السلام علیکم! عرفان القرآن کے تمام سامعین سے التجا ہے کہ تلاوت سننے کے بعد میرے والد صاحب کی صحتیابی کے لیے خصوصی دعا فرمائیں وہ شدید علیل ہیں اور سب گھر والے بھی ذہنی کرب میں ہیں۔ جزاک اللہ خیرا
Пікірлер: 4
@muhammodyounas23004 ай бұрын
ماشاءاللہ اللہ اکبر جزاک اللہ
@rgtiger58116 ай бұрын
Jazakallah ho khaira
@AbidHussain-tr5gd2 жыл бұрын
بہت شکریہ ابھی والد صاحب کی طبیعت کیسی ھے؟
@irfanulquran7862 жыл бұрын
کینسر آخری سٹیج میں ہے دعا کر دیا کریں اللہ پاک صحتیابی عطا فرمائے