Sawaal Aap Ka | RKM Tv | Rana Kashif Mehmood | داڑھی سنت ہے یا روایت ؟

  Рет қаралды 10,735

RKM TV

RKM TV

Күн бұрын

Sawaal Aap Ka | RKM Tv | Rana Kashif Mehmood | #ubqari
داڑھی سنت ہے یا روایت ؟
#ubqari #urdu #islam #islamicvideo #islamabad #islamicknowledge #islamicpost
Plz Subscribe , Like & Comments
CHANNEL LINK :
/ @ranakashif4792
Video Link :
• Sawaal Aap Ka | RKM T...

Пікірлер: 116
@NaeemTaha-m3h
@NaeemTaha-m3h 2 күн бұрын
پروفیسر صاحب کی بات درست نبی کریم کی محبت میں صحابہ کرام کی محبت میں داڑھی رکھنا واجب بن جاتا ہے
@abodeofpeace.1461
@abodeofpeace.1461 7 күн бұрын
جب ہمارے اخری نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے داڑھی مبارک رکھی ہے تو یہ جھوٹے دلائل دینے والے کون ہیں داڑھی سنت ہے اور ضروری ہے
@zafarhassanbabu4851
@zafarhassanbabu4851 4 күн бұрын
ماشاءاللہ
@saeedrehman2926
@saeedrehman2926 7 күн бұрын
بھائی ڈاڑھی رکھنا حضور نبی کریم صلی اللہ کا حکم ہے رواج نہیں جو اسکی مخالفت کرےگا وہواقعی فاجر اور فاسق ہے اپکو توبہ کرنی چاہیے
@saadkhan7252
@saadkhan7252 7 күн бұрын
عقلیات کے گھوڑے دوڑا رھا ہے اسان سی بات تھی کہ کہ دیتا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا اس پر عمل تھا ہمیں بھی کرنا چاہے
@israrahmed3294
@israrahmed3294 7 күн бұрын
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اور بھی کئی اعمال تھے جن کو ہم نہیں کرتے چونکہ داڑھی بس ایک سیمبل ہے اس پر زور ہے
@Azhar-f1r
@Azhar-f1r 6 күн бұрын
@@saadkhan7252 کتنی خوبصورت بات کی بھائی سعد صاحب نے کہ داڑھی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل تھا بس یہی کافی ہے۔ رہا یہ سوال کہ اور بھی بہت سے اچھے کام تھے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے تو عرض یہ ہے کہ بات سرف داڑھی کی ہو رہی تھی اور یہ چیز ہر وقت ہر کسی کو نظر آتی ہے بندہ کی نسبت دور ہی سے پتہ چل جاتی ہے ۔ بندہ نے جب داڑھی رکھی تو جب بھی شیشے کے سامنے کنگھی کرنے لگتا تو یہ خیال ذہن میں آ جاتا کہ آف اللّہ یہ چہرہ اور گندے کام٫ یعنی حیا آ جاتی۔ میرے عزیز بھائیو آپ کا روزانہ شیو کرنے کا وقت بچ جاے گا وہی وقت دس مِنٹ نماز فجر کو دے دیں کچھ خرچ کم ہو گا۔ گناہ کرتے ججھک محسوس ہو گی آپ اللّہ کی طرف ایک قدم چلیں وہ ذات آپ کی طرف دو قدم چلے گی۔ باقی تاویلیں گھڑنے والے گھڑتے رہیں۔ شیطان اعمال بد سنوار سنوار کر پیش کرتا ہے ۔ اللّہ والے سیدھے چلتے ہیں اللّہ تعالیٰ کا فرمان ہے (کیا میں نے تمہیں دو آنکھیں نہیں دیں اور ایک زبان اور دو ہونٹ نہیں دے اور دو راستے نہیں دکھا دیے) تو بھائیو دو راستوں میں ایک عقل سلیم کو استعمال کرتے ہوے اختیار کر لیں جس پر چل کر کل پچھتاوا نہ ہو ۔ وما علینا الاالبلاغ المبین ۔
