Sir mera invert fans voice se hatt kr aik ajeeb si awaz nikalta hai jaise koi capstor phatta hua awaz deta hai esy awaz deta hai is ka zkoi khatra hai ya nh
@publicinformationsialkot2 ай бұрын
السلام علیکم بھائی اپ کے جو انورٹر کے فین ہیں نا اس میں چل پڑ گئی ہوئی وہ جب چلتا ہے نا تو تھوڑی سی وائبریشن کرتا ہے جس کی وجہ سے یہ اواز اتی ہے اگر اس کو اپ کوئی مشینی ائل دے سکتے ہیں تو اپ دیکھ کے دیکھ لیں ورنہ پھر نئے لگانا پڑے گا کبھی بھی رک جائے گا تو اس میں ا زیرو ون کا شاید یا ایف ون کا اس میں فالٹ کوڈ ائے گا
@decentrecipeswithrubab79722 ай бұрын
Mashallah zaberdast information
@publicinformationsialkot2 ай бұрын
Thankx
@ziaahmadawan922 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت زبردست ❤❤❤❤
@publicinformationsialkot2 ай бұрын
Thankx
@nayabaswchannel2 ай бұрын
بھت زبردست
@publicinformationsialkot2 ай бұрын
Thankx
@AdilKhan-he2bu2 ай бұрын
Cha humain pata ha ka All panel series main lagi ha Or AP pehla sa jante ha tu per video itni lambi Q ya Apke video pori dekna sa pehla main bata Raha ho
@publicinformationsialkot2 ай бұрын
السلام علیکم بھائی اپ جانتے ہیں میں جانتا ہوں سارے لوگ تو نہیں جانتے ایسی چیزیں اور ہمارا یہ ویڈیو بنانے کا مقصد بھی یہ ہوتا ہے کہ لوگوں کو اس بات کا پتہ چل جائے کہ اگر ایسا کہیں کوئی مسئلہ ہے تو اس کو کس طرح حل کرنا ہے ایسے نہیں یہ لیکن میں وہاں سے سیالکوٹ سے اتنی دور سے گیا تھا تو اگر وہاں پہ کسی کو پتہ ہوتا یا اپ کو پتہ ہوتا تو اپ نے جا کے کر دینا تھا اور دوسرے نمبر میں اپ کو پتہ ہے کہ لوگ کس طرح جھوٹ بول بول کے ویڈیو بنا بنا کے لگاتے ہیں صرف ویڈیو سے پیسے کمانے کے لیے لیکن ہمارا تو ہمارا تو میرا مقصد یہ ہے کہ لوگوں زیادہ سے زیادہ انفارمیشن بھی دے اور ہماری ویڈیو بھی چلے