میں شکر گزار ہوں محترم مطہری صاحب کا کہ انہوں نے ہمیں مزید حسن الہیاری صاحب کے قریب کردیا۔
@rashidsarfraz4982 Жыл бұрын
بے خطر کود پڑا آتشِ نمرود میں عشق عقل ہے محوِ تماشائے لبِ بام ابھی ❤❤
@NazarHussain-gk9ms4 ай бұрын
Jio allama sahib zindabad koi mudemuqabal nahi Allahyari sahib ka
@syedsajjad-kb4sb Жыл бұрын
MashaAllah Allahyari Sahab ap ne Haq bayan kia
@hadishah7559 Жыл бұрын
شیخ الاسلام محدث کبیر آغا حسن اللھیاری صاحب اس زمانے میں 14معصومین علیہم السلام کا زندہ معجزہ ھے ❤شیخ نےمولاعلی سےعلم کی امام جعفرصادق سےحافظےکی اور امام سجاد سےصبرکی خوشبوپائ ہے علیہم السلام ❤
@ahmadniamati1495 Жыл бұрын
حسن علامہ، خدا آپ کی مدد کرے، انشاء اللہ، آپ کی باتیں درست ہیں۔❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@MumtazBhutto-ou7mp4 ай бұрын
❤❤allahyari sahib zindbad Geo❤❤
@numerologysecrets7705 Жыл бұрын
Allama Hassan Allahyari zindabad❤
@muhammadshahzad9784Ай бұрын
اللھیاری صاحب زندہ باد مولا سلامت رکھے
@Belugasus Жыл бұрын
Jazakullah❤
@HassanAllahyari.5 Жыл бұрын
Mola Apko salamat rakhy 🥺
@Zk.shah0428 ай бұрын
sub han Allah
@alisajjad2608 Жыл бұрын
Mashallah ❤❤❤💕💕
@idnanshaffi4348 Жыл бұрын
Allah aap ko salamat rakhein hassan bhai.
@westtibetanadami6717 Жыл бұрын
میں فزکس کا طالب علم ہوں اور مجھے فزکس کے ماہرین مجتہدین (جیسے میچو کاکو پیٹر ہگس ڈوناڈ شینیڈر آینسٹائن اور نیوٹن وغیرہ) کی تقلید کرنا ہوگا یا ان فزسسٹز کی طرح فزکس میں ماہر ہونا ہوگا ورنہ ان کے تحقیقاتی علوم کی تقلید کرنا ہوگا بالکل اسی طرح اسلامی علوم کی بھی منزل ہوتی ہے جس سے ماہرین علوم اسلامی مجتہدین کی تقلید کرنا ہوگا ورنہ ان جیسا ماہر بننا ہوگا۔ تقلید ہر علوم کا اصول ہے۔
@AbbasAli133 Жыл бұрын
Batao west tibetian.....ABBAS SAHAB KUCH PUCH RHE HE
@AbbasAli133 Жыл бұрын
Batao..bina daleel ke Newton ki theories aa gayi kya?
@silverking8602 Жыл бұрын
تقلید کا مسلئہ ازخود طئے ہوجائیگا پہلے ان سوالات کے جوابات صرف قرآن و حدیث سے دیکر مجتھدین و مقلدین مجتھدین کا مذہب ناجی ثابت کریں۔ سوالات: (۱) رسول خداصلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے امت کو گمراہی سے محفوظ رہنے کے لیے حدیث ثقلین سے تمسک رکھنے کا حکم دئیے ان دو میں کمی یا زیادتی کی جاسکتی ہے؟ (۲) اصولی مسلک کی شریعت کا مآخذ قرآن حدیث،عقل، اجماع ان چار پر قرآن و حدیث سے دلیل دیں؟ (۳) مجتھد کی شان میں لفظ مجتھدکے ساتھ ایک حدیث دیں۔ (۴) پہلے مجتھد کا نام کیا تھا؟ (۵) پہلا وہ مدرسہ جسمیں اجتہاد ومجتھد کی تعلیم دی جارہی تھی اس مدرسہ کا نام اور معلم کا نام دیں؟ (۶) پہلا مجتھد درجہ اجتھاد پر فائز ہونے تک کس کی تقلید کیا؟ (۷) مجتھد کی تقلید کیا لازمی ہے؟اگر لازمی ہے تو قول معصوم لفظ مجتھد کے ساتھ دیں؟ (۸) امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ کے پردہ غیبت میں جانے تک کیا شیعان علی علیہ السلام میں اجتھاد تھا؟ اگر اجتہاد تھا تو مجتھد کون تھے انکا نام بتائیں؟ (۹)اعلم دوراں مرجع تقلید جب مطابق قرآن و حدیث فتوی دیتےہیں تو فتاوی میں اختلاف کیوں ہوتا ہے؟ جیسے اصولیوں کے مرجع سیستانی صاحب کے عملیہ احکام تقلید کے باب میں لکھتے ہیں کہ “اگر چند مجتھد کسی عمل کو حرام قراردیں اور چنددوسرے کہیں کہ حرام نہیں ہےتو اس عمل سے باز رہیں”- “ بعض واجب بعض مستحب کہیں تو اس پر عمل کریں” یہ بعض مجتھد حرام تو بعض حلال کیوں کہہ رہے ہیں ؟ بعض واجب تو بعض مستحب کیوں فرمارہے ہیں ؟ کیا ان دونوں کےاللہ و رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم الگ الگ ہیں ؟ کیا رسول خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم و اللّٰہ تعالی دونوں کو الگ الگ حکم بتائے؟ (۱۰)عامہ نے رسول خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ و سلم کا نائب ، خلیفہ بنائے ہیں اور شیعوں میں جو نائب امام بنائے جارہے ہیں ان دونوں میں کیا فرق ہے؟ (۱۱)نائب امام کا تقرر کس امام نے کیا؟ (۱۲)ایک وقت میں کتنے نائب امام رہ سکتے ہیں ؟ (۱۳) زندہ مجتھد کی تقلید کرنے کا حکم کس امام نے دیا؟ مردہ مجتھد کی تقلید کیوں جائز نہیں ہے؟ (۱۴) غیر معصوم کی عقل حجت و شریعت کا مآخذ ہونے پرقول معصوم دیں؟ (۱۵)اجماعِ امت کے حجت ہونے پر قرآن و حدیث سے دلیل دیں۔ (۱۶) غیر معصوم کواستنباط کرنے کا جواز قرآن یا حدیث سے ثابت کریں؟ (۱۷) شیعان علی علیہ السلام میں علم رجال کا حکم کس معصوم نے دیا؟ (۱۸) اصولی کو اصولی کیوں کہتے ہیں؟ (۱۹) جب مرجع ،عالم دوراں مطابق قرآن حدیث فتوی دیتے ہیں تو مات المفتی مات الفتو ی کیوں؟ (۲۰) نائب کو منیب جیسا ہونا چاہیے یا نہیں ؟ (۲۱) شیعان علی علیہ السلام کو امام یا نائب امام بنانے یا بننے کا جواز ہے توقرآن حدیث سے ثابت کریں؟ (۲۲) کس معصوم نے فقیہ کو مجتھد کہا؟ (۲۳) حضرت حبیب ابن مظاہرکو امام حسین علیہ السلام نے رجل فقیہ کہا، حضرت حبیب ابن مظاہر تقلید کرتے تھے؟ اگر کرتے تھے تو کس کی؟ اگر نہیں کرتے تھے تو کیوں نہیں کرتے تھے؟ (۲۴) عالمہ غیر معلمہ شریکتہ الحسین شہزادی زینب صلوات اللہ علیہا نے مسلۂ شرعی امام زین العابدین علیہ السلام سے کیوں پوچھا؟ کیا معاذاللہ مسلئہ شرعی سے ناواقف تھیں؟ (۲۵) اعلم دوراں کس کی تقلیدکرتے ہیں؟ اگر تقلید نہیں کرتے ہیں تو کیوں نہیں کرتے اس پر کوئی قول معصوم ہو تو دیں؟
@numerologysecrets7705 Жыл бұрын
sabit hogya Allama Hassan Allahyari Sach bolty thy ...
