Sibt ibn e Jauzi ka Shia aurat se muanaza | Hazrat Ali huq per thy ya Usman | سبط ابن جوزی کا مناظرہ

  Рет қаралды 12,809

Mubaligh e Azam Mission مبلغ اعظم مشن

Mubaligh e Azam Mission مبلغ اعظم مشن

Ай бұрын

اس ویڈیو میں شیعہ عورت کا سبط ابن جوزی سے مناظرے کا ذکر کیا گیا ہے جس سے یہ ثابت ہوا کہ حضرت علی حق پر تھے یا حضرت عثمان۔ اس میں سبط ابن جوزی کے بارے میں بیان کیا گیا ہے
khilafat, Imamat, Hazrat Ali a.s, Hazrat Ali r.a, Hazrat Ali kuw, Hazrat Ali k.u.w, Mola Ali a.s, Mola Ali r.a, Mola Ali kuw, Syedna Mola Ali, sher e Khuda, Hazrat Usman Ghani r.a, manazra, munazara, Imam Nisai, Imam Nasai, Khasais Ali, خصائص علی, خصائص نسائی, امام نسائی, امام شافعی, معاویہ, گالیاں, ahl e bait, ahly bait, ahly baet, اہل بیت, Aal e Muhammad, Aal Mohammad, Aal e Mohammad, rafzi, shia, truth, islam, تذکرۃ الخواص, tazkaratul Khawas

