جناب مفتی عدنان صاحب کے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے کاوش اور محنت قابل ستائش ہے۔ اللہ پاک مفتی صاحب کی اس محنت کو قبول کرے۔ آمین
@SufiShahid-rb1qqАй бұрын
ماشاءاللہ اللہ زندگی علم وعمل میں برکتیں عطاء فرماۓ❤❤❤
@naimaahmad1080Ай бұрын
زبردست ! مفتی عدنان کاکا خیل دامت برکاتہم کو اللہ پاک دنیا و آخرت میں عزت و کامیابی عطا فرمائے۔
@momini.3289Ай бұрын
Allhumdulilah!! Aj say aik saal pehlay may nay Alburhan say seerat parhi or ab Alhumdulillah Seerat parha rha hoon
@Rafnator49Ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ ہماری پاکستان میں اسلامی نظامِ شریعت او خلافت قائم کرنے میں مدد عطاء فرمائے آمین 🇵🇰☪️🏴
@naeemsarhadiАй бұрын
اللہ تعالی استاد جی کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور ان کی اس محنت کو اپنے دربار میں قبول فرمائیں۔ اور امت مسلمہ کی نجات کا ذریعہ بنائیں
@incredable91Ай бұрын
بےشک سیرت طیبہ ص ہی واحد ذریعہ ہے اس امت کے عروج کا اس میں اپنی جان کھپانا دنیا و آخرت کی خیر ہے
@hayatullah5249Ай бұрын
صل اللہ علیہ والہ وسلم
@muhammadnaveedofficial7455Ай бұрын
قابلِ رشک خدمات ہیں جو اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے البرھان کے حصے میں آئی ہیں ❤❤
@sabihakausar743Ай бұрын
بہت ہی اچھا اقدام ہے اللہ تعالی اجر عظیم عطا فرمائے جب تک سیرت کو ہم نہیں سمجھیں گے ہم زندگی میں تبدیلی نہیں لا سکتے۔ خاص کو آج کے نوجوانوں کے لئے بہت ضروری ہے
@SKhan-ym8ymАй бұрын
جزاک اللہ بلکل
@malikab4Ай бұрын
مَا شَاءَ ٱللَّٰهُ عدنان کاکاخیل صاحب آپ بہت عمدہ کام کر رہے ہیں
@nuzhatnazli2001Ай бұрын
پر زور درخواست ہے کہ سیرت، حدیث مبارکہ اور قرآن کورسز/ لیکچر کا سلسلہ آنلائن بھی دوبارہ شروع کیا جائے۔ جن شہروں میں البرھان مراکز نہیں ہیں وہاں کے لوگ بھی استفادہ کر سکیں۔ خاص طور پر خواتین کے لئے ایک جامع نصاب مرتب کیا جائے اور ایک یا دو سالہ کورسز شروع کیے جائیں۔ مدارس کے نصاب بہت طویل ہیں اور سب کے لئے مشکل ہے 6 سالہ کورس کی تکمیل ۔ جیسا پروگرام آپ نے پروفیشنلز کے لئے مرتب کیا ہے کیا اسی طرز پر ویک اینڈ کلاس آنلائن ممکن نہیں؟؟ نزہت فاروق بہاولپور
@muhammadadeel-d3t2sАй бұрын
Seerat UN nabi Muhammad sawn Playlist isi KZbin channel py available ha
@SKhan-ym8ymАй бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ مفتی عدنان کاکا خیل کو دیکھ کر اور سنکر ایمان تازہ ہو جاتا ہے اور یقین ہو جاتا ہے کہ علماء کرام ہی انبیاء کے حقیقی وارث ہیں بےشک
@MaazKhan-oy3bjАй бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللھم ذرفزد اللّٰہ پاک ہر شر سے حفاظت فرمائے آمین
@drshahkhalid4612Ай бұрын
ماشاءاللہ. استاد جی کی سیشن بہت اثرانداز ہوتی ہے. اللہ پاک ان کی زندگی برکت فرمائے آمین.
