Toothless so-called Lions Fail Infront of Khan- PTI team Under Immense Scrutiny-Why Jalsa Postponed?

  Рет қаралды 103,295

Siddique Jaan

Siddique Jaan

7 күн бұрын

Siddique Jaan shares the details regarding Toothless so-called Lions Fail In front of Imran Khan. Khan's team Under Immense Scrutiny. Why the Jalsa Postponed?
#ImranKhan #PTI #Jalsa #PMLN #AdialaJaila #AliAminGandapur #GoharAliKhan #SiddiqueJaan #UmarAyub

Пікірлер: 1 000
@malikliaqat9588
@malikliaqat9588 6 күн бұрын
صدیق بھائی اصل میں یہ لیڈر شپ ڈرپوک ھے اور کوئی وجہ نہیں ھے
@shahidamin1311
@shahidamin1311 6 күн бұрын
جب جنگ مسلط کر دی جائے تو پھر مدمقابل نہیں دیکھے جاتے۔عوام باھر نکلے اور ھر صورت جلسہ کرے۔ اس کے بغیر حالات نہیں بدلیں گے۔
@umar7527
@umar7527 5 күн бұрын
یہ سب ڈرامہ ہےـ اس طرح عمران خان کبھی رہا نہیں ہوگا ـ عوام نے PTI کی لیڈر شپ کے ساتھ بلکل ٹھیک کیا ہے بلکہ اس سے بھی بُرا کرنا چاہیےـ ہم پاکستانی عوام اور عمران خان کے 4 کڑور ووٹرز کی سوچ میں کوئی تفریق نہیں ہے۔ خیبر سے کراچی اور بلوچستان تک سروے کرلو سب کی ایک ہی آواز ہے کہ ہم نے ووٹ عمران خان باہر نکالنے کے لیے دیا تھا نہ کہ ان کی عیاشیوں اور ڈراموں کے لیےـ اور میرے جیسے شوشل میڈیا کے لونڈے لپاڑوں کام کو اُٹھا کے رکھو
@muhammadwaheed2361
@muhammadwaheed2361 6 күн бұрын
ہمیں آپ سے کوئی اختلاف نہیں ہے 100℅ سچ کہہ رہے ہیں آپ
@umar7527
@umar7527 5 күн бұрын
یہ سب ڈرامہ ہےـ اس طرح عمران خان کبھی رہا نہیں ہوگا ـ عوام نے PTI کی لیڈر شپ کے ساتھ بلکل ٹھیک کیا ہے بلکہ اس سے بھی بُرا کرنا چاہیےـ ہم پاکستانی عوام اور عمران خان کے 4 کڑور ووٹرز کی سوچ میں کوئی تفریق نہیں ہے۔ خیبر سے کراچی اور بلوچستان تک سروے کرلو سب کی ایک ہی آواز ہے کہ ہم نے ووٹ عمران خان باہر نکالنے کے لیے دیا تھا نہ کہ ان کی عیاشیوں اور ڈراموں کے لیےـ اور میرے جیسے شوشل میڈیا کے لونڈے لپاڑوں کام کو اُٹھا کے رکھو
@ghazalatareen5828
@ghazalatareen5828 6 күн бұрын
I fully support your point of view. پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت نہیں چاہتی کہ عمران خان باھر آئے اور انکی موجیں ختم ھوں۔
@umar7527
@umar7527 5 күн бұрын
یہ سب ڈرامہ ہےـ اس طرح عمران خان کبھی رہا نہیں ہوگا ـ عوام نے PTI کی لیڈر شپ کے ساتھ بلکل ٹھیک کیا ہے بلکہ اس سے بھی بُرا کرنا چاہیےـ ہم پاکستانی عوام اور عمران خان کے 4 کڑور ووٹرز کی سوچ میں کوئی تفریق نہیں ہے۔ خیبر سے کراچی اور بلوچستان تک سروے کرلو سب کی ایک ہی آواز ہے کہ ہم نے ووٹ عمران خان باہر نکالنے کے لیے دیا تھا نہ کہ ان کی عیاشیوں اور ڈراموں کے لیےـ اور میرے جیسے شوشل میڈیا کے لونڈے لپاڑوں کام کو اُٹھا کے رکھو
