جرآت مند ایماندار شخص سراج الحق صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی اور استقامت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@muhammadkhurshid33962 жыл бұрын
Jazak Allah Khair Masha Allah
@rubinawehrmann62052 жыл бұрын
ہمیں شریعت چاہیے اللہ تعالٰی کی حاکمیت چاہئے ۔
@northernmakers68902 жыл бұрын
سبحان اللّٰہ۔۔ تمام دینی تنظیمات کو اسی طرح اک فیلٹ فارم پر جمع ہونا چاہئے۔۔اور آج اس فلیٹ فارم پر تنظیم اسلامی،جماعت اسلامی ،اور اوریا مقبول جان کے ساتھ ساتھ اور بھی دینی تنظیمات کو شامل ہونا چاہیے۔اور اک مٹھی بن کر اس ملک میں دینی نظام کو مکمل نفاذ یقینی بنایا جائے۔
@islamiahighschooljandpir66082 жыл бұрын
اسلامی پاکستان ہی خوشحال پاکستان ہے
@raffatperveen31502 жыл бұрын
SubhanAllah, Alhamdulilah ALLAHu Akber
@ZahidKhan-up9vu2 жыл бұрын
اللہ سب کو نیک ھدایت سے نوازے اور سارے عالم میں امن و آمان ہو
@shakirkhan-zo2pv2 жыл бұрын
یہی بات ہے. خالص جدوجہد
@raffatperveen31502 жыл бұрын
Please my dear brothers in lslam join hands on Haqq' and spread in world ln Sha Allah
@nasirzamanawan.34852 жыл бұрын
Allah kreem umat e muslima ko mutahid farmae.
@sayediqbal83622 жыл бұрын
💚🇵🇰💚🇵🇰💚🇵🇰💚 Mashaallah Tabarakallah 💚🇵🇰💚🇵🇰💚🇵🇰💚
@abdullahsubhani77552 жыл бұрын
Yar Yeh bnda asal leader hona chahy Pakistan ka....
@mohdaanas13872 жыл бұрын
Boht mazaa aaya aaj doo tanzeemay ek saath...mashAllah
@gulamsarwar97002 жыл бұрын
JAZAKALLAH.TANZIMEISLAMI.JAZAKALLAH
@raffatperveen31502 жыл бұрын
SubhanAllah Alhamdulilah ALLAHu Akber may Allah swt help true Muslm to stand and join together to change the system Ameen
@asimasabir9002 жыл бұрын
Allah talah hamin hadyat kamla pr istaqamat atta kre or neak amal krne ki tofiq de ameen ya Rab ul alameen
@shahrajzubair93772 жыл бұрын
جہد مسلسل مسلمانوں کا وتیرہ تھا جس کو ختم کرنے کے لئے پوری دنیا میں مسلمانوں کو مختلف طریقوں سے ان کی جہد مسلسل کو روکنے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور ھم حقیقی آزادی سے کوسوں دور غلامی میں داخل ہوتے جارہے ہیں اللہ تعالیٰ ھمیں صحیح اسلامی معاشرتی نظام کے نفاذ کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین پاکستان ذندہ باد اسلام ذندہ باد
@raffatperveen31502 жыл бұрын
Join hands together for lslamic system ln Sha Allah
@Sahar_Khaan7862 жыл бұрын
ماشاءاللہ 💚 حل صرف جماعت اسلامی
@zeesam8188 Жыл бұрын
تنظیم اسلامی کو بھی ان لوگوں کے علاوہ اور کوئی نہیں ملا... قوم کو بیوقوف بنانے کے لیے... ماشاء اللہ.. بہت خوب
@aligadelaide7612 жыл бұрын
best input for fundamental situation and what is it we are dealing with
@salarmalik13222 жыл бұрын
Yes har daur mein establishment k zeer i asar rahey
Only talking will not rid us of slavery We have to act like Rasoolallah SAWS to conquer all enemies and spread Islam. Leaders of jamat islami l should Wake up and act.