@asbehzaad8553Ай бұрын
اللہ کریم کی تقسیم پر قربان اس قدر اہم ترین کام سیرت النبی مفتی سید عدنان صاحب کاکاخیل دامت فیوضہم سے لے لیا وہی سیرت النبی جو کتب میں موجود تھی آج نوجوانوں کی زندگیوں میں سنت عمل بن کر شامل ہوتی دکھائی دے رہی ہے سبحان اللہ ❤
@arbazkyousafzayАй бұрын
بہت ہی منظم اور تفصیلی انداز سے ماشاءاللہ سیرت کے اہمیت و ضرورت کو بیان کیا محترم استاد جی نے۔۔۔اللّہ تعالیٰ قبول و مقبول فرمائیں ❤
@MalihaGhaziАй бұрын
اللہ پاک خوب قبولیت نصیب فرمائے اور محبت رسول اور نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی ترویج کا ذریعہ بنا دے۔
@SKhan-ym8ymАй бұрын
آمین جزاک اللہ
@muhammadadeel-d3t2sАй бұрын
میرے آقاﷺمیں ہو جاوُ فنا تیری حرمت پر ۔ یہ ہو اعزازِ خدا جان نثاروں پر ۔ میرے محبوبﷺ مل جائے خدا تیری شفاعت پر ۔ یہ ہو اعزازِ خدا عاشقِ محمّدﷺ پر۔
@muhammadiqbal-v1s8hАй бұрын
اللہ تعالٰی استاد جی کی اس ممتاز کاوش کو قبولیت نصیب فرمائے آمین ❤❤❤
@misbah6861Ай бұрын
ماشاءاللہ ثم ماشاءاللہ ❤ الھم زد فزد و بارک آمین آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲
@NazeerMuhammad-m2uАй бұрын
ماشاءاللہ ۔۔۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ استاد جی کے زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین ۔۔۔
@Al_Burhan_Mufti_AdnanKakakhelАй бұрын
Al-Burhan ny mery nacheez ki Zindagi badal de awr mujhi AlBurhan me admission Sy pehly seerat k bary kui ilm nahi tha kih seerat k bary bhi kui kitab hi😢 Allah Ustad ji ko apny as Azeem Kam me mazeed Kamyabi aata farmayi☝️🤲🏻💖🥀
@mik-pr8tkАй бұрын
Mufti sb ek arab aalim ki book ka zikr karty hen jis ny Huzoor e pak SAW k teaching methods aur philosophy ko discuss kiya. Us book ka aur author ka nam pls bata den
@Al_Burhan_Mufti_AdnanKakakhel26 күн бұрын
@ me Pata krta ho inshallah ap apna nmbr dedy me apko jald bata duna ❤️
@khurshidahmad7978Ай бұрын
ماشاءاللہ استاد محترم کو اللہ تعالیٰ دراز عمر عطاء فرمائے بہت اچھے نتائج آر رہےہیں معا شرتی میں سیرت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پڑھانے سے
@zakia6182Ай бұрын
جزاک اللہ
@hamzarauf7491Ай бұрын
جزاك الله خير Ustade G . May Allah help us all in every moments. AMEEN
@riyaz-ul-jannahislamicacad6245Ай бұрын
ماشاء اللہ, بہت ہی بہترین انداز میں سیرت کی اہمیت کو بیان فرمایا, جزاک اللہ!❤❤❤
@mukhtarahmadzia4988Ай бұрын
اللہ پاک مفتی صاحب کے علم حلم طریقت شریعت۔جان مال عزت شہرت صحت میں برکت عطا کرے
@hafeezullahjan2461Ай бұрын
اللہ تعالیٰ استاد جی کے علم،عمل،عمر اورحلم میں برکت عطا فرمائے اور انکا سایہ تادیر قائم رکھے ،صحت وتندرستی کے ساتھ استقامت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@masoodhussain2005Ай бұрын
مفتی صاحب اللہ آپ کو دنیا اور آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے آمین
@Learntoserve1Ай бұрын
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو اجر عظیم عطا فرمائے
@SnowFall-x3lАй бұрын