@rozinaayoub9806
@rozinaayoub9806 6 күн бұрын
بالکل صحیح کہہ رہے ہیں آپ عوام تو باہر نکلنے کے لۓ منتظر ہے عمران خان کو لیڈر شپ تبدیل کردینا چاہیۓ
@rizmatk4394
@rizmatk4394 6 күн бұрын
❤well don jo kaha such kaha❤
@thebillionairesgateway1184
@thebillionairesgateway1184 6 күн бұрын
محترم، پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈرشپ عمران خان نے نہیں بنائی بلکہ یہ اسٹیبلشمنٹ کیطرف سے بنائے گئے ہیں جو انکے پلان پر عمل پیرا ہیں۔ عمران خان کا اصل پیغام اور حکم یہ باہر آنے ہی نہیں دے رہے اور جنکا پتہ ہے کہ وہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے مطابق باہر آکر خان سے بیان منسوب نہیں کرینگے انہیں یہ خان سے ملاقات ہی کرنے نہیں دیتے۔ سلمان صفدر صاحب جوکہ عمران خان صاحب کے انتہائی اہم ترین کیسز میں انکی وکالت کررہے ہیں انہیں ابھی تک ایک بار بھی ملاقات نہیں کرنے دیا گیا خود کل انہوں نے درخواست کی ہے کہ ویڈیو لنک کے ذریعے دیدار کروا دیں اب خود دیکھ لیں جو اہم ترین وکیل ہیں وہ ابھی تک خان صاحب کو دیکھ ہی نہیں سکے تو کیا مطلب ہے کہ لیڈرشپ صحیح باتیں بتا رہی؟ میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ عمران خان صاحب سے جو بھی لوگ ملتے ہیں وہ اسٹیبلشمنٹ کے مہرے ہیں اور وہ باہر آکر وہی بات کرتے ہیں جو انہیں اسٹیبلشمنٹ کہتی ہے لہذا عوام بغیر لیڈرشپ کے خود اڈیالہ جیل کیطرف مارچ شروع کردیں اور ڈنکے کی چوٹ پہ کہہ دیں کہ ہم اب عدالتوں پہ انحصار نہیں کرینگے کیونکہ اگر عدالتوں نے انصاف کرنا ہوتا تو عدالت کے سامنے فسطائیت دو سال سے نہ ہو رہی ہوتی۔ وقت کا تقاضا ہے کہ اب عوام معاملات کو اپنے ہاتھوں میں لیکر فیصلے کرے اور عوام ریاستی اداروں کے لوگوں کیساتھ ویسا ہی سلوک کرے جیسے انہوں نے ہم عوام کیساتھ دو سالوں میں کیا ہے، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے ریاستی اداروں کے سربراہان اور افسران کے گھر پر چڑھائی کریں۔۔۔
@saiforasadaf2590
@saiforasadaf2590 6 күн бұрын
پتہ ننیں یہ لیڈر شپ عمران خان کی ھے یا حکومت کی
@MumtazKhan-pc9mv
@MumtazKhan-pc9mv 6 күн бұрын
صادیق جان اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین ❤️❤️❤✌️ عمران خان زندہ باد ❤️❤️❤
@waheedabdul6743
@waheedabdul6743 6 күн бұрын
ALLAH HU AKBAR HAZRAT MUHAMMAD S.A.W IS THE LAST PROPHET OF ALLAH PAK
@BOOKOFSTORIES869
@BOOKOFSTORIES869 6 күн бұрын