@MSbabasayee2 жыл бұрын
40 action with halal food and strong enough struggle inshallah Muhammad peace be upon maqam Mahmood
@MSbabasayee2 жыл бұрын
we are sorry Short answer
@tasbiarehman52162 жыл бұрын
Amazing sir 👍
@MSbabasayee2 жыл бұрын
may Allah blessings upon u
@mohammadamin54982 жыл бұрын
Accurate account of political history of Pakistan and correct diagnosis and prescription for getting out of our national sufferings .
@alaqsa3602 жыл бұрын
Facts explained well .. 16 .00 min per Jo bataya Haqeeqat hai ...
@MSbabasayee2 жыл бұрын
aahd
@northernmakers68902 жыл бұрын
یہ اک مرد یا فرد کا کام نہیں ۔۔اگر ہوتا تو مولانا مودودی رحمتہ اللہ علیہ اور ڈاکٹر اسرار احمد رحمتہ اللہ علیہ کب کا کر چکےہوتے۔۔۔لیکن اب وہ وقت ہے۔کہ سارے دینی تنظیم بشمول سیاسی تنظیم جس میں جے یو آئی ف،تحریک لبیک والوں کو شامل ہونا ضروری ہے۔ اسی طرح تمام جید علماء جس کے مدارس وغیرہ ہیں۔اور نہیں بھی ہے۔۔اس میں شامل ہونا چاہئے۔۔۔تاکہ کل کو اللہ کے سامنے جوابدہی میں آسانی ہو ۔۔اور مثبت جواب دینے کا جواز موجود ہو۔کہ یا رب ھم تیرے دین کے خاطر جمع ہوئے اور اس پاک دھرتی میں آپکا دین نافذ کیا اور سود کا خاتمہ کیا۔۔۔۔ورنہ دوسرے رائے میں تمام دینی جماعتیں اللہ کے گرفت میں ہونگے۔
@mmsahmed31522 жыл бұрын
Byshuk jihad fir AllahSWT is Furz for all muslim men.
@arfasultana63462 жыл бұрын
ہم ہر قربانی کے لیے تیار ہیں آ پ قدم تو بڑھائیں
@muhammadsharafat17302 жыл бұрын
Sırf aik farmoolay pr Amal Kr Lain tow Eska msla hal ho jata HAI,,,,,sırf arm cheif pkka scha musalmalmaan ho,
@gulamdastagir25712 жыл бұрын
ASSALAMUALEKUM WARAHMATULLAHE WABARAKATAHO🤲🤲👌🏽💐💐👍
@malikiqbal86662 жыл бұрын
تبدیلی صرف ایک ہی صورت میں آئے گی کہ ہماری عدالتیں مجرموں کو جرم ثابت ہونے پر قرآنی شرعی سزاء دیں اور غیر شرعی غیر قرآنی سزائیں بند کروائیں خوش رہو مولانا
@umairsajid862 жыл бұрын
Allah nay apko moqa dia tha MMA ki shaqal main, apnay kio nahi kuch nahi nizam ko badalnay ka, balkay usi america kay samnay lait gae. Ab baatain kernain ki ilawa aur kuch nahi.
@muhammadtariqmuhammadtariq58692 жыл бұрын
Sab mazbi jamatein eik hon .na faze Shari at Ki manzil dur nahi. Mazbi jamaton k pass Bari taqat hey
@MSbabasayee2 жыл бұрын
khaber Hadar
@muhammadsajad1412 жыл бұрын
Aik ho jao ISLAM keleyai
@zeesam8188 Жыл бұрын
نہ گفتگو.. نہ عمل.. نہ کردار.... ہر دور میں حکومت کا حصہ بننے والے لوگ آج انقلاب کی باتیں کرنے لگے.. رنگِ گُل کا ہے سلیقہ، نہ بہاروں کا شعور ہاۓ کن ہاتھوں میں تقدیرِ حنا ٹھہری...
@humanrightsmissionary2 жыл бұрын
منکرات پر توجہ مرکوز کریں قرآنی شرعی سزاؤں کا صدارتی آرڈیننس جاری کروانے کے لیے دھرنا دیں گے جی
@alamify2 жыл бұрын
سراج الحق صاحب قابل احترام ہیں لیکن تنظیم اسلامی اور جماعت اسلامی کا بنیادی انتظامی فکر ایک دوسرے سے قطعی مختلف ہے۔ڈاکٹر اسرار رح نظام سے باہر رہ کر انقلاب کے داعی تھے جبکہ جماعت اسلامی نظام کے اندر رہ کر اصلاح کی بات کرتے ہیں۔سو دونوں جماعتوں کا ایک پلیٹ فارم سے خطاب کچھ غیر منطقی ہے۔اختلاف راۓ ہر کسی کا بنیادی حق ہے ۔اس بناء پر میرے اختلاف کو مثبت انداز میں مدنظر رکھیے۔شکریہ
@new-Pyam19582 жыл бұрын
16:00
@fahimgin2 жыл бұрын
مسلمانوں!تمکو حقیقی آزادی اُس وقت نہیں ملےگی جبتک تم خودکو اپنی ہرغرض،شیطان کی غلامی،فرقے،تعصبات،سایسی دینی رہنماوں،جماعتوں،شخص،خاندان،دنیا پرستی،سےآزاد نہیں کرلیتے۔اورجبتک تم ایسا نہیں کرتےیوں ہی دنیا میں ذلت وآخرت میں جہنم ہے۔آدم اَللہ کےسوا آگ ہےتُو اَللہ کےپاس بات بدلتی نہں
@ZahidKhan-up9vu2 жыл бұрын
حضرت کی اُردو صحیح نہیں ہے اور یہ خود فرسودہ نظام کی عکّاسی کرتے ہیں ۔۔۔۔۔واہ
@nadeemghori76472 жыл бұрын
اسرائیلی ایجنڈا کیا ہے 1967کی عرب اسرائیل جنگ میں اسرائیل کی فتح کا جشن مناتے وقت پیرس میں بن گوریان نے کہا تھا کہ اب ہمارا سب سے بڑا ہدف پاکستان ہے اب دوسری بات یہ ہے کہ سویٹ یونین کو شکست دینے کے بعد ناٹو چیف سے پوچھا گیا کہ اب نیٹو کی کیا ضرورت رہ گئی ہے تو اس نے جواب دیا کہ اب ہمیں اسلامک فنڈامینٹلزم سے نمٹنا ہے اب دیکھیں کہ پاکستان بنا ہی اسلام کے نام پر اور مزید یہ کہ ایٹمی طاقت بھی ہے لہذا اب بات سمجھنا کچھ مشکل نہیں جب چوکیدار خود چور ہو تو پھر اللہ تعالی کا خاص معجزہ ہی پاکستان کو بچا سکتا ہے افغانستان نے ناٹو کو پتھروں سے شکست دی اور ہم ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود بھی امریکہ کے آگے لیٹ گئے اب پاکستان کو بچانے کے ظاہری اسباب اب ختم ہو چکے ہیں کیونکہ ضیاالحق اور حمید گل جیسے انمول لوگ اب ہم میں نہیں رہے
@pakiedits36292 жыл бұрын
Ye ijtama kis jaga hota he. Location?
@arifkhanyousafzai78642 жыл бұрын
Those who obey all the commands of Allah are called Muslims in Arabic The devil who refused to obey only one command of God Non-Muslim / infidel / became disobedient. And chose Hell forever All the prophets / messengers / believers are to obey all the commands of God, Muslims are obedient. We know All creatures, jinn, angels, glorify Allah. Allah enters the pure man into this world in the morning and takes him back from this world to the world of Barzakh in the evening. Man has learned a lot from this world. Analyze a man Man has to stay in this world for some time for training / acquisition of knowledge. And there are some conditions for attaining Paradise. Do not form a sect. In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful Praise Him. And do not harm any human being. Give Zakat of wealth. Establish peace.
