ORDER FROM YK STORE NOW WHATSAAP | 03409675770 YK STORE VIDEO | kzbin.info/www/bejne/el7KXpaInt1jo80
@daniyalhaiderdani10159 ай бұрын
بے شک خدا انسان کی شہ رگ سے قریب ہے لیکن انسان کی اتنی بساط نہیں کہ وہ ڈائریکٹ اللّٰہ سے مانگ سکے اگر ایسا ہوتا تو حضرت موسیٰ علیہ السلام خدا کے سب سے لاڈلے نبی تھے کوہ طور پر اللّٰہ پاک کی تجلی دیکھ کر بے ہوش نہ ہوتے
@daniyalhaiderdani10159 ай бұрын
وسیلے کے بغیر آپ ایک چھت پر نئیں چڑ سکتے تو دعا تو پھر بھی ایک معتبر چیز ہے
@daniyalhaiderdani10159 ай бұрын
خدا نے ابلیس کو بھی حکم دیا تھا آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے کا لیکن اس نے انکار کیا اور ذلیل و رسواء ہو گیا
@FAZALMEHMOOD-ds2cb9 ай бұрын
ماشاءاللہ یحییٰ خان بھائی اس سفر میں آپ نے توحید کا پیغام دیا ہے کہ سب دیو مالائی کہانیاں ہیں اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں عزت والا زات اللہ تعالیٰ کی ہے
@zakaullahqadri47403 ай бұрын
اسلام علیکم یحییٰ بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ۔ آپ نے تو کمال کر دیا ۔ زبردست یقین کریں سیاحت کرتے کرتے آپ نے بڑے اچھے انداز میں اللہ تعالیٰ کی واحدانیت کو بھی آشکار کیا ہے اور وہ درگاھ کج حدود میں ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ایسی درگاہوں پر آنے والے زائرین کو ہدایت کاملہ عطا فرمائے اور انہیں اپنا عقیدہ درست کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲
@bakhtawarkhan52238 ай бұрын
آپ کا عقیدہ بہت صحیح ہے سب دینے والا اللہ تعالیٰ ہے اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں ❤❤❤
@khanbhai-tu1yt7 ай бұрын
Beshak Allah pak k siwa koi mabood nhin❤️❤️❤️❤️❤️
@TheParrotsworld36187 ай бұрын
Beshak
@AlKhalidNashriyat8 ай бұрын
ماشاء اللہ یحییٰ بھائ آپ نے شرک و بدعات کی جگہ کو اچھے انداز میں ایکسپوز کیا۔۔۔۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطافرمائے
@khanbhai-tu1yt7 ай бұрын
Allah pak hum sabh ko shirk bidat se bachai ameen
@aijazrajpar381210 ай бұрын
Salam hai yahya bhai aap ki soch ko.is dour mn bhi aap jaise sache log jo sach bol dete hn.aap ki yehi baten hm ko inspire krti hn.god bless you bro 🙏🤗❤️
@mtkhanwalakhan3 ай бұрын
God bless, plz use capt for God
@shahabnadvi053 ай бұрын
واہ یحییٰ بھائی، اسپیڈ بریکر پر رنگ نہ لگانے والوں کے لئے جہنم میں خاص تیل...بڑی گہری بات کہہ دی بھائی ❤
@Special-Guy10 ай бұрын
Mash'Allah... Me yahan taqreeban 27 saal se jaata raha hun. Us waqt mere paas aik Honda S110 hoti thi, aur apne waqt ki kia bike thi woh, jo taqreeban 110-120 touch kar jaati thi, smooth bilkul... Us waqt road nahi tha is raste me, aur 6 ghante se zuada lagte thay pahonchne me, aur mitti paani ki trha urh kar apko pura white kardeti thi. Saaf paani ki neher raste me milti thi aur Shah Noorani k mazaar ka area kaafi saaf tha. Lahoot la maqaam ki seehrian dusri side se thi, aur behad khofnaak hota tha unpar se upar jaana aur us jagha par pahonchna, jahan unthni hai aur jis jagha ko "maa ka pait" kehte hain, ghaar k andar. Kia yaadain apne diladi Yahya bhai, jab waqt aur halaat bhot behtar hote thay, aur log k dilon me muhabbat ziada thi...