اللہ آپکے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے استاد محترم ، اور آپکے اس درد کو جو سیرت طیبہ صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق ہے ، اور اسکو دنیا کے گوشے گوشے میں پہونچانے کی طلب ہے ، اللہ آپ کے اس مقصد کو چار چاند لگا دے آمین۔۔ 🤲
@AmmarTravelDiariesАй бұрын
مفتی صاحب سے اللہ تعالی نے بہت بڑا کام لیا دور حاضر میں اس بات کی اشد ضرورت تھی کہ پڑھے لکھے نوجوان اپنے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو پڑھیں۔
@MohammadFaisalRahmani-x7lАй бұрын
مفتی صاحب سے اللہ تعالی نے
@MohammadFaisalRahmani-x7lАй бұрын
مفتی صاحب سے اللہ تعالی نے بہت بڑا کام لیا دور حاضر میں اس بات کی اشد ضرورت تھی کہ پڑھے لکھے نوجوان اپنے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو پڑھیں
@qunfayaqun777Ай бұрын
Masha Allah... Subhan Allah. May Allah bless our Ustaad g Mufti Syed Adna Kakakhel with health and happiness.❤
@abuammarsheikhАй бұрын
استاد محترم سے میں نے سبق در سبق سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 2017 میں پڑھی تھی ، استاد محترم کا پڑھانے کا انداز اتنا پراثر تھا کہ یوں معلوم ہوتا تھا کہ جیسے ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں خود موجود ہیں اور اپنی آنکھوں سے ان سارے واقعات کو دیکھ رہے ہیں جو وقوع پذیر ہو رہے تھے اور جس دن ہم اس درس پر پہنچے جس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا دنیا سے روانگی کا ذکر تھا تو مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ تقریباً ساری کلاس ہچکیوں سے رو رہی تھی اور یوں لگ رہا تھا کہ جیسے یہ منظر ہماری آنکھوں کے سامنے ہو
@usmaniqbalawanАй бұрын
ما شا اللہ البرہان کے پلیٹ فارم سے سیرت النبی کے حوالے سے ہونے والا کام دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے ایک مثال ہے ۔ محترم و مربی جناب مفتی سید عدنان کاکا خیل صاحب کی قیادت میں سیرت طیبہ کے پیغام کو عالم انسانی کے لیے عام کرنا ایک سعادت ہے ۔
@tanveerahmed47Ай бұрын
❤ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ❤ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں پڑھنے اور پڑھانے کا اتنا منظم اور وسیع سلسلہ دنیا میں اور کہیں بھی نہیں ہے۔ اللہ پاک استاد جی کو جزائے خیر دے ۔ آمین ثم آمین
@almuslimofficial1803Ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کی کاوش کو قبول فرمائے
@QuranicTutor_786Ай бұрын
Masha allah
@MyLines-o6wАй бұрын
اللّٰہ تعالیٰ لمبی عمر عطا فرمائے اور استقامت نصیب کریں ۔ آمین
@mohsinkhan-ej8tcАй бұрын
الحمدللہ
@Qarni-b.1360Ай бұрын
استاد محترم نے صحیح فرمایا کچھ لوگوں نے فقط دنیاوی فائدے کے لیے صحابہ کرام کی مقدس جماعت کے مشاجرات کو اپنا ہدف بنایا ہوا ہے
@ahmadblogs1640Ай бұрын
Ustad Muhtaram Allah apke zindigi ma barkit ata farmya
@hammadnoor19Ай бұрын
ایک انقلابی اقدام ہے جس کا طریقہ الہامی ہے اپنی تاثیر میں بے مثال ہے میں نے بہت سے اکابر کو اس کام کی تاثیر اور نافعیت کیلئے رو رو کر مانگتے دیکھا ہے ۔ اللہ تعالٰی ہمیں قدر کرنے کی توفیق نصیب فرمائیں۔