100% agreed یہ پی ٹی آٸی والے سمجھ ہی نہیں آرہا کہ ان سے اتنا کیوں ڈرے ہوۓ ہیں پوری قوم ان کے ساتھ ہے ان کو لازمی ہر صورت جلسہ کرنا چاھٸے تھا جس کا لیڈر اتنا بہادر اس کے ساتھ اتنے ڈرپوک لوگ عدالت کا حکم تھا اور وہ بھی بہادر جج
@Ikhan2016
@Ikhan2016 5 күн бұрын
Ban ISI a terrorist organisation of traitors army generals who occupied Pakistan . پاکستان پر قابض غدار فوجی جرنیلوں کی دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی پر پابندی لگا دی جائے۔ آج جلسہ کینسل کر کے آئ ایس آئ کادھشتگردی کا پلان پلاپ کر دیا گیا
@pothoharireact7557
@pothoharireact7557 6 күн бұрын
پہلے چھوٹی عید ،پھر بڑی عید اور اب محرم ،در فٹے منہ موجودہ قیادت کے
@saiforasadaf2590
@saiforasadaf2590 6 күн бұрын
نہیں کوئ اختلاف نہیں عوام کھڑی ھے ان کے ساتھ پھر بھی ڈر رہے ھیں
@muhammadwaheed2361
@muhammadwaheed2361 6 күн бұрын
صدیق جان بھائی پی ٹی آئی کی بزدل قیادت کو تن کے رکھیں ہمیں بہت مایوس کیا ہے اِنہوں نے
@tqmehhmm
@tqmehhmm 6 күн бұрын
ایک ترنولی مچھر نے PTI لیڈر شپ کو ہجڑا بنا دیا ۔عوام کو یہ کمزور اور کمپروماہزڈ لیڈر شپ نہیں چاہیے ۔یہ جلسہ KPKk باڈر پر بھی ھو سکتا تھا مگر یہ دو نمبری لیڈر شپ نے سب برباد کر دیا
@user-lc2cc3ke3f
@user-lc2cc3ke3f 6 күн бұрын
ہمارے مرشد کا نام ہی کافی ہے ۔۔۔ غداروں کی کانپی ٹانگنے کی لیے ۔۔۔ 💪👍⭐🫅❤️🤲
@habibahmad9125
@habibahmad9125 6 күн бұрын
مرشد عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤
@Faraz_Khan667
@Faraz_Khan667 6 күн бұрын
بالکل صحیح کہا آپ نے آج ہی جلسہ کرنا چاہیے تھا
@bilalusmani5845
@bilalusmani5845 6 күн бұрын
صدیق جان صاحب آپ نے بالکل درست فرمایا کہ PTI کو یہ جلسہ کرنا چاہئے تھا۔ زیادہ سے زیادہ کوئی پکڑ دھکڑ ہوتی۔ لیکن دوتین روز میں جلسہ کے شرکاء باہر آجاتے۔ لیکن جعلی فارم 47 پر قائم جعلی حکومت میں اتنا دم خم نہیں ہے کہ پبلک کے اس ردعمل پر کوئی اچھل کود کر سکتی۔
@saleemtahir646
@saleemtahir646 5 күн бұрын
اللّہ پاک عمران خان پوری پی ٹی آئی قیادت اور تمام محب وطن پاکستانیوں کو اپنی پناہ میں رکھے۔ آمین یا ربّ العالمین
@user-vo7ld8qf2k
@user-vo7ld8qf2k 6 күн бұрын
پی ٹی آئی کو ہر صورت میں جلسہ کرنا چاہیے تھا ۔ حکومت کبھی بھی انکو اجازت نہیں دے گی کیونکہ تمام ادارے اور حکومت اور پورا نظام ایک ہی پیج پر ہیں کیونکہ عمران خان ان سب کا مشترکہ حریف ہے۔
@mohammadparvez9611
@mohammadparvez9611 6 күн бұрын
Sara kasoor PTI ke leadership ka hai.
@r4jchauhan
@r4jchauhan 5 күн бұрын
Han g aur asim munir pti ka kutta haina?