اکثر عوام کو حدیث کی صحت کا علم نہیں ہوتا انکے پاس ایک ہی راستہ ہوتا ہے وہ مجتہد کی تقلید کریں۔۔۔
@AliHasan-ox6rq Жыл бұрын
Jb Taqi Hashmi sb 4h:25m Jb shehbaz naqvi sb & jb Mutahari sb 7h:29m Topic=Taqleed Bahut umda debate , mujhe or bhi is topic par debate sunna h from Shia scholars inshaAllah
@shujahussainpeople547 Жыл бұрын
Allahyariii ❤
@baqarzaidi2547 Жыл бұрын
Asalam Elekum , Ya Ali Madad . Shabaz accepted that there is no proof other than Rational proof. This last Molvi that came with all due respect , he looked brainwashed and was not ready to listen to anything and was never prepared for this debate before rejecting you should know oppositions point of view , again Allahyari was up to the mark on his stance and people like these are making him unbeatable. Debates are good ... But one should come prepared.
@farzein4002 Жыл бұрын
I am certain that other guy might have listened one or two lectures of Allahyari's but he was clueless about the stance and arguments of Allahyari's. Plus this guy doesn't seem smart enough for an intelligent debate
@smooky12 Жыл бұрын
Exaclty.. molvi shehbaz hoshyar tha, uss ne hadees pesh krne se saaf inkar kr dia. Akhri walay molvi ko nhi pata tha k jo hadeesain wo sada logo ko suna suna kr taqleed or wilayat e faiqh sabit krty hain, wo usi k moaqif k khilaf daleel hain.
@FidaHussain-uy2kb Жыл бұрын
Geo Hassan bhai
@syedzainafzal Жыл бұрын
Hassan Allah Yari sahab ❤🙌🙏
@fatmashireen7286 Жыл бұрын
موتو بغیضکم ہمارے با تقوای اور سچے دل سے ائمہ طاہرین کی اتباع کرنے والے مراجع کی عالم استکبار کے بالمقابل عظیم کامیابیوں کو دیکھ کر اس انسان کو ایسی مرچی لگی ہے اپنا بغض چھپاے نہیں چھپتی
@khudkash4550 Жыл бұрын
Allahyari sahib ne hujat tamam kr di. Taqleedi hazrat kabi kehte hein k quran o hadees se taqleed sabit hy lakin dosri taraf kehte hein k aqal se sabit hy or hadees se sabit nahi. Is se ye maloom hota hy k taqleedio ko khud nahi pata k wo kis chez ko support kr rahe hy. Inko is ka base he nahi maloom. Jis tarha mola Imam e zaman as ka zahoor nazdeek hoga utna he haq ashkaar hoga. Ya Ali badshah madad
@Mir_Muflis_Beg8 Жыл бұрын
السلام انعلیکم بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ سلام ہو ہمارے پیارے شیخ الاسلام ولمسلمین محدث کبیر مجدد بشیر محترم جناب علامہ حسن الله یاری حفظہ الله تعالیٰ پر آپ الله کے کرشموں میں ایک کرشمہ ہیں آپ علم کے چشموں میں ایک چشمہ ہیں آپ شجاعت کے تمغوں میں ایک تمغہ ہیں آپ ہدایت کے معلموں میں ایک معلم ہیں الله کا خاص کرم ہے کہ اس نے ہماری فریاد سنی اور ہمیں دور حاضر کے سب سے بہترین اسلامی استاد سے نوازا جسکا مقابلہ پوری دنیا میں کوئی نہیں کر سکتا شیخ نے چار جہانی زبانوں میں اپنے مخالفین سنی اور شیعہ بدعتیوں کے پرخچے اڈا دئے ہیں الله تعالیٰ آپ کو ہر حاسد، بخیل، بد نظر، جادوگر اور بد خاہوں سے محفوظ فرمائے اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن ولسلام یا ٱلْفَتَّاحُ
@shujahussainpeople547 Жыл бұрын
1:28:58 please koi sai nam btaaa saktaaa allahyariii Saab kin ki bat kar raaa hain
@fayazaliburiro4843 Жыл бұрын
مطھری صاحب سلامت رہیں
@shujahussainpeople547 Жыл бұрын
4:44:23 mashalllah❤
@Fadakbelongstofatima Жыл бұрын
Mutahari is like talking to a brick wall, he took 3 hours just to argue about the definition of taqleed. He avoided bringing hadith or Quran until the end where he presented a weak hadith according to his own marja lol. Ahle talqeed & biddah have now divided into 2, shahbaz sab says there’s no Quran or hadith for taqleed it’s a nature issue, while mutahari gives the old imam Hassan askari (as) hadith which goes against him lol. Now taqleedi’s need to figure out another escape otherwise allahyari will continue destroying them one by one. Long live Hassan allahyari ❤
@manesiromaretizo8606 Жыл бұрын
تحفۃ العوام کے صفحہ 82 پر شیعہ علمائے کرام نے روزے کے دوران لکھا ہے کہ عورت کے ساتھ آگے سے یا پیچھے سے ہمبستری کرنا حرام ہے اور مرد کے ساتھ پیچھے سے ہمبستری کرنا خواہ اخراج کے بغیر ہو یا صرف عضو تناسل کی نوک داخل ہو۔ کیا یہ چیزیں دوسرے اوقات میں حلال ہیں؟
@manesiromaretizo8606 Жыл бұрын
Tohfatul Awaam does not say it's sin to do anal sex with man or woman it says Roza becomes void if anal sex is done with man or woman in Roza
@princeali958 Жыл бұрын
Zindabad
@shehryar983 Жыл бұрын
اللّہ یاری صاحب نے اصولی مجتہدین کی کتب سے اپنی بات ثابت کی ہے مگر مطھری صاحب شائد ماننا ہی نہیں چاہتے
@ShazibalidonAlidon-zh2cp Жыл бұрын
ویلڈن مولانا گل حسن مطہری صاحب 👍
@farzein4002 Жыл бұрын
Please get him good internet...he was breaking all the time.
