امام عالی مقام اور اہل بیت اطہار کی محبت ہی اصل ایمان ہے
@TanveerHussain-rn8rh6 ай бұрын
سورہ الدھر کی روشنی میں اہل بیت کی شان پر نہایت حسین خطاب کیا ہے اللہ تعالیٰ ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کے علم و عمل میں مزید برکتیں عطاء فرمائے
@sabirbhatty6 ай бұрын
کربلا سے پہلے امام حسین علیہ السلام شاکر تھے، جبکہ کربلا کے بعد مشکور ہو گئے۔ ایمان افروز خطاب
@gyandarpan97356 ай бұрын
Haq Hussain Moula Hussain Ishq Ka Devta Hussain❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@mazharrawal6 ай бұрын
شان اہلبیت علیہ السّلام پہ ایمان افروز خطاب
@Hafiz44526 ай бұрын
ایمان افروز خطاب ، محبت حسنین علیہما السلام ایمان کی جان ہے
@noorhayat34336 ай бұрын
MA Sha Allah
@raheelniaz926 ай бұрын
ایمان افروز خطاب محبت حسنین علیہما السلام ایمان کی جان ہے
@dr.kalami46116 ай бұрын
شان اہل بیت پر بہترین بیان ہے۔
@Muhammadsaleem-oi3kd6 ай бұрын
شان اہل بیت پر بہترین بیان ہے
@kashifali46276 ай бұрын
ایمانی قرآنی خطاب ہے ماشاء اللہ
@m.mudassirnooriofficial77456 ай бұрын
اللہ اکبر بے شک پیارے حسین علیہ السلام کی محبت ہی ایمان کی نشانی ہے
@AzamKhan-x7j6 ай бұрын
Ya Muhammad Saw*Ya Hussain as Azam khan MaLA Dr Tahir uL Qadri pAT Pakistan zindabad MashaAllha
@najamussaqib20746 ай бұрын
❤❤❤ Masha'Allah 💕💖💞💓
@MuhammadWaqas-br7vb6 ай бұрын
بیشک حسن اور حسین دنیا میں بھی ہمارے سردار تھے اور آخرت میں بھی ہمارے سردار ہوگے اور ہماری بخشش کا وسیلہ بنے گے۔ خدا ہمارے قائد کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین
حق ھے سچ ھے ۔ میرے آقا میرے مولا ھی ھے صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم 🌹 یا حسین یا حسین یا حسین ۔۔۔۔ لبیک لبیک لبیک یا حسین یا حسین یا حسین ۔۔۔
@HassanJamati6 ай бұрын
واہ واہ واہ سبحان اللہ یہ سورہ مبارکہ ہے ہی اہل بیت کی شان میں بہت خوبصورت گفتگو
@Riazshahidtmq6 ай бұрын
ماشاء اللّٰہ کیا شان بیان کی ہے اہلیبت کی سورہ الداہر کی روشنی میں۔
@MUHAMMADIAPRODUCTION6 ай бұрын
سبحان اللہ
@imtiazhussainawan73746 ай бұрын
قادری صاحب نے یہ نہایت ایمان افروز خطاب فرمایا ہے
@tajmuhammad80246 ай бұрын
اہل بیت کی محبت ہی ایمان ہے ❤
@sidramunirofficial6 ай бұрын
کیا بات ہے اس تفسیر کی جان ڈال دی میرے قائد نے تفسیر بیان کی حق ادا کر دیا تفسیر کا اللّٰہ کی قسم میں نے پہلی دفعہ یہ تفسیر سُنی اور میرے دل کو چھو گئی ❤❤❤❤❤
@irfantahir2996 ай бұрын
Masha Allah Masha Allah ❤❤❤❤
@hayatartcalligraphy6 ай бұрын
Emaan afroz khitaab❤
@shiekhazam75335 ай бұрын
آل رسول کی محبت ہی ان کی پہچان ہے ۔
@maryamiqbal17946 ай бұрын
کیا ہی خاص نقطہ ہے۔۔۔۔۔ ایک عام مسلمان ترجمہ کے ساتھ پڑھتے ہوئے بھی اس کی گہرائی تک نہیں پہنچ سکتا۔
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں
@MuhammadKhan-wu1mm6 ай бұрын
subhanallah mashallah jazakumullakhaira be shak
@shahidmasud33526 ай бұрын
Thanks
@AbdulWahab-yc8uj6 ай бұрын
Ahl e bet pr lakhoon salam
@IrfanZaffe6 ай бұрын
❤❤❤
@sabirbhatty6 ай бұрын