@TibHijamaOnline9 ай бұрын
20:30 kamal ki baat ki ap ne.. shirk sub se bara juram hai.. kash log Quran E Majeed ko parhty kash
@ahsananis964510 ай бұрын
ما شا اللّه - سو فیصد درست عقیدہ رکھتے ہیں آپ۔ اپکی محنت کو بھی سلام ہے ۔ آپنے اچھی سیر کرادی وہ جگہ جو ھم نے کبھی نہیں دیکھی تھی۔
@ExplorewithHabib10 ай бұрын
Yahya bhai آپ کا ولاگ دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔ آپ کے اندازِ بیان اور ویڈیوز کی کوالٹی نے واقعی مجھے متاثر کیا ہے۔ آپ کے مواد میں جو تنوع اور اصالت ہے، وہ نایاب ہے۔ آپ کی محنت اور لگن واضح طور پر نظر آتی ہے، اور یہ بتاتی ہے کہ آپ اپنے کام کے سچے عاشق ہیں۔ آپ کی ویڈیوز نے مجھے نہ صرف معلومات دیں بلکہ میرے دل کو چھو لیا۔ آپ کا ہر ولاگ ایک نئی دنیا کا دروازہ کھولتا ہے، جس سے نہ صرف علم میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ دل کو بھی سکون ملتا ہے۔ آپ کا ہر نیا ولاگ انتظار کے قابل ہوتا ہے۔ آپ کی محنت، جذبہ، اور اخلاص کو دیکھ کر میں دعا گو ہوں کہ آپ اسی طرح کامیابی کی نئی منزلیں طے کرتے رہیں۔ آپ کی محنت اور لگن نے آپ کو اس مقام پر پہنچایا ہے، اور یقیناً آپ کا مستقبل روشن ہے۔ آپ کی ویڈیوز کا انتظار رہتا ہے، اور ہر بار آپ کا کوئی نیا ولاگ دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے۔ آپ کے کام میں جو محبت اور خلوص ہے، وہ واقعی قابل تعریف ہے۔ آپ کے فن اور جذبہ کو دیکھ کر ہمیں بھی اپنے کام میں محنت اور لگن سے کام کرنے کی تحریک ملتی ہے۔ آپ کی کامیابیاں اور محبت آپ کے قدم چومتی رہیں، اور آپ ہمیشہ اسی طرح کامیابیوں کی نئی بلندیوں کو چھوتے رہیں۔ بہت بہت شکریہ کہ آپ اپنے فن کو ہم تک پہنچاتے ہیں، اور ہمیں اپنے خوابوں کی تعبیر تلاش کرنے کی تحریک دیتے ہیں۔ آپ کا ہر ولاگ ایک نیا سبق، ایک نیا تجربہ لے کر آتا ہے۔ آپ کے فن اور تخلیقی صلاحیتوں کے لئے دل سے داد وصول کیجئے۔ آپ کے مستقبل کے لئے نیک خواہشات اور دعائیں۔
@mahreennaveed-nz3vv9 ай бұрын
آج سے تقریباً ھم 28 سال پہیلے ھم نورانی گۓ تھے وہ بھی بس بک کروا کر پوری گلی کے لوگ صبح دس بجے نکلتے تھےاور رات دو یا تین بجے نورانی پہچتے تھے کیا نہرے تھی کیا باغ کیکڑا گاڑی میں نیچے اترتے اور مولا علی کے قدم جس پر ھم اس وقت چھوٹے بچے تھے تو ھم کو انکے قدم پر ھاتھ رکھ کر دعا مانگنے کو کہیتے تھے اس وقت پوری پانی سے بھری نورانی میں ھر جگہ نہرے ھی نہرے تھے پھر پریوں کا باغ جس میں مور پھر کوکل دیو کا پہاڑ اور اگے چل کر خوبصورت جھرنہ پھر صبح چار بجے خوبصورت تلاوت اور سورچ نکلنے کا انتہائی خ۔بصورت منظر وہ نا قابل بیان ھے بس پھر پڑھائی پھر شادی اور بس زندگیوں میں مصروف لیکن آج آپکی وڈیو دیکھ کر سب یاد آگیا اب پتا نہیں وہ خوبصورتی بچی ھے یہ نہیں لیکن یاد تازہ ھوگئ
@FarooqnooraniNoorani8 ай бұрын
Congratulations 🎉 The Great Achievement 🎉 Beat off luck 🎉 ALLAH bless you and your family every where and everytime Aameen Suma Aameen ya RabulAalmeen 🇵🇰
@PadmChaudhary-uf8ig9 ай бұрын
Yahya bhai Documentry bahut achhi banate or fir cinematic shot and backgroud music ek alg hi dunia ka ahsas hota h Love from India🇮🇳
@PadmChaudhary-uf8ig9 ай бұрын
Thanks
@AbdulRauf-rw9bu10 ай бұрын
جیو یحیی خان جیو بلوچستان جیو پاکستان
@Sunil-xv8tj10 ай бұрын
Yahya pathan bhai, lale di jaan, I watch you from Delhi, India and I am a Hindu from Kashmir. Love your stuff. Loads of love.