@AWS98793 Жыл бұрын
Apke pass number hai to mujha send karein WhatsApp
@minhalabbass Жыл бұрын
اللہ یاری صاحب کے اعتبار سے ہر انسان کو ہر فن آنا چاہیے کیوں کے تبھی اسے ہر چیز کی معرفت ہوگی کیا یہ ممکن ہے کے ہر انسان ہر فن میں ماہر ہو؟ میں: میں مریض ہو تو مجھے ڈاکٹروں کے پاس جانا چاہئیے اللہ یاری: خود ہی پڑھ کے علاج کر لو ڈاکٹر کے پاس کیا کروگے جاکے میں: اچھا مجھے گھر بنوانا ہے۔ اللہ یاری: انجینئر کے پاس کیا کرو گے جا کے خود ہی انجینئرنگ کر لو خود ہی بنا لو پیسے بھی بچ جائیں گے میں: اچھا مجھے کپڑے سلوانے ہیں درزی کے پاس جانا ہے۔ اللہ یاری: کیا ضروت ہے درزی کے پاس جانے کی خود ہی درزی والا کام سیکھ لو اور درزی ہو جاو میں:اچھا مجھے حرام اور حلال جاننا ہے آیا یہ کام صحیح ہے یا نہیں شرعی لحاظ سے اللہ یاری; بھائی مجتہد کے پاس جانے کی کیا ضروت ہے خود ہی حدیث اور قرآن سیکھ لو مجتہد ہو جاوگے میں: اچھا ہمیں عربی آتی نہیں اللہ یاری: پھر سیکھ لو میں: عربی سیکھنے کے لیے بھی بہت سارے علوم اور بہت سارے موضوع پڑھنے اور سیکھنے پڑتے ہیں مثال کے طور پر ہمیں نحو و سرف بھی نہیں آتی اللہ یاری : کوئی نہیں سیکھ لو وہ بھی میں: اچھا ہم بلاغت سے بھی واقف نہیں ہے قرآن نہیں سمجھ سکتے اللہ یاری: چلو کوئی نہیں اسے بھی سیکھ لیں گے۔ میں; اچھا ہمنے علم رجال اور علم درایة نہیں پڑھی اللہ یاری: چلو کوئی نہیں اسے بھی پڑھ لیں گے۔ میں; احادیث و آیات کو سمجھنے کے لیے اتنا پڑھنا پڑیگا جب کے میری آدھی عمر نکل گئی ہے میں ایسا کیوں نہیں کر سکتا کے جو ماہر ہے جس چیز کا میں اسی کے پاس چلا جاؤں اگر مریض ہوں تو ڈاکٹر کے پاس چلا جاؤں نقشہ بنوانا ہے تو انجینئر کے پاس چلا جاؤں کپڑے سلوانا ہے تو درزی کے پاس جاوں حلال اور حرام جانا ہے تو مجتہد کے پاس چلا جاؤں یہ بات آپ کی کھوپڑی میں کیوں نہیں گھستی کے ہر انسان جدوجہد نہیں کرسکتا کیوں کے ہر انسان تعلیم یافتہ نہیں ہوتا اور جو ہوتا ہے تو وو ہر فن میں ہر لحاظ سے تعلیم یافتہ نہیں ہوتا اور نہ ہی انسان ایسی با کمال منزل پر پہنچ سکتا ہے کے ہر لحاظ سے ہر فن میں وہ ماہر ہو تقلید ( اتباع / پیروی) کے بغیر انسان کچھ کر ہی نہیں سکیتا چاہے وہ ڈاکٹر کی تقلید ہو یا وہ انجینئر کی تقلید ہو یا مجتہد کی تقلید ہو یہ ممکن ہی نہیں اور ان میں سے ہر کوئی ایک دوسرے کے محتاج ہے یہ باتیں میں لاجیکل بتا رہا ہو اور آپ لوگوں کو حدیث سیکھا کے لوگوں کو مجتہد بنانا چاہ رہیں ہیں اتنے پڑھنے کے باوجود یہ باتیں آپ کو کیسے نہیں سمجھ اتی اللہ ہدایت دے اپکو
@farzein4002 Жыл бұрын
This is not Allahyari's stance. Instead he encourages people to reach out to scholars of rawat.
@farzein4002 Жыл бұрын
@@corpsefoot758 actually in west even if you don't ask doctors will explain the situation and justify the process.
@arshadabbas71724 ай бұрын
اللہیاری کے یہ کہنا ہوکے جب رسول اور ائمّ معصومین ننے اپنی حدیثوں کے ذرے بتا دیا تو پھر کسی بھی مسلے مے عقل استعمال نہیں ہو gi
@shujahussainpeople547 Жыл бұрын
5:16:24 😂😂Allahyariii ❤
@sukhanshanas488 Жыл бұрын
Hassan Shb Jazakallah! Mud e muqabil ko dekh kr afssos howa kia hoza ka miyar itna pusmandah hai?