@homeoshafifasilabad4526
@homeoshafifasilabad4526 2 күн бұрын
کیا قرآن مجید میں یہ نہیں پڑھا کہ مؤمن وہ ھیں جو ھماری آ یات پر اندھے بہرے ھو کر نہیں گرتے(یعنی غور وفکر بھی کرتے ھیں)
@MohammadShahid-t5b
@MohammadShahid-t5b 7 күн бұрын
بابا آپ حضورﷺ کےرواج کوھی اپنالو تب بھی ثواب ملےگا
@AghaQasim-nm1lt
@AghaQasim-nm1lt 7 күн бұрын
پروفیسر صاحب چکنی چپڑی باتوں سے شیوہ انبیاء کی بے قدری نہ کریں
@haroonkhan7342
@haroonkhan7342 7 күн бұрын
دل کا آپریشن اگر آپ انجینئر صاحب سے کروائینگے تو کوئی آپ کو عقل مند نہیں سمجھے گا۔ اسی طرح اگر آپ کسی کسان سے ملک سیاست کے متعلق سوال کرئینگے تو لوگ آپ کو بےوقوف سمجھے گے۔وغیرہ وغیرہ۔ اسی طرح ایک پروفیسر صاحب سے آپ دین کے متعلق سوالات پوچھے گے تو پھر آپ ہی اپنے متعلق بتائے کہ لوگ آپ کو کون سا لقب عنایت فرمائیں۔ لہذا بہتر ہے کہ دین ان لوگوں سے سیکھا جائے جن کے دلوں میں دین کی قدرومنزلت ہے اور اس جیسے چینلوں سے دور رہا جائے۔
@quaisaralam1319
@quaisaralam1319 4 күн бұрын
ہاں آپ انہیں لوگوں سے دین سیکھیں جو دین کے نام پر چندوں پر پل رہے ہیں۔
@Azhar-f1r
@Azhar-f1r 7 күн бұрын
جسے اللّہ تعالیٰ ہدایت دے اسے کوئی گمراہ نہیں کر سکتا اور جسے وہ گمراہ کر دے اسے کوئی ہدایت نہیں دے سکتا۔ پھل جھڑیاں مارنے کا کیا فایدہ
@naseemanadim5111
@naseemanadim5111 7 күн бұрын
اللہ محفوظ فرماے ایسے لو گوں سے جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کا مذاق اڑاتے ہیں
@hafizabdulghaffar8746
@hafizabdulghaffar8746 7 күн бұрын
جب بندہ اپنے آپکو عقل کل سمجھتا ہے وہ اسی گمراہ ہو جاتا ہے
@hanifhanfiofficial5514
@hanifhanfiofficial5514 7 күн бұрын
داڑھی رکھنا سنت ہے۔
@KamranKhan-x8w
@KamranKhan-x8w 7 күн бұрын
Waajib ha
@hanifhanfiofficial5514
@hanifhanfiofficial5514 7 күн бұрын
@@KamranKhan-x8w جی ہے۔
@homeoshafifasilabad4526
@homeoshafifasilabad4526 2 күн бұрын
جب قرآن مجید سے پتہ چلتا ھے کہ موسیٰ اور ھارون علیہما السلام کی داڑھی تھی تو انبیاء کرام علیہم السلام کی سنت ھوئی اور یہ بات بھی معلوم ھوئی کہ انبیاء کرام علیہم السلام نے اللہ کے حکم سے ھی داڑھی رکھی ھوگی
@muhammadsadiq8579
@muhammadsadiq8579 4 күн бұрын
Dr sahib is 100% Right Needs good deeds not good face , or good dress
@homeoshafifasilabad4526
@homeoshafifasilabad4526 2 күн бұрын
آ پ داڑھی کی بات کرتے ھیں ایمان اور اسلام کا دعویٰ کرنے کے بعد سب برائیاں ھم کرتے ھیں کیا اسلام کا سرٹیفیکیٹ لینا پڑے گا یا اس کے اسلام کا سرٹیفیکیٹ کینسل کر دیا جائے
@jaffarkayani626
@jaffarkayani626 6 күн бұрын
