Рет қаралды 38,311
ویسے تو دنیا میں تقریبا ہر ملک میں ملٹری کورٹس جیسا سِسٹم موجود ہے مگر دنیا میں بہت کم ممالک ایسے ہیں جہاں ملٹری کورٹس میں سوِلینز کے خلاف مقدمات چلائے جاتے ہیں۔ جنوبی ایشیا میں پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں ملٹری کورٹس میں سولینز پر نان ملٹری اوفینسس کے بارے میں مقدمات چلائے جاتے ہیں۔ دیکھیے بی بی سی سیربین کا پروگرام
#MilitaryCourts #CiviliansRights #Pakistan #Sairbeen #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR