JAZA KALLAH ALLAH AP PER OUR DR ISRAR REH PER APNA FAZAL W KARAM KARE AMEE
@SKhan-ym8ym6 ай бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ ماشااللہ جزاک اللہ اللہ پاک صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا کرے اور ہمیں توفیق دے کہ دین سیکھیں سمجھیں اور سب سے بڑھکر اپنی زندگیوں کو اس کے مطابق گزارنے والے بن جائیں آمین بےشک دنیا آخرت کی کامیابی اسی میں ہے
@umairkhan24486 ай бұрын
ہر بندہ اپنى صحت کا خیال تیل چینی نمک سوچ ۔عصہ اپنی زندگی سے نکالا جائے ۔۔۔اور ہر 6 ماہ بعد ۔۔ کولیسٹرول شوگر بے عیر ناشتہ کے جاکر چیک کیا جائے۔۔۔کولد ڈرنگس بلکل نہ پیا جائے ۔۔کھانا 40 سیکند تک چباکر کھایا جائے مہینہ مین ضرور 3 روزہ رکھا جائے۔۔۔۔۔بار بار کھانے پینے کی بجائے روح کی خوراک نماز تلاوت درود اسعفار اور تیسرا کلمہ پڑھا جائے اور سب سے بڑا کام دعوت کا کام۔۔۔۔۔۔ اللہ النافع ۔ الضار ۔۔ اخرجنی من 🥱 ضيق الدنيا .. .. زوجى ضيقا حرجا .🤲😭😭😭😭😭😭😭😭💘💘💘💘💘💔💔💔💔💔😭😭😭😭
@qarimohdfarooqofficial841Ай бұрын
ماشااللہ بہت خوب
@Itookyuorawan6 ай бұрын
Sir u r a gem.. I really like your every Bayan
@NasirKhan-c2y9d6 ай бұрын
Hudal lil mutaqeen ka kalma subhanallah Pakistan Allah swt hum sub ummat e muslima ko her hall ❤mein saber wu shukr ki toufeeq atah naseeb fermaye jazaqallah hu Khair Nasir MANSOOR KHAN JADOON
@Abdullah-o8s7o6 ай бұрын
Mashallah
@c0ckatiel6 ай бұрын
Ameen
@akhlaqmahmud57476 ай бұрын
May ALLAH bless you. AMEEN
@umairkhan24486 ай бұрын
اس بندے کے ساتھ شکر کرین ۔اور ہر بندہ دعا کرین۔ اس کے لیے اور اس سے سیکھو اور حكمرانون کے لیے دعا کا ہتیار استعمال کرو نہین الفاظ کو کم کیا جائے ۔مثبت بات کیا جائے کہ ان شاء الله دل بدل دے گا ۔یہ اسمبلی مین اجلاس کی بجائے رمضان مین دو گھنتے دورہ قران کے لیے تمام ارکان وقت دے متفقہ طور پر پھر خود بخود سب کچھ حل ہوگا رمصان مین بھی اپس کی لڑائیان ایک دوسرے سے بدلہ لینے چور کے رٹ گو گو کے نعرے نفرتین بغض کینہ ۔۔۔اس کو ختم کرنا ہوگا ۔۔اپس مین بھائی بھائی بنین گے تو ہی کچھ بات بنےگی نا ورنہ تو اللہ کے عذاب کے مستحق ہون گے اپس مین گالم گلوچ ۔۔۔ اس مین سب سے زیادہ عمران خان کے لیے دعا کیا جائے اس کی پاکستان کو ضرورت ہے ۔ اللہ اس کو نرمی معافی کی صفت عطا فرمائے ۔۔۔دعا سے تقدیرین بدل جاتی ہین ۔
@alijunaid82946 ай бұрын
ماشاءاللہ تبارک وتقبل الرحمن
@aliahmadgulzar43316 ай бұрын
Alhamdulillah tamam tareefen Allah ki hain jo tamam jahano ka perwerdigar hai
@MuhammadIqbal-o8u6gАй бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@AbdulBasit-k2z6 ай бұрын
Subhanallah
@MuhammadSahbhaz6 ай бұрын
ماشاء اللہ جزاک اللہ
@EmadRizki-u9r6 ай бұрын
SubhanAllah
@humeranaeem52066 ай бұрын
Aameen 🤲
@gohargoharge74495 ай бұрын
100 parsnt baat
@sunilaisrar28405 ай бұрын
Mashallah zabardast islahi bayan
@chathar70176 ай бұрын
Dua kai darkhwast hai Shaikh Sahb Thanks ❤❤❤❤❤
@nuzhatmasood18866 ай бұрын