وَلَاُضِلَّنَّـهُـمْ وَلَاُمَنِّـيَنَّـهُـمْ وَلَاٰمُرَنَّـهُـمْ فَلَـيُـبَـتِّكُنَّ اٰذَانَ الْاَنْعَامِ وَلَاٰمُرَنَّـهُـمْ فَلَيُغَيِّـرُنَّ خَلْقَ اللّـٰهِ ۚ وَمَنْ يَّتَّخِذِ الشَّيْطَانَ وَلِيًّا مِّنْ دُوْنِ اللّـٰهِ فَقَدْ خَسِـرَ خُسْـرَانًا مُّبِيْنًا (119)
@noorulaminnoor301
@noorulaminnoor301 3 күн бұрын
داڑھی نہ رکھنے کے سو بہانے
@syedabidshah6193
@syedabidshah6193 7 күн бұрын
1. حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے: > نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "مشرکین کی مخالفت کرو، داڑھیوں کو بڑھاؤ اور مونچھیں کترواؤ۔" (صحیح بخاری: 5892، صحیح مسلم: 259) 2. حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: > نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "مونچھیں کترواؤ اور داڑھیوں کو بڑھاؤ اور مجوسیوں کی مخالفت کرو۔" (صحیح مسلم: 260) 3. حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے: > "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی داڑھی کو مٹھی بھر رکھتے تھے اور مٹھی سے زیادہ حصہ کتروا دیتے تھے۔" (سنن ابی داؤد: 4775)
@TahirKhan-kn6cd
@TahirKhan-kn6cd 7 күн бұрын
یار اردو لکھنی تو آتی نہیں اور ویڈیو اتنے سیریس موضوع پر بناتے ہو..
@mohammadilyasjaved1387
@mohammadilyasjaved1387 7 күн бұрын
اس بد بخت کو یہ نہیں معلوم کہ داڑھی ہر نبی اور پیغمبر کی سنت ہے اللّہ کے کوئ نبی بھی داڑھی کے بغیر نہیں تھے اسی لیے اسلام سے پہلے والے لوگ بھی داڑھی رکھتے تھے یہ محض عرب کا رواج نہیں تھا
@steveroyal6214
@steveroyal6214 3 күн бұрын
بھاٸ صرف پچاس انبیا کے نام بتادین جنہون نے ڈاڑھی رکھی ہو۔
@mohammadilyasjaved1387
@mohammadilyasjaved1387 3 күн бұрын
@@steveroyal6214 what nonsense you talking about?
@mohammadilyasjaved1387
@mohammadilyasjaved1387 3 күн бұрын
@@steveroyal6214 مجھے آپ اللّہ کے ایک نبی کا نام بتاؤ جس نے داڑھی نہیں رکھی تھی
@muhammadshariftahirchishti5605
@muhammadshariftahirchishti5605 7 күн бұрын
Bhuhat khoob
@vision78678
@vision78678 6 күн бұрын
داڑھی نہ رکھنا فسق و فجور ہے۔۔۔۔البتہ کچھ نیک لوگ ایک آدھ شریعت کے حکم کو کسی خفیہ عذر شرعی کے تحت ادا نہیں کرتے۔۔۔۔انکے لیے استثنی ہوتا ہے ۔۔جیسے داڑھی کے معاملے میں ضیاء قاید علامہ وغیرہ
@iqbalbashiramjad7624
@iqbalbashiramjad7624 7 күн бұрын
ان کے انٹرویو میں یہ جو جملہ ہے کہ داڑھی کی لاج رکھیں۔اسکو ہی اپنے دل میں جگہ دے لیں تو کیا مناسب نہیں ہوگا
@tanveershah5340
@tanveershah5340 7 күн бұрын
Excelent
@khussa3748
@khussa3748 7 күн бұрын
Masha Allaha, very informative speach, I like it, Allaha bless you sir,, Azad, from Manchester England,,
@MuhammadRizwan-v1d
@MuhammadRizwan-v1d 7 күн бұрын