@saleemtahir646
@saleemtahir646 5 күн бұрын
اللّہ پاک شہید ارشد شریف اور ظل شاہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا ربّ العالمین
@user-zi3jp5tv2r
@user-zi3jp5tv2r 6 күн бұрын
بھائی اپ نے 100 فیصد سچ بولا ہے اور ایسے ہی بولتے رہو میں اپ کی بات سے ایگری کرتا ہوں عمران خان زندہ باد
@maharzaibi3922
@maharzaibi3922 6 күн бұрын
صدیق جان آپ بہت اچھی اور بلکل سہی رپوٹنک کرتے ہیں کوئی کچھ بھی کہے اسسے کوئی فرق نہیں پڑتا اللہ پاک اپکو سلامت رکھے آمین ❤
@MajidMajid-rr4rg
@MajidMajid-rr4rg 6 күн бұрын
سلا۔ت رہو ۔ حق پر اللہ تعلی کی حفاظت مین ثابت قدم رہو۔
@Urban-Wings
@Urban-Wings 6 күн бұрын
محاورہ ہوتا ہے کہ "چلے ہوے کارتوس" مگر اس قیادت کے لئے محاورہ بنتا ہے "ہگے ہوے کارتوس"
@HassanMehadi-jy7vi
@HassanMehadi-jy7vi 6 күн бұрын
کمزور لیڈر شپ ہو تو پھر ایسا ہی ہوتا ہے صدیق جان صاحب
@AkramAli-fb5lu
@AkramAli-fb5lu 6 күн бұрын
صدیق جان صاحب اللہ آپ کا حامی و ناصر ھو، آپ ایمانداری،دیانتداری اور خلوص نیت سے اپنا تجزیہ دیتے جائیں- سانچ کو آنچ نہیں
@shaan-ali3829
@shaan-ali3829 6 күн бұрын
❤السلام علیکم صدیق بھائی اپ کی ویڈیو کا شدت سے انتظار رہتا ہے ❤❤❤❤❤❤
@afsareenkhan8755
@afsareenkhan8755 5 күн бұрын
اللہ پاک جلد از جلد ظالموں کی قید سے رہائی فرما۔امین
@zainulabideen6950
@zainulabideen6950 6 күн бұрын
پی ٹی ائی کے لیڈر شیپ کمزور ترین لیڈر شپ ہے خاص کر گوہر اور عمر ایوب
@wariskhanwariskhan6890
@wariskhanwariskhan6890 6 күн бұрын
صادیق جان بھائ اپ نے کفن سرپر باندہ ھوا ھے اپنا خیال رکنا کیونکہ اپ کا عوام کو اشد ضرورت ھے
@ayeshaash6728
@ayeshaash6728 4 күн бұрын
I support you apki aik aik Bat suchi hai Pti leadership buzdil or compromised hai shame on pti leadership
@nbksheraninbksherani9031
@nbksheraninbksherani9031 6 күн бұрын
آج جلسہ منسوخی بہت اچھا فیصلہ تھا مگر اب توحین عدالت پر زور لگاۓ
@mansoorahmed8485
@mansoorahmed8485 6 күн бұрын
میں صدیق جان صاحب کے خیالات سےپوری طرح متفق ھوں۔
@AnsirKareem-me3go
@AnsirKareem-me3go 6 күн бұрын
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین
@ShafiqueGujjar-mm5vi
@ShafiqueGujjar-mm5vi 6 күн бұрын
Greet sadiq jaan ALLAH pak ap ko slmat rakhyn Ameen suma Ameen
@mohammadidreesbinsardar164
@mohammadidreesbinsardar164 6 күн бұрын
اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
@rukhsanatabassum2287
@rukhsanatabassum2287 6 күн бұрын
اسی لیے کہا تھا اس وقت عمران خان کی بہنوں کے علاوہ کوئی وفادار نہیں عمران خان سے۔اس لیے ایک بہن لازمی کور کمیٹی میں شامل ہو یا چیئرپرسن بنے پارٹی کی۔یہ مورثیت نہیں بلکہ وقت کی ضرورت ہے۔