Пікірлер: 47
@Msadeeq-xm9sd
@Msadeeq-xm9sd 28 күн бұрын
" Haq Ali kay saath hai aur Ali haq kay saath hai "Farman e paighaibet ( saw ).
@khanshamimnaghar
@khanshamimnaghar Ай бұрын
❤Absolutely right ❤
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Ай бұрын
Thanks for appreciation 💗
@user-of2pp8dy3c
@user-of2pp8dy3c Ай бұрын
wah
@marghoobabidi4110
@marghoobabidi4110 Ай бұрын
Rasul Allah saww nay farmaya Ali ma al Haq wa Haq ma. Al Ali .ab jo bhi Ali AS kay muqablay per aya wo Batil ho ga
@JamMasam-xy1qz
@JamMasam-xy1qz Ай бұрын
SubhaAllah ❤
@abbasghadiri732
@abbasghadiri732 Ай бұрын
بہترین بیان
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Ай бұрын
آپ کی حوصلہ افزائی کا سپاس گذار ہوں 💗🙏
@ziahassan3519
@ziahassan3519 Ай бұрын
حدیث پاک۔ یاعلی ع اپ ع صدیق اکبر اور فارعق اعظم ھیں۔سبحان اللہ یہی سچ ھے۔حوالہ معتبر و مستند سنی کتاب۔ ۔،۔ریاض النضرہ ۔،۔ فی مناقب عشرہ مبشرہ۔،
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Ай бұрын
مولا علی تو اللہ نے قرآن میں صدیق کہا ہے وجعلنا لھم لسان صدق علیا ہم نے ان کیلئے علی کو صدق کی زبان بنایا
@majadallimajadalli917
@majadallimajadalli917 29 күн бұрын
ماشاء اللہ اپ بہت خوبصورت انداز میں بیان کرتے ہیں اللہ اپ کو مزید رزق علم عطا فرمائے اور علامہ ظالم محمد کا اپ کو سلامت رکھے 🤲💯🕋 شہادت ثالثہ کے بارے میں ایک اپ نے لیکچر ریکارڈ کروا دیں شکریہ 💓
@Noshai-Qadri
@Noshai-Qadri Ай бұрын
یا رسول اللہ ۔ یا علی مشکل کشا علی۔ یا غوث اعظم:- نبی علیہ السلام نے حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ سے بغض عداو-ت رکھنے والے مںا-فق کا جناز-ہ نہیں پڑھایا تھا۔ منا-فق کا- فر سے بھی برا ھوتا ھے۔
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Ай бұрын
یہ روایت کسی شیعہ کتاب سے ثابت کریں آپ کی کتب ہمارے لیے قابل اعتماد نہیں
@abuturaab7049
@abuturaab7049 Ай бұрын
آواز نہی
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Ай бұрын
بھائی جان آواز اونچی کریں گے تو آجائے گی
@alfazalsiddiqui6354
@alfazalsiddiqui6354 Ай бұрын
Bhai main Ahle Sunnat hoon aur meri jahan tak tehqeeq hai Imam Nasai (RA) ki wafat 303 hijri mein hui thi jabki Muawiya ki maut 60 hijri mein hi ho gayi thi. Actually, woh Banu Umayya hi ka daur tha Imam Nasai (RA) ne Hazrat Ali (AS) ki shaan mein Khasais e Ali (AS) likhi toh shaam ke logon ne Muawiya ki shaan bhi poochhi. Imam ne jawab diya ki unki shaan mein koi hadees sabit nahin albatta ek baddua sabit hai ki "khuda uska pet na bhare" phir shamiyon ne Imam ko itna maara ki woh shaheed ho gaye.
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Ай бұрын
جی بھائی جان آپ ٹھیک کہتے ہیں. لیکن معاویہ کا منبر رسول سے مولا علی اولاد علی کو گالیاں دینا ثابت ہے اولاد معاویہ کا عمل بھی معاویہ کا عمل ہی شمار ہو گا
@alfazalsiddiqui6354
@alfazalsiddiqui6354 Ай бұрын
@@mubaligh_e_azam_mission Ji bilkul Sahih Muslim ki hadith no 6220, Ibn Majah ki hadith no 121, Sunan Nasai Al-Kubra aur Tarikh e Tabari se Muawiya ki yeh harkat sabit hai. Iske alawa Sulah e Hasan (AS) ki sharait me ek shart yeh bhi thi ki Hazrat Ali (AS) ko mimbaron se sabb o shitam na kiya jaye. I agree with you brother
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Ай бұрын
آپ کی بات سے متفق ہوں پیارے بھائی
@ammaarbinyasir3673
@ammaarbinyasir3673 Ай бұрын
ماشااللہ بہترین مدلل براہین سے وزنی گفتگو ، البتہ ایک جگہ مغالطہ ہوگیا ہے وہ یہ کہ امام نسائی رح کو معاویہ نے بلایا یہ صحیح نہی ہے وہ تو بہت بعد آئے امام نسائی معاویہ کے بعد البتہ دمشق میں امام نسائی نے مولی علی علیہ السلام کے خصائص علی بیان کئی تو لوگوں نے کہا کہ معاویہ کے بھی مناقب بیان کرو جس کے جواب میں امام نے کہا کہ اس کو اگر قیامت کے دن چھوڑ دیا جائے اس کے لئے کافی نہی چہ جائے مناقب وارد ہوی ہو ، یہ سن کر لوگوں نے آپ پر حملہ کیا جس کی وجہ سے درجہ شہادت پر فائز ہوے ، یہ مستند بات ہے اہلسنت کے مصادر سے
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Ай бұрын
آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں جیسے قابیل ہر قتل میں حصہ دار ہے بالکل ایسے ہی معاویہ نسائی کے قتل میں شریک ہے. چاہے بنو امیہ نے ہی نسائی کو قتل کیا مگر اس کی اصل وجہ معاویہ ہی ہے
@ammaarbinyasir3673
@ammaarbinyasir3673 Ай бұрын
@@mubaligh_e_azam_mission بیشک
@user-tg7zf5gk3m
@user-tg7zf5gk3m Ай бұрын
امام ابوحنیفہ و دیگر ائمہ اہل سنت والجماعت رسول پاک ص کے دور میں نہ تھے پھر بھی نے سارا دین انہی سے لیا ہے۔ تو ابن جوزی سے روایت کیوں نہیں لی جاسکتے۔