@Mohsinalihaideri Жыл бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آغا جان ❤️ مولا آپ کو سلامت رکھے مولا آپ کا حامی و ناصر ہو آپ نے بہت ہی اچہے طریقہ سے مرجعیت کا بطلان ثابت کیا اور مطھری کو پتا بھی نہیں چلا بس چلانگے مارتے رہے اور مینے آپ کو پھلے ہی میسج کیا تھا یہ سرف چلانگے مارے گا اور آخر تک ایک بھی دلیل تقلید کے جواز پر نہیں دے سکا جو دلائل اس نے دیے تھے ان کا بطلان ان ہی کی احادیث مین تھا کیونکہ ان کو احادیث سمجھ مین بھی نہیں آتی اور دلائل تو سب دیتے ہیں شیطان نے بھی دلیل دی تھی ابوبکر نے بھی دلیل دی تھی بیبی طاھرہ سلام اللہ علیہا کا حق نہیں تو مطھری صاحب کے بھی وہی دلیل تھے جو ان کو خود کو پتا نہیں تھا ان سے کیا ثابت ہوتا ہے
@hinahaider9923 Жыл бұрын
Timier lga kr allahayari sahab ko kitna dar lgra tha😮
@haqparast110 Жыл бұрын
تمام شیعانِ اہلبیتؑ کو اسلام علیکم و تحفہ یا علیؑ مدد ! نہ اصولی نہ اخباری تمام شیعانِ علیؑ ہیں۔ تقلید یہ ہے کہ جس طرح آپ کو نہیں پتا فلاں مرض کا کیا علاج ہے تو آپ ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں اسی طرح اگر ایک ماڈرن (نیا) جدید مسلہ آیا ہے جس کا حل آپکو نہیں پتا تو وہ مجتہدین سے رابطہ کریں گے کیونکہ وہ اس کے ماہر ہیں۔ تقلید کوئی واجب منسوس من الله نہیں ہے۔مجتہدین فرامینِ معصومین علیہم السلام سے اخز کر کے مسئلہ بتاتے ہیں۔
@FidaHussain-uy2kb Жыл бұрын
ماشااللّہ سلامت رہو حسن اللہ یاری
@hindustanigamer2320 Жыл бұрын
can someone pls tell which dua/ziarat is played in the beginning of the video please 🤲
@TBC110 Жыл бұрын
Usoolism is a Copy Paste Deen of Umarism
@aunabbas9000 Жыл бұрын
Beshak hum aamlog zarur confused hi k Is bahes ma 1 sahab masum k mutaliq baath karrahey hi aur ek sahab mujtahid k Mutaliq baat karrahey hi tayeed ma.itna zarur samaj aaraha hi.
@arshadabbas71724 ай бұрын
Allahyari ne taqleed ki sahi definition ker dya he ab ye mutahry usko ghumaiga aur timeczaya kare ga
@shehryar983 Жыл бұрын
تقلید کی تعریف سے ہی تقلید کا باطل ہونا ثابت ہے۔ آخوند صاحب کی کتاب کا حوالہ اللّہ یاری صاحب نے صحیح دیا ہے۔
@ألحيدريٹیوی Жыл бұрын
علامہ مطھری صاحب نے تو اللہیاری کا ایسا جنازہ نکالا کے اللہیاری کے جنازہ اٹھانے والے اللہیاری کا جنازہ چھوڑ کے بھاگ گئے 😢😢
@hasnainnaqvi2053 Жыл бұрын
Hahaha log pagal nahi Ap k muthari ko psychiatrist ki zarurat hai😊
@syedimrannaqvi6510 Жыл бұрын
اس کی گواہی میں بھی دیتا ہوں کے مسلسل آپکو سنتے تو شہباز کبھی آپ سے بات نہ کرتے اور یہ گفتگو تو بل کل ایسی نہ کرتے !!!!!!!! ی😂😂😂😂😂😂😂
@malikmumtazawan1457 Жыл бұрын
Despite of repeated claim to produce verses of Quran in support of Taqleed, Moulana remained fail. It is very sad that he has wasted lot of time .
@sk.krehman4712 Жыл бұрын
اللہ یاری کے غبارے سے شہباز بھائی نے ہوا نکال دی۔۔۔۔ امریکہ کو تکلیف مرجعیت سے ہے اور اللہ یاری کو بھی تکلیف مرجعیت سے ہے ۔۔۔۔۔ اللہ یاری کی دال یہاں گل نہیں رہی۔۔۔ ۔
@alijafri5262 Жыл бұрын
Ye kya dalill ha k jis se amarica ko takleef ha wo sahi ho jis k khelaff amarica ha wo sahi ha amarica Ghalat ha koi dalill du ahades se or farmane masomein se k taqled karni ha agar takleed sahi ha ti apke maraje kyon taqleed nahi karte
@sk.krehman4712 Жыл бұрын
@@alijafri5262 اگر بحث کا شوق ہے تو شہباز بھائی اور اللہ یاری کی بحث پھر سے سن لے۔۔۔۔ اور تقلید کے لیے ایک سوال کا جواب دے دو ذرا سٹم سیل تھراپی سروگیسی جائز ہے یا نا جائز احادیث سے ڈھونڈ کے جواب دو ذرا ۔۔۔۔۔
@alijafri5262 Жыл бұрын
@@sk.krehman4712 pahle jo bat ho rahi ha wo karo ab ma tumhe kahon k apne abbao ajdadd Quran se dhund kar du kesa fazol sawal ha apka
@sk.krehman4712 Жыл бұрын