@zulqarnainnaqvi9395
@zulqarnainnaqvi9395 6 күн бұрын
Very true
@Aamironline125
@Aamironline125 6 күн бұрын
یا اللّٰہ عمران خان کی حفاظت فرما اور اس کے دشمنوں کو نیست و نابود فرما تمام بہادر ججوں کو سلام ❤️ آپ اسی طرح بہادری کے ساتھ کھڑے رہیں ، ساری قوم آپ کے ساتھ ہے 👍
@ZafarIqbal-if1qk
@ZafarIqbal-if1qk 6 күн бұрын
صدیق بھائ جلسہ کے کینسل ھونے پر سوالات کے انبار ۔بات ٹھیک ھے مگر اللہ کی حکمت ھے ۔اسی میں بہتری ھو گی شائد۔ پر خان صاحب زندہ باد ہمیشہ کےلیے
@shahabvirk6616
@shahabvirk6616 6 күн бұрын
صدیق جان یہ بہت کمزور ہیں یہ نہ جلسہ کر سکتے ہیں اور نہ ہی احتجاج کی کال دے سکتے ہیں
@user-qg7jv2le3w
@user-qg7jv2le3w 6 күн бұрын
جلسہ ہو یا نہ ہو عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد
@user-dd3dp4iz4h
@user-dd3dp4iz4h 6 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤❤❤❤
@jazibsaleem5388
@jazibsaleem5388 6 күн бұрын
بلکل جلسہ کرنا چاہئیے تھا اس طرح تو یہ کبھی جلسہ نہیں کر سکے گے پر باہر بیٹھی قیادت ساری ڈرپوک ہے
@bali5002
@bali5002 6 күн бұрын
پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈران کمپرومائزڈ بھی ہیں، کمزور بھی ہیں اور ڈرے ہوئے بھی ہیں۔
@neelumslifestyle6975
@neelumslifestyle6975 6 күн бұрын
You r absolutely right they never let pti to jalsa if they wait for them it’s never gonna happen
@muhammadejaz5425
@muhammadejaz5425 6 күн бұрын
Excellent Siddique jaan Bhai
@user-gr6vq9nw5w
@user-gr6vq9nw5w 6 күн бұрын
❤❤❤انشاءاللہ عمران خان جلد ہی وقت بدلے گا انشاءاللہ
@MDBadsha-xt9jk
@MDBadsha-xt9jk 6 күн бұрын
بلکل درست۔۔۔۔۔ پنجابی کے وہی درست ہے کہ ایک دن مہمان دوسرے دن مہمان تیسرے بڑا بےایمان اخر کار تو جلسے جلوس کرنا پڑے گا اگر اس طرح پی ٹی ائی کے لیڈر شپ چلے تو بہت مشکل ہو جائے گا
@MuhammadArshad-dy9bz
@MuhammadArshad-dy9bz 6 күн бұрын
Near one million
@Salma-do2om
@Salma-do2om 6 күн бұрын
اپ بولتے ہیں سچ ۔اور سچ اور کھری کھری باتیں ان کو اچھی نہیں لگتی ۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی ظفظ و ایمان میں رکھے امین ۔ زبردست باتیی کی ییی اللہ پاک آپ کو خوش رکھے
@umarphatan249
@umarphatan249 6 күн бұрын
'میں تو برداشت کرلوں گا لیکن آپ نہیں کر سکو گے' یہ الفاظ آج سمجھ میں آ رہےہیں
@drmuhammadrafique4144
@drmuhammadrafique4144 6 күн бұрын
Right decision at right time by PTI leadership, and they have won the game without a jalsa and achieved the objectives of jalsa peacefully! I appreciate this decision of PTI!
