Рет қаралды 866
Shops of Islamabad Sunday Bazaar Were Burnt | Latest Updates | @azmatnama
اسلام آباد H9 کے اتوار بازار میں آگ لگنے سے 600 سے زائد دکانیں خاکستر ہو گئیں ۔
مسجد اور قرآن کریم کے نسخے بھی شہید ہونے کی اطلاعات ہیں ۔
دکانوں میں آگ بجھانے والے آلات ناکارہ تھے ۔ انتظامیہ اور یونین کے لوگ پیسے لیتے ہیں مگر انتظامات بالکل نہیں کرتے ۔
#islamabadblogger #news #updatesnews #sundaybazar #sundaybazars #bazar