Allah hidayat day
@altafmir9037
@altafmir9037 7 күн бұрын
انتہائی فضول قسم کی گفتگو کررہے ہیں اور انتہائی فرسودہ اور بودی دلیل دی ہے ۔جنگ کے ایڈیٹر علامہ اقبال یا ضیاء الحق دین کے معیار نہیں ہیں کہ ان کے داڑھی نہ رکھنے سے داڑھی کے سنت اور واجب ہونے کو ختم نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ جب ابتدائے اسلام سے امت کی اکثریت متفقہ طور داڑھی کے سنت اور واجب ہونے پر قائل ہے تو آپ کی دین کی کیا تعلیم یا حیثیت ہے جو اس موضوع پر فتویٰ گیری کر رہے ہیں
@m.jameelchaudhray
@m.jameelchaudhray 3 күн бұрын
داڑھی کے متعلق قرآن یہ کہتا ہے داڑھی تمھارے چہروں کی زینت ہے۔۔۔ بس جتنی آپ کے چہرے پر اچھی لگتی ہے اتنی رکھ لیں۔ نا یہ فرض ہے نا یہ سنت مرد کی زینت میں آئے گی ۔
@jamalahmed7817
@jamalahmed7817 6 күн бұрын
پروفیسر صاحب کی اپنی داڑھی نہیں ہے اسلیے ایسی بات کر رہے ہیں۔ صاف سیدھی بات ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان موجود ہے کہ میرا رب مجھے حکم دیتا ہے کہ داڑھی بڑھاؤں اور مونچھ گھٹاؤں۔ اس کے بعد کیا اشکال رہ جاتا ہے۔ داڑھی رکھنا سنت ہے اور باعث ثواب ہے اور نہ رکھنا گناہ ہے۔ دراصل جو شخص قرآن کریم کو اپنی عقل سے سمجھنا شروع کردے تو اسکی عقل کہیں سے کہیں لے جائیگی۔ قرآن کو سمجھنے کیلیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات کو دیکھنا پڑتا ہے ۔ یہود و نصارٰی کی مخالفت کا جس جس جگہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا ہے وہاں مخالفت کرنی ضروری ہے۔
@HafizulAsad-k5o
@HafizulAsad-k5o 6 күн бұрын
Peer Jamat Ali ne aik story naqal kee keh Allamah Iqbal Iran Sara mein there huwe thae.
@tay974
@tay974 7 күн бұрын
Khaki is enlightened person...aisa Islam will be acceptable globally.
@homeoshafifasilabad4526
@homeoshafifasilabad4526 2 күн бұрын
ویسے داڑھی سے گریز کرنے والوں کو ایک بات یاد رکھنا چاھیےکی انبیاء کرام علیہم السلام کی سنن میں سے جو باتیں چلی آ رھی ھیں جیسے ختنہ' زیر ناف بال مونڈھنا ' بغلوں کےبال مونڈھنا' ناخن تراشنا وغیرہ میں داڑھی مونڈنا نہیں آ یا
@user-dm6ud5cb5c
@user-dm6ud5cb5c 7 күн бұрын
Kisi muhqiq muhdis ny rewaj nhi kaha sant kaha r suna hi samj k rakhi h aj in ko pta chala ya rewaj tha sunt nhi h ap atny bary bary muhkinin muhdin sy bary bad m paty ho gy Allah rahy mstikm sy nawazy ameen
@HafizulAsad-k5o
@HafizulAsad-k5o 6 күн бұрын
Woh marzayyu se immigration kaa paperwork liyya huwa thaa jinhu ne fighting start kee thy.
@HafizulAsad-k5o
@HafizulAsad-k5o 6 күн бұрын
Hazur sallallaho alaihe wasalm Islam ke baany hein nah keh 14th century,s leaders of subcontinent.
