فضل حمدرد صاحب آپ نے حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اور اھلبیت علیھم السّلام کی محبت اور عقیدت کا حق ادا کر دیا
@zahraj-s681711 ай бұрын
MashaAllah Mufti Sahab. May your parents be proud of you. The way you are so so respectful towards Ahlul Bayt (AS) is the reason your heart is so open to the true hidayat of Allah (swt), subhanAllah. May Allah preserve you and give you good health to propogate your positive messages to the future generations Ameen.
@aamiralipomy3082 Жыл бұрын
Masha Allah mufati Sahib MOLA Salamaat Rakhay Aameen
@myahyasalmani7128 Жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان الله جزاك الله ھمیشہ خوشں رھو
@WajidAli-zl5od Жыл бұрын
❤🎉masha. Allah❤🎉
@YesMovies-l5k Жыл бұрын
❤میں کیا بیان کروں گا تیری شان یاعلی❤ جب تیرا مداح خوان ھے یزدان یاعلی❤ چہروں کو دیکھتا ہوں تیرا زکر چھیڑ کر❤ ھے تیرا زکر نسل کی پہچان یاعلی❤
Meray Ahle Bait Kishti e Nooh ki manind hain, jo is me sawar hua wo kamyab hua. Or jo reh gaya wo gharq ho gaya. Farman e Rasool Allah S A W W
@yahusain7868 Жыл бұрын
Jazaaq Allah
@moodwithfood5 Жыл бұрын
JaAkAllah
@Alkazmi874 Жыл бұрын
مفتی صاحب اللہ جزاے خیر عطا فرماے اپ نے حق ادا کر دیا
@user-em2hg6cu5u Жыл бұрын
Thank you Fazal Hamdard for your effort in breaking the artificial walls built by the enemies of the Ahl-al-Bayt of Rasool S.A.W. and bringing Muslims together. There can be no Islam without the love and teachings of the Ahl-al-Bayt a.s. of Hazrat Mohammad S.A.W. If someone does not appreciate the sacrifices Ahl-al-Bayt a.s. made for Allah and Islam, and they don't follow their teachings, they will never have redemption in this temporary world or the hereafter.
@user-em2hg6cu5u Жыл бұрын
@@user-hidfsdes5o Sunni Aqeeda: Yazeed and Muavia Khalifa just like 1-2-3 because they came from EXACTLY the same system how 1-2-3 became Khalifa.
@user-em2hg6cu5u Жыл бұрын
@@jamalnasir2022 Yazeed, Muavia aur 1-2-3 walay insaano ke banaye system se nahi bhai. Rasool S.A.W. ki hadees hai, yeh unki family ki baat rahay ho, soch kar karna. Tumharay bhalay ke liye bol raha hoon, mujhay koi faraq nahi parhay ga.
@Qaaim1412 Жыл бұрын
@@user-em2hg6cu5u Please change your mind
@Qaaim1412 Жыл бұрын
Allah Tum loagoan ko hidaayat dena chaahtaa hai bas Tum loag aqal sae kaam lo aur naqal par bas naa kro aur adl o insaaf o Aman o salaamtee qaaim kro aur yehi Allah ki chaahat o iraada hai aur fitna fasaad mat kro.
@Healthtalkswithahmadnawaz Жыл бұрын
Allmighty Allah may give you reward of your efforts to produce arguments in favour of idealogy of imamat from different traditions and ayat quranies. No one can deny this true and facts based explanation by you. You have pointed to Muslims straight path of religion wished by Allah and Holyprophet to adopt.