@user-gs5li7cf7c
@user-gs5li7cf7c 6 күн бұрын
Jalsa tu hona chahaiy tha
@UpdatesPakistan-eb5ff
@UpdatesPakistan-eb5ff 6 күн бұрын
شکریہ حافظ صاحب
@user-hh1sy5pi2k
@user-hh1sy5pi2k 6 күн бұрын
بکرے کی ماں کب تک خیر مناۓ گی۔ آخر ایک دن چھری کے نیچے بہت سے بکرے آئیں گے ۔۔ ان شاء اللہ
@mehboobrehman7887
@mehboobrehman7887 6 күн бұрын
Well said Bhai These leaders are weak or compromised I pray to Allah SWT it’s none of above Ameen
@waqar4454
@waqar4454 6 күн бұрын
Is qiadat se jaan kaise chotay gi ya bhi batain
@noorulhadihashami2755
@noorulhadihashami2755 6 күн бұрын
موجودہ قیادت میں کوئی بھی غیرتی اور صادق نظر نہیں آرہا بس شیر افضل چیئرمین ہونا چاہیے بس بس شوکت بسرا جیسے جمشید دستی جیسے رہنما ساتھ ہونے چاہیے
@MohammadNajeeb-rx9vm
@MohammadNajeeb-rx9vm 6 күн бұрын
@@noorulhadihashami2755 well said brother
@KaleemullahKhan-ii4mu
@KaleemullahKhan-ii4mu 6 күн бұрын
شیر افضل چیئرمین ہونا چاہیے/
@Chand_Sukhera
@Chand_Sukhera 6 күн бұрын
صدیق جان بھائی اپ کا موقف بالکل درست ہے۔ اور ایک عام شہری جو انصاف پہ ہے یقین رکھتا ہے اس کا بھی یہی ماننا ہے کہ اج پاکستان تحریک انصاف کو ہر حال میں جلسہ کرنا چاہیے تھا۔ میں اپ کے اس وی لاگ سے پہلے کافی لوگوں کے وی لاگ دیکھ چکا ہوں اور میں انتظار کر رہا تھا کہ اپ کا وی لاگ اپلوڈ ہو۔ کیوں کہ میرا بھی یہی ماننا ہے کہ اج پاکستان تحریک انصاف کو جلسہ کرنا چاہیے تھا اور مجھے یقین تھا کہ اپ ضرور اسی موقف پہ کھڑے ہوں گے۔ اللہ پاک اپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ اور ہمیشہ اپ کی حفاظت فرمائے۔ امین ثم امین۔۔
@salulwang2624
@salulwang2624 5 күн бұрын
I am 100💯agree with your point of view. People was energized after Mansehra julsa. PTI leader ship should not cancel this.
@muzayatshah1181
@muzayatshah1181 6 күн бұрын
ایک ہی بات ہے ہمارا لیڈر شپ ایک لڑکی سے ڈرگیا بات ختم
@ahfauq
@ahfauq 6 күн бұрын
لڑکی؟
@zafarzafar5888
@zafarzafar5888 6 күн бұрын
Very nice Khan Niazi pti
@MajidMajid-rr4rg
@MajidMajid-rr4rg 6 күн бұрын
آپ کی مخلصانہ رائے ہے اور وہ صحیح ہے۔ عمران خان کے سپاہی پرو ایکٹیو نہین جو انہین ہونا چاہیے۔
@zahidhussain7426
@zahidhussain7426 6 күн бұрын
صدیق جان اپ سچے دل کے انسان ہیں اور سچی کھری بات کرتے ہیں
@Lalayt2226
@Lalayt2226 6 күн бұрын
Saddique bhai ya lanti ha logo ko nikal ky jalsa mansookh kr diya
@abdulhaseeb-hc6xn
@abdulhaseeb-hc6xn 6 күн бұрын
الله رحم کرۓ الله پاک ملک پاکستان اور قوم کو بہتری اور آسانی عطا کرۓ
@Murtaza-dk4nx
@Murtaza-dk4nx 5 күн бұрын
السلام علیکم بھائی صدیق جان عوام خدا سے نہیں ڈرتی انسانوں سے ڈرنے لگ گئی ہے اسی لئے اب عذاب پہ عذاب ان پہ ا رہا ہے
@irshadabbasi2245
@irshadabbasi2245 5 күн бұрын
صدیق جان بھائی آپ سو فیصد صحیح کہ رھے ھیں یہ لوگ اسمبلیوں میں پہنچ کر اپنی موج مستیوں میں لگے ھیں اور خان کو چکی میں رکھا ھوا ھے
@user-ng3bk9jz6f
@user-ng3bk9jz6f 6 күн бұрын
صدیق بھائی آپ گریٹ ہو اللہ پاک صلامت رکھے ❤❤❤❤
@uzma5693
@uzma5693 6 күн бұрын
Saddiqu bhai you are right, I stand with you and Imran Khan
@Salma-do2om
@Salma-do2om 6 күн бұрын
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے امین ۔ہمارے دل میں بھی یہ ہی باتیں تھیں ۔ اگر امران خان جیل میں تو یہ بھی ایک دو رہ لیتے ۔ لیکن جلسہ ضرور کرتے ۔
@abbasgondal2274
@abbasgondal2274 6 күн бұрын
آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے ، ہم آپ سے اتفاق کرتے ہیں
@ismailumer2876
@ismailumer2876 6 күн бұрын
SIDDIQUI JAN you are Absolutely right.