@arifbaig4388
@arifbaig4388 3 сағат бұрын
سب کو راہیونڈ سے پہت تکلیف ہوتی ھے ، آخر یہ بغز کیوں
@bashirahmad7517
@bashirahmad7517 6 күн бұрын
Hazoor SAW nay Dadi rakhnay Ka hukum Diya ha aore mondnay say manah farmaya ha.Jub Rasool lullah SAW say hidayet awgayey tov logon par chapman karnay ki bajaye Shareh Kay raweyah say sabaq hasil karna hota ha.Hazoor nay Monchain lambi aore Dadi pust rakhnay say bi roka ha.Yeh Majosi Ka tarika ha.Yahodi tov mazhub ki aik bigdi Surat hamaray samnay ha, So Kuch chhzain muzhub ki un mai moujood Hain.Baqi Jo dil karay karlo,ap ki marzi
@SyedHaiderAliShah123
@SyedHaiderAliShah123 6 күн бұрын
ایک نیا جوکر
@attarrehman6907
@attarrehman6907 7 күн бұрын
داڑھی رکھنا سنت ھے
@HafizulAsad-k5o
@HafizulAsad-k5o 6 күн бұрын
Aik durveish ko kehne Lage keh daarhee nahee rakhy to kiaa kissy kaa Dil to dokhayaa
@gulzarhussain8304
@gulzarhussain8304 2 күн бұрын
KIA fiqah jafaria Jafariah men Dari vajib hay. .jehan vajib hay
@adeel5390
@adeel5390 7 күн бұрын
نبی صلی اللہ علیہ وال ھی وسلم کی نقل میں داڑھی رکھنا ثواب ھے ۔۔ چاھے انہوں نے جس بھی وجہ سے رکھی - سادی سی بات ھے بس جس کو اللہ سمجھ نہ دے تو وہ اپنی عقل سے بھی نہیں پا سکتا
@HafizulAsad-k5o
@HafizulAsad-k5o 6 күн бұрын
Durveish kehne lagaa,hazur sallallaho alaihe wasalm ke farmudaat e daarhee ko nah maan ker aap rozanah Janab sarware kaainaat kaa dill dukhate hein.
@syedaqibalishah3411
@syedaqibalishah3411 7 күн бұрын
Khud rakhni nahi. Aur apni himayet m elama G.zia. musharef auro ki misaal na do ....hazoor ka treeqa bhi btao...dramy na lagao dareh mundwany pr .
@sultanhashmi201
@sultanhashmi201 7 күн бұрын
جزاکما اللہ خیرا پروفیسر صاحب اور کاشف محمود صاحب ! داڑھی رکھنا سنت ہے تو : 1 - پانی دودھ ستو پینا سنت ہے ۔ 2 . کھانا کھانا ' پھل میوہ جات ' گوشت کھجوریں شہد کھانا رات کو سونا ' نہانا دھونا ' رفع حاجت کرنا ' چھینکنا ' سانس لینا ' اونٹ پر سواری کرنا ' دھوتی باندھنا ' حجامت کروانا ' نیند میں خراٹے لینا ( روایات میں رسول اللہ ص کا سوتے میں خراٹے لینا موجود ہے ) ۔۔۔۔۔ حتی کہ سانس لینا یعنی زندگی کی ہر حرکت اور فعل ارادی یا غیراادی کا وجود پزیر ہونا سنت ہے۔ پرفیسر صاحب نے صحیح فرمایا ہے کہ مومن کی زندگی کا ہر عمل اور فعل اگر اللہ کی رضا کے مطابق دینی تعلیمات کے قالب میں ڈھل چکا ہے اور وہ اپنا ہر لمحہ اللہ کے ہاں بیچ چکا ہے تو اس کا ہر عمل ہر فعل ہر حرکت اللہ سبحنہ و تعالی کو محبوب ہے۔ اگر اس محسن اور صدیق اور شہید نے داڑھی رکھی ہے یا نہیں ' چپل پہنی ہے یا بند بوٹ ' جو کی روٹی کھاتا ہے یا چاول اسے چھینک اتی ہے یا نہیں اونٹ پر سواری کرتا ہے یا ہوائی جہاز پر ' مدینہ میں رہتا ہے یا ٹوکیو میں ۔۔۔۔ وہ اللہ کا ' انبیاء و رسل اور صالحین کا ' فرشتوں کا محبوب ہے۔ و الذین امنوا باللہ ورسلہ اولئک ھم الصدیون و الشھداء عند ربھم لھم اجرھم و نورھم ۔۔۔۔۔ الحدید : الایہ انیس ۔ شعور اور سچے جذبے سے کلمہ شھادت کا اقرار کرنا اسلام کا سب سے بڑا عمل ہے ( اسلام کے پانچ ارکان یعنی پانچ سب سے بڑے اعمال میں سے پہلا رکن اسلام کلمہ شھادت کا اقرار ہے ) ۔ جب مومن اللہ کے ہاں اپنا سب کچھ چھوڑ چکا ' وہ اللہ کی مرضی ( فرائض اور حرام ) کا علم حاصل کرنے ' دینی تعلیمات پر مکمل طور پر عمل کرنے کا ارادہ و عزم طے کر لیتا ہے ' ■ بڑے اور مشکل اعمال کی انجام دہی اور منع کیے گئے اعمال اور اشیاء سے اپنے کو بچانے کی مسلسل منصوبہ بندی کی جد وجہد کرنا شروع کر دیتا ہے ■ اور کوتاہی اور غلطی کرنے پر فورا عاجزی سے استغفار کرتا اور غلطی پر دل سے دکھ محسوس کرتا اور یہ عزم دہراتا ہے کہ ایندہ مجھے اس غلاظت ' نقصان اور صدمے سے بچنا ہے تو وہ پاک صاف ہو کر نئی توانائی کے ساتھ اپنی منزل ( اللہ کی رضا ) کی طرف اگے بڑھ رہا ہوتا ہے۔ ال عمران : ایات 135 ' 136 .... النساء : الایہ 17 .... حم السجدہ : ایات 30 ' 31 ' 32 . مندرجہ بالا اوصاف کے مومنین صدیق اور شھید کی زندگی جی رہے ہوتے ہیں ۔ ان کی اخری سانس مکلمل ہو : بستر پر ' ہسپتال میں ' سفر میں ' حادثے میں ' دفتر میں ' دکان پر ' نماز روزے حج کی حالت میں ' رفع حاجت کے دوران میں ' پر سکون یا تکلیف سے ۔۔۔۔۔ وہ زندہ بھی شھید اور موت کا پل پار کرکے بھی شھید ہوتے ہیں ۔ رب اغفر لی و لوالدی و لمن دخل بیتی مومنا و للمومنین و المومنات ۔ Sep.13,2024 رضیت باللہ ربا و بالاسلام دینا و بمحمد رسولا۔ اللھم صل و سلم و بارک علی محمد و علی المومنین و صل و سلم علی المرسلین و النبیین ربنا انک حمید مجید ۔
@UbaidUbaid-o1y
@UbaidUbaid-o1y Күн бұрын
Kal ko koi khy ga k apny musalman hony ki laj rakho to khna Mary aamal thk nhe lihaza islam ko chorta hn kya ye thk h bywaqoofon
@crazystreamer9438
@crazystreamer9438 7 күн бұрын
سنت کا لفظ قرآن میں کسی بھی نبی کیلئے استعمال نہیں کیا گیا
@AminUlhaq-j9g
@AminUlhaq-j9g 7 күн бұрын
Prof sb apna level buland kro.in masail sy niklo.ajkel prof sahibaan ko bhe apni pooja krwany ka chaska lag gia hy like moulvies.They all are ...pills of no sickness.Everybody is boasting of his own version of islam.
@AlphaDemonZ
@AlphaDemonZ Күн бұрын
Pakistani 5 waqt Farz Namaz parhne me dunya me sab se pechay hain sab se ziada khali Masjidain issi Naam ke Islami mulk me hain aur 1947 ze behasain sunaton ya wajibaat pe karte hain o bhai mere pehle Farayez to puray karlo apne behas to BANI ISRAEL ka amal ha 😂
@TalhaMajeed-zk6op
@TalhaMajeed-zk6op 5 күн бұрын
چوں چاں کا فائدہ نہیں۔ آپ کا حلیہ ہی آپ کا جواب بتا رہا ہے۔ داڑھی کے متعلق کبھی احادیث پڑھ کر دیکھو، شاید آنکھیں کھل جائیں۔
@nisarazad3633
@nisarazad3633 7 күн бұрын
پروفیسر صاحب یہ فرما رہے ہیں داڑھی سنت ہے سنت عرفیہ اور اس زمانے میں عیسائی اور یہودی بھی داڑھی رکھتے تھے یہاں تک تو بات ٹھیک ہے لیکن ہمارے لئے حجت دلیل اللہ کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کا قول اور عمل ہے اللہ پاک نے ہمیں قران میں بار بار اپنے نبی کی اتباع کا حکم دیا اور یہاں تک فرمایا اے میرے حبیب جو اپ کی تابعداری کرے گا اس نے میری تابعداری کی اور جواب فرما رہے ہیں کہ اس زمانے میں عیسائی اور یہودی بھی داڑھیاں رکھتے تھے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صاف فرما دیا داڑھیاں رکھو اور مونچھیں کٹواؤ اس میں ان کی مخالفت ہو گئی اور اپ نے یہ بھی حدیث میں فرمایا جو میری ایسی سنت کو زندہ کرے گا جس کو لوگوں نے ترک کر دیا ہو تو اس کو 100 شہید کے