@yahyakhanfr10 ай бұрын
❤️
@soothingsouls2043 ай бұрын
Aesi khubsorat jageh nhi dekhi, or apne bhot ache se filmaya
@coolcoolzindagi832410 ай бұрын
اسلام وعلیکم یحییٰ بھائی نورانی بابا کے مزار کی وڈیو آپ نے بہت خوبصورت انداز میں عکاسی کی ھے ڈرون مناظر نہایت خوبصورت ہیں آپ کا بہت شکریہ یحییٰ بھائی میں دو سال پہلے اس مزار پر آ چکا ھوں اور لاھوت لا مکاں پر بھی جا چکا ھوں لیکن اس جگہ سے وابستہ کئی باتیں حقیقت پر مبنی نہیں ہیں اور یہ زیادہ تر افسانوی لگتی ہیں لیکن حضرت نورانی شاھ بابا کا مزار حقیقت پر مبنی ھے لیکن اپنی بات پر قائم ھوں لوگ اس مزار پر آتے ہیں لیکن ان کی حاجت اور دعائیں قبول کرنے والی ذات صرف اللہ تعالیٰ کی ھے جیو یحییٰ بھائی
@hashirhamnasoomro-do7wqАй бұрын
17:17 sir ahlebait a.s ke pas ye mojza tha ke wo pathar par bhi apna qadam jama sakte hain aur agar chahen to mitti par bhi nahi jamega
@akhtarzaidi945410 ай бұрын
This video of Shah Noorani is very excellent one for me. Long live Yahya Khan. God bless you. Jesus kiss you.
@brownfox1012 ай бұрын
La Hawla Wala Quwwata Illah Billah.
@aulakh65a9 ай бұрын
ہائیکنگ، پیدل سفر ایک چھوٹا، آسان سفر ہے، جو عام طور پر ڈھکے ہوئے نشان زدہ پگڈنڈیوں، پیچھے پیچھے، یا یہاں تک کہ منزل کے لیے پیدل سفر ہے۔ ٹریکنگ میں ہمیشہ ایک مخصوص منزل شامل ہوتی ہے۔ ٹریکنگ کا راستہ مختلف، اکثر کھردرے خطوں سے گزرتا ہے اور اسے کرنے والے شخص کے مزید سامان اور تیاری کی ضرورت ہوتی ہے۔
@Nasrullahkhan-tk1wp4 ай бұрын
I like you I love you and I like your efforts i saw full video GOD BLESS YOU AND YOUR FAMILY GREAT MAN GREAT PERSON
@vinoddabi516110 ай бұрын
Bhai im from India !🇮🇳❤️ I really like your videos! Kya baat hai ji ..... Kya baat hai.....! Awara gardi chalti rahe 🌹
@adiwrites73262 ай бұрын
Yahya khan apka channel subscribe kar diya hai bhai bohat achi vlogs hain sab takriban myne 20 tak to dekh liye hain maza agya yarrr
@FarhanSiyal-p3w10 ай бұрын
Asalm alikhum Bhut axcha Aya Hy ya video Bhai...mashAllah Allah pak apko salmat rakhen or sehat den
@mmr487810 ай бұрын
Most awaited vlog ❤ Thank you Yahya bhai ❤
@gardeninginuae8 ай бұрын
baloch people are very calm and peaceful people
@noormughal996910 ай бұрын