@tauqeernayyarАй бұрын
Ma sha Allah, it would be useful to bring change in society and masses
@hafizmubashir9842Ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ، بارک اللہ فی عمرک
@محمدایثارالحقبیگАй бұрын
شدت سے انتظار تھا اس کا ۔ بہت قیمتی اور مفید گفتگو ۔۔۔❤
@qarinoor1608Ай бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ سیدی محبوبی حضرت استاد جی
@MuhammadHafeezullah768Ай бұрын
Ma Sha Allah ustaz g Allah ap Kai elum o Amal Mai barkt atta karai
@farazahmad9182Ай бұрын
Allah him sb ko. Seerat ko parhny or pharany ki tofeeq dy. Mashallah mashallah Allah muft sb ko jazay khair ata farmay ameeen
@MuhammadBinsaqibofficial-Ай бұрын
اللّٰه تعالیٰ ہم سب کو اخلاص کے ساتھ سیرت النبوی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم پر محنت کرنے کی توفیق عطاء فرمائیں ۔
@AbidKhan-v6h6gАй бұрын
One of my favorite secolor mufti syed Adnan kakakhail
@muhammadadeel-d3t2sАй бұрын
Allah pak har Shar sy hifazat farmaye aur in seerat circles ma barkat farmaye
@fazaldadkhan9008Ай бұрын
اللہ تعالٰی آپ کی تمام کاوشوں کو قبول فرمائے۔۔ اور اس کے ساتھ ساتھ ہمیں بھی اس مبارک مقصد کا حصہ بننے کی توفیق عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین۔۔۔ ❤
@BinteAdam-g4cАй бұрын
بہت خوب کاوش ہے مولانا کی اللہ قبول فرمائے میں بھی البرھان سے سیرت النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پڑھ چکی ہوں
@AliHamza-re1exАй бұрын
ما شاء اللہ بہت بہترین❤️❤️
@SMDSTORE_01Ай бұрын
Allah hm sb ko qobool fermay aameen
@jauharkhatoon3078Ай бұрын
ماشاءالله
@IrfanUllah-hs7tnАй бұрын
اللہ تعالیٰ استاد جی کو خیر و عافیت والی بہترین زندگی عطاء فرمائے 🤲🏻🤲🏻
@ustadgofficial5173Ай бұрын
اللّٰہ ہمیں سیرت الطیبہ پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔آمین
@fahadzia4582Ай бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب بہت خوب صورت پوڈ کاسٹ رہی یہ. ایک سوال پوچھنا تھا کہ کچھ ایسی کتابیں بتا دیں جن کو پڑھنا چاہئے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع کے حوالے سے. ساتھ میں کچھ تاریخ اسلام کی کتابیں بھی بتا دیں. جزاک اللہ خیرا! فہد ضیاء!
@ABDULHAFEEZkhaАй бұрын
ما شاء اللہ
@IlyasSwati-ol6ruАй бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ۔۔۔۔بارک اللہ۔۔۔ اللھم زدفزد۔۔۔ اللھم وتقبل عنا۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا
@sheryargulАй бұрын
Love you Adnan Kakakhel Sahab
@salmanamjad2k11Ай бұрын
ما شاء اللّٰہ ما شاء اللّٰہ اُستاد جی محترم ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@s1mafia0Ай бұрын
Peshawar,UET Al Burhan in Atfal alhamdolilallah
@sheikhdaniyalgaming1028Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوب بیان کیا ہے جزاک اللّہ اللّہ تعالیٰ اور قبولیت نصیب فرمائے آمین
@yourentertainmentstudio6348Ай бұрын
Mufti kakakhail Sahab Allah apko ish kare Khair ko bhot ajar ata farmaye..
