Shrine of Meher Ali Shah Golra Sharif Soulful Inside View | Discover Pakistan TV

  Рет қаралды 526

Discover Pakistan

Discover Pakistan

7 ай бұрын

پیر سید مہر علی شاہ گولڑہ شریف درگاہ کے روح پرور اندرونی مناظر
Shrine of Meher Ali Shah Golra Sharif Soulful Inside View | Discover Pakistan TV
#DiscoverPakistanTV #shrine #pirmeheralishah #GolraSharif #AminHafeez #Rawalpindi
Discover Pakistan is the First Satellite Tourism TV in Pakistan, launched with the aim of promoting Tourism and the soft image of Pakistan locally and internationally.
Discover Pakistan exhibits natural wonders and picture-perfect scenic beauty of Pakistan in ultra HD format. Pakistan is gifted with many beautiful carved landscapes, breathtaking valleys, a series of natural lakes, beaches, and rich history.
Team Discover Pakistan is determined to play its role in changing the country’s perception globally. Soon enough, Discover Pakistan and its brand partners will be recognized as the country’s window to the world.
Visit our website: www.discoverpakistan.tv
Follow us on Facebook: / discoverpakistan.tv
Follow us on Twitter: / discoverpaktv
Follow us on Instagram: / discover.pakistantv
Download Android App: play.google.com/store/apps/de...
Download the iOS App: apps.apple.com/pk/app/discove...