’’(یہ بندگانِ خاص وہ ہیں) جو (اپنی) نذریں پوری کرتے ہیں اور اس دن سے ڈرتے ہیں جن کی سختی خوب پھیل جانے والی ہے اور اپنا کھانا اللہ کی محبت میں (خود اس کی طلب و حاجت ہونے کے باوجود ایثاراً) محتاج کو اور یتیم کو اور قیدی کو کھلا دیتے ہیں (اور کہتے ہیں کہ) ہم تو محض اللہ کی رضا کے لئے تمہیں کھلا رہے ہیں۔ نہ تم سے کسی بدلہ کے خواستگار ہیں اور نہ شکر گزاری کے (خواہشمند) ہیں۔ ہمیں تو اپنے رب سے اس دن کا خوف رہتا ہے جو (چہروں کو) نہایت سیاہ (اور) بدنما کردینے والا ہے‘‘۔ (ترجمہ عرفان القرآن) (الدهر، 76 : 7 - 10)
@hafeezullah10906 ай бұрын
جنت میں اہل بیت اطہار علیھم السلام کی شان دیکھنے والی ہو گی ۔
@sidramunirofficial6 ай бұрын
اللّٰہ کی قسم ایسا ہی ہے واقعی واقعی قربان جائیں اہلیبیت کی شانوں کے ❤❤❤❤❤❤
@azmataliqadri96666 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@Mahi_hun_yawr3 ай бұрын
Subhan Allah ❤
@mubarakpasha746317 күн бұрын
MASHA.ALLAH
@danialhassan51206 ай бұрын
Ma sha Allah
@laaltain42976 ай бұрын
MashaAllah ❤️
@muhammadaslamcheema90544 ай бұрын
Subhan Allah subhan Allah subhan Allah taala apko sehat tandruti Wali ezat wali barkat Wali lambi Zindagi ataa kare Ameen Ameen Ameen 🌹🌹🌹🌹🌹💚💚💚💚💚🌹🌹🌹🌹🌹❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹🌹🌹🌹🌹🌹💚💚💚💚💚🌹🌹🌹🌹🌹
@athatfareedi63916 ай бұрын
Dr sb Mohabat e ehle baiyt athar ka parchar kar rahy hain
@nahidfatima99276 ай бұрын
Mashallh
@musawwirkhairy88176 ай бұрын
Subhanallah
@sanubarfatima6 ай бұрын
full bayan kahan milega?
@MShabbirQadri6 ай бұрын
جنت اہل بیعت اطہار کے صدقے ملے گی۔ اس لیے بغض اہل بیعت اطہار چھوڑ دو ورنہ آخرت میں پچھتاوا ہو گا۔
@abidbashir78926 ай бұрын
کیسی بدقسمتی ہے کہ امت مسلمہ کے اندر ایسے بھی بد بخت ہیں ۔ ایل بیت کی محبت کے بارے جو قرآنی دلائل کے اتنے واضح انداز میں بیان کے باوجود بھی نہیں مانتے ۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی ہمت کو سلام پیش کرتے ہیں جو اہل بیت کی محبت جو عین ایمان ہے اس کو عام کر رہے ہیں۔
@DholaRoohi5 ай бұрын
میں تو پنجتن کا غلام ہوں میں غلام ابن غلام ہوں
@hafeezchaudhry76516 ай бұрын
فلسفہ شہادت حضرت امام حسین علیہ السلام یہ ھے کہ جب بات غیرت دین اور شعائر اسلام کی ھو تو سر مت جھکاؤ اور ظالم کے سامنے سینہ سپر ھو جاؤ ۔۔۔۔اقتدار کے نشے میں غرق ملعون یزید نے خانوادہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بے حرمتی کی ۔۔۔۔وحدت ملی کو شدید نقصان پہنچایا ۔۔۔۔یزید قیامت تک کے لئے تاریخ میں گالی بن گیا۔۔۔حضرت امام حسین علیہ السلام اور انکے جانثار ساتھی شھادت قبول کر کے بھی ھمیشہ کے لئے زندہ ھوگئے ۔۔۔امام عالی مقام علیہ السّلام کی جنگ اقتدارِ کے لئے نہیں بلکہ اقدار کے لئے تھی
@sksabir71716 ай бұрын
یہ ویڈیو اہل بیت کے فضائل، پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے گھرانے اور سورۃ الدھر کے بارے میں ہے۔ مقرر نے پانچ لوگوں کے بارے میں ایک حدیث پر بحث کی جو بیمار تھے اور جن کے لیے سورۃ الدھر نازل ہوئی تھی۔ یہ پانچ افراد پیغمبر اسلام کے نواسے حسن اور حسین اور ان کے والدین علی اور فاطمہ کے ساتھ فاطمہ کی لونڈی فضا تھے۔
@zafarullahanbalwi87816 ай бұрын
😅
@danialhassan51206 ай бұрын
کربلا سے پہلے امام حسین علیہ السلام شاکر تھے، جبکہ کربلا کے بعد مشکور ہو گئے۔ ایمان افروز خطاب