برابر اجر ملے گا لوگ کہتے ہیں کہ دین میں داڑھی نہیں اس طرح کے بہانے کرتے ہیں جس بندے کو قران حدیث کا تھوڑا سا بھی علم ہے وہ جانتا ہے ادم علیہ السلام سے لے کے اللہ کے اخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک کوئی ایک نبی بھی ایسا نہیں جس نے اس سنت کو چھوڑا ہو سوا لاکھ نبیوں کی سنت ہے باقی جو عمل نہ کرے اس کے لئے بہانے بہت ہیں مسلمان کا تو کام ہی یہ ہے سر تسلیم میں خم ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے میری امت پر ایک وقت ایسا ائے گا کہ میری سنت کو اپنانا ایسا مشکل ہوگا جیسے ہاتھ پر انگارہ رکھ کے چلنا اللہ تعالی ہمیں اپنی اور اپنے محبوب کی رضا نصیب فرمائے بے عملوں کے لیے بہانے بہت ہیں اور اللہ نے قران پاک میں جتنے بھی مسلمانوں کی مدد کے وعدے فرمائے ہیں امنو و عامل الصالحات ایمان والوں کے لئے اور اعمال صالح کرنے والوں کے لئے ہے بہانے بنانے والے اور عذر تلاش کرنے والوں کے ساتھ کوئی وعدہ نہیں اللہ تعالی ہمیں ایسا مسلمان بنائیں ہم اللہ کو پسند ا جائیں
@manzoorahmedqureshi2472
@manzoorahmedqureshi2472 5 күн бұрын
Apnay mochay tu trim karay Holy Quran
@user-hh7kc1zv9x
@user-hh7kc1zv9x Күн бұрын
میرے بھائ صحت شی ہے ہر ایرے غیرے سے علاج یا آپریشن نہیں کرواتے ہیں ایسی ہی بلکہ اس سے کہیں زیادہ قیمتی بلکہ اس کی قیمت ہے ہی نہیں تو اس کو آپ ہر پروفیسر کے ہاتھ میں نہ دیں بلکہ اسی کو عالم مانیں جو کسی معتبر عالم سے سیکھا ہو اور اہل علم اس کو سنتے ہوں مانتے ہوں اسی سے پوچھیں اسی کے پاس بیٹھیں اور رائے لیں ورنہ ایمان کے دشمن اپنے لبادہ تبدیل کرکے ارہے ہیں کبھی مرزا کی شکل کبھی غامدی کی شکل میں اور ابھی انجینیر کی شکل میں
@muhammedismailmir9836
@muhammedismailmir9836 7 күн бұрын
Ashiq Elahi sahib ki kitab helay bahanay perho sari doctri nikal jae gi. Allah ne Darhi Merd ko Darhi rakhnay ka hukum diya App Allah ka hukum nahi mantay. App namaz kion perhtay ho log kahain ge namaz perh ker milawat kertay ho namaz bhi na perho App Muhammed SAW ke chehray per Darhi hai apko naseeb nahi
@HafizulAsad-k5o
@HafizulAsad-k5o 6 күн бұрын
O bhaiee Islam ke founder hazur sallallaho alaihe wasalm hein.
@dilshadkhan3324
@dilshadkhan3324 6 күн бұрын
He is absolutely right and logical.
@Malikjamil-z6b
@Malikjamil-z6b 6 күн бұрын
*حضرت داڑھی۔ کو عربی میں کیا کہتے ھے؟*
@ShahbazAli-op6sw
@ShahbazAli-op6sw 7 күн бұрын
ماشاءاللہ آپ کی گفتگو سے ہی اسلام کے بارے میں آپ کی کم علمی پر دلیل ہے۔ منکر حدیث/ سنت کو دین اسلام سے کیا واسطہ ؟؟ آپ برائے کرم اپنے مذہب کی تبلیغ "دین اسلام" کے طور پر مت کریں ۔
@KamranKhan-x8w
@KamranKhan-x8w 7 күн бұрын
Professor sb aap ghur bhaithoo loagoo ko gumrah na kuro beard is wajib ha
@naeemislam1017
@naeemislam1017 6 күн бұрын
یہ شخص لگتا ہے حدیث کا منکر ہے اور حدیث کا منکر مسلمان نہیں ہو سکتا تمام احادیث کی کتابوں میں داڑھی سے متعلق واضح احکامات موجود ہیں اور قران کی ایت سے بھی یہ بات واضح ہے
@mnsthestranger3073
@mnsthestranger3073 6 күн бұрын
😯😯😯... 🤔🤔🤔... Very goood Janaaab Jaxaaakom Allaaah... humnay to ye sunaaa hay hadeees k motaaabiq jisky daaadhy na ho ospay LAAANAT barsty hay ??? Astaghfir Ullaaah...