@@alijafri5262 یار وہ تیرے آباواجداد بھی نہیں ملیں گے قرآن پاک میں ۔۔۔۔ باقی تیرے سوال کا جواب اسی بحث میں ہے اگر اللہ پاک نے تھوڑی عقل دی ہے تو دوبارہ سن لے وہ بحث ۔۔۔۔۔ اور میرے سوالات کے جواب تیرے اللہ یاری کو بھی اجتہاد کر کے دینے پڑیں گے ۔۔۔۔ ورنہ کوئی راستہ ہی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔ اللہ یاری اور تیرے جیسوں کا مسئلہ اسی طرح ہے جیسے وہ لوگ کہتے ہیں نبی پاک ص اپنے بعد کسی کو بھی وارث نہیں بنا کے گئے اور امام زمانہ بھی غیبت کبری میں ہمیں بےیارومدگا چھوڑ کے چلے گئے ۔۔۔۔۔۔
@abulhassan17 Жыл бұрын
جنازہ پڑھا دیا مرجعیت کا
@theniwasguided8360 Жыл бұрын
اچھی بات ہے علمی گفتگو ہونی چاہیے
@duaarshad7141 Жыл бұрын
علامہ صاحب خدا آپکو جزائے خیر دے کسقدر دماغ چاٹتے ہیں اپنے بھی😢 نقطے پکڑنے کے در پے ہیں سیکھنے سکھانے سمجھنے سمجھانے سے انکو کوئی سروکار نہیں، سلپ آف ٹنگ کا انتظار تھا انھیں ۔ سندھ کے عمری ملا ہوں یا اپنے امامہ پوش انداز ایک ہی ہے ہییں ہییں کر کے اپنا پریشر بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں صد افسوس سید ری ایکٹڈ چینل والے شہباز صاحب نے بھی اپنا ظرف دکھا کر دل توڑ دیا ، اچھے خاصے لوجیکل بندے تھے مگر حسد اور تقابل بہت بڑی بیماریاں ہیں۔ ایک اہل سنت کے ابو ذر نامی بندے نے قرآن پر مناظرے کے دوران تحمل دکھایا ، علی الحسن بھی تحمل سے سنتا ہے، یعنی بہت ہی کم لوگوں میں برداشت اور سننے کی صلاحیت ہے، لب و لہجے اور ہر بات میں کاٹ۔۔۔ عمری عمر کے دفاع میں، ھمارے تقلید کے دفاع میں پاگل جنونی ہو جاتے ہیں کہ اخلاقیات کراس کر جاتےہیں😢
@Mir_Muflis_Beg8 Жыл бұрын
خدا کی قسم آپ نے میرے دل کی باتیں چھین کر بیان کی ہیں شیخ حسن الله یاری قدس سرہ الله تعالیٰ کی طرف سے ایک عظیم الشان نعمت ہیں ان کے کثیر علم سے لوگ اتنا حسد کرتے ہیں کہ اپنی پوزیشن بھول جاتے ہیں اور دائرہ اخلاق سے یوں گر جاتے ہیں جیسے کہ کچھ تھے ہی نہیں شیخ کے دل کو الله تعالیٰ نے دینی علم کے لئے کھول دیا ہے اور شیخ نے خداوند متعال کے لطف سے انتھک محنت کرکے یہ مقام حاصل کیا ہے کہ چار جہانی زبانوں میں انکی تحقیق، خطابت اور بلاغت قابل تحسین ہے اور انکی مثل جہان اسلامی میں اس وقت کوئی اور نہیں شیخ ان منافق مولویوں کے اندھر کی اصلیت کو باہر نکالنے کا ذریعہ بن چکے ہیں یہ لوگ صرف نمائش اور ریا کاری سے کام لیتے ہیں ان میں اکثریت اندر سے بہت بھیانک ہوتے ہیں جسکی مثال مومنین اور مومنات وقتاً فوقتاً ملاحظہ فرماتے ہیں آخر کلام الله تعالیٰ آپ کو عزت، دولت اور مضبوط ایمان عطاء فرماۓ آمین یا ٱلْرَّافِعُ
@Belugasus Жыл бұрын
❤❤
@hussainimatam4677 Жыл бұрын
Ajj Sunni bhi sochte honge ge ke Shia ke pass kiya Elam hai. Kiya Quwat e istadlal hai. Dalil ku asas se se torna kise kahte hai. Kisi ke baat ka raad kase kiya jatta hai. Both Molana Hassan Allah Yari and Gul Hassan Mutahri Very Good debate. Some connection problem from mutahri but next time use good connection please.
@younisbaloch4299 Жыл бұрын
ولایت فقیہ سلامت رھیں آقا گل حسن مطھری صاحب کی گفتگو سن کے پتا چل گیا کے الھیاری واقعن جاھل ھے اللہ تعالیٰ الھیاری کو ھدایت دے
@tanveerahmed1526 Жыл бұрын
😂😂😂😂 khuda ka khauf karo.
@hasnainnaqvi2053 Жыл бұрын
😂😂😂😂😂😂😂
@Ramzan_chaudhary Жыл бұрын
Allahyari ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@syedmoosa5722 Жыл бұрын
Shehbaz bhai agar Taqleed aqali hai tou Ayatollah naseem naqvi ne quran aur hadees se isko imamat ka hissa sabit karne ki Koshish kyun ki?
@IjazHussain-rc7gg Жыл бұрын
شہباز بھائی آپ نے فضول بحث کی۔ Better luck next time!
@haqparast110 Жыл бұрын
2:39:22 Allahyari got headshot
@BROKENNESS18 Жыл бұрын
Shahbaz Naqvi ko clean board Kar Diya
@syedmuneebahmed3889 Жыл бұрын
مطھری جیسے کو سُن کر پتا چلا کہ سُنی تو شیعوں میں بھی موجود ہیں 🙃🙃🙃🤔🙃🙃🙃
@khuramkhan8838 Жыл бұрын
مولانا مطہری صاحب تو ابھی کفایہ و مکاسب کے طالب علم ہیں ۔۔۔ علما بتاتے ہیں کہ کفایہ و مکاسب کا طالب علم فقہ و اصول کا ابتدائی طالب علم شمار ہوتا ہے ۔۔ اس کے بعد درس خارج دس پندرہ سال پڑھتے ہیں ۔۔ پھر کوئی بچیس تیس سال درس خارج پڑھاتے ہیں تو پھر مجتہد اور فقیہ بنتا ہے ۔۔۔ ایک ابتدائی طالب علم نے اللہ یاری کو خاموش اور لا جواب کر دیا ہے ۔۔۔ تو پھر جو سینر ترین علما ہیں ۔۔ ان کے سامنے اللہ یاری صاحب کی حیثیت کیا ہو گی ۔۔۔۔ !!!
