پاکستانی قوم اپنی بزدلی اور منافقت میں غرق ہو چکی ہے صرف اللہ تعالیٰ عمران خان کے ساتھ ہے اور اللہ تعالیٰ پر کامل بھروسہ ہی خان کی جیت ہے
@JararKhan-d6i2 ай бұрын
Shi kha hy Bhai kisi bt ka asr ni hota is,awm py
@farzanaabdulqadir8992 ай бұрын
اللّٰہ عمران خان اور حقیقی آزادی کے لیے جدو جہد کرنے والے محب وطن پاکستانیوں کی حفاظت کرے آمین ثم آمین
@JoyfulCoffee-md1yj2 ай бұрын
اپنے اثاثے استعمال کریں اور قرضہ اتاریں
@fidahussain44042 ай бұрын
زبردست اچکزئی صاحب کا مشورہ ❤
@essaessa46132 ай бұрын
یا اللہ پاکستان کےاعین خلاف چلنے والےاور پاکستانیوں کا نجاز پیسہ کھانے والوکی نسلے بر باد کردے آمین ثم آمین
@muhammadahmed26672 ай бұрын
Ameen
@abidamgardezi79252 ай бұрын
*جس ادارے کو نجات دھندہ سمجھا جاتا تھا اس نے اپنے ادارے سمیت ھر ادارے کو برباد کر دیا*
@misbahahad59622 ай бұрын
I had blind trust in Army but it is IK whose exemplary boldness has exposed them from head to toe.
@abidamgardezi79252 ай бұрын
@@misbahahad5962 سب کا یہی حال تھا
@MuhammadSaleem-lr2pm2 ай бұрын
سوشل میڈیا فائر وال کے خلاف جہاد جاری وساری رکھیں کچھ نہ کچھ ضرور تحریر کریں شکریہ پاکستان اور آئین پاکستان بچاؤ عمران خان کو رہا کرواؤ
@kashafand43842 ай бұрын
انشااللہ پاکستان آزاد ہوگا
@IhsanUllah-ds5bf2 ай бұрын
عمران خان زندہ باد
@israrawan12662 ай бұрын
بہت شاندار سلامت رہیں اللہ خان کو سرخرو کرے آمین
@rabiahasanhasan86762 ай бұрын
Aameen
@naveedsaeed24132 ай бұрын
اللہ تعالٰی عمران خان صاحب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤
@hamidakhanam63302 ай бұрын
Ameen
@suhailakbar15382 ай бұрын
وہی حاجی صاحبان تو ملک میں کرپشن کو فروغ دیتے ہیں تاکہ عوام کے سامنے سیاستدانوں کی کرپشن رہیے اور ان کی کرپشن کی طرف کسی کا دھیان نہ جائے۔
@reshamjanrana81742 ай бұрын
Right
@Saji-k1o2 ай бұрын
I seek refuge from the evil of jealousy. میں حسد کے شر سے پناہ مانگتا ہوں
@malikqaisar80092 ай бұрын
اللہ الحق
@BaqarGhazi2 ай бұрын
سلامت رھو
@zubairhussain40942 ай бұрын
السلام علیکم آج ارشد شریف تو یاد آیا ہو گا اس نے کہا تھا اگر اسٹیبلشمنٹ کی کرپشن کا پتہ چل جائے تو باقی سب کی کرپشن سمندر کے جھاگ کے برابر لگے گی
@JavedAkhtarKala2 ай бұрын
❤❤❤سلیوٹ تمام محبے وطن صحافی حضرات وکلاء کارکنوں کو جو حق کے ساتھ کھڑے ہیں ❤
@sameeraleghari20632 ай бұрын
Allah Pak ap ki hifazat farai aameen ❤
@jamalshahid49032 ай бұрын
اللہ الحق ھے پاکستان کے عوام کی آخری امید عمران خان کو رھا کرو یارب العزت تمام یزیدی قوتوں کو اور غداروں اور چوروں کو نشان عبرت بنا دے آمین ثم آمین یارب العالمین
@MuhammadBilal19862 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@sairaimran22972 ай бұрын
8ستمبر تک ہاتھ جوڑے گے 8کے بعد ہاتھ توڑے گے
@akhan67782 ай бұрын
in'sha'Allah ☝🏽
@talatranarana88742 ай бұрын
Ya Allah Pakistan ke hifazat kar Ameeeeeeen sum Ameen 🤲🤲🤲
@asadjan13742 ай бұрын
Well done Waqar bhai
@IbrahimIsmail-g1c2 ай бұрын
وقار ملک صاحب سلامت رہیں ♥️🇵🇰
@KhalidMehmood-yg7ip2 ай бұрын
تاریخ میں پہلی دفعہ جیل میں بیٹھا ایک شخص چانسلر منتخب ہو جائے گا "انشااللہ تعالیٰ ❤❤❤
@AaliyaZafar-xk8md2 ай бұрын
Allah tala jis KO chahay izzat dai
@angeleyessvenska93302 ай бұрын
@@AaliyaZafar-xk8md Guardian said IK 'taliban khan' unfit
@ssr46002 ай бұрын
@KhalidMehmood-yg7ip hopefully people of Pakistan can come together and get him out of that he'll hole. May God bless and protect Imran Khan and Pakistan. Aameen.
@nasreenfatima40852 ай бұрын
امين يارب العالمين
@behlim98182 ай бұрын
@@KhalidMehmood-yg7ip عمران خان منتخب ہو نا ہو پاکستانی عوام خان کو ازاد کروانے کے لیے کجھ نہیں کر رہے اور لمبی تان کر سو رہے ہے
@anjumhafeez46342 ай бұрын
❤ May Allah SWT keep safe Imran khan zindabad Aameen 🎉🎉
@abdulhameedkhan6572 ай бұрын
وقار بھائی آپ کو کیسے پتا چلا کہ میں ڈبل سپیڈ سے آپ کا پروگرام سن رہا ہوں پروگرام اتنے ھوتے ہیں کہ مجھے سارے پروگرام ڈبل سپیڈ سے سنتا ہوں شکریہ
@SpiritisOP2 ай бұрын
Same😊
@abdulqm7862 ай бұрын
ماشاءاللہ تجزیہ بہوت خوب ہے ۔ اللہ ملک خدا داد پاکستان کی حفاظت فرمائے اس ملک پاکستان کو اسلام کا مرکز بنائے آمین اللہ اس ملک پاکستان کو چوروں ڈاکوؤں غداروں اور منافقین کے گروہ سے بچائے آمین اللہ اس ملک پاکستان کا انتظام اپنے خاص بندوں کے حوالے فرمائے آمین
@tanvirrana82372 ай бұрын
Imran khan ❤❤❤
@shakiraziz48802 ай бұрын
Allah aap ki omer daraz karay Ameen.
@kashifalikhan53152 ай бұрын
اسلام وعلیکم
@IhsanUllah-ds5bf2 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ حق اور سچ کی صحافت
@AsadMalik-x8t2 ай бұрын
محمود خان اچکزئی نے بہت اچھی طرح سے سمجھایا ہے اگر کسی کی سمجھ میں آ جائے تو سب سیاستدانوں کو
@shakiralishakirali65752 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ عمران خان اور دین اسلام کے تمام مجاہدین کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین اور پاکستان کے تمام غداروں اور لٹیروں کو اور ان سب کی نسلوں کو نیست ونابود کر دے آمین یارب العالمین
@AsadMalik-x8t2 ай бұрын
سب کو مل بیٹھ کر ملک پاکستان کے حالات ٹھیک کرنے کے لیے سوچ بچار کرنی چاہیے ورنہ ایک دوسرے سے بعض میں ملک پاکستان کا نقصان ہوا جا رہا ہے اللّٰہ تعالیٰ میرے ملک پر رحم کرے اور خان کو رہائی عطا فرمائے آمین جو عوام کی آخری امید ہے
@fungama912 ай бұрын
بغض عمران میں ان کو پتہ ہی نہیں چل رہا کہ یہ سب اپنے نبی کے خلاف کتاب لکھنے والوں کی حمایت تک پہنچ گئے ہیں اَسْتَغْفِرُ اللّٰہ
@ahmedm60412 ай бұрын
Waqar Malik is the channel where I get my daily dose of news!
@adiltamuri61312 ай бұрын
🇨🇦🇵🇰..BILKUL SAHI FARMAYA……SO SAD..😭😭😭😭
@muhammadhumair51682 ай бұрын
Agar ye idara itna imandaar hota to pakistan ka ye hall naa hota
@AsadAli-rh9ep2 ай бұрын
ھمارے پرانے کمنٹس اگر آپ نے دیکھے ھونگے تو ھم نے بہت پہلے کہہ دیا تھا کے شریف برادرز اور زرداری تو کمپنی کے منہ سے گرا ھوا کھاتے تھے اول تو کمپنی کھا رھی تھی۔ ھم بھی پہلے ان کو اپنا فخر سمجھتے تھے لیکن پردے ھٹنے کے بعد یہ ناسور لگنے لگے۔ اللہ ان کے عذاب سے محفوظ رکھے۔
@legend34902 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤ALLAH AAP KO APNY HEFZ O AMMAN MAIN RAKHY JEETY RAHIN SALAMAT RAKHY AAMEEN SUMMA AAMEEN❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@zarneshkhan96242 ай бұрын
ALLAH pak Khan sahab ki hifazat farmay Ameen apni aman m rakhe Ameen
@Najafmirza42 ай бұрын
❤ Pakistan zendabad ❤
@namatkhan61152 ай бұрын
اللہ الحق ہیں۔ سچ کا خدا ہے
@nasreenkauser89832 ай бұрын
May Allah SWT protect you
@GhulamMustafa-Khan12 ай бұрын
Imran Khan zinda baad ❤️💕💕
@SaludinAyubi2 ай бұрын
Walaikum assalam wa rahmatullahi wa barakatuh
@syedqasimsyed2 ай бұрын
کمپنی کرپشن نہیں کرسکتی پکڑے جانے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔
@abushauzabmughal71592 ай бұрын
Mehmood Achakzai ne to ap wala style le lya hath jodne wala ke ap hamari foj hai ap hamen aziz hain ab bas kar de wah wah
@frazkhan38802 ай бұрын
Imran khan Zindabad 🇵🇰🇵🇰🌺❤️❤️😍🏏🏏😍😍❤️🌺🇵🇰🇵🇰
@KhanAli-jc6wm2 ай бұрын
ارے بھائی میں تو کب سے یہی بات کررہا ہوں عمر ایوب کمپنی کا ٹاؤٹ ہے آنے والا وقت اور بہت کچھ بے نقاب کرے گا
@misskhan29822 ай бұрын
Sirf Umar ayyubi NAHI aur bhi bohat sary hain
@abuusama20102 ай бұрын
اڈیٹر جنرل کو ایسی رپورٹ جاری کرنے پر سلوٹ ہے۔ خبردار ہو جائیں انکے خلاف عاصم منیر کاروائی کر سکتا ہے۔ اڈیٹر جنرل کی تصاویر ایک ہیرو کی طرح جاری کرنے کی ضرورت ہے۔
@syedali-nu8he2 ай бұрын
Dollar general ki waja se ye halat ho gae Pakistan ke
@rahamdilssk86992 ай бұрын
imran Khan zindaabad
@ayazansari72392 ай бұрын
Walaikum Assalam
@sabzali42052 ай бұрын
Inshallah khiear naal😮
@MalikManan-r2p2 ай бұрын
Agar Yazeed Aasim Muneer kai Naseeb main Hidayat nah to yih to Zindah Dargoh ho jaiga inshaAllah
@NaseerKhan-f2s2 ай бұрын
❤❤ Imran Khan ❤❤
@mafu33442 ай бұрын
Allah's blessing be with our country and its people Aameen
@burhanhappymoments41382 ай бұрын