@Hasnain-th9ey Жыл бұрын
Shukriya aap apne chahne valon ko apni zat ko tohfa de chuke Allah sabko Barah Imam ki zindagi ki Roshni men Ilm ata farmaye hamen unke baraye raste per chalne ki taufiq ata farmaye
@hitmanpubg1486 Жыл бұрын
Haq Salam Ya Mila Hussain A.S ❤❤❤
@ahsanraza-graphicdesignert1609 Жыл бұрын
Mufti Hamdard...ALLAH ney ap ko huq bayan kerney k liye chun lia hai...Apko bht bht Mubarak ho...Muhabbat e Ahlulbayt .A emaan ka hisa hai...ALLAH apko abaad aur shaad rakhey aur Ahlulbayt k saath mahshoor fermaye. Ameen
@jafferhussain5673 Жыл бұрын
احسنتم يا استاذي حفظك الله و جميع اهل الحق
@muhammadali-fg9vj Жыл бұрын
Love you mufti sab. جس طرح آپ روایات بیان کرتے ہیں بندے کے دل میں دین کا شوق پیدا ہوجاتا ہے۔ میں کافی عرصے سے دین کا مطالعہ بھی کرتا ہوں۔ در اصل میں یورپ میں میڈیکل کا سٹوڈنٹ ہوں۔ کیا آپ میری رہنمائی فرمائیں گے کہ میں عربی کیسے سیکھوں اور کیسے اس پر عبور حاصل کروں؟ جزاک اللّہ خیرا
@NajafAbbas2929 Жыл бұрын
Jeo mufti sb salmat raho
@withnoorulhassan Жыл бұрын
مفتی ہمدرد صاحب اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے اپ نے اہل بیت کا حق کھول کر بیان کیا ❤
@ImranAli-sn8hx Жыл бұрын
جزاک اللّٰہ ماشآء اللّٰہ ❤❤❤
@mohammadalidoostizada6309 Жыл бұрын
Mashallah سلام ho آپ par
@Persain_With_Mysam Жыл бұрын
❤جزاکم اللہ خیرا کثیرا ❤
@HassanAli-cq7sf Жыл бұрын
Mashaallah mufti sahib you are great you say the real haq and truth. No one can match imams of alibat in knowledge or anything else
@mnsthestranger3073 Жыл бұрын
💖💖💖... Salaaam ho Aima e Ahlul Bait Athaaar AS aor Onky aaal par... Subhaaan Allaaah mofty saaab aaap Ahlul Bait Athaaar AS say mohabbat ka haq adaaa kar rahay hay Jaxaaakom Allaaah...
@sabihahaider9019 Жыл бұрын
Salamat rahein
@Waqarnaqvi786-h4c Жыл бұрын
Masha Allah Very informative video Jazak Allah
@falastanimedia Жыл бұрын
رب کعبہ کی قسم اپ پر جنت واجب ہے مولا اپ کو سلامت رکھے امین
@BROKENNESS18 Жыл бұрын
Bahi apne.mirz palmbar ki.pool khol di.😂😂😂 aaj mashallah ye logo ek such aur 100jhot bhol ke apne jaal me phnsta hai
@dj6881 Жыл бұрын
اللہم صل علی سیدنا ومولانا محمد و علی آلہ وبارک وسلم
@naazfatimarizvi250 Жыл бұрын
❤🎉 mashaAllah Allah slamat rkkhe.
@aliakhtar3949 Жыл бұрын
آمین سید علی اختر عابدی
@Murtuzay110 Жыл бұрын
مفتی صاحب مولا ع اپکو سلامت رکھے آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں
@habibali25 Жыл бұрын
جناب مفتی ھمدرد صاحب اسلام علیکم جناب اپ امام مھدی علیہ سلام کا سپاھی ھے❤❤❤❤❤
@oosmantariq3798 Жыл бұрын
Thanks!