@arslanmoghal5472
@arslanmoghal5472 6 күн бұрын
Keep up the good work 👍 Imran Khan Zindabad 🇵🇰
@ChitralDiarySpecial
@ChitralDiarySpecial 6 күн бұрын
Siddiquie bhai u re absolutely right totally agreed with you the current leadership of pti has no stamna to make a jalsa they all compromised and cowards they only passing time ,shame to them
@fawziazahidie3181
@fawziazahidie3181 6 күн бұрын
You are absolutely right even if pti leadership wasn't there Awaam should have got together and use a loudspeaker and raise their voice.
@saleemtahir646
@saleemtahir646 5 күн бұрын
گریٹ لیڈر آف پاکستان ❤️🇵🇰❤️ پرائم منسٹر عمران خان ❤️🇵🇰❤️
@fatimazehra4523
@fatimazehra4523 6 күн бұрын
میں آپکی رائے سے اتفاق کرتی ہوں کہ ھمت کرنی ھو گی۔ کتنے لوگ جان اور مال سے گئے۔ گھر میں بیٹھ کر آزادی نہیں مل سکتی۔
@SharafatZaman-c1k
@SharafatZaman-c1k 6 күн бұрын
صدیق جان بھائی اپ بالکل صحیح بول رہے ہیں یہ خود کمپرومائز لگتے ہیں
@mirzafareedbaig627
@mirzafareedbaig627 6 күн бұрын
Siddique jaan you take care bro Imran Khan zinda baad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@mujtabahashmi6079
@mujtabahashmi6079 6 күн бұрын
صدیق جان صاحب آپ نے بالکل سہی کہا اللہ کرے پی ٹی آئ کے لوگوں کو عقل آئے اور یہ عمران خان کو آزاد کرانے میں خلوص کے ساتھ کام کریں یہ نکلیں گے تو تو عوام بھی نکلے گی عوام آج کا جلسا کینسل کر نے پر بہت غسہ میں ھے
@ColorfulRhythms
@ColorfulRhythms 6 күн бұрын
بھائی جان۔۔۔یہ لوگ خود نہیں چاہتے کہ عمران خان جیل سے باہر آئے۔ورنہ ان کی حقیقت سب سامنے آ جائے گی
@KhanSaleem-ue6wv
@KhanSaleem-ue6wv 6 күн бұрын
You are great sir we respect and follow you. You are right
@voiceofbahawalnagar8736
@voiceofbahawalnagar8736 5 күн бұрын
اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
@muhammadnaveedansari7970
@muhammadnaveedansari7970 5 күн бұрын
I AGREE WITH YOU. HONOURABLE .KUCH KARNA HOO GAA . YOU ARE GREAT DEAR SIDIQUE JAAN SAHIB.
@Ask-2305
@Ask-2305 6 күн бұрын
Agree with you Siddique, they have to come forward and take stand.
