Рет қаралды 354,862
پاکستان میں سیاسی میوزیکل چیئر کی کہانی تقریباً اتنی ہی پرانی ہے جتنا پاکستان۔۔ فوج نے جب بھی کسی سیاسی رہنما کی حکومت کا خاتمہ کیا یا کروایا، تو دوسرے سیاسدانوں نے فوج کی مدد کی اور اقتدار میں آئے۔ کیا اس سیاسی کلچر کا کبھی خاتمہ ہو گا؟
ایڈیٹر: حسین عسکری
میزبان: جاوید سومرو
رپورٹر: ترہب اصغر
فلمنگ: فرقان الہی اور بلال احمد
پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، کاشف قمر، خدیجہ عارف، حمیرا کنول
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR