ماشاءالله بہت اچھی بات کرتے ہے آپ سے گزرش ہے کہ ہم اپنی اصلاح کیسے کریں اس پر بھی بیان کریں
@ShaukatAli-hz9tn3 жыл бұрын
محلے میں قادیانی رہتے ہیں. ایک بڑھئی کا دس سال کا لڑکا پاس والے قادیانی گھر میں چلا جاتا تھا کچھ ہی عرصہ بعد وہ بچہ قادیانی بن گیا اور واپس باپ کے گھر نہیں آیا اور پھر جرمنی چلا گیا. مفتی ماشاء اللہ درست فرما رہے ہیں. اللہ تعالیٰ کی ذات مسلمانوں کے ایمان کی حفاظت فرمائے آمین