انشاللہ جیت خق اور سچ کی ہوگی خدا بہت بڑا ہے پاکستانی قوم نے 75 سالوں سے جو ظلم برداشت کیا بس وہ کافی ہے انشاللہ بہت جلد ان سب غداروں سے پاکستان کو صاف کریں گے
@alibutt781512 күн бұрын
فوج عمران خان سے معافی مانگ لے بہتر ہے ایجنسیاں اب. اس سیاسی پارٹی کو مکمل سپورٹ کرے عوامی مدد ضروی ہے
@waheedhaider644612 күн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو حفظ وامان میں رکھے
@manzoorhussain705012 күн бұрын
یہی عدالت عالیہ ھے جس نے میرے وطن کی بربادی کی ابتدا کی جس نے آئین کی دھجیاں بکھیریں مظلوم عوام کی فریاد سنیں
@user-ii8hi4qf3i12 күн бұрын
اے اللہ پاکستان کو اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں ججوں کو حق اور سچ کہنے کی توفیق عطا فرما آمین
@syedamjadabdi34012 күн бұрын
پاکستان کے بہادر دلیر عظیم ججوں کو چاہیے کہ پاکستانی قوم کو انصاف دو
@user-mf9yj2ti7q12 күн бұрын
انشاللہ تعالیٰ سلطنت عمرانیہ بننے کے لیئے تیار آمین ثم آمین سدا بادشاہی پاک پروردگار کی اور راج عدل وانصاف کا آئین اور قانون کا
@khan2363112 күн бұрын
اللّٰہ پاک قاضی کمپرومائز کو فرعون کی درد ناک عذاب دے
@iftikharshah61812 күн бұрын
پاکستانی صحافت کا ببر شیر پاکستانی صحافت کا ارتغل غازی پاکستانی عوام کے جذبات کا ترجمان پاکستانی عوام کا بھائی پاکستانی عوام کا بیٹا پاکستانی عوام کا فخر پاکستانی عوام کا غرور صدیق جان ❣️❣️❣️❣️❣️
@Eye_Power12 күн бұрын
قاضی کا بلا کا نشان لینے کا فیصلہ ملک کو تباہی کی طرف لے جا چکا ھے
@Raheem34412 күн бұрын
اس پر بھی کوئی شرم نہیں، آج بھی بیٹھا ھے اور چوروں کو بچانے کی چکر میں مزید ذلیل ھوریا ھے
@mrnaumangadgets2912 күн бұрын
ہم اس ملک کے لیے کتنے مخلص ہیں بیرون ملک جائیدادوں سے پتا چلتا ہے
@sheikhfazal322812 күн бұрын
اللہ تعالی ذات پر یقین ہے مخصوس سیٹیں pti کو ہی ملیں گی قاضی کا جانا ٹہر گیا ہے اسملام آباد کی تونوں سیٹیں pti کی ہیں۔ خان زندہ آباد✌❤🏏😊
@saleemtahir64612 күн бұрын
اللّہ پاک شہید ارشد شریف اور ظل شاہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یا ربّ العالمین
@TaajKhan-ft1cu12 күн бұрын
پاکستان کے بہادر صحافیوں اور بہادر ججز اور بہادر لیڈران کو قوم کے طرف سے سلام اللہ تعالٰی آپ کو ہمت دے حوصلہ دے استقامت دے آمین یا رب العالمین
@tanveerdasti12 күн бұрын
ميرے وسیب دی شان صدیق جان❤❤❤❤
@Mohammed_Asif_Khan12 күн бұрын
اللہ سب سے بڑا منصف ہے
@rakhshandashahnaz529412 күн бұрын
اللہ اکبر
@adnanmahmud441312 күн бұрын
Imran khan zindaabad pti zindaabad Allah imran khan ki hifazat karna aameen ❤🎉❤
@abbasmalik541912 күн бұрын
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے نصر من اللہ و فتح قریب واللہ خیر الماکرین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر لاکھوں درود و سلام
@shafqatali346112 күн бұрын
ابھی ممکن ھے کہ الیکشن کمیشن سارہ ریکارڈ ھی جلا دے
@saleemtahir64612 күн бұрын
اللّہ پاک عمران خان پوری پی ٹی آئی قیادت اور تمام محب وطن پاکستانیوں کو اپنی پناہ میں رکھے۔ آمین یا ربّ العالمین
@MohmmadRaufARauf12 күн бұрын
❤❤بلوچ ❤❤السلام علیکم ❤اللہ تعالی ہمارے شیر لیڈر عمران خان عمران جاں اور آپ جیسے اچھا اور سچے صحافیوں کی حفاظت فرمائے امین ❤❤ہم تیار کھڑے ہیں اور آخر تک کھڑے رہے گے اپنے شیر لیڈر عمران خان عمران جاں اور آپ جیسے اچھا اور سچے صحافیوں کے ساتھ کھڑے رہے گے ❤❤ہمارا ہیرو شیر لیڈر عمران خان عمران جاں ایک اچھا اور سچا لیڈر ہیں ❤❤❤❤
@sabirhussainsyed619312 күн бұрын
اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے سچ بولنے کی اس ملک میں سزا غداری کے مقدمات پر ھوتی ھے
@shamsularfeen979312 күн бұрын
یہ درست کہا تم نے کہ پی ٹی آئ کچھ بھی کرلیتی قاضی نے کبھی بھی پی ٹی آئ کو انصاف نا دیتا۔
@ammarnasir978512 күн бұрын
❤دل دل پاکستان جان پاکستان صدیق جان پاکستان کی شان ❤
@saleemtahir64612 күн бұрын
گریٹ لیڈر آف پاکستان ❤️🇵🇰❤️ پرائم منسٹر عمران خان ❤️🇵🇰❤️
@pressbyranarstaberg591112 күн бұрын
Imran Khan💚💚💚
@lovelylovely5012 күн бұрын
اللہ اکبر اللہ سب سے بڑا ہے اور اللہ سب سے زیادہ طاقتور ہے
@UsmanNabi-0312 күн бұрын
Well said brother
@waheedabdul674312 күн бұрын
ALLAH HU AKBAR HAZRAT MUHAMMAD S.A.W IS THE LAST PROPHET OF ALLAH PAK