Assalam Alaekum MashaAllah SubhanAllah bohat bhalaee or kheyr hey aap k biyaan m ....hamarey piyarey nabi saw itni bari azmaesh sey guzrey 3 betey Allah n le liye mera ek beta tha mujhey chorh k chala gaya Allah mujhey sabrey jameel ata karey shuker k saath ...shuker Alhamdulillah
@SKhan-ym8ym6 ай бұрын
اللہ پاک صبر دے انشاء اللہ اللہ پاک بہترین بدلہ عطا فرمائے گا انشاء اللہ
@habibullahsiddiqui54156 ай бұрын
Subhanallha ❤
@mdsalar52576 ай бұрын
Suhban allah
@umairkhan24486 ай бұрын
اپنے سننے والے کرب مین مبتلا کے لیے خصوصی دعا کرین کہ اللہ صبر جمیل عطا کرین ۔۔فصبر جمیل واللہ المستعان علی ما تصفون ۔۔۔۔ھذا كلام ربى .. دعا کرین مین اس قران کے لیے بہت کچھ کرنے کو تیار ہون ۔اللہ مجھے ریاکاری سے بچائے ۔۔۔اور مجھے قبول کرین ۔ سبحان الله مصطفى كمال نے تو واقعی کمال کردیا ہے ۔۔کچھ دن پہلے وہ ویڈیو مین نے سن لیا اس کے اند تو مولوی بول رہا ہے ۔ اللہ اکبر کبیرا ۔۔
@tawqeeralisyed78756 ай бұрын
جناب شجاع الدین صاحب ،تین سال بعد دیدارِ ہوا،دل باغ باغ ہوگیا ،کاش ہم ہند،پاک کے احباب مشترکہ باہم،ملاقات کا شرف حاصل کر سکے ہوتے،سلام مؤدبانہ ،ٹی،ایم،سید اندور ایم پی انڈیا
@umairkhan24486 ай бұрын
کیون تین سال بعد روزانہ اے ار وائی کیو ٹی وی مین 8 بجے پاکستانی وقت کے مطابق اس کی تفسیر سن کر اپنی علم کو بڑھایا جائے اور اپنی روح کو غذا دیتے رہا کرین ۔ یہ نعمت عظمی ہے شکر کرین ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کے لگائے ہوئے پودے صدقہ جاریہ ۔ اللہ پاک ہمارے اولاد کے لیے بھی کوئی معجزہ پیدا کرین باپ 1 فیصد بھی تربیت کو اہمیت نہ دے اس وقت یہ ہی پڑھا جائے انى مغلوب فانتصر سوره القمر پارہ 27۔۔۔۔۔ان معی رب سیھدین۔۔ سورہ الشعرآء انما اشكوا بثى وحزنى الى الله ...سوره يوسف . شديد مشكلات مين اپ سمجھ کر تفسیر کے ساتھ ۔سورہ یوسف پڑھین سب مشکل حل ہوگی ۔ یو ٹیوب مین اس کی تفسیر سن لیا جائے ۔ بات سمجھ ائے گی ۔۔
@JamidBashir-malik2176 ай бұрын
Aa salaam u alaikum ,magfirat ho us buzharg par aur ahle emaan par .jo kaam (mission) us buzaharg nay aap hazraat ko diya tha,kya ko kaam(here I mean ,the tanzim I islami) abhi itna taqatwar nahi ki ,that it can risk direct confrontation with the baatil system, (if any mistake in my writing please reconcile) my self jamid bashir malik from kmr.
بھائ ہمارے تو کچن یا بچوں کی فیس پر کوئ بھی ڈھائ لاکھ نہیں جارہے موسم کی سستی سبزیاں کھاتے ہیں بچے سرکاری اسکول میں ۔۔۔آپ چند حرام کمانے والوں کی بات نہ کریں۔۔۔حلال کمانے والے واقعی بہت مشکل میں ہیں۔۔۔دوائ تک جعلی ۔۔۔وہ بھی بہت مہنگی ۔۔۔
@umairkhan24486 ай бұрын
جعلى دوائی کیون ؟؟؟ائے ۔اس لئے کہ قران سے دوری گناہون مین لت پت عمل سے فارع ہوا مسلمان بناکر تقدیر کا بہانہ۔انى مسنى الشيطن بنصب وعذاب. يہ دعا اپنی دعا مین شامل کیا کرین اور دوسرون کو بھی بتایا جائے ۔۔میری پسندیدہ جملہ اپکے قربان جاون ۔ تفصیل کا موقع نہین۔ سبحان الله وجزاكم الله خيرا . تفصيل مين جانے کی خوبصورت ترعیب ۔ ۔سبحان الله