MNA/MPA (not minister) and Mayor etc. bhi public servants hai kia?
@WakeelNama2 жыл бұрын
Ji bilkul Public Servant hain yeh sab bhi
@khandadafridi442 жыл бұрын
Asalamghaliekom Sir Kia agr aik serkari mulazim salary k bad koie nokri sy nikal sakta hai k q Case Kary k e ghalt tariqy sy barti hwa hai? Please cmfrm
@WakeelNama2 жыл бұрын
Ji bilkul nikal sakta hai
@paklandhdtv1921 Жыл бұрын
سر اسلام علیکم :مدثر بھائی M P A یا M N A بننے کے لیے کتنی تعلیم ہونی چاہئے اس کے بارے میں بتاءیے گا جناب ۔۔۔اللہ اپ کو سدا خوش اور مسکراتا رکھے🌹❤❤
@noorahmad91072 жыл бұрын
اسلام علیکم! سر آپ سے کہاں ملاقات ہو سکتی ہے؟
@Legalissues.7862 жыл бұрын
High court
@quratulain57062 жыл бұрын
سوال ہے کہ لوگ اپنے مسائل کو قانونی طور پر حل کرنے کے لیے وکیل ہائیر کرتے ہیں ، وکیل کے پاس لوگوں کے لاکھوں کی تعداد میں ڈیٹا موجود ہوتا ہے اگر کسی وکیل کے پاس ڈیٹا موجود ہے لیکن آپ اس سے نہیں کام کروا رہے تو اس صورت اگر وہ آپکے ڈیٹا کا غلط استعمال کریں تو ہمیں اپنی حفاظت کے لیے کیا کرنا چاہیے یا قانون انکے لیے کیا کہتا ہے ؟ جس سے بحثیت شہری ہمیں عمل کرنا چاہیے