Mashallah Yahya bhai very nice,your videos are very different and special.Your efforts are appreciable because you are capturing these videos in very difficult areas.so many thanks and Allah bless you❤❤
@madinaqandil361110 ай бұрын
Allah pak aapki madad or hefazat kry Teri jurat ko salaam good zabardast Masha Allah good yahya Khan good
@mkkhan686010 ай бұрын
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته بہت خوشی ھوٸی تمھاری یہ ویڈیو دیکھکر۔۔ کافی عرصے سے سنتا چلا آرھا ھوں نورانی شاہ کی اس درگاہ اور لاھوت لا مکاں کے بارے میں ۔۔ لیکن کبھی ھمت نہیں ھوٸی یہاں جانے کی۔۔۔ لیکن آج آپکی ویڈو کے زریعے سے دیکھنے کا موقع ملا۔۔ اللہ سبحانہ تعلٰی تمھیں خوش و خرم رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔ تمھاری سیاحتی ویڈیوز دیکھکر۔۔ ایک جوش و جزبہ پیدا ھوتا ھے۔۔۔ ایک ولولہ پیداھوتا ھے۔۔ سیاحت کا۔۔۔ لیکن بیٹا اب عمر اور صحت اجازت نہیں دیتی۔۔ اس لٸے اپنی یہ پیاس تمھاری سیاحت کی خوبصورت ویڈیوز دیکھ دیکھ کر بجاتا ھوں۔۔😊
@mkkhan686010 ай бұрын
بجھاتا ھوں۔۔۔ ٹاٸیپنگ کی غلطی ھوگٸی۔۔ معذرت۔۔😢
@mkkhan686010 ай бұрын
اس ویڈیو کے آخری جملے نے میرے اندر کی ایک کسک دور کردی۔۔۔ جو تم نے کہا کہ یہ ایک سیاحتی مقام ھے اس سے زیادہ کچھ نہیں۔۔ اللہ سبحانہ تعلٰی تمھارے ایمان اور عقیدے کی حفاظت فرماٸے۔۔ آمین❤
@zahidhussain57094 ай бұрын
Mashullah very excellent
@zahoorjan483810 ай бұрын
An amazing video if yaya khan, congrates to him
@LifeOfDaniyal10 ай бұрын
Aapnay haqeqaaat bayan kardi es jaga ke bohot say loug shirk ma hain Allah en sab ko hedayat day ameen ❤
@babarhussain23548 ай бұрын
You're working very hard Allah Almighty bless on you and your family back home
@AsadKhan-lh7ot10 ай бұрын
Yra Yahya Bhai I appreciate your efforts in making such informative and very interesting videos. Whenever I watch your videos I just feel like I am traveling along with you. I love to travel but due to my job, I can't explore in a limited time. Keep visiting and keep exploring......
@GR_Mplo10 ай бұрын
First time video dekhi ap ki, app ki batun mn sach aur bhaduri shujat hy.thanks maza agaya
@AbdulBaloch-ce1vt9 ай бұрын
I love your enjoy your videos, Yahya bhai.