@propakistani5174
@propakistani5174 6 күн бұрын
بڑے افسوس کی بات ہے کہ یہ حضرت مفتی بن کر داڑھی کو رواج کہہ رہے ہیں جبکہ امت کے سارے علماہ داڈھی کو واجب بتاتے ہیں , جبکہ یہ صاحب داڈھی کے واجب نا ہونے کی کوئی دلیل اور ثبوت نہیں دے رہے استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ یہ اللہ کو کیا جواب دینگے
@abodeofpeace.1461
@abodeofpeace.1461 7 күн бұрын
بھائی جس سے اپ سوال کر رہے ہیں اس کی جو اپنی داڑھی نہیں ہے تو وہ کیا جواب دیں گے
@Ahfyjr
@Ahfyjr 4 күн бұрын
ارے فاسق پیغمبر کسی رواج کا پابند نہیں ہوتے
@muhammedismailmir9836
@muhammedismailmir9836 7 күн бұрын
Dono funter. Ashiq Elahi sahib ki kitab helay bahanay ka mutalah kerain sari aqal thekanay aa jaye gi
@AmjadAli-eb1zd
@AmjadAli-eb1zd 5 күн бұрын
Ye banda sara sar bkwas kar rha hai
@user-fe9oj2hf6f
@user-fe9oj2hf6f 7 күн бұрын
Yeh. Mutherem. Ikhilak. SA. Gher. Ker. Batt. Ker. Rehey.
@KamranKhan-x8w
@KamranKhan-x8w 7 күн бұрын
Professor is budbakht
@M.SaeedAkhtar-qx6hb
@M.SaeedAkhtar-qx6hb 7 күн бұрын
Mota dimag
@MuhammadIdrees-wo3db
@MuhammadIdrees-wo3db 6 күн бұрын
۔ڈاکٹر صاحب کی باتوں میں بڑا وزن ہے ۔
@aamirihsan9278
@aamirihsan9278 7 күн бұрын
👎
@wajidhussain4592
@wajidhussain4592 4 күн бұрын
Sham.u.eiman.waly easi bt ni krty toba kro.
@furqanali3484
@furqanali3484 7 күн бұрын
O Bhai Apne jatne nam Liye hain man Lia lekin aik bat batao kabhi Kisi khusrey ke Darih dekhi hai?
@iqbalbashiramjad7624
@iqbalbashiramjad7624 7 күн бұрын
ان کے انٹرویو میں یہ جو جملہ ہے کہ داڑھی کی لاج رکھیں۔اسکو ہی اپنے دل میں جگہ دے لیں تو کیا مناسب نہیں ہوگا
@mjmasood6457
@mjmasood6457 3 күн бұрын
ان کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اس بہانے سے ہی سہی.
Nastya and balloon challenge
00:23
Nastya
Рет қаралды 55 МЛН
小丑妹妹插队被妈妈教训!#小丑#路飞#家庭#搞笑
00:12
家庭搞笑日记
Рет қаралды 36 МЛН
when you have plan B 😂
00:11
Andrey Grechka
Рет қаралды 62 МЛН
India Ajmeer Sharif M Mery Sath Jo Waqia Paish Aya || Al Shaykh Muhammad Mohsin Munawar Yousafi
1:23:02
SHAYKH MUHAMMAD MOHSIN MUNAWAR YOUSAFI
Рет қаралды 182 М.
National Sirat-ul-Nabi Conference Islamabad ||  Mulana Muhammad Hanif jalandhri
26:22
Maulana Muhammad Hanif Jalandhari
Рет қаралды 1,5 М.