Aasalam o Alaikum to all 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@munziltv14972 ай бұрын
❤ جیوے جیوے مرشد جیوے ❤
@Saleem-f8c2 ай бұрын
Ya Allah khair
@rabnawazafridi82862 ай бұрын
اللہ پاک پاکستان کو سدا سلامت رکھے اور اسے تمام دشمنوں اور غداروں سے محفوظ رکھے۔ مجموعی طور پر پاکستان کے عوام اب کسی سیاسی جماعت کے نہیں، بس ایک مسیحا چاہیے کہ پاکستان کو اس غلیظ بحران سے نکالے، جو نظام ملے وہ ائین اور قانون کی پاسداری کرے اور لازوال ترقی میسر کرے۔
@bakhshshah89642 ай бұрын
اور اگر وہ (کفار) صلح کے لئے جھکیں تو آپ بھی اس کی طرف مائل ہوجائیں اور اللہ پر بھروسہ رکھیں۔ بیشک وہی خوب سننے والا جاننے والا ہے،
@muhammedramzannasir34712 ай бұрын
کوئی بھی شخص یا ادارہ قانون سے بالا تر نہیں تمام ادارے اپنی ڈومین میں رہ کر ریاست پاکستان کے آئین کے مطابق اپنی ذمہ داری پوری کریں ۔ آپ کاکام سرحدوں کی حفاظت کرنا ہےکاروبار کرنا نہیں ۔
@SabirHussain-j9p2 ай бұрын
فری عمران خان نیازی غازی اڈیالوی اٹکی عمران خان نیازی غازی اڈیالوی اٹکی زندہ باد امید پاکستان عمران خان نیازی غازی اڈیالوی اٹکی تھا ھے اور رھے گا انشاء اللہ تعالیٰ
@saleemtahir6462 ай бұрын
اللّہ پاک عمران خان پوری پی ٹی آئی قیادت اور تمام محب وطن پاکستانیوں کو اپنی پناہ میں رکھے۔ آمین یا ربّ العالمین
@ejazmalik21792 ай бұрын
Imrankhan zindabad ❤❤❤
@amirsohail18682 ай бұрын
Darkness is under the candle.
@TahiraShamim-w6l2 ай бұрын
Well done waqar bhai ALLAH Ap ka hami wa Naser Ho 🙏🏼💚💚🤲🏼
@frazkhan38802 ай бұрын
Release Imran khan 🇵🇰🌺❤️❤️🏏🏏😍😍🏏❤️🌺🇵🇰🌺❤️🏏🏏😍
@TajWali-v7q2 ай бұрын
اللہ الحق ہے ❤❤
@mfkhan8482 ай бұрын
Good one Jazak Allah
@amanullahwattoo8982 ай бұрын
Very close to heart analysis
@MajidMajid-rr4rg2 ай бұрын
سلامت رہو۔ حق پر اللہ تعلی کی حفاظت میں ثابت قدم رہو۔
@bakhshshah89642 ай бұрын
وَإِنْ جَنَحُوا لِلسَّلْمِ فَاجْنَحْ لَهَا وَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ ۚ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ اور اگر وہ (کفار) صلح کے لئے جھکیں تو آپ بھی اس کی طرف مائل ہوجائیں اور اللہ پر بھروسہ رکھیں۔ بیشک وہی خوب سننے والا جاننے والا ہے،
@haiderjafri93122 ай бұрын
شیخ وقار ملک صاحب اپنے ہر ویڈیو میں 8 ستمبر یوم حقیقی آزادی پاکستان اور کپتان کی رہائ سے متعلق موضوع پر گفتگو ضرور کریں۔ شکریہ
@nadeemkhan-ez3he2 ай бұрын
اسی لیے تو ہمارا ملک دن بدن مقروض ہوتا جا رہا ہے افغانستان اور بنگلہ دیش ہمارے سے اگے نکل گئے ہیں اللہ ہمارے ملک پر رحم فرمائے
@ashfaqhussain95362 ай бұрын
یارب کریم عظیم قومی ہیرو محترم جناب عمران خان کو ہمیشہ سلامت رکھنا آمین