@islamicinformativechannal Жыл бұрын
بہت اچھا جملہ مطھری کا مجھ سے مخاطب ہو عزیزو کو چھوڑو😂
@smooky12 Жыл бұрын
Molvi shehbaz hoshyar tha, saaf mukar gaya k koi hadees nhi ijtahad o taqleed or. Akhri walay molvi becharay pr tars arha tha. Jo jo hadees pesh kr rha tha ulti uss k moaqif k khilaf daleel bn rhi thi😄
@mdsayyed2239 Жыл бұрын
آغا مطہری زندہ باد ✊
@khurrammirza8747 Жыл бұрын
تقی ھاشمی نے مرجعیت کا جنازہ نکال دیا 😂
@Shafqatrazaali Жыл бұрын
آغا مطہری صاحب مولا سلامت رکھے
@shoebansari5584 Жыл бұрын
Bhai apna mic thoda accha wala Lelo aawaaz barar nahi aati hai
@Mr-ONАй бұрын
4:50:00
@tasawarhussain4719 Жыл бұрын
Allhayari sab ap bhagne ke bare kohsish kar rahe han lekn bat ko ap ne ghumane ke kohsish kar rahe han lekn agha ne ap ko aj lajawab kr deia apne he baton se muqar gaye
@lilly9972 Жыл бұрын
❤
@s.k.factory Жыл бұрын
In sahab ki shakal bata rahi hy ky inko issue Elmi nahee balky personal bharas ya gussa hy.. however her shaks azad hy apnay nazarye my
@Mir_Muflis_Beg8 Жыл бұрын
آپ سیکھو شیخ الاسلام سے آپ اپنا پہاڑی تعصب ان پر مت تھوپو جو شیخ الحدیث حسن الله یاری صاحب بیان فرماتے ہیں وہ حقیقت ہے ہم نے انکے مقدمے کو جانچا ہے اور انہیں سچا پایا ہے ہم نے انکا ١٥ سالہ طویل کام دیکھا ہے اور آپ لوگوں کے نظام کو بھی پوری عمر دیکھا ہے خدا کی قسم آپ لوگ گمراہ ہو توبہ کرو متعصب لوگوں اگر ہمارے شیخ سر پر سیاہ عمامہ رکھے ہوتے اور لمبے چوڑھے نام رکھتے، انکی شکل بھی مختلف ہوتی اور سب سے منافقت سے پیش آتے تو کیا تم لوگ ان کے بارے میں یہی نظریہ رکھتے؟؟؟ إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون آپ لوگوں میں کچھ نہیں بچا سواۓ مسلمانی ناموں کے یا ٱلْخَافِضُ
@s.k.factory Жыл бұрын
@@Mir_Muflis_Beg8 in jesay notanki mere liye new nahee hen in say wo log impress hon jinko deen ki abc nahee ati lol
@s.k.factory Жыл бұрын
Jis jahil society may Zakiren ky sath allama lagaya jata ho is jahil society my in jesay logo ka famous hona koi tajub ki bat nahee ye Banda marjay ky dars e kharij my khara Bhi nahee ho Sakta cameray ky agay mujahideen per bhokna Asan Kam hy in sahab ka koi Elmi maqam hota to ye fakhar say dars e kharij ki behas zaroor share kerta
@Mir_Muflis_Beg8 Жыл бұрын
@@s.k.factory بھائی اسی معاشرے میں آپ بھی ایک بزرگ انسان جسکی نہ یاداشت صحیح، نہ بینائی ٹھیک اور نہ ہاضمہ درست اور جسکا ایک ہاتھ بھی مفلوج ہے اس کے نام کے ساتھ آیت الله لکھتے ہیں ہمارے لئے آپ میں اور ان ذاکرین والے ٹولے میں ذرّہ برابر فرق نہیں آپ کا معاملہ وہی چھوٹی منہ بڑھی بات والی ہے آپ کے دین میں مجتہدین گمراہ نہیں ہوسکتے غالیوں کے دین میں سادات گمراہ نہیں ہوسکتے عمریوں کے دین میں صحابہ گمراہ نہیں ہوسکتے ولایت فقیہ والوں کے دین میں ایرانی حکومت گمراہ نہیں ہو سکتی ہمارے دین میں کوئی بھی گمراہ ہوسکتا ہے اگر الله اور اسکے رسول ص کے راستے پر نہ ہوا تو دین کوئی مزاق نہیں کہ کوئی بھی آکر لکیر کینچ دے آپ لوگ تعصب سے نکلے ہی نہیں اب تک ہمارے شیخ نے انٹرنیٹ پر ١٥ سال کا مواد عربی، انگریزی، اردو اور فارسی میں رکھا ہے جسکا دورانیہ سینکڑوں گھنٹوں پر مشتمل ہے الله پاک کی قسم کھاتا ہوں کہ نہ تم نے اور نہ تمہاری جماعت میں سے کسی نے انکے دروس پورے نہیں دیکھے حالانکے احادیث میں آیا ہے کہ اگر منافق بھی حق بات کرے تو لے لو لیکن آپ لوگ دیکھتے ہو کون بول رہا ہے اور اگر مجتہد ہے تو یقیناً صحیح ہوگا اور اگر الله یاری ہے تو یقیناً غلط ہوگا یہ ہے آپ لوگوں کا معیار إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون یا ٱلْحَلِيمُ
@shehryar983 Жыл бұрын
مطھری صاحب نے سیستانی صاحب کی کتاب سے دلیل دے کر اپنی ہی ٹیم کے خلاف گول کر دیا ہے ۔ 😂
@naqi110110 Жыл бұрын
salam ha Hasan Allahyari aap ko itne jahil mullaon ko bardasht krna waqayan Aqal ki zakat ha.
@IjazHussain-rc7gg Жыл бұрын
آج مولیوں نے وقت ضائع کیا،الہیاری کے آگے سب فیل😊
@hiddenfact5950 Жыл бұрын
Rizwan Ali Shah, understand where you are coming from ? Marjayiat topic is not new if you have studied Shia Muslims history.if you born after 1979 I have a sympathy for you because you have not seen the Iranian Revolution... Just asked your elder what Marjayiat used to fool Shia saying Margbark USA, Margbark Russia,Margbark Isreal... Now yesterday Russia was Margbark by Kohmenie why they have U turn now ?? and thousands of people had killed, toured, displaced who's hands in their blood ?
@numerologysecrets7705 Жыл бұрын
Molana mutahiri khud apni hi baaton ko glt sabit kr rha...! confuse
@haqparast110 Жыл бұрын
1:09:42 shahbaz naqvi sb❤
@haqparast110 Жыл бұрын
@@jafarmohd719 حضرت امام صادق علیہ السّلام سے پوچھا گیا مولا طبیب کہتا ہے تم روزہ نہ رکھو جب کہ میں روزہ رکھ سکتا ہو تو میں کیا کرو تو امام صادق علیہ السلام نے فرمایا اپنے ضمیر سے پوچھو۔
@muhammadjawaid1601 Жыл бұрын
Both of you do not believe in this quran then why do you quoting it?
@theniwasguided8360 Жыл бұрын
مولانا صاحب،سادہ الفاظ میں بات کیا کریں اور باتوں کو بار بار تکرار کرنے سے گریز کریں۔
@saqlainbhatti4173 Жыл бұрын
Good
@AM-pn5pn Жыл бұрын
It was painful listening to Molvi Mutahri. This arrogant molvi was not listening at all and completely ignored everything Sheikh Allahyari said. Didn’t bring any proof for Taqlid either.
