Рет қаралды 3,462
1. [0:00] Is partial obedience accepted by Allah Almighty?
کیا اللہ تعالی کے ہاں جُزوی اطاعت قبول ہے یا نہیں؟
2. [4:21] Why do you not support the collective declaration of Shiites as disbelievers? Additionally, why is it allowed to consume meat slaughtered by a Shia?
آپ شیعہ کی مِن حَیثُ القوم تکفیر کے کیوں قائل نہیں ہیں؟ اسی ضمن میں اہل تشیع کا ذبیحہ کھانا کیوں جائز ہے؟
3. [11:34] You mentioned that Iraq and Syria haven't fallen into disbelief despite being controlled by Rafidah, who, along with other disbelievers, have massacred Muslims. Given the Rafidah's beliefs, how much disbelief is needed to declare these regions no longer Islamic? Why is the Ummah being conditioned to accept weakness and defeat instead of being empowered with strength and positivity? Additionally, can you clarify the claim that Allah Almighty promised our beloved Prophet of Allah صلي الله عليه و سلم that He will not leave the Ummah alone after his passing?
آپ نے فرمایا کہ عراق اور شام ابھی کفر کے پاس آئے ہی نہیں ، دوسری طرف آپ کو پتہ ہے کہ یہ علاقے روافض کے پاس آ چکے ہیں ، ان علاقوں میں مسلمانوں کا قتلِ عام ہوا ہے جو کہ عیسائیوں یہودیوں روافضوں اور ہر قسم کے کفر نے کِیا ہے اور مسلمانوں کو قتل کر دیا گیا ہے۔ روافض کے عقائد کو آپ خوب اچھی طرح جانتے ہیں ، آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ کتنا کفر آپ چاہتے ہیں کہ ان علاقوں میں آئے جس کو آپ کہہ سکیں کہ یہ اب اسلام کے ہاتھوں سے نکل گیا ہے؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ امت کی ذہن سازی بزدلی کمزوری اور مار کھانے پر ہی کیوں کی جا رہی ہے؟ امت کو مضبوط اور اچھا دماغ کیوں نہیں دیا جا سکتا؟ تیسری بات یہ ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم سے والہانہ محبت کے دعوے بھی کیے جائیں اور کہا جائے کہ وفات کے وقت اللہ تعالی نے وعدہ فرمایا تھا کہ وہ امت کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے ، اس بات کی وضاحت فرما دیں۔
4. [20:54] Is the statement "I have the knowledge of the beginning and the end" an authentic hadith?
علمت علم الاولین و الآخرین ، کیا یہ حدیث صحیح ہے؟
(ans include کیا سیدنا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا علم عطائی ہے یا ذاتی؟)
5. [24:53] Is the hadith "There is a cure in a believer's shoe" authentic?
مومن کے جوتے میں شِفا ہے ، کیا یہ حدیث صحیح ہے؟
6. [25:24] My mother left money with a granddaughter and instructed me to spend it on her granddaughters' weddings a week before she died. What should be done with the money, considering she has seven unmarried granddaughters?
مسئلہ یہ ہے کہ امی نے ایک رقم ایک پوتی کے پاس رکھوائی ، اور انتقال سے ایک ہفتہ پہلے مجھ سے زبانی طور پر فرمایا کہ تمام پیسے میری پوتیوں کی شادی میں خرچ کرنا۔ اب اس رقم کا کیا حکم ہوگا کیونکہ جب خاندان میں دیکھا گیا تو ان کی سات پوتیاں غیر شادی شدہ ہیں؟
7. [29:17] Is the authenticity of the narration in which Sayyidina Musa عليه السّلام asked Allah Almighty, "O my Lord, if the entire world were to disobey You, what would You do?" and Allah Almighty responded, "I have a creature with Me who could consume the entire world in a single morsel," verified?
روایت کے بارے میں تحقیق مطلوب ہے کہ حضرت موسی علیہ السلام نے اللہ تعالی سے پوچھا کے "اے میرے پروردگار ، اگر ساری دنیا آپ کی نافرمانی کرے تب آپ کیا کریں گے؟" ، اللہ تعالی نے فرمایا کہ "ایک مخلوق میرے پاس ایسی موجود ہے جو ایک لقمہ میں ساری دنیا کو کھا جائے گی"۔ کیا یہ مستند روایت ہے؟
8. [30:07] Is there a solution to the troubles caused by my nine-year-old son named Taha, who troubles me greatly with his innocence and mischief?
بیٹا نو سال کا ہے اور اس کا نام طٰہٰ ہے ، اس کی نادانیوں اور شرارتوں سے بہت پریشان ہیں ، اس کا کوئی حل ہے؟
For more lectures by Hazrat Mufti Muhammad Saeed Khan sahib (حفظہ اللہ)
ندوہ چینل پر مفتی محمد سعید خان صاحب کے ساتھ درسِ قرآن، حدیث، سیرت اور بہت
سے بیانات کے لئے ہماری ویب سائٹ
www.seerat.net
Like our facebook page:
لائک کریں
Al-Nadwa Educational Trust
/ alnadwa.official
Subscribe to our KZbin Channel
یو ٹیوب چینل
/ seeratvideo
Join our WhatsApp group
ہمارا وٹس ایپ گروپ
chat.whatsapp....
~
DISCLAIMER: The material, Video, Audio, Written, published on this Site, may not be reproduced anywhere else, in parts or in such a form, which distorts or changes the essence or intention of the producers of this material originally displayed in this website.