@ImranKhan-nk4lt2 ай бұрын
اچکزئی صاحب بھینس کے آگے بین بجانے والی بات ہے
@mdnazmm52702 ай бұрын
اللہ ھو اکبر کیا حال کر دیا میرے ملک کا نام نہاد مسلمان حکمرانوں اور محب وطنوں نے چند لوگوں کی کرپشن اور عیاشیوں کی وجہ سے 25 کروڑ عوام کو مقروض اور بھکاری بنا دیا مالک اب تو کوئی عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ جیسا عادل بھیج میرے ملک کی بقا کا سوال ہے(آمین )
@angeleyessvenska93302 ай бұрын
Jinnah 😭😭😭😭😭
@MuhammadSaleem-r8i2 ай бұрын
عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@alishahid34982 ай бұрын
Ya Allah help to Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Junaid-q8f2 ай бұрын
Release innocent Imran Khan. Long live Imran Khan.
@ashrafshamsi90732 ай бұрын
Khan kahete haen fouj bhi maeri mulk bhi maera
@sultanashahid16632 ай бұрын
Allah Paak Pakistan ki hifazat farmaye Aameen
@artherimran14162 ай бұрын
Ya Allah in pakistan azabe nazil frma ameen Allah protect imran khan
@majidbashir96892 ай бұрын
سلیوٹ تمام محبے وطن صحافی حضرات وکلاء کارکنوں کو جو حق کے ساتھ کھڑے ہیں
@fazalamin47042 ай бұрын
وقار بھایی میں نے ڈبل سے تھوڑا کم لگایاہے لیکن زبردست ولاگ سنایی جاتی ہے
@cs6-n3p2 ай бұрын
Allah Pak apko hifazat me rakhe. Release Imran Khan. Imran khan Zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@khursheedtv82882 ай бұрын
804 Murshad Imran Khan Adyalvi Sarkar❤
@AamirAli-lv3hr2 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب تجزیہ کیا ہے آپ نے ❤❤❤
@ahmadjavaid29942 ай бұрын
مالی مفادات ہی ریٹائرڈ جنرل کے نیچے سب کام کر رہے ہیں ❤
@javaidahmed81322 ай бұрын
2022 فٹبال ورلڈ کپ قطر کی سیکیورٹی کے دو ارب ڈالرز کمپنی کے ڈفرز نے وصول کئیے تھے وہ کس اکاؤنٹ میں گئے کسی کو نہیں پتہ، یہ فنکاریاں اور لوٹ مار کیلئے ھی اقتدار پر قبضہ رکھنا ضروری ھے
@saleemtahir6462 ай бұрын
گریٹ لیڈر آف پاکستان ❤️🇵🇰❤️ پرائم منسٹر عمران خان ❤️🇵🇰❤️
@AliKhan-p2z7g2 ай бұрын
آکسفورڈ یونیورسٹی “چانسلر” بمقابلہ آکسفورڈ سٹریٹ “چورنسلر”
@Notzainabroblox-y8i2 ай бұрын
عمر ایوب جیسے اور بہت سے میر جعفر ہیں عمران خان کے آس پاس
@ismailkhan-rz2uv2 ай бұрын
❤❤❤❤Good👍👍
@nazakitijazjovinda18382 ай бұрын
اللّٰہ پاک عمران خان صاحب کو تندرستی کامیابی زندگی اور آزادی عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین یہ قوم عمران خان صاحب کے ساتھ اللّٰہ کے حکم سے کھڑی ہے اور رہے گی ایسی کی تیسی ان غدار جرنیلوں اور سیاستدانوں کی