@بخشحسینحیدری Жыл бұрын
جیو حسن الہیاری صاحب
@shahenajafchannel585 Жыл бұрын
ن*رات بتاریخ 7/5/2023 بروز اتوار عراقی ٹائیم تقریبا 9 بجے رات جو علامہ حسن الیھاری اور حسن المطھری النجفی کے درمیان علمی مناظرہ ہوا تھا، اس کا خلاصہ ہم پیش کرتے ہیں، جس کا جواب علامہ الھیاری نہ دے سکے* 👇 1️⃣پہلی بات: علامہ الھیاری نے اعتراف کیا کہ *آپ کے مراجع قرآن اور سنت سے فتاویٰ دیتے ہیں* حالانکہ اس سے پہلے وہ اس بات کو نہیں مانتے تھے بلکہ شدت کے ساتھ انکار کرتا تھا 2️⃣دوسری بات وہ بار بار ابوحنیفہ اور امام مالک کے ذریعے ہمارے فقھاء کے ابطال پر قیاس کر رہے تھے، حالانکہ وہ جانتا تھا یہ میں قیاس کر رھا ہوں، *جو علماء امامیہ کے نزدیک قیاس مع الفارق اجماعا حرام ہے* کیوں کے *(آئمہ اربعہ)* یعنی امام ابوحنیفہ، امام مالک، امام احمد بن حنبل، امام شافعی کا باطل پر ہونا اس کا ملازمہ یہ نہیں بنتا کہ شیعہ فقھاء بھی باطل پر ہیں یعنی وہ قیاس اور استحصان کو مد نظر رکھتے ہوئے فتوی دیتے ہیں جس سے ہمارے فقھاء الحمد اللہ پاک ہیں 3️⃣ تیسری بات: علامہ الھیاری صاحب نے کہا شیعہ فقھاء نے منع کیا کہ حدیث کو پڑھنا اس پر عمل اور استباط کرنا عامی یعنی عام لوگوں کے لئے جائز نہیں ہے ؟ *اس کے جواب مولانا حسن مطھری نے عمر بن حنظلہ والی حدیث جو معصوم ( ع) سے وارد ہے پڑھی ہے کہ ہماری احادیث میں محکم و مشابہ اور ناسخ اور منسوخ ہوتی ہیں اس سے احتیاط کریں ایسے نہ ہو کہ آپ ھلاکت میں پڑ جائیں* _حوالہ: اصول کافی_ *تقریب استدلال:* اب ایک عامی بندہ جو ٹہیک اردو نہیں پڑھ سکتا ہے وہ محکم اور متشابہ کو کیسے سمجھ سکے گا؟ ناسخ اور منسوخ کو کیسے درک کر سکے گا؟ اس کاجواب علامہ الھیاری صاحب آخر تک نہ دے سکے ؟ بس خالی تاویل کرتے رہے 4️⃣چوتھی بات: جب مولانا حسن مطھری نے اصول کافی سے حدیث پیش کی جس میں معصومین (ع) نے فرمایا *(تفقھو فی الدین)* اس سے کیا مراد ہے؟ *تقریب استدلال* کیا احادیث کو پڑھ کر عمل کرناکافی ہے یا اس میں حکم معصومین (ع) کے تحت غور وخوض کرنا ضروری ہے ؟ اس روایت کی سند کو دیکھنا، متن کو دیکھنا؟درایت سے روایت کو پرکھنا؟ کیا یہ روایت تقیہ پر تو مشتمل نہیں؟ *کیوں کہ اصول کافی میں تقریبا دوھزار روایت فقط تقیہ پر مشتمل ہیں* کیا یہ روایت شاذ اور نادر تو نہیں؟ کیا یہ روایت خلاف قرآن تو نہیں؟ کیا ان دو روایات کے درمیان تباین کلی تو نہیں؟ کیا ان دو روایات کے درمیان تباین جزی تو نہیں؟ اگر تباین کلی ہے تو عامی بندہ کیا کرے؟ اس کا وظیفہ شرعی کیا ہے؟ اگر تباین جزی ہے تو عامی بندے کاوظیفہ شرعی کیا ہے ؟اس کا جواب آخر تک الھیاری صاحب نہ دے سکے؟ جو اب تک اُس پر مولانا گل حسن مطھری کا قرض ہے؟ 5️⃣پانچوین بات: جب علامہ حسن مطھری نے امام زین العابدین(ع) کی راویت پڑھی جس میں *امام(ع) نے فرمایا آپ اس علماء کی اقتدا کریں جو متقی اور ہماری احادیث میں تفقہ اور تدبر کرتا ہو اور جاھلوں کی پیروی نہ کریں* ( اصول کافی) اس کا جواب آخر تک نہیں دیا؟ 6️⃣چھٹی بات: علامہ حسن مطھری نے رجال کشی اور نجاشی سے راویت پڑھی جس میں امام(ع)نے ابان بن تغلب کو فرمایا *الإمام الباقر عليه السلام أبان ابن تغلب أن يجلس في مسجد الرسول صلى الله عليه وآله ويفتي الناس حيث قال له: " اجلس في مسجد المدينة وافت الناس فإني أحب أن يرى في شيعتي مثلك* اے ابان آپ مسجد میں بیٹھو اور لوگوں کو فتوی سناؤ آپ اور آپ جیسے لوگوں کو میں پسند کرتا ہوں *حوالہ: رجال النجاشي في ترجمة أبان بن تغلب* *(تقریب استدلال)* اس میں امام(ع) نے واضح فرمایا آپ اور آپ جیسے فقھاء کو میں پسند کرتا ہوں جو لوگوں کو فتوی دیتے ہیں امام تو صاحب فتاوی کو پسند کرتے ہیں، لیکن علامہ الھیاری کو پسند نہیں، اب کس کی بات مانیں امام (ع) کی یا الھیاری کی؟ الھیاری کے مقلدین سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں قبر میں الھیاری ساتھ نہ ہوگا؟ *اس کا جواب آخر تک نہ دے سکے بس خالی تاویل کرتے رہے یہاں فتوی سے مراد حدیث ہے نہ کہ رائے فقھاء* دوسری بات: بالآخر مجبور ہوکر کہا آپ ابان بن تغلب کو فقیہ ثابت کریں؟ جب مولانا حسن مطھری نے ابان کو فقیہ ثابت کیا ہے تو کھنے لگا ابان بن تغلب فقیہ ہے لیکن مجتھد نہیں ہے *ڈوبے ہوئے کو تنکے کا سہارا* ‼ *آخری بات* ‼ جب اس نے کہا آپ اجتھاد و تقلید اور تقلید پر روایت پیش کریں حالانکہ اس سے پہلے کافی روایت پیش کر چکے تھے پھر بھی مولانا حسن مطھری نے اس کے کھنے پر احتجاج طبرسی سے ایک حدیث پیش کی *((من كان من الفقهاء صائناً لنفسه، حافظاً لدينه، مخالفاً على هواه، مطيعاً لأمر مولاه، فللعوام أن يقلدوه))* جس کا مفھوم یہ ہے: فقھاء میں سے جو شخص خوف خدا رکھتا ہو، اپنے نفس کا پیروکار نہ ہو، اپنے مولا کے امر کا مطیع ہو تو لوگوں کو چاھیئے ایسے مجتھد کی تقلید کریں *حوالہ: کتاب احتجاج طبرسی* علامہ الھیاری صاحب: اس روایت کا جواب تو نہ دے سکے اس کے برعکس اپنے اصولوں کی مخالفت کرتے ہوئے، اس روایت پر جرح پیش