@mmsahmed31522 жыл бұрын
Mulana sahib khali batoon sy kuch nahin hota ya wakht hy Jihad my shamil hony ka. Hr musulman murdh per furz hy .
@muzakkirbashir37302 жыл бұрын
Ulama par he kyun sab kch chod dete hoo kch amal khud b karo at least yeh toh baat karte hein logun tak phnchana inka farz haii loug khud tayar nahii haii badal ne ke liye toh phr ulama pe ungli uthao kch sharam toh hai nahii!!!!!!
@random31876342 жыл бұрын
Itni dair baad aap ko samaj aai hai ke aap ko mushkil rasta chahyie. aap ko zabardasti ye rasta chalna para, awaam ko aap ki munafaqat ki samaj aa gai hai. Ab aap ko koi sun nahi raha, kyon ke aap ke pass koi solution nahi.
@tariqaziz52242 жыл бұрын
J islamy b team of noon leave compromise leader
@mhsnrza2 жыл бұрын
Hazrat g ne bohat hi depressing taqreer ki hai no solution they have changing system is a myth
@ZahidKhan-up9vu2 жыл бұрын
یہ بلکل سیاسی اور دُنیا پرست آدمی لگتا ہے، دینی حضرات کے چہروں پہ نور الگ ہی محسوس ہوتا ہے
@Agri.Marketing2 жыл бұрын
Farsoda jamaat
@shaziakhan28432 жыл бұрын
آپ کے پاس کوٸی نظام نہیں۔۔ جب آپ پارلیمنٹ جاتے ہیں تو اپنا دین چھوڑ کر آتے ہیں سیدھا صاف کیوں نہیں کہتے کہ ووٹ کا انکار کرو۔۔ کفریہ نظام کا حصہ بنتے ہو اور خیر کی امید دیتے کو۔۔۔ نبوت کے نقش قدم پر چلتے ہوۓ خلافت صرف حزب التحریر ہی لے کر آٸیگی ان شاء اللہ۔وہ امت کو ایک کرنے کی بات کرتے ہیں
@zeesam8188 Жыл бұрын
اگر ہر شخص شریعت کا نعرہ لگا کر اور قرآن کریم بلند کر کے، آپ کی حمایت حاصل کر سکتا ہے تو پھر تو آپ سے پرائمری اسکول کے بچے بہتر ہیں دوستو... لوگوں کو بیوقوف بنانا چھوڑ دو.. یہی انقلاب ہو گا..
@irabest4eradrsaleemahmad2072 жыл бұрын
سید ابو اعلی مولانا مودودی اور ڈاکٹر اسرار رح کے بعد اسی پروردگار عالم نے اس صدی کی مجدد اور ربانی انقلابی قیادت ڈاکٹر طاہرالقادری کو پیدا کیا جو ایک ایک جماعت کے پیشوا کے پاس گۓ اور سبکو اتحاد وانقلاب کی دعوت حق دی۔۔۔ اب سب دینی جماعتوں پر فرض ہے متحد ہوجاٶ قادری صاحب کی سرپرستی میں اگر وحدہ لاشریک کے قرآنی نظام کا غلبہ چاہتے ہو۔
@mcheema80602 жыл бұрын
جناب سراج الحق صاحب اگر آپ دو کام کر لیں تو امریکی غلامی سے نجات مل سکتی ایک۔ سینیٹ کی رکنیت چھوڑ دیں اور دوسرے ٹوپی ذرا سیدھی کر لیں۔ ِ
@ghrosool70342 жыл бұрын
آپکے خیالات تو امپورٹڈڈ لگ رہے ہیں
@happysunshine24062 жыл бұрын
Aapke liye barey sharam.ka muqam hai Aapke jesey log hein jo america ki ghulami ko hi acha samjhtey hein Isliye her azadi ki awaz ko dabatey ho Aapka qasoor nahein Yeh ikhlaqi terbiat sey hi insan samajh sakta hai