@mohammadibrahimsyed9997Ай бұрын
ماشاء اللہ اللہ تعالٰی جناب مفتی صاحب کی عمر، صحت اور علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے آمین
@XoundzАй бұрын
جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️ اللہ کریم آپ سے راضی ہو ❣️
@fahimafridi6629Ай бұрын
Mashallah Ustaz e Muhtaram ALLAH Alburhan ko bohot sari kamyaboyo si nawazi AMEEN
@mrsabdulmomin7230Ай бұрын
Ma sha Allah One of my fav personalities. Especially from the day he encountered Musharraf
@electronichub777Ай бұрын
ما شاءاللہ اللّٰہ سب کو اجر دے سب کو
@MuhammadTahir-i1v6pАй бұрын
ماشاءاللہ اللھم زد فزد
@Moneyvation9Ай бұрын
سيدي يا مرشدي😍
@sabarafi8706Ай бұрын
جزاکم اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء فی الدارین
@AQ.khan12Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت شدت سے انتظار تا
@Muhammad-Sajid312Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور عمدہ ❤️❤️
@shakeelahmed-ru3omАй бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب صلی اللّٰہ علیہ وسلم
@awais3438Ай бұрын
ماشاءاللہ ❤❤❤❤
@nawabaliwazir7417Ай бұрын
ماشاء اللہ ، اللہ تعالیٰ برکت ،استقامت اور شرف قبولیت عطاء فرمائے.
@AbdulWahid-y1fАй бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@funnyvince4583Ай бұрын
MashaAllal ... Allah humara bachun ko eemaan pr qaeem rakh aameen
@haziqkhan2519Ай бұрын
اللہ پاک ہم سب کو سیرت پڑہنے اور عمل کی توفیق دیں ۔ آمین
@zeeshankhan-si8pdАй бұрын
ماشاءاللہ بارک اللہ وزادک اللہ اعمالکم
@ammehuzafa6512Ай бұрын
ماشاءاللّه تعالیٰ
@imtiazmuhammad1096Ай бұрын
Mashallah, I am looking for long time to learn seerat you made it. Thanks, JazakAllah.
@khadeejaarif3333Ай бұрын
JazakAllah ❤ I will never forget this one podcast. May Allah grant you the highest rank of Jannah. Ameen❤
@Muhammad_Saim1275Ай бұрын
Love you mufti sb ❤
@haqnawazkiani9788Ай бұрын
Very effective and impressive work by ustad.e.mohtram
@AbdulRabYousafzaiАй бұрын
Ma Sha Allah
@IrfanUllah-hs7tnАй бұрын
الحمدللہ مکمل سن لیا ...... استاد جی کو اللہ تعالیٰ خیر و عافیت والی بہترین زندگی عطاء فرمائے 🤲🏻 سیرت النبی ﷺ کی اہمیت، وقت کی ضرورت، تمام مسائل کا مکمل حل، حلقات السیرۃ کے منفرد پہلوؤں، امت مسلمہ کو جوڑنے کی خواہش، البرھان کی قبولیت، تمام کاموں کی مقبولیت کو نبی کریم ﷺ کی شان محبوبیت،استاد جی کا فکر مندانہ اور ہمدردانہ لہجہ، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ساتھ ہمارے تعلق کی نوعیت اور بہت کچھ اس گفتگو میں ❤️
@ziaurrehman9825Ай бұрын
ماشاءاللہ، جزاک اللہ خیراً
@dawatequranosunnahbyalapar5409Ай бұрын
مفتی صاحب کی پر تاثیر شخصیت اور خصوصاً انکے ذکر کے حلقے قلوب کو گرما دیتے ہیں جزاک اللہ خیرا
@asmatullah-ii9txАй бұрын
Allah pak AP ko salamat raka Alburhani mehnat ko allah qabool permaye aor allah mazeed taraqi de
@nobelcreature6201Ай бұрын
please upload bayanat of mufti sahb everyday, my soul is corrupting because of being untouch with a sheikh like Mufti sahb
@technicaltour1404Ай бұрын
Jazak Allah Alburhan
@JalalUddin-o6vАй бұрын
❤❤❤ ماشاءاللہ
@UmarMoavia-tt9sfАй бұрын
ماشاءاللہ۔ اللہ تعالیٰ ہماری زندگیاں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم میں ڈھال دے