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Ай бұрын
بالکل ٹھیک کہا
@AmjadEvan
@AmjadEvan Ай бұрын
جناب شیعہ کے امام جنہوں نے کتب لکھیں اور کہا کہ یہ اہل بیعت کی روایات ہیں وہ کب تھے نبی علیہ السلام کے دور میں ان میں کئ تو اہل بیعت سے ملے بھی نہیں۔ شیعہ مکتب کے سب سے پرانی کتاب ہی بتا دو جسے تم معتبر سمجھتے ھو؟
@ziahassan3519
@ziahassan3519 Ай бұрын
حضرت امام مولا علی علیہ السلام ارشاد فرماتے ھیں۔ آنا الصدیق اکبر و آنا الفاروق اعظم۔ میں علی صدیق اکبر اور فاروق اعظم ھوں۔، سبحان اللہ حوالے۔ معتبر و مستند سنی کتب۔ سنن ابن ماجہ،جلد1۔ تاریخ طبری جلد 3۔ خصائص نسائی 39۔سنن نسائی جلد 5۔ کنزالعمال جلد 13۔
@AmjadEvan
@AmjadEvan Ай бұрын
@@ziahassan3519 حوالہ یہ ھوتا ھے 😄 بیشک علی رض کا رتبہ بہت عظمت والا تھا لیکن یہ دونوں القاب سیدنا ابوبکر صدیق جانشین نبی علیہ السلام اور سیدنا عمر رض فاروق اعظم کے ہیں تم اگر سچے ھو تو سنن نسائ کے انٹرنیشنل نمبر والی حدیث شیئر کرو۔ اور باقی حوالہ جات کا بھی نمبر شیئر کرو۔ امام نسائ نے کئ احادیث میں سیدنا ابوبکر کے نام کے ساتھ صدیق لکھا ھے کھول کے پڑہ لینا۔ 🤣
@ziahassan3519
@ziahassan3519 Ай бұрын
حضرت امام مولا علی علیہ السلام فرماتے ھیں۔ انا الصدیق الاکبر و الفاروق الاعظم۔ میں علی صدیق اکبر اور فاروق اعظم ھوں۔ سبحان اللہ سچ یہی ھے۔ حوالے۔معتبر و مستند سنی کتب۔ سنن ابن ماجہ جلد 1۔تاریخ طبری جلد 3۔ خصائص نسائی 39۔ سنن نسائی جلد 5۔ کنزالعمال جلد 13
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Ай бұрын
علی حق باقی گپ 🥰💗
@iqbalrizvi7836
@iqbalrizvi7836 Ай бұрын
محترم شیعہ کہتے ہی محبان اہلبیت کو ہیں ۔ شیعہ کا مطلب بھی شیعان علی یعنی "گروہ علی" جسطرح اللّٰہ نے قرآن میں حضرت ابرہیم علیہ السلام کو نوح کا شیعہ کہا ھے۔
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Ай бұрын
شیعہ کا لغوی معنی محب نہیں ہے ایک شخص امام کے پاس آیا اور اس نے کہا کہ میں آپ کا شیعہ ہوں تو مولا نے جواب دیا کہ تم محب ہو شیعہ نہیں ہو اور گروہ کیلئے عربی میں طائفہ کا لفظ استعمال ہوا ہے اور لشکر کے لیے حزب کا قوم بھی علیحدہ سے ایک لفظ ہے شیعہ کا مطلب کچھ لوگوں نے پیروکار کیا ہے
@syednavedhashmat5164
@syednavedhashmat5164 Ай бұрын
Hazrat usman
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Ай бұрын
😂
@user-mv2dd1oy2q
@user-mv2dd1oy2q Ай бұрын
نکمی بحث
@ziahassan3519
@ziahassan3519 Ай бұрын
حدیث پاک۔ علی ع میرے بھائی ھیں۔اور صدیق اکبر اور فاروق اعظم ھیں۔ان کے بعد جو اس بات کا دعوای کرے گا۔ وہ جھوٹا اور مفتری ھوگا۔ حوالہ معتبر و مستند سنی کتاب تاریخ طبری۔،جلد۔دوم حصہ اول صفحہ 65۔ سیرت النبی رسالت نبوت کے ابتدائی حالات ۔
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Ай бұрын
بالکل مولا علی ہی صدیق اکبر ہیں اور فاروق اعظم
@quratulainjunaid3389
@quratulainjunaid3389 Ай бұрын
Bhai baqi to Sab theek hay lekin mawiya nay nahi is k hotay soton ne imam nisai ko marwaya tha. Mawiya to pehlay hi mar khab chukka tha.
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Ай бұрын
جی آپ ٹھیک کہتی ہیں لیکن معاویہ کا منبر رسول سے اولاد علی کو گالیاں دینا ثابت ہے. اولاد معاویہ کا عمل معاویہ کے کھاتے ہی جائے گا
@mohammadillahi3990
@mohammadillahi3990 Ай бұрын
اگر گناہ گار اپ ہوں تو سزا اپکی اولاد کو دی جائے گی 😂😂😂😂😂😂​@@mubaligh_e_azam_mission
@AmjadAbbas-og9wj
@AmjadAbbas-og9wj Ай бұрын
Kadayani hi
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Ай бұрын
کون
@Saqibkriaz
@Saqibkriaz 14 күн бұрын
Engineer Muhammed Ali mirza ❤❤❤✌️✌️✌️✌️
Mubaligh e Azam Ismail Deobandi | Nabi ki betiyan kitni? | Binat Nabi
20:30
Mubaligh e Azam Mission مبلغ اعظم مشن
Рет қаралды 5 М.
Attaullah bandyalvi ko Yaseen Qadri pay aitraaz per dundaan shikan ilmi jawab عطاء اللہ بندیالوی
8:39
Mubaligh e Azam Mission مبلغ اعظم مشن
Рет қаралды 10 М.
ИРИНА КАЙРАТОВНА - АЙДАХАР (БЕКА) [MV]
02:51
ГОСТ ENTERTAINMENT
Рет қаралды 8 МЛН
Жайдарман | Туған күн 2024 | Алматы
2:22:55
Jaidarman OFFICIAL / JCI
Рет қаралды 1,5 МЛН
Biography of Mubaligh e Azam Ismail Deobandi | Muhammad Ismail | مبلغ اعظم اسماعیل دیوبندی
32:18
Mubaligh e Azam Mission مبلغ اعظم مشن
Рет қаралды 20 М.
Kya Tashhud mein wilayat e Ali
15:39
Mubaligh e Azam Mission مبلغ اعظم مشن
Рет қаралды 38 М.
Sahaba ka jangon se bhagna Yaseen Qadri pay aitraaz per Ibtisam Elahi Zaheer ko jawab ابتسام الہی
8:55
Mubaligh e Azam Mission مبلغ اعظم مشن
Рет қаралды 4 М.
Ayatullah Sistani Message for Shia Muslims | آیت اللہ سیستانی | Allama Mukhtar Hussain Ghaffari
6:11
Yadgar Bayan Allama Talib Johri ll Mola Ali K Fazail ll Must Watch
11:49