ اپنی قوم کا سردار بنے گا “ ۔ اسلام کے دامن رحمت میں: حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے اپنے قبول اسلام کا اعلان فتح مکہ 88 ھ کے موقع پر فرمایا ، لیکن اس سے بہت عرصے پہلے آپ رضی اللہ عنہ کے دل میں اسلام داخل ہوچکا تھا ،جس کا ایک اہم اور واضح ثبوت یہ ہے کہ آپ رضی اللہ عنہ نے جنگ بدر، جنگ احد، جنگ خندق اور صلح حدیبیہ میں حصہ نہیں لیا ، حالانکہ آپ رضی اللہ عنہ جوان اور فنون حرب وضرب کے ماہر تھے نیز آپ رضی اللہ عنہ کے والد ان معرکوں میں قریش کے صف اول کے قائدین میں شمار کئے جاتے تھے ۔ فتح مکہ میں چونکہ آپ رضی اللہ عنہ کے والدین بھی مشرف بہ اسلام ہوگئے تھے ،اس لئے حالات سازگار دیکھ کر آپ رضی اللہ عنہ نے بھی اپنے قبول اسلام کاا علان کردیا ۔ اس سے پہلے قبول اسلام کا اعلان نہ کرنے کی وجہ آپ رضی اللہ عنہ ہی کے الفاظ میں ملاحظہ فرمائیے: ” میں عمرة القضا سے بھی پہلے اسلام لاچکا تھا ، مگر مدینہ جانے سے ڈرتا تھا ، جس کی وجہ یہ تھی کہ میری والدہ نے مجھے صاف کہہ دیا تھا کہ اگر تم مسلمان ہوکر مدینہ چلے گئے تو ہم تمہارے ضروری اخراجات زندگی بھی بند کردیں گے “ ( طبقات ابن سعد ؒ)