@wildae.10 ай бұрын
wow parrtos, i remember there were wild parrots in lahore before
@SAMGaming447810 ай бұрын
یحیی بھائی ویڈیو بہت ہی خوبصورت تھی اور ڈرون فوٹیج بھی ہی اعلیٰ تھے وہ سبزہ وہ بھی بہت پیارا لگ رہا تھا❤ پوری ویڈیو دیکھی ہے تو فریش ہو گیا ہوں ویڈیو دیکھ کر اللّٰہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ♥️
@vilmafavorito7 ай бұрын
SUBHANALLAH WHAT A BEAUTY
@rahibwarsi93522 ай бұрын
ALLAH ke Wali ka nam ka sat rehmatullah ale lagana hota h kha kis mzak ma ha ap
@BilalHaroonVohra10 ай бұрын
Geo Yahya Khan 🙂👍
@MuhammadShahbaz-b3u10 ай бұрын
well said Yahya bhai... we agree with u 100%
@lkhan620410 ай бұрын
یار مسجدوں میں اعلان کروا کروا کے تھک گئے سب لوگوں سے بھی پوچھ لیا لیکن Yahya the great missing ہے last time شاہ نورانی درگاہ کے آس پاس دکھائی دیا تھا آوارہ گردی کی دنیا کا چسکا لگا کے خود غائب سر آپ کی ویڈیوs کا سب کو california میں بھی انتظار رہتا ہے even گوروز کو بھی hope آپ save and healthy ho
@yahyakhanfr10 ай бұрын
جان من بس ایک ھفتہ انتظار کیجے اسکے بعد ایک زبردست سیریز آرھا ہے
@AmirSohail-uy1qo4 ай бұрын
Yahya khan very nice 🎉
@yasirmalik23397 ай бұрын
Ma shaAllAH Bhai.
@MhassanHassan-m5u10 ай бұрын
Mashallah kiya beautiful area hai ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@azmatali44949 ай бұрын
Bhot piyare video haen apki Bhai
@khanengineering47879 ай бұрын
Masha Allah.. Deer kha ror...... da zai kho da bidaatano ,shirk kawanko garh dy...... Mata hom deer shoq dy chi dasi bideos jorr kadam kho bus....nokri majbori 😢
@aizazkhan786-nsr10 ай бұрын
یحییٰ خان میں نے آپ کا چینل 6-7 سال بعد دیکھا آپ بہت لگن سے اور محنت کر کے وڈیوز بناتے ہو لیکن پزیرائی نہ ہونے کے برابر ہے ۔ اتنے عرصہ میں صرف 44.9K سبسکرائیبرز سراسر ناانصافی ہے ۔
@bashirkhanofficial963310 ай бұрын
Bilkul janab😢😢
@AliRajput-z5i10 ай бұрын
In Shaa Allah ek din UN Ka channel top pr ho ga mehnt kabi zaya nhi jati ap tension na lo
@Mkvlogs625110 ай бұрын
Pihli wala chanel acha ta likin meri khyal sai wo hack hogaya ta
@raqeebbangash5127210 ай бұрын
بجا فرمایا آپ نے
@kashanzaidi929 ай бұрын
yahya khan 2.0 wala channel pe inke 3lac se zaida sub hai Masha Allah
@FarhatYasmin-mw6kd10 ай бұрын
MashaAllah nice
@BakhtAli-iy8id10 ай бұрын
Bhai buht bra nam Allah ka hy❤
@NskKhn-q5p10 ай бұрын
Jeo Yahya khan God blessed of you love u
@aasif1100vlog10 ай бұрын
amazing💚💚💙 content❤❤❤
@brokenheart-fd9ho10 ай бұрын
Hiking is a shorter, easier journey, commonly walked on looped marked trails, to-and-back, or even destination hikes. Trekking always involves a specific destination. A trekking path goes through different, often rough terrains and requires more equipment and preparedness of the person doing it.
@rmukhtar33028 ай бұрын
Nice video 📹 bhai keep it up
@bilaltajik10 ай бұрын
Speechless, bro. You are a great story teller and it usually has a lot of truth.👍
@MuhammadFaisal-wr1zl10 ай бұрын
Mashallah ❤❤ nice vedio
@fawadkhan226010 ай бұрын
Yahya bahi khush raho ❤❤❤
@HatimBezanjo10 ай бұрын
2:28 shyed ugtha hae?