@idreesraza2682 Жыл бұрын
آپ نے کبھی سوچا کہ امام حسن ع اور امام حسین ع کی پانچ چھ سال کی عمر تک تو واقعات ملتے ہیں مگر اس کے بعد تاریخ میں ان کا ذکر صرف تب ہوا جب ان کی شہادت ہوئی۔ کئی نامور اصحاب حضرت سلمان فارسی کہ جس کے بارے میں نبی کریم نے فرمایا کہ اگر علم ثریا ستارے پر بھی ہو اہل فارس وہاں پہنچ جائیں۔ حضرت ابوذر کہ جنہیں زمین پر سب سے سچا انسان قرار دیا۔ حضرت مقداد جن کی جنت مشتاق ہے۔ حضرت ایوب انصاری جو نبی کریم کے مدینہ میں میزبان تھے۔ حضرت جابر بن عبداللہ انصاری جو نبی کریم سے لے کر ان کی پانچویں نسل تک حیات رہے۔ حضرت عمار یاسر جن کی شان میں آیات نازل ہوئیں۔ حضرت بلال حبشی جو موذنِ رسول تھے۔ تاریخ ان کے بارے میں مکمل خاموش نظر آتی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ جیسے وفات نبی کریم کے بعد وہ اس دنیا سے غائب رہے اور بس شہادت یا وفات کے وقت دنیا میں کچھ دیر کے لئے آئے۔ آخر کہیں تو کچھ غلط ہوا ہے کہ ان شخصیات کا ذکر کرنا عیب سمجھا گیا۔ دوسری طرف جو افراد نبی کریم کی وفات سے سال دو سال قبل مسلمان ہوئے,ان کی سوانح عمری سے تاریخ بھری نظر آتی ہے۔ نبی کریم کی وفات کے بعد ایسا کیا ہوا کہ ان کی آل اور بہت سے وفادار اصحاب کو تاریخ نے مکمل نظرانداز کر دیا۔ کہاں کچھ غلط ہوا کہ نبی کریم کی وفات کے بعد ان کی آل کے کسی بھی فرد کی طبعی وفات نہ ہوئی۔ تمام قتل ہوئے اور قاتل بھی وہ جو ان کے جد کا کلمہ پڑھتے نہیں تھکتے تھے۔ آج چودہ صدیاں بعد بھی ہم جانتے ہیں کہ حسن و حسین ع جنت کے سردار ہیں۔ ایسا کیا ہوا کہ جنت کے طلب گاروں نے سرداروں کو انتہائی اذیت کے ساتھ قتل کر دیا۔ مورخ نے آخر ان تمام ہستیوں کو اتنا غیر اہم کیسے سمجھا کہ تاریخِ اسلام میں ان کا حصہ ایک صحابی جتنا بھی نہیں رکھا۔ کربلا اچانک نہیں ہوئی۔ ایک طویل نفرت تھی جو دلوں میں پنپ رہی تھی۔ جوں جوں وقت گزرتا گیا,نفرت بڑھتی رہی اور ہر ہستی کے بعد دوسری ہستی پر پہلے سے زیادہ ظلم ہوتا نظر آیا۔ اتنی نفرت کہ اس مقدس گھرانے کی مطہرات پر ظلم کرنے سے بھی نہ چوکے۔ چھ ماہ کے بچے کا سر کاٹنا بھی ثواب سمجھا گیا حالانکہ بدترین دشمن کے چھ ماہ کے بچے سے بھی کوئی دشمنی کا بدلہ لینے کا نہیں سوچتا۔ امت نے تو آل رسول پر ظلم کیا ہی تھا مگر مورخین نے ان سے کہیں زیادہ ظلم کیا کہ جن کے فضائل تھے,انہیں چھپایا جبکہ ان کے دشمنوں کے فضائل سے کتابیں سیاہ کیں۔ ابھی چند دن پہلے واقعہ مباہلہ کی یاد مناٸی گٸی ۔ اس واقعہ میں بنص قران پانچ ذواتِ مقدسہ میدان میں توحید کے گواہ بن کر پیش ہوٸےاور قران مجید نےانہیں صداقت کی سند عطا کی ۔ واقعہ مباہلہ کے کچھ مدت بعد ان پانچ ہستیوں میں بزرگ ترین ہیستی کا وصال ہوا جنازے میں کتنے کلمہ گو تھے ؟؟ پھر 75 دن بعد اس گھر کا دوسرا جنازہ رات کی تاریکی میں اُٹھا اور چند مخلصین کی موجودگی میں بڑی خاموشی اور مظلومیت سے دفن کردیا گیا اور نشانِ قبر تک مٹا دیا گیا جو آج تک نہ مل سکا ۔ پھر اسی گھرانے کا تیسرا جنازہ 40 ہجری میں کوفہ سے آدھی رات کےوقت اٹھا اور پشتِ کوفہ ریت کے ٹیلوں کے درمیان خاموشی سے دفن کردیا گیااور مدتوں قبر کا نشان نمعلوم رہا ۔ پھراسی جماعت کے چوتھے فرد کا جنازہ 50 ہجری میں شہر مدینہ سےاُٹھا اور نانے کی مزار کی طرف چلا مگر کچھ لوگ تیروں سے مسلحہ راستے میں حاٸل ہوٸے کہ نواسے کو نانے کے پہلو میں دفن نہیں ہونے دیں گے آخر وہ جنازہ بقیع کے عوامی قبرستان میں دفن کردیا گیا ۔ پھر 61 ہجری میں اصحاب مباہلہ کی آخری فرد کا جنازہ اٹھایا بھی نہ جاسکا بلکہ جنازہ گھوڑوں کی ٹاپوں سےپامال کردیا گیا ۔ بحثیت مسلمان کیا ہمیں یہ حق نہیں رکھتے کہ کم از کم ہم مورخ اسلام سے یہ تو پوچھیں کہ جنکی صداقت کا گواہ خود اللہ ہے اور وہ توحیدِ خدا کے گواہ ہیں امت رسول نے انکے ساتھ یہ سلوک کیوں کیا ؟ ہمارا یہ سوال امت مسلمہ پر قیامت تک قرض رہے گا ۔ اور اگر اس دنیا میں اس کا جواب نہ ملا تو میدان محشر میں عدالت خدا وند تعالیٰ میں ہم یہ سوال اٹھاٸیں گے ؟؟؟؟؟
@maassajid7524 Жыл бұрын
😢
@akramali1497 Жыл бұрын
Please Mufti sahab jawab de
@hasanbharti9422 Жыл бұрын
صل اللہ علیہ والہ وسلم 😢
@hamidshah902 Жыл бұрын
ﷺ
@Aarif-ox5mk Жыл бұрын
May Allah ( Jallajalalahu) bless you for defending the honour of the blessed Ahlul Bayt (a.s) of Rasool e Sarwar e Kainat Muhammad Al Mustafa ﷺ
@WajidAli-zl5od Жыл бұрын
❤🎉mashallah😊❤🎉
@farrukhabbas2087 Жыл бұрын
Mufti fazal hamdard Allah pak Ap ko sehat tandrusti walli Zindgi atta kare Ameen summa Ameen
@BitCoin-nj8kw Жыл бұрын
MashaAllah Mufti Saab
@imamkayqatilonperlanatbays9886 Жыл бұрын
mufti sahab Allah aap ko slamat rakhay dushmano monafiqo say
@hashimimam9975 Жыл бұрын
سلام علیکم : بس یہی دعاء رہتی اۓ معبود تیری جناب میں کہ تو قبلہ فاضل ہمدرد صاحب کو اپنی حفاظت کہ ساۓ میں رکھنا بس تو ھی جانتا ھے کیسے گھات میں ہونگے ملعون مجھے علم ھے مگر میں آپکو وقت کہ امام مہدی (ع) کی محافظت میں سونپتا ہوں انشاء اللہ اور بس خدمت انجام دیتے رہۓ انشاء اللہ 🤲🤲🤲❤️❤️
@wahib786 Жыл бұрын
May Allah bless you mufti sahab❤
@shaheedslover452Ай бұрын
بہت خوب ماشاءاللہ کیا مدلل جوابات سے ہمیں مستفیض فرمایا
@munawwarsultana5419 Жыл бұрын
Ameen
@urdu5072 Жыл бұрын
May Allah bless you
@yawarking368 Жыл бұрын
Subhanallah mufti fazal hamdard Sahab ❤
@MuftiFazalHamdard Жыл бұрын
Aameen JazakAllah brother
@thepinkthink1298 Жыл бұрын
@@MuftiFazalHamdard mufti saha aap bht achcha kam kr rhe hain pr apse is video me galati ya janboojh kr( iska faisla to khuda or apki niyat pr h ) himaqat hui hi Imam k khilaaf k apne hazabi ki itni ghatiya hrkt imam Sadiq a.s k khilaf krne k baad bhi ap uski maghferat ki dua kr rhe hain. Fir to jo yazeed ki maghferat ki baat krte h apne khud ko us darje me khada kr liya. Mazrat k sath qibla aap se ye ummeed nahi thi itni marefat e ehlebait k baad. Mujhe ummeed hai k apse anjane me ye galati hui hogi or ap iske liye khuda ki or maula ki bargaah me maafi zarur mangenge. Kyuki apko marefat e ehlulbait hai. Ws salaam
@mureedabbas646310 ай бұрын
Good❤
@AshiQBaazi Жыл бұрын
Me sab kuchh samajh gaya hu... Allah ke shukr se bas ye samajh nahi araha tha magar aaj aagaya... Alhamdulillah
@zainafridi9340 Жыл бұрын
😂
@Qaaim1412 Жыл бұрын
Yaani Nabi SAWW k baad agr koi Nabi hota tou woh .... Right?
@zainafridi9340 Жыл бұрын
@@Qaaim1412 Yani jiska me mola uska wo...?? Right
@Qaaim1412 Жыл бұрын
@@zainafridi9340 Tum kiskay Mola?
@Qaaim1412 Жыл бұрын
@@zainafridi9340 Mola Imam Ali aleh salaam ko ghadeer e khum mein Mola yaani aaqaa kaha thaa Nabi SAWW nae.
@syedsulaimjafri1663 Жыл бұрын
Mufti Sahab ❤ Khuda Apko Jaza de
@MuftiFazalHamdard Жыл бұрын
Aameen JazakAllah brother
@Qaaim1412 Жыл бұрын
Beshak hum Ahlebait e Rasool aal e Rasool sae deen lena chaahye
@saifurrehmansaifeealvi8618 Жыл бұрын
❤❤❤MAIN BISMILLAH KARAAN JEE ... JAZZAK ALLAH,,, MAIN SADQAY AHLEBAIT ALEHE SALAM K
@SyedHussainiOfficial2771 Жыл бұрын
💖 لبیک یارسول ص: لبیک یاحسین ع : لبیک یازینب ع 💜 آداب عزاداری● 💙((صحیح حدیث رسول ص■ الحسین منی و انا من الحسین احب اللہ من احب حسینا۔ ⚘"حسین مجھ سے اور میں حسین سے ہوں۔ اللہ اس سے محبت کرے جو بھی حسین سے محبت کرے))■ 🌷1۔ مجلس عزا و جلوس عزا میں با وضوء ہو کر آئیں 2. پاکیزہ لباس اور ممکن حد تک سیاہ لباس میں آئیں 3. گھر میں جو سن تمیز تک پہنچے ہوئے بچے ہوں ان کو ساتھ لائیں۔ 4. اپنے ساتھ کاغذ اور قلم لائیں اور مجلس کے نکات نوٹ کریں۔ 5. مجلس سے واپس آکر اپنے گھروالوں اور ملنے والوں سے مجلس کے مفید نکات بیان کریں۔ 6. اپنے ساتھ تسبیح اور جیب میں خاک شفاء رکھیں یہ مومن کی نشانی بھی ہے اور تحفظ کی ضمانت بھی۔ 7. خواتین و حضرات حجاب اسلامی کی پابندی کریں۔ 8. خاص طور پر خواتین شرعی لباس پہن کر آئیں۔ 9. مجالس و عزداری کے اوقات میں نماز کے وقت کی رعایت کریں۔ 10. دوران جلوس وقت پہ نماز باجماعت ادا کریں 11. عزداری میں کوئی ہنسی مذاق نہ کریں۔ 12. امام حسین علیہ السلام پر گریہ اجر عظیم رکھتا ہے اسلیے گریہ کریں۔ 13. اگر دل چاہے تو بلند آواز سے روئیں اور اس میں شرم محسوس نہ کریں۔ 14. عین گریہ و زاری کی حالت میں کوئی خصوصی دعا مانگیں۔ 15. رونا نہ آئے تو سر جھکا کر رونے کی کوشش کریں 16. گریہ کرتے ہوئے دوسرے مومنین کے چہروں کو نہ گھوریں۔ 17. ایسی شاعری پڑھیں جو خیالی نہ ہو بلکہ حقائق پر مبنی ہو۔ 18. ایسے خطیب کو سنیں جو قرآن مجید، سیرت النبی اور سیرت اہل بیت علیہم السلام کے مطابق اپنا مدعا بیان کرتا ہو۔ 19. حسینیت کے اصولوں پر سامعین کی کردار سازی کرنے والے خطیب کو دعوت دیں۔ 20. فرقہ واریت، دین اور امت کے لیے زہر ہے اس سے پرہیز کریں۔ 21. بانیان اور شرکاء عزاداری، وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔ 22. جہاں جگہ مل جائے وہیں بیٹھ جائیں سروں کو نہ پھلانگیں۔ 23. جب آنسو رواں ہوں تو تبرک کے طور پر چہرے پر مل لینا چاہیے۔ 24. تبرک و نیاز کا احترام کریں۔ 25. روزانہ یا ہفتے میں کم از کم ایک بار زیارت وارث ، زیارت عاشورہ پڑھیں۔ 26. مجلس کے دوران اپنے موبائل فون کو سائلینٹ پر رکھنا نہ بھولیں۔ 27. عاشورہ کے دن کے آداب معلوم کریں اور انکی رعایت کریں۔ 28. اگر جگہ تنگ ہو تو وہاں کھل کر نہ بیٹھیں 29. اگر ممکن ہو تو گھر سے غسل کرکے نکلیں 30. عزاداری کا انتظام اس طرح کریں کہ کسی کے لیے اذیت کا سبب نہ بنے۔ پھر بھی اگر یزیدیت کو اگر اذیت ہو تو پرواہ نہ کریں۔ 💚 (گزارش ہے کہ عاشور تک ہزار بار سورہ توحید کی تلاوت مکمل کریں)۔۔ 💙((صاحب استطاعت مومنین اپنے مرحومین کے ایصال ثواب وغیرہ کے لیئے ان آداب کو پرنٹ کرا کے تقسیم بھی کر سکتے ہیں اور امام بارگاہوں میں بھی لگا سکتے ہیں)) 💙 جزاکم اللہ۔۔۔ التماس دعا۔
@razahussain2328 Жыл бұрын
Mashaallah mufti sahib zindabad you are great
@sulaimansayed233 Жыл бұрын
I'm Ahle Sunnat Wal jamat but jo 12 Imam e Ahle Baith ko nahi mante unko ye patta hona chahiye ki Imam e Azam R.A Hazrat Imam Jafar e Sadique R.A shagird hai aur unhi ke padaye hue hai
@huzailahmad7061 Жыл бұрын
تو پھر فقہ حضرت امام جعفرصادق سے الگ کیوں ہے
@huzailahmad7061 Жыл бұрын
رسول اللہ کی بیٹی کے گھر کا گھیراؤ کرنے والے سے فرشتے بات کرتے ہیں تعجب ہے
@waquarhaidry Жыл бұрын
Imaame azam sirf aur sirf Rasoolallah saww hain
@thepinkthink1298 Жыл бұрын
Imam Jafar as Sadiq a.s.
@tanveerfatima6811 Жыл бұрын
SubhanAllah
@urdu5072 Жыл бұрын
May AllH bless you and protect you 🤲🏾
@mudabbarali8127 Жыл бұрын
You are doing well, thanks 😊 🙏 good luck and God bless you 🙏
@manzoorshaikh8066 Жыл бұрын
ناصبی اور خارجی کبھی بارہ اماموں کو ماننے والے نہیں ہیں
@deepmind7042 Жыл бұрын
MASHALLAH MUFTI SAAB bht achi knowledge de di apne ❤️
@libabhussainbangash4431 Жыл бұрын
MASHA ALLAH JAZAKA ALLAH QIBLA MAWALA SALAMAT RAKAY AAP KO AMEEN YA RABILALLAMEEN ❤❤❤❤❤
@syedrizvi5363 Жыл бұрын
May God keep you in his protection
@qamarsvlog6714 Жыл бұрын
MA SHA ALLAH Mufti Sahib ap HAQ raasty py chal pary hain✌ .ab sary suni haat dho k ap k pechy par janyn gy.ALLAH (JJH)ap ki Hafazat Farmay..🤲....Ap IN SHA ALLAH Shiayan-e Ali A.S main se hon gy. 🤚Love you keep it up🙌
@ummehuzaifa2135 Жыл бұрын
جی جناب حق فرمایا امام کا رتبہ اللّٰہ تعالیٰ اہل بیت میں سے منتخب فرماکر عطا فرماتے ہیں یہ صرف اہل بیت کا خاصہ ہیں اور انہی کی شان ہیں اور پھر انکو بے پناہ علم لدنی اور قدرت عطا کی جاتی ہیں اور امت کی بھلائی کا کام لیا جاتا ہیں اب یہاں بھی مسئلہ ہمارے کم علم والے علماء کرام نے پیدا کیا اہل بیت کی شان گھٹا کر آئمہ کرام کو امام کا رتبہ دے دیا اللّٰہ تعالیٰ حق والوں کو ظاہر فرماکر امت کو تفریق ہونے سے بچائیں آمین
@salehaali100 Жыл бұрын
12 Imam Rasool Allah ki shariyet kae waris haein. Un kae ilm to explain kernae walae haein.
@hadishah8493 Жыл бұрын
Mufti sahb Hmary 12wn Imam Hazrt Mehdi a.s apki hifazt kren..ap booht qeemti insan.Naik logo ki olaad hain.Ap ny apny waldain ko Surkhru kr diaa Bibi Fatima Zahra a.s ky samny.. All Sheaaa community love u.Allah blesss u.ameeeeen
@hadishah8493 Жыл бұрын
Q ky AP haq byan krty.
@AmbarShafaat-oc1ne Жыл бұрын
سلامت رہیں خدا اس امت کو متحد فرما دے آمین ،،🤲
@Persain_With_Mysam Жыл бұрын
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں ان بارہ اماموں علیھم السلام کے اسمائے گرامی مرقوم ہیں۔✌
@Persain_With_Mysam Жыл бұрын
@@jamalnasir2022 😌
@khanbaba6868 Жыл бұрын
اول نا محمد و آخرنا محمد و اوسطنا محمد و کل نا محمد ہ اللھم صل علٰی محمد و آل محمد وعجل فرجھم ہ ❤
@entertainmentviewer3094 Жыл бұрын
@@jamalnasir2022 naam lo
@kashanhayder183 Жыл бұрын
Allah pak apko kabi koi gham naah dey Ameen
@imranraza2439 Жыл бұрын
Masha allha jio mola slamat rkhe aap ko🎉
@zaheernazir9945 Жыл бұрын
Subhan Allah May God bless u and give u more knowlege
@saqibali6957 Жыл бұрын
جزاکم اللہ
@Ahmadmushtaq-z5e Жыл бұрын
ایک سوال ذھن میں ابھرتا کہ کہ کیا شعب اب اکب کی سختیاں جنگ بدر اجنگ احد اور دیگر غزوات و سیے اس لیے لڑے گٸ تھے کہ ملوعون یزید کو خلیفتہ المسلمین بنایا جاے۔لعنتی فیصلوں کا انجام بھی لعنت ھی ھوا اور ھوتا ھے ۔ ۔اگر خلافت مسلانوں کی انت تھی تو یہ امانت حقداروں کے حوالے کیوں نہ کی گٸ ۔اخر حسین کے مقابلہ میں یزید کی وہ کونسی صفات تھیں ۔علم قابلیت اہلیت نسبی فضیلت یا فہم و فراست اخر یزید ملعون کو کے پاس کیا اضافی خوبیا ں تھیں جن کیوجہ سے خلافت اس ملعون کے حوالے کی گٸ ۔اور اپنے پارے بنی ﷺ کی اولاد سے بھی زیادہ پیارے یزید کو خلیفہ بنایا گیا ۔جب حدیث موجود و مشہور ھے مفہوم ۔۔۔کہ تم تب تک ایمان کی حلاوت نھیں پا سکتے یا ایمان والے نھیں ھو سکتے جب تک نبیﷺ کو اپنے ۔ اپنے ماں باپ اور اولاد سے زیادہ محبت نہ کرو ۔تو فرمان کی رو سے معاویہ رض تو فیل ھو چکے نبی کی اولاد پر اپنی اولاد کو فوقیت دے دی ۔۔ دوسرا سوال یہ کہ ۔جن اصحاب کو رسول اللہ ﷺ نے بوقت نزع بوجہ شور شرابہ اپنے گھر سے نکال باہر کیا ۔تو ان کا اسلام میں کیا حصہ رہ گیا ۔جب کہ حکم ھے کہ نبیﷺ کے سامنے اواز پست رکھو ایسا نہ ھو کہ تمہارے سارے اعمال ضاٸع ھو جاٸیں اور تم کو خبر بھی نہ ھو القعان ۔۔تو یہ اوزیں اتنی بلند ھوٸیں کہ بوجہ ناگواری گھر سے ھی نکال دیا گیا تو یہ اسلام سے کیوں نہ نکلے ۔جبکہ اس حرکت پر کسی کی توبہ سے بھی میں لا علم ھوں ۔
@gulzarhussain82265 ай бұрын
Great job 👍
@masbalochsongsandinformati1330 Жыл бұрын
NAbi (SAW) Aur Ahle Bait A.S par hi darood Pak padha jata hai har Namaz mein yeh zahar krta hai keh Aqeeda e Imamat par Allah ki daleel hai.
