سلام کی اہمیت: نبی کریم ﷺ کی حضرت انسؓ کو نصیحت

  Рет қаралды 18

Hannan Bin Mansoor

Hannan Bin Mansoor

Күн бұрын

سلام کی اہمیت: نبی کریم ﷺ کی حضرت انسؓ کو نصیحت
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: میرے پیارے بیٹے! جب تم اپنے گھر میں داخل ہو تو گھر والوں کو سلام کرو۔ یہ تمہارے لئے اور تمہارے گھر والوں کے لئے برکت کا سبب ہوگا۔
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے :
كان اصحاب رسول الله يتماشون فاذا لقتيهم شجرة او اكمة تفرقوا يمينا وشمالا فاذا التقوا من ورآئها يسلم بعضهم علي بعض
کسی بھی مسلمان کو سلام کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ سلام مکمل الفاظ سے کیا جائے الفاظ یہ ہیں السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اور جواب ان الفاظ سے ہو، وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اگر السلام علیکم اور جواب میں وعلیکم السلام ، پر اکتفاء کیا جائے، تویہ بھی جائز ہے، اس کے علاوہ السلام وعلیکم مسنون طریقہ نہیں ،سلام وعلیکم، السام وعلیکم وغیرہ کے الفاظ بددعآء کے ہیں، سلام میں اس کے کہنے سے اجتناب کیا جائے ۔ السائیکم اورسلالیکم، سلام کے الفاظ نہیں اورمعنوی لحاظ سے بھی صحیح نہیں اس لیے ان الفاظ کے کہنے سے احتراز کیا جائے۔ 2۔مختصراً الفاظ سے سلام مثلاً AOA اورمختصر الفاظ سے جواب WAS نہ سلام ہے اور نہ ہی سلام کا جواب ہے ،اس طرح سلام وجواب صحیح نہیں
📌 مزید اسلامی موضوعات پر ویڈیوز کے لئے سبسکرائب کریں!
#سلام #نبی_پاک_ﷺ #حضرت_انس_ؓ #اسلامی_تعلیمات #محبت_اور_بھائی_چارہ #نیکیاں #اسلام_کا_پیغام #روحانیت #اسلامی_معاشرت#اسلامی_تعلیمات #سلام_کے_آداب #سلام_کی_اہمیت #مسنون_سلام #اسلامی_زندگی #نبی_کریم_کی_سنت #سلام_اور_برکت #اسلامی_اخلاق #دعا_اور_سلام #محبت_اور_بھائی_چارہ
#IslamicTeachings#SalamKeAdaab #ImportanceOfSalam
#MasnoonSalam #IslamicLifestyle #SunnahOfProphet #BarakahThroughSalam #IslamicEtiquettes #DuaAndSalam #MohabbatAurBhaiChara

Пікірлер
Surah 2 - Chapter 2 Al Baqarah complete Quran with Urdu Hindi translation
3:37:15