Пікірлер: 8
@farhankhanfarhakhan9353
@farhankhanfarhakhan9353 2 ай бұрын
Ma sha Allah Pir roomi sb Pir jammi sb❤❤❤
@farhankhanfarhakhan9353
@farhankhanfarhakhan9353 2 ай бұрын
❤❤❤
@muhammadehsaan2997
@muhammadehsaan2997 4 ай бұрын
Masha Allah 🥰❤️🤲
@Abdulrafaytivi
@Abdulrafaytivi 2 ай бұрын
نا جانے کیوں محبت کا جنوں باقی ھی نہیں رہ گیا۔ ھر کوئی قال کی دنیا میں ھی مگن ھے صاحب حال لوگوں کی حقانیت سے کوسوں دور ھے۔ محبت کا جنوں باقی نہیں ھے مسلمانوں میں خوں باقی نہیں ھے صفیں کج، دل پریشاں، سجدے بےذوق کہ جزب اندروں باقی نہیں ھے حضرت علامہ محمد اقبال رح ❤
@Abdulrafaytivi
@Abdulrafaytivi 2 ай бұрын
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ🌹 وعلی آلک و اصحابک یا حبیب اللہ ❤ سر تا بقدم ھے تن سلطان زمن پھول لب پھول دھن پھول ذقن پھول بدن صدقے میں تیرے باغ تو کیا لائے ھیں بن پھول اس غنچہء دل کو بھی ایما ھو کہ بن پھول تنکا بھی ھمارے تو ھلائے نہیں ھلتا تم چاھو تو ھو جائے ابھی کوہ محن پھول واللہ جو مل جائے میرے گل کا پسینہ مانگے نہ کبھی عطر نہ پھر چاھے دلہن پھول دل بستہ و خوں گشتہ نہ خوشبو نہ لطافت کیوں غنچہ کہوں ھے میرے آقا کا دھن پھول شب یاد تھی کن دانتوں کی شبنم کہ دم صبح شوخان بہاری کے جڑاؤ میں کرن پھول دندان و لب و زلف و رخ شہ کے فدائی ھیں در عدن لعل یمن مشک ختن پھول بو ھو کے نہاں ھو گئے تاب رخ شہ میں لو بن گئے ھیں اب تو حسینوں کا دھن پھول ھوں بار گناہ سے خجل دوش عزیزاں للہ میری نعش کر اے جان چمن پھول دل اپنا شیدائی ھے اس ناخن پا کا اتنا بھی مہ نو پہ نہ اے چرخ کہن پھول دل کھول کے خوں رو لے غم عارض شہ میں نکلے تو کہیں حسرت خوں نابہ شدن پھول کیا غازہ ملا گرد مدینہ کا جو ھے آج نکھرے ھوئے جوبن میں قیامت کے پھبن پھول گرمی یہ قیامت ھے کہ کانٹے ھیں زباں پر بلبل کو بھی اے ساقی صہبا و لبن پھول ھے کون کہ گریہ کرے یا فاتحہ کو آئے بیکس کے اٹھائے تیری رحمت کے بھرن پھول دل غم تجھے گھیرے ھیں خدا تجھ کو وہ چمکائے سورج تیرے خرمن کو بنے تیری کرن پھول کیا بات رضا اس چمنستان کرم کی !!! زھرا ھے کلی جس میں حسین اور حسن پھول صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمت اللہ علیہ⚘️ 👈 خصوصی دعا برائے کل امت رسول کریم درود و فاتحہ خوانی و دعاء مغفرت برائے: حاجی اللہ دتہ و حاجن زینب بی بی بیگم و محمد نصیب و ان کی ھمشیرگان اور ان کے تمام آباء اجداد، عزیز و اقارب اور امت مسلمہ کے سب مرحومین⚘️
@Abdulrafaytivi
@Abdulrafaytivi 2 ай бұрын
رومی غلام دن ھیں ،حبشی باندیاں شبیں گنتی کنیز زادوں میں شام و سحر کی ھے صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم امام احمد رضا خان بریلوی رحمتہ اللہ علیہ
@Abdulrafaytivi
@Abdulrafaytivi 2 ай бұрын
ھو نہ یہ پھول تو بلبل کا ترنم بھی نہ ھو چمن دھر میں کلیوں کا تبسم بھی نہ ھو ھو نہ یہ ساقی تو پھر مے بھی نہ خم بھی نہ ھو بزم توحید بھی دنیا میں نہ ھو تم بھی نہ ھو خیمہ افلاک کا ایستادہ اسی نام سے ھے نبض ھستی تپش آمادہ اسی نام سے ھے صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
@Abdulrafaytivi
@Abdulrafaytivi 2 ай бұрын
نہ افغانیم و نے ترک و تاتاریم چمن زادیم و از یک شاخساریم تمیز رنگ و بو ما حرام است 👈 کہ ما پرودہء نو بہاریم حضرت علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ🌹🌱⚘️ 👆 یہ رباعی حضرت علامہ محمد اقبال رح کے مزار اقدس پر لکھی ھوئی ھے ❤ ترجمہ: نہ ھی ھم افغانی ھیں ، نہ ترک ھیں نہ ھی تاتاری ھیں۔ ھم چمن زاد ھیں اور ایک ھی شاخ سے ھیں۔ رنگ و بو کی تمیز کرنا ھم پر حرام ھے کیونکہ ھماری پرورش ایک ھی نو بہار (یعنی دین اسلام) سے ھوئی ھے۔
When You Get Ran Over By A Car...
00:15
Jojo Sim
Рет қаралды 13 МЛН
ROCK PAPER SCISSOR! (55 MLN SUBS!) feat @PANDAGIRLOFFICIAL #shorts
00:31
ОДИН ДЕНЬ ИЗ ДЕТСТВА❤️ #shorts
00:59
BATEK_OFFICIAL
Рет қаралды 8 МЛН
Increíble final 😱
00:37
Juan De Dios Pantoja 2
Рет қаралды 114 МЛН
Documentary on Golra Sharif Shrine
6:15
ESM Speaks
Рет қаралды 495
Shah Chan Chiragh Darbar | Centuries old heritage of Interior Pindi | Hashtag Pakistan
17:46
Golra Sharif Pir Mehr Ali Shah Kithe Mehr Ali
5:41
Haqaaiq TV
Рет қаралды 11 М.
When You Get Ran Over By A Car...
00:15
Jojo Sim
Рет қаралды 13 МЛН