@shaan-ali3829
@shaan-ali3829 6 күн бұрын
You are the great sahafi of Pakistan you are great
@paramjitparmar4570
@paramjitparmar4570 6 күн бұрын
Totally agree with your comments.
@khurramwaheed8791
@khurramwaheed8791 5 күн бұрын
Siddiqui jaan very honest n brave journalist. I respect him
@yasminafsar5751
@yasminafsar5751 5 күн бұрын
Agree with you 💯 👍 beta ji Allah pak Pakistan imran Khan great leader ki hifazat farmaye apne karmo fazal k saiye mein rakhey aameen suma aameen ❤️ ❤❤
@rajakashi3468
@rajakashi3468 6 күн бұрын
W/slam...110% agree with sadiuq janam..qeydat ki wajah se bohat na umeed phel rhi hai
@user-ne8uc7qi6j
@user-ne8uc7qi6j 6 күн бұрын
Allah pak apni Aman mein rakhy Imran khan ko or haq such ka sath deny walon ko Ameen
@zaraji7080
@zaraji7080 6 күн бұрын
I agreed your point of you ❤❤❤❤❤
@voiceofPakistan39
@voiceofPakistan39 5 күн бұрын
اللہ کی ذات کے بعد عوام طاقت کا سرچشمہ ہے پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ کال منسوخ شدہ این او سی کو عوام بحال کرے اور اسلام اباد کے جلسے کو کامیاب کرے
@ImranKhanFan65
@ImranKhanFan65 6 күн бұрын
آپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں۔
@SaReGaSargam
@SaReGaSargam 6 күн бұрын
صدیق جان کا یہ مشورہ مجھے بہت پسند آیا ہے۔ کہ پی ٹی آئی ایک مقام پر جلسہ کرے۔ وہاں سے اگر پولیس روکے تو وہیں کھڑے کھڑے اعلان کریں کہ جلسہ ملتوی کیا جاتا ہے ۔ اور کل یا پرسوں اسی جگہ پر جلسہ ہو گا۔ ۔۔۔ اسی طرح 5/6 مرتبہ کریں ۔ پولیس کو نتھ ڈال کے رکھ دیں ۔ وہ خود ہی تنگ آ کر جلسہ کرنے دیں گے ۔ بہترین مشورہ ہے ۔
@naureendogar4262
@naureendogar4262 6 күн бұрын
I totally agree with your first point of view. They displayed a lack of courage and let the people down. Compromised and cowardly. Shame on them.
@farooqahmedsayyed6559
@farooqahmedsayyed6559 6 күн бұрын
Sadik Jain Sahab you are great imran Khan jindabad
@user-gr6vq9nw5w
@user-gr6vq9nw5w 6 күн бұрын
کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں وقت بدلے گا انشاءاللہ عمران خان جلد ہی وقت بدلے گا انشاءاللہ
@Aazadi..
@Aazadi.. 6 күн бұрын
جو تحریک انصاف اپنے قائد کے لئے کچھ نہیں کر سکتی۔۔وہ اس کے کارکنوں کے لئے کیا خاک کرے گی۔۔۔
@sohailakram3636
@sohailakram3636 5 күн бұрын
پاکستان کی ان شان جان عمران خان عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@mohammadhayat9738
@mohammadhayat9738 6 күн бұрын
یارب العالمین ہماری محافظوں سے ہماری حفاظت فرما یارب
ОСКАР vs БАДАБУМЧИК БОЙ!  УВЕЗЛИ на СКОРОЙ!
13:45
Бадабумчик
Рет қаралды 4,7 МЛН
I CAN’T BELIEVE I LOST 😱
00:46
Topper Guild
Рет қаралды 108 МЛН
EXPOSED: Goodbye, Gang of 4 -- Why I Left Due to Self Censorship
46:44
Wajahat S. Khan
Рет қаралды 90 М.
ОСКАР vs БАДАБУМЧИК БОЙ!  УВЕЗЛИ на СКОРОЙ!
13:45
Бадабумчик
Рет қаралды 4,7 МЛН