@ahmadhusain6653 Жыл бұрын
Waiting for the day when Mufti Sahab accepts Shia-Islam😊😊... Masha Allah... Mufti Sahab k muh se haq bayaan hota hai
@SelFish0011 Жыл бұрын
hazrat ayesha ne khud apne muh se kaha tha ke imam hassan A.S ko mein nabi ke sth nahi dafan honne dungi hazrat ayesha ka yeh apna Qoul tha aap thora or mutaliya krein apko baat pata chal jayegi agr dekha jaye toh jahan rasool e khuda dafan hain woh unki apni milqiat hai ayesha ko dahej mein nahi milli thi or honna toh yeh chaiye tha ke nabi ke sth nabi ke ehlebait a.s dafan honne chaiye thyy mgr uss daur ke fitne or ehlebait a.s se bughz ki wajah se unke sth yeh sulook kiya gaya 😢
@iqbalsh50886 ай бұрын
مفتی صاحب ، باراں اماموں کے بارے میں آپ کا علم سطحی اور سنی سنائی باتوں پر منحصر ہے۔
@munawwarsultana5419 Жыл бұрын
MashaAllah
@syedakbar2257 Жыл бұрын
mashallha mufti saheb Allah aap ko salamat rakhe
@shaheedslover452Ай бұрын
انداز گفتگو 🎉🎉🎉❤❤❤
@ghazihussain3130 Жыл бұрын
Jazakallah
@WajidAli-zl5od Жыл бұрын
😢🎉❤😊 mashallah
@mohammadalidoostizada6309 Жыл бұрын
سلامت رکھے اپکو خداوند کریم ماشاءاللہ
@g1gaming124 Жыл бұрын
Allah ap ko ahlebait ke sath Mahshoor farmai Ameen ya rabul aalameen
@abdulhananamjad55757 Жыл бұрын
Mufti sahab se contact kesy kia ja skta hy ??
@ShabanaAli-o4x Жыл бұрын
assalamualaikum aap se milna chahte ho. Aap se kese time liya ja sakta he?
@daniyalsaim8290 Жыл бұрын
Allah zanidgi dya❤❤❤❤❤🕋😭🕋😭
@habib8501 Жыл бұрын
MASHALLAH
@ImranAli-sn8hx Жыл бұрын
جیو فضل بھائی
@NaseerAhmed-sy9uw4 ай бұрын
امت میں افضل کوی بھی ہو علی تو امام امت ہے .
@khursheedahmad6435 Жыл бұрын
Khoda ap ko jazai khair ata farmai huch hi sacha rasta. Hai ap ko aur ilm ata farmai ameen
@tahirhussain3345 Жыл бұрын
Mola aapko salamat rakhe mere bhai dua me yad rakhiyega
@noyonsumon313 Жыл бұрын
Mashallah 🖐🏻 Allahu Akbar
@ArifRaza-v9h Жыл бұрын
Mufti shab bahut accha
@amanmarri4191Ай бұрын
AP. JITNA SACH. BOLTY. HN US. KA AJR. AP. KO. ALLA. PAK. DI. GA. KHUSH RHO❤
@Persain_With_Mysam Жыл бұрын
🌟کربلا پر مستند اور مفصل ویڈیو چاہیے🌟
@hasanbharti9422 Жыл бұрын
Masha ALLAH Subhan ALLAH. Shukriya. Mohtrm. Salamt rhie. Frzdq ne jo Sher padhe h Usko Arbi likh de Bhut Mshkur rhuga