@Sarwari-v1t8 ай бұрын
Abhi dhki hen ap ki video bhot achi lgi mujhe .apna bhot klayal rkhen
@BalachgmBaloch22337 ай бұрын
Apki bat sun hansi nekl gae khoto ka julosss😢😅😮😢😊
@shahbazsaroa270910 ай бұрын
Excellent vlog thanks for your efforts and comprehensive analysis
@Sarwari-v1t8 ай бұрын
Bhot shndar sfr lgta he hm bhi ap k sath sfr krhre hen
@Gullygully78610 ай бұрын
Wah g wah balochistan ki kia bat e
@jhonsnow19410 ай бұрын
Yaar yahya apki quality or content improve kraha hai congratulations 🥳
@techsolutions29810 ай бұрын
yahya bhai ap meri favt jaga ah gae waoo me march me vlog bnaounga idar ka..🥰
@sherawan10 ай бұрын
Nice video and great vlog Yahya Khan bhai, Love from Germany
@MhassanHassan-m5u10 ай бұрын
Mashallah ❤❤❤ well come Balochistan ❤️❤️❤️❤️❤️❤️ love you from sibi Balochistan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@FarhatYasmin-mw6kd9 ай бұрын
Yahya bhai agli video kab arahi ha
@beautyofhills885310 ай бұрын
Yahya bhai Kabhi Taunsa sy Agy Koh E Suleman "Barthi" ka chakar bhi lagaen bhut khobsorat ilaqa hy humara❤
@techsolutions29810 ай бұрын
ap ko shabash he kasam se ap asi jga be chale gae ho jahan khatra be ho sakta he salute he
@foodsecret202410 ай бұрын
Yahya bhai Maza a gaya
@yaqoobali198510 ай бұрын
Khushi hoi...
@imran-7810 ай бұрын
Masha Allah❤❤ yahya Bhai❤❤❤
@wildae.10 ай бұрын
although i have never been out of lahore but i love seeing balochistan through your videos
@rameezjallani10 ай бұрын
Very interesting and informative video Yahya BHai, More POWER to you ! Yahya bhai Hiking jo ha vo Usually Maximum one day ki hoti hai yeh short trip hota hai Jabkeh Trekking 2 ya 2 sy zayda days ki hoti hai or yeh usually long trip hota hai yeh basic difference hai Hiking or trekking ma.
@WaqasAkram4072110 ай бұрын
Apki videos buht achi hein.
@Muhammad-Kashif-Iqbal10 ай бұрын
Great Adventure ❤
@murtazazaman139610 ай бұрын
Rohaniyat or sariyat alag alag chezz h bhai
@ijazseemabdawoodzaie88118 ай бұрын
Good work keep it up
@rizwanahmed778710 ай бұрын
Kiya baat hai larkey 🎉❤
@mubashir10965 ай бұрын
Geo yahya Khan
@Shahzaibq7861510 ай бұрын
Love you Yahya khan🎉🎉
@HusseinSayeed9 ай бұрын
Nice Trip. I think its fastest travel from Karachi to DG Khan. Bus is not too fast but due to mostly empty road and Indus Highway its possible.
@tanveerhussain784510 ай бұрын
Yayha bhai you do very hard work
@AijazAhmed-m6s10 ай бұрын
Bohat acha mashallah.
@Huzaifa_10110 ай бұрын
Allah hum sab ko shirk or fasad sa roke or inko islam ke sahi deen sa arasta kare Ameen
@sachidanandgautam10404 ай бұрын
🙏VERY GOOD
@BachalShar10 ай бұрын
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ
@Sarwari-v1t8 ай бұрын
Mein bhi gi thi aek mrtba norani .aese nhi dekh ski jese ap ne dekhaya
@shafqatnaqvi1510 ай бұрын
Assalamalakum..bahi agar qila khaber ka dervaza mola Ali as ukharr saketey hain to pathar pey Allah k sher ka qadam be a sekta he,right
@nisartechnical04210 ай бұрын
Masha Allah
@jahanzaibkhan-fp7yg10 ай бұрын
Bohat khoob v log ha Jahanzaib khan from sahiwal
@rahmatali841610 ай бұрын
يحيى خان بهائ هم آپ كو آواره گردوں كى دنيا ميں خوش آمديد كہتے ھیں❤
@ZeeshanKhan-k4f4y10 ай бұрын
Good job ❤❤❤
@stayaway40210 ай бұрын
ALLAH ENKO HADAYT DE OR UE SEEDE RASTAY PR AA JAI
@Ak-wy2qm10 ай бұрын
beautiful pakistan love from bangladesh
@rahibwarsi93522 ай бұрын
Baki video masha ALLAH apne bhot piyari bnai lekin apke alfaz ache ni