کی ہے حالانکہ اخباری مسلک کے لوگ جرح و تعدیل کے قوائد کو نہیں مانتے ہیں پہر اس جرح کے جواب میں مولانا حسن مطھری نے علامہ ممقانی( رح) سے ان راویان کی توثیق پیش کی، جس کو سید خوئی (رح) نے ضعیف کہا ہے اور مولانا حسن مطھری نے کہا اگرچہ یہ روایت صحیح نہیں لیکن حسن درجے سے کم نہیں ہے *اس روایت کی توثیق سننے کے بعد اس کے پاس اور تو کوئی جواب نہ تھا اور بلکل بطال ہوگے کیا سے کیا بولتے کال کاٹ گے* مولانا حسن مطھری کی طرف سے بار بار کال کرنا اور علامہ الھیاری کا کال کو بزی کرنا اس کی واضح شکست ہےاور ہمارے پاس ویڈیو رکارڈ موجود ہے کہ بار بار کال کرنے کے باوجود کال نہیں اٹھا رہے تھے مولانا حسن مطھری ومناظری کے مناظرے کاخلاصہ آخر میں میں بندہ احقر مولانا حسن مطھری کو اس عظیم فتح پر مبارک باد دیتا ہوں *نوٹ : میں بندہ احقر ان نقات کو دوران مناظرہ میں نوٹ کرتا رھا جو آپ مومنین کے سامنے پیش کرنا اپنا فریضہ سمجھا* التماس دعا: مولانا غلام نبی نجفی
@AliJan-st9pw Жыл бұрын
So we should not follow anyone because we are following you
@hindustanigamer2320 Жыл бұрын
no you shud not take anyone's qaul as hujjat for you
@SajantanweerKhan-bd7tr Жыл бұрын
علامہ شیخ گل حسن نے احسن دلائل دیئے ہیں
@ismathussain7671 Жыл бұрын
Pakistan zindabad ❤
@hinahaider9923 Жыл бұрын
Molana mutahiri salamat rahen❤
@shehryar983 Жыл бұрын
مطھری صاحب لگاتار غلط منطوق نکال رہے ہیں ۔ 😅
@maulanairfanjafari4758 Жыл бұрын
are bhai ek masla nhi pata to puch lete Hain Mujatahid Hadees behtar samjhte hain to wo istidlaal k Zariye jo hukm h usko logo tak pohchate hain isme itna bahes karne ki koi zarurat nhi h
@islamicinformativechannal Жыл бұрын
خلط کا کیا ہے سنو نہ آگے
@smooky12 Жыл бұрын
Mubarak ho, aap k behad israr pr aj dobara live program rakha gaya hy. Umeed hay ap himmat kr k kisi hadees se apna istadlal kren gai. Or kuch nhi to wilayat e faqih pr hadees e omar ibn e hanzla hi pesh kr dain, jiski ghalat taweel kr k ap sada loh logo ko apny daam mae phanstay arhy hain.
@Fadakbelongstofatima Жыл бұрын
Shahbaz sahab is the biggest jahil in history, you cannot refute someone’s argument without knowing his arguments and point of view lol. Hassan allahyari has given more then 20 lectures in different languages that present his arguments against taqleed and we got shahbaz sahib cherry picking his short clips and making his arguments based of a few clips😂. Shahbaz is just emotional trying to win the debate with his emotional statements, a debate needs rational and logical arguments not tryner accuse Hassan allahyari of lying or cherry picking his words and countering it.
@fayazaliburiro4843 Жыл бұрын
الھیاری کا یہ کھنا کہ بعض دفعہ توریہ ھوتا ہے کنایہ ھوتا تقیہ ھوتا ہے اور بعض دفعہ ظاھر کلام اور ھوتا ہے تو اشارہ اس کا اور ھوتا ہے تو اس جاھل سے کوئی پوچھے ان سب صورتوں میں کوئی عام آدمی احادیث سمجھے تو کیسے سمجھے جبکہ عام آدمی احادیث نام تک نھیں جانتا کہ کونسی حدیث صحیح ہے کونسی حسن ہے تو کونسی ضعیف ہے کونسی کا تقیہ میں اظھار ہے عام آدمی ان کو سمجھے تو آخر کیسے
@syedalimehdi-english Жыл бұрын
The last molvi wasn't listening at all. Looks like Talidi molvis are failing badly. This molvi many times didn't even listen to What Allahyari was saying.
@husainidarsgah9090 Жыл бұрын
آج اللہ یاری کو واحد بندہ ملا جو اسے ٹائم نہیں دے رہا بات کرنے کو😂😂😂😂😂 4:17:26 اور موصوف پھڑ پھڑ بولی جا رہا ہے جس کا جواب وہ اپنی تقاریر میں دے چکا ہے😅😅😅😂😂😂🎉
@ShaikhShaad Жыл бұрын
I am still not clear .. Need one more debate with some other scholar.. Please dont invite this aalim 🙏
@muhammadjawaid1601 Жыл бұрын
Ap dono s quran ko ni mantey to s k h awaley kaoun dey rahey ho
@maulanairfanjafari4758 Жыл бұрын
ager ulama ap tak nhi ate ki bahes Karen to ap ajayen apka bhi to farz h amrbil maroof wa nhi anil munkar karen ayen sistani sab se Karen baat ki ap ghalat hain. waise to ap bhi baghair unki dalil sune unpar tana kas rahen hain. ager ap kitab padhte hain to wo bhi padhte hain ayen baithen dono deen k mamle ko hal karen..
@syedmuhammadgardezi8834Ай бұрын
Janab e mutahri sab na istadlal achay paish kiya taqleed pa
@hayderabbas2519 Жыл бұрын
Mulan sahab please life make eazy, A normal person how he can under stand about (Taqleed) ,debates mean a person can under stand what ever I am doing is wright, do not make problem, not every body deeply study Quran .