ماشاءاللہ جزاک اللہ شیخ صاحب اللہ پاک صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا کرے اور علم و عمر میں اضافہ کرے آمین الحمدللہ دیکھکر اور سنکر ایمان تازہ ہو جاتا ہے دعا ہے اللہ پاک ہمیں توفیق دے کہ دین سیکھیں سمجھیں اور سب سے بڑھکر عمل کرنے والے بن جائیں آمین
@mazharansari174325 күн бұрын
جزاک اللہ خیر
@sobia88724 күн бұрын
جزاکاللہ خیراکثیرا
@SKhan-ym8ym24 күн бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ
@rabeeafarhat296825 күн бұрын
Ameen ya rubulAllameen
@SKhan-ym8ym25 күн бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ
@akrammajidkhan986021 күн бұрын
Alhamdulillah !! Aameen !!
@RasoolKhan-i6f25 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمت اللہ
@abdulwaheedmemon551524 күн бұрын
Allah sain aap ki umer me aap ki ilam me barkat farmae❤
@AllinOne-kn3bq17 күн бұрын
MashaAllha
@salmaarif360921 күн бұрын
JazakAllaho khairun kaseera
@ishratkhan389724 күн бұрын
جزاک ﷲخیراً🤲
@BashirAhmad-o1r19 күн бұрын
MashaAllah bht khoobsurat bayan hae hamesha ki tarha Allah pak jaza e kher ata frmaeye
@IslamIslam-s6l25 күн бұрын
Jzakallah
@SKhan-ym8ym24 күн бұрын
ماشاءاللہ
@ishratkhan389724 күн бұрын
ﷲ پاک ہمیں قرآنِ مجید کو باقاعدگی کے ساتھ پڑھنے، اور سمجھنے کی توفیق بخشیں اور ہمیں قرآن و سنت کی روشنی میں زندگی گذارنے کی توفیق بخشیں اٰمین 🤲🏻
@SKhan-ym8ym24 күн бұрын
آمین جزاک اللہ
@BashirAhmad-o1r19 күн бұрын
Dr.israr ahmad maulana taqi usmani maulana tariq jameel aur janab shuja ud din sheikh sahibaan are precious accetts of PAKISTAN and muslim e ummah Allah pak Dr israr ahmad ko jannat ul firdous mae aala muqam ata fr maeye aur aap sahibaan ko jaza e kher ata fr maeye aur apni hifz o amaan mae ralhe Aameen
@sobia88724 күн бұрын
May Allah Swt bless you
@SKhan-ym8ym24 күн бұрын
آمین جزاک اللہ اور ہمیں صحیح معنوں میں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
@chathar701725 күн бұрын
Nice Shaikh Sahb ❤❤❤❤
@MPlusNews-co1qp24 күн бұрын
Subhan Allah ❤...
@AbdulWahid-d7v8p24 күн бұрын
❤❤❤
@AA-gl9lq14 күн бұрын
Shuja sir sahi keh rahe hain, Daycare waqai mai bohat bari musibat hain, aur Muslims inko modernism samajhtey hain...
@Islamzindabad.12325 күн бұрын
جزاک اللہ خیر اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش و خرم اور سلامت رکھے اور ہمیں قرآن پاک پڑھنے ، سمجھتے اور اس عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین یا رب العالمین
@kashifshaikh743825 күн бұрын
تعجب کی بات ہے کہ اگر کوئی ناچنے گانے، مزاحیہ ویڈیو ہوتی ہے تو کچھ ہی گھنٹوں میں ہزاروں مرتبہ دیکھ لی جاتی ہے۔ اس طرح کی دینی ویڈیو صرف چند ہی لوگ دیکھتے ہیں اور لائیک کرتے ہیں۔ تعجب ہے۔۔۔
@SKhan-ym8ym25 күн бұрын
درست کہہ رہے ہیں جناب ہمیں سچے اور خالص اللہ کے بندوں کی کوئی قدر نہیں اللہ پاک ہمیں توفیق دے کہ علماء کرام کو سننے کے ساتھ اپنی زندگیوں کو عمل والا بنائیں آمین
@BaqiabeiznAllah24 күн бұрын
القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء آیت نمبر 75 أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَمَا لَـكُمۡ لَا تُقَاتِلُوۡنَ فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ وَالۡمُسۡتَضۡعَفِيۡنَ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَآءِ وَالۡوِلۡدَانِ الَّذِيۡنَ يَقُوۡلُوۡنَ رَبَّنَاۤ اَخۡرِجۡنَا مِنۡ هٰذِهِ الۡـقَرۡيَةِ الظَّالِمِ اَهۡلُهَا ۚ وَاجۡعَلْ لَّـنَا مِنۡ لَّدُنۡكَ وَلِيًّا ۙۚ وَّاجۡعَلْ لَّـنَا مِنۡ لَّدُنۡكَ نَصِيۡرًا ۞ ترجمہ: آخر کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اُن بے بس مردوں، عورتوں اور بچّوں کی خاطر نہ لڑو جو کمزور پاکر دبالیے گئے ہیں اور فریاد کررہے ہیں کہ خدا یا ہم کو اس بستی سے نکال جس کے باشندے ظالم ہیں، اور اپنی طرف سے ہمارا کوئی